SDK Crime Reporter

SDK Crime Reporter صادق آباد کی ہر خبر پر نظر رکھنے کے لئے جڑیں رہےSDK Crime Reporter

19/07/2023

follow for follow
SDK Crime Reporter

13/07/2023

اھلیان صادق آباد کے لئے بڑی خوشخبری
سول ھسپتال صادق آباد میں کم و بیش 4 کروڑ کی لاگت سے جدید ترین سٹی سکین مشین کی تنصیب کے لئے فنڈز مختص رواں ماہ ۔عوام کو بڑی سہولت میسر آ جائیگی

13/07/2023
11/07/2023

سعودی عرب کی جانب سے دیے گئے دو ارب ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے۔

11/07/2023

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4500 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار 500 روپے ہوگئی

کشمور سے اچھی خبرایس ایچ او گل محمد مہر بازیاب ہوگئے۔
11/07/2023

کشمور سے اچھی خبر
ایس ایچ او گل محمد مہر بازیاب ہوگئے۔

پنجاب کے ملازمین کا سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے احتجاجپنجاب کے ملازمین کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا جا رہا ہے پنجاب کے ملاز...
10/07/2023

پنجاب کے ملازمین کا سول سیکرٹریٹ لاہور کے سامنے احتجاج
پنجاب کے ملازمین کے ساتھ جو ناروا سلوک کیا جا رہا ہے
پنجاب کے ملازمین اور پنشنرز اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوۓ
اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں

10/07/2023

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافے کا سلسلہ جاری
فی من قیمت 5000 روپے تک پہنچ گئی۔

الحمدللہاحتجاجی دھرنے میں جانے والے محترم اساتذہ کرام کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔امین ہم  پنجاب گورنمنٹ سے ...
09/07/2023

الحمدللہ
احتجاجی دھرنے میں جانے والے محترم اساتذہ کرام کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔امین
ہم پنجاب گورنمنٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ملازمین کے حقوق غصب نہ کرے اور ملازمین کے تمام جائز مطالبات کو تسلیم کرے
Gohar Rauf

صادق اباد ملت چوک پر مذہبی جماعت اور شہریوں کی کثیر تعداد قران پاک سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے تلاوت قران پاک کر رہی ہے ۔
09/07/2023

صادق اباد ملت چوک پر مذہبی جماعت اور شہریوں کی کثیر تعداد قران پاک سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے تلاوت قران پاک کر رہی ہے ۔

حفاظتی ایس او پیز پر عمل درامد نہ کرنے پر نور گارڈن سمیت شہر کے مختلف سویمنگ پول کو اسسٹنٹ کمشنر حماد حامد نے سیل کر دیا
09/07/2023

حفاظتی ایس او پیز پر عمل درامد نہ کرنے پر نور گارڈن سمیت شہر کے مختلف سویمنگ پول کو اسسٹنٹ کمشنر حماد حامد نے سیل کر دیا

09/07/2023

چوری کی واردات
تھانہ سٹی صادق آباد کی حدود میں عجوا سٹی میں چور موٹر سائیکل سمیت لاکھوں کا سامان لے کر رفو چکر
پولیس؟؟

09/07/2023

بھارت سے سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا۔
ہیڈ‌مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ ایک لاکھ بائیس ہزار کیوسک ہو گیا۔

09/07/2023

بھارت نے دریائے راوی میں 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے.
پانی اچھ بیراج سے چھوڑا گیا۔

09/07/2023

10نا20 ۔۔۔پورے 30۔ روپے سائیکل اسٹینڈ سبزی منڈی صادق آباد کی رکشہ والوں کے ساتھ ظلم رکشہ والوں کا ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان شکیل احمد بھٹی، اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد حماد حامد سے مطالبہ ہیں کہ سائیکل اسٹینڈ مافیہ کے خلاف کاروائی کامطالبہ

Address

Sadiqabad

Opening Hours

Monday 00:00 - 12:00
Tuesday 00:00 - 12:00
Wednesday 00:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 00:00 - 22:00
Saturday 00:00 - 12:00
Sunday 00:00 - 12:00

Telephone

+923072626243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDK Crime Reporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SDK Crime Reporter:

Videos

Share