Sadiqabad news

Sadiqabad news My aim is to provide you true news.

غریب کسان اپنی گندم ذخیرہ نہیں کر سکتا لیکن طاقتورسوناشرابچینیڈالرکھادتیلچاول ذخیرہ کر سکتا ہے اور اس کو کوئی پوچھ بھی ن...
04/05/2023

غریب کسان اپنی گندم ذخیرہ نہیں کر سکتا لیکن طاقتور
سونا
شراب
چینی
ڈالر
کھاد
تیل
چاول
ذخیرہ کر سکتا ہے اور اس کو کوئی پوچھ بھی نہیں سکتا
کیونکہ پاکستان میں غریب ہونا جرم ہے۔

(  منقول )(عید الفطر کا چاند)20اپریل بروز جمعرات صبح 9بجکر15منٹ 49سکنڈ(9:15:49)پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی،اس اعتبار سے ش...
19/04/2023

( منقول )
(عید الفطر کا چاند)
20اپریل بروز جمعرات صبح 9بجکر15منٹ 49سکنڈ(9:15:49)پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی،اس اعتبار سے شام کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر9گھنٹے 33منٹ 12سکنڈ ھوگی،
20اپریل کی شام کو 6بجکر 49منٹ 1سکنڈ(6:49:01)پر سورج غروب ہوگا، جبکہ 7بجکر 10منٹ3سکنڈ(7:10:03)پر چاند زیر افق چلا جائیگا، اس اعتبار سے غروب آفتاب کے بعد21منٹ 2سکنڈ تک چاند مغربی افق پر رہے گا،
غروب آفتاب کے وقت چاند کی روشنی(phece)صرف اور صرف0.2%جبکہ افق سے ارتفاع اور بلندی(Altitude)4.13درجے ہے،
غروب آفتاب کے وقت چاند کا فرق زاویہ(Elongation)5.09درجے جبکہ فرق سمتین(Relitave Azimuth)1.75درجے یعنی غروب آفتاب کے وقت چاند سورج کے دائیں طرف 1.75درجے کے فاصلے پر ہوگا۔

(20اپریل کو عید الفطر کے چاند نظر آنے کے امکانات)

چاند کے مندرجہ بالا ناقص حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے 20اپریل کو عیدالفطر(یکم شوال المکرم) کے چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، اگر چہ موسمی حالات موافق ہو، الا یہ کہ کوئی معجزاتی طور دیکھ لے تو الگ بات ہے، کیونکہ اکثر ماہرین فلکیات کے ہاں امکان رؤیت کیلئے چاند کی عمر کا کم ازکم17تا24گھنٹے ہونا ضروری ھے جبکہ 20 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت پاکستان میں چاند کی عمرصرف اور صرف 9گھنٹے33منٹ ہے،
اسی طرح جمہور فلکیین کےنزدیک 8.5فرق زاویہ سے کم چاند بصری آلات استعمال کئے بغیر برہنہ آنکھوں سے قطعا نظر نہیں آسکتا، کیونکہ اس باریک چاند کی روشنی افق پر موجود آسمانی چمک دمک سے کم ہوتی ھے، البتہ اگر فرق زاویہ 7.5ہو تو بصری آلات(ٹیلی اسکوپ وغیرہ)کے ذریعہ دیکھا جاسکتاہے، جبکہ 20اپریل کو پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت فرق زاویہ 5.09 ھے۔
غروب کے وقت سورج ایک گول قوس نما دائرہ بنارہا ھے، جن علاقوں میں چاند اس دائرہ سے باہر ہوگا وہاں نظر آنے کا امکان ہوگالیکن جن علاقوں میں اس دائرہ کے اندر ہوگا وہاں نظر آنے کا امکان بھی نہ ہوگا، چاند کی افق سے بلندی اور فرق سمتین(Relative Azimuth)انتہائی کم ہونے کی وجہ سے عین ممکن ہے کہ پاکستان میں چاند سورج کے بنائے ہوئے دائرہ کے اندر ہو،
ماہرین فلکیات کے ہاں امکان رؤیت کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ چاند غروب آفتاب کے بعد 40تا50منٹ افق پر رہےجبکہ 20اپریل کوپاکستان میں غروب آفتاب کے بعد چاند صرف 21منٹ تک افق پر رہے گا،
لہذا 20اپریل کو عیدالفطر کے چاند کا دیکھنا ناممکن نہ سہی لیکن مستبعد اور مشکل ضرور ہے، اس وجہ سے اگر کوئی دیکھنے کا دعوی کرے گا تو غلط فہمی یا غلط بیانی پر مبنی ھوسکتا ھے، یا پھر کرامت ہوگی،
معلوم ہوتا ھے کہ اس سال رمضان المبارک پورے 30دن کا ہوکر عید الفطر(یکم شوال) 22اپریل بروز ہفتہ ہوگی۔
جاری کردہ:(مفتی) سمیع اللہ آفریدی شعبہ فلکیات جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور

10/04/2022
چودھری صاحبان متوجہ ہوںکرونا آپ کو بہانوں سے باہر بلائے گاکبھی کسی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کبھی خریداری کے لئے اور کبھی ...
27/04/2021

چودھری صاحبان متوجہ ہوں

کرونا آپ کو بہانوں سے باہر بلائے گا
کبھی کسی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے
کبھی خریداری کے لئے
اور کبھی افطار کے بہانے

اپنی چودھراہٹ میں احتیاط نہ بھول جائیے گا

یاد رکھیے!

اگر آپ نے حکومت، فوج اور میری بھی نہ سنی تو پھر آسمانوں سے فرشتے ہی اتریں گے جو نہ کچھ بولتے ہیں نہ روکتے ہیں....
بس ساتھ لے جاتے ہیں

سالگرہ مبارک صادق آباد
18/11/2020

سالگرہ مبارک صادق آباد

ان بھائی کی موٹر سائیکل امین آباد سے کچھ دیر پہلے چوری ہو گئی ہے.RNL-4208رابطہ03027705502
20/09/2020

ان بھائی کی موٹر سائیکل امین آباد سے کچھ دیر پہلے چوری ہو گئی ہے.
RNL-4208
رابطہ
03027705502

علامہ ضمیر نقوی کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے.
13/09/2020

علامہ ضمیر نقوی کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے.

معروف فوک سنگر شفاءاللہ خان روکھڑی، ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ہیں.نماز جنازہ آج شام میانوالی میں ادا کیا جائے گا.
29/08/2020

معروف فوک سنگر شفاءاللہ خان روکھڑی، ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ہیں.
نماز جنازہ آج شام میانوالی میں ادا کیا جائے گا.

*پنجاب حکومت کا بڑا اقدام*پنجاب حکومت نے بلدیہ ایپ جاری کردی۔ آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات...
17/08/2020

*پنجاب حکومت کا بڑا اقدام*
پنجاب حکومت نے بلدیہ ایپ جاری کردی۔ آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج ، شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پنجاب حکومت کا ایک بڑا اہم کارنامہ ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ یونین کونسلز کے سیکرٹریز کی بلیک میلنگ اور رشوت سے بچنے کیلئے ایپ کا استعمال کریں اور گھر بیٹھے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں اور اکاؤنٹ بنا کر ایپ استعمال کریں۔
*_APP LINK_*👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pk.gov.baldia.online
................................

13/08/2020
27/07/2020

کروناوبا کے پیش نظر حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن جو آج رات 12بجے سے لے کر 5 اگست 2020 تک رہے گا۔

انتہائی افسوسناک خبرمیرپور آزاد کشمیر چکسواری، میرج ہال زمین میں دھنس گیا، شادی ہال کے اندر عملے کے 40 سے 50 افراد موجود...
17/07/2020

انتہائی افسوسناک خبر
میرپور آزاد کشمیر چکسواری، میرج ہال زمین میں دھنس گیا، شادی ہال کے اندر عملے کے 40 سے 50 افراد موجود تھے۔

صادق آباد... جلدی  جلدی کرنے کا خمیازہ پھاٹک بند ہونے کے باوجود مذکورہ شخص موٹر سائیکل کو ٹریک پر لے آیا جس کی وجہ سے ٹر...
04/07/2020

صادق آباد...
جلدی جلدی کرنے کا خمیازہ
پھاٹک بند ہونے کے باوجود مذکورہ شخص موٹر سائیکل کو ٹریک پر لے آیا جس کی وجہ سے ٹرین کے نیچے آ گیا تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔

صادق آباد ۔۔!! محترم ماسٹر اعجاز اکرم MTB سکول  والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں. نماز جنازہ بعد نماز عصر حنفیہ مسجد(ح...
30/06/2020

صادق آباد ۔۔!!
محترم ماسٹر اعجاز اکرم MTB سکول والے رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں. نماز جنازہ بعد نماز عصر حنفیہ مسجد(حیدری صاحب والی) میں ادا میں کی جائیگی۔۔

Address

Sadiqabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiqabad news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share