گھوٹکی مرید شاخ کی عوام کا شعور جگانے کے لیے یہ گانا HBM NEWS HD کی سکرین پے چلایا گیا ہے اس گانے کے لیے ہمارے ساتھ تعاون کرنے میں شامل ہیں مختیار احمد دشتی نے
Page bhoong Masjid #viralreels #reelsfb #islamic
Full_Highlights___Pakistan_Vs__South_Africa_ICC_World_Cup_2023__Highlights___PAK_Vs_SA_Highlight#pakvssa#odiwc#odi2023wc#wchighlights#worldcup2023#highlights#wc2023
نواز شریف کل آ رہا ہے شیر افضل #viralreels #viral2023 #viralshorts #fypシ゚viral #pamelaanderson #trend #shabirqamar #video #islamic #reelsfb
Babo tm kya Kam krty ho #viralreels #reelsfb #viralshorts #shabirqamar #trend
Sher afzal #viralreels #reelsfb #fypシ゚viral #shabirqamar #viral2023 #pamelaanderson #islamic #video #trend #viralshorts
Page(003)#viralreels #fypシ゚viral #viralreels #viral2023 #reelsfb #shabirqamar #viralshorts #pamelaanderson #islamic #trend #video #virals
(002)#viralreels #fypシ゚viral #viralreels #viral2023 #reelsfb #shabirqamar #viralshorts #pamelaanderson #islamic #trend #video #viralsریاست تو ماں ہوتی ہے۔
بوکھلاہٹ کا شکار ریاست ہٹ دھرمی پر اتر آئی ہے، حق و سچ کیلئے اٹھنے والی ہر آواز کو بازور بندوق دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے
فیصل آباد میں آج اساتذہ بلخصوص خواتین اساتذہ کو لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ سے منشر کرنے کوشش کی گئی اور متعدد اساتذہ جن میں خواتین بھی شامل ہیں انکو حراست میں لے لیا گیا
قصور صرف اتنا کہ پنجاب حکومت کے لیو انکیشمنٹ اور پینشن رولز میں تبدیلی سے عمر بھر کی جمع پونجی لٹتے دیکھ کلمہ حق بلند کیا اور حواس باختہ ریاست نے گولیاں چلا دیں۔
گزشتہ کچھ عرصہ سے ریاست پر تشدد رویہ سے یہ باور کروا رہی ہے کہ حق کیلئے ہم سے بڑی بندوق لیکر نکلیں جو کہ کسی بھی طرح ملکی مفاد میں نہیں۔
اساتذہ بھی طالب علموں کو حق و سچ کیلئے کھڑنا لڑنا سیکھائیں قانون شکنی اے اجتناب کریں۔۔بہر حال احتجاج ہر شہری کاآئینی و قانونی حق ہے ۔۔۔خیر آئین و قانون تو کتابوں تک ہی رہ گئے۔۔۔
حکومت کو مظاہرین کے مطالبات سن کر جائز مطالبات کو تسلیم کرنا چایئے اور قوم کے معماروں سے یہ سلوک ہرگز نہیں ہونا چاہئے۔۔ پھر اس میں تمام سرکاری محکموں کے ملازمین شامل ہیں۔
ریاست اگر ماں ہے
#viralreels #fypシ゚viral #viralreels #viral2023 #reelsfb #shabirqamar #viralshorts #pamelaanderson #islamic #trend #video #virals
#viralreels #fypシ゚viral #viralreels #viral2023 #reelsfb #shabirqamar #viralshorts #pamelaanderson #islamic #trend #video #virals
#HBM #india #PTI #Kashmir #islamabad #پاکستان #ن #viralreels #viral2023 #shabirqamar #viralshorts #islamic #trend #video #virals #viral #islamicquotes#viralreels #viral2023 #shabirqamar #viralshorts #islamic #trend #video #virals #viral #islamicquotes #gift #viral
#HBM #PTI #پاکستان #ن #islamabad #india #Kashmir