Pak euro news itali

Pak euro news itali یورپ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ہر خبر سے بہ خبر رہن?

ایک ضروری اعلان اپ سب لوگوں سے مدد کی اپیل ہے یہ بندہ اس کا نام رانا دستگیر ہے عرف رانا وکی کے نام سے مشہور ہے  اس کے وا...
26/07/2024

ایک ضروری اعلان اپ سب لوگوں سے مدد کی اپیل ہے یہ بندہ اس کا نام رانا دستگیر ہے عرف رانا وکی کے نام سے مشہور ہے اس کے والد نام رانا لیاقت یہ گجرانوالہ کے گاؤں جبوکی کا رہائشی ہے اور یہ فراڈ کر کے پیسے لے کر بھاگا ہوا ہے اس کے خلاف ایف ائی ار کٹوائی ہے لیکن ایک سال سے اس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا اگر کسی بھائی یا کسی بھی شخص کو اس بندے کا پتہ ہو یا اس کے موجودہ ایڈریس کی معلومات ہو تو برائے مہربانی ان دو نمبروں پر رابطہ کریں
0309 9697840. 03446276035

غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا چھاپہ اور آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی...
27/03/2024

غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا چھاپہ اور آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر امریکا سے کہا ہے کہ حماس کو شکست دینے تک غزہ میں

جنگ جاری رہے گی.

یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے خبردار کیا ہے کہ بھوک اور بیماری غزہ میں موت کی سب سے بڑی

وجہ بننے کے دہانے پر ہے۔

03/03/2024

صرف ڈیڑھ منٹ کے کلپ میں یخودی پروڈکٹ کے بائیکاٹ کا

اب تک کا سب سے بہترین - وزنی پیغام
Boycott of Yakhudi products in just one and a half minute clip

Best ever - weighty message

پنجاب حکومت🔥💯‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
28/02/2024

پنجاب حکومت🔥
💯




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Maryam Nawaz is the most facists woman in history .Today Imran Riaz khan speak truth about her and on the behest of Mary...
22/02/2024

Maryam Nawaz is the most facists woman in history .
Today Imran Riaz khan speak truth about her and on the behest of Maryam police abducted Imran Riaz khan .
Release Imran Riaz khanمریم نواز تاریخ کی سب سے فاشسٹ خاتون ہیں۔
آج عمران ریاض خان اپنے بارے میں سچ بولتے ہیں اور مریم کے کہنے پر پولیس نے عمران ریاض خان کو اغوا کر لیا۔
عمران ریاض خان کو رہا کرو

💔🇵🇸 ISRAEL has destroyed EVERY UNIVERSITY in Gaza.
28/01/2024

💔🇵🇸 ISRAEL has destroyed EVERY UNIVERSITY in Gaza.

‏آدھی رات کا وقت تھا۔ قدموں کی چاپ قیدی کو سنائی دی۔ قیدی فورا اٹھ کر بیٹھ گیا ۔ آنے والی آواز نے زمین پر تین دفعہ لاٹھی...
06/01/2024

‏آدھی رات کا وقت تھا۔ قدموں کی چاپ قیدی کو سنائی دی۔ قیدی فورا اٹھ کر بیٹھ گیا ۔ آنے والی آواز نے زمین پر تین دفعہ لاٹھی سے آواز پیدا کی۔ جوابا قیدی نے ایک دفعہ کھانسنے کی آواز نکالی۔
کوڈ ورڈز کا تبادلہ ہوچکا تھا۔ آنے والا شخص اپنے ہمراہ ایک سفید کاغذ لایا تھا۔ ساتھ میں ایک قلم تھا۔ اس شخص نے بغیر کوئی آواز پیدا کیے وہ کاغذ اور قلم جیل کی سلاخوں کے درمیان سے اندر رکھ دیا۔
نووارد واپس پلٹا اور دھیرے دھیرے چلتے ہوئے بیرک سے باہر نکل گیا۔ اس شخص کے بعد قیدی اپنی جگہ سے اٹھا۔ کاغذ کا اٹھایا الٹا پلٹا کر دیکھا اور کمرے کی مشرقی دیوار کی جانب بڑھا۔ صرف اسی ایک کونے میں راہداری میں جلنے والے بلب کی روشنی آرہی تھی۔
قیدی دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا۔ آہستہ آہستہ سوچوں کے تانے بانے کاغذ پر منتقل کرنے لگا۔ لکھتے لکھتے کوئی آواز آتی تو قیدی رک جاتا ۔ کان لگا کر سنتا جب سب معمول کے مطابق ہوتا تو دوبارہ لکھنا شروع کردیتا۔
قیدی جو کچھ لکھ رہا تھا وہ بہت ضروری تھا۔ اسے لکھا جانا بھی لازم تھا اور حفاظت سے جیل سے نکالنا اس سے بھی زیادہ ضروری۔ آہستہ آہستہ قیدی نے سب کچھ کاغذ پر منتقل کیا۔ شروع سے لیکر آخر تک دوبارہ پڑھا۔ قیدی کے چہرے پر اطمینان کی کچھ لکیریں نمودار ہوئیں۔ لیکن ابھی ایک مرحلہ باقی تھا۔ قیدی کو ابھی قدموں کی اسی چاپ کا انتظار کرنا تھا۔
نیند کوسوں دور تھی۔ قیدی کو خیالات کے جھماکے آ اور جا رہے تھے۔ کوئی خیال آتا تو قیدی کا چہرہ سپاٹ ہوجاتا۔ نظریں سامنے والی دیوار پر جم جاتیں۔ تھوڑی دیر بعد کوئی اور خیال ذہن کے پردے پر ابھرتا تو قیدی زیرلب مسکرانے لگتا۔ بالوں کو ایک ہاتھ سے جھٹک کر پیچھے کرتا اور سر دیوار کیساتھ ٹکا دیتا۔
اسی دوران قیدی کو قدموں کی چاپ سنائی دی۔ وہی لاٹھی سے زمین پر تین دفعہ آواز پیدا ہوئی۔ قیدی نے کھانسنے کی آواز پیدا کی کاغذ کو سلاخوں کے قریب رکھا۔ اور اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا۔ آنے والے شخص نے ٹٹول کر سلاخوں کے پیچھے سے کاغذ اٹھایا اور چلا گیا۔
اب قیدی پوری طرح سے مطمئن تھا۔ اسکی آواز کو بند کرنے کی کوششیں پوری ریاست کررہی تھی۔ لیکن اس کاغذ کے ذریعے قیدی اپنی آواز پوری دنیا تک پہچانے والا تھا۔ وہ آواز جس کا بوجھ ریاست کا کوئی ٹی وی کوئی اخبار نہیں اٹھا سکتا تھا ۔ صبح ہوتے ہی وہ آواز دنیا کے سب سے مشہور اخبار اکانومسٹ تک پہنچ جانی تھی اور بے ضمیروں بے شرموں کے سروں پر ہتھوڑے کی طرح برسنے والی تھی۔

02/01/2024

‏بریکنگ نیوز
ماہرنگ بلوچ نے 3 جنوری کو ملک بھر کی عوام سے شٹر ڈاون ہڑتال کرنے کی اپیل کی دی ۔۔۔۔

02/01/2024

‏سروے دکھانے پر پابندی کا اطلاق اس قسم کی وڈیوز پر بھی ہوتا ہے کیا؟
اگر ہاں تو ان غداروں کی کیا سزا ہو گی اگر کیس جناب قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے روبرو پیش ہو گیا؟

‏غزہ میں خالی جگہیں قبرستانوں میں تبدیل ہو گئیں
02/01/2024

‏غزہ میں خالی جگہیں قبرستانوں میں تبدیل ہو گئیں

تصویر ماشاءاللّٰہToday Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in...
29/11/2023

تصویر ماشاءاللّٰہ
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

فلسطین کے تاریخی نقشے کو پھیلانے کے لیے دنیا بھر میں سوشل میڈیا مہم 🇵🇸
26/11/2023

فلسطین کے تاریخی نقشے کو پھیلانے کے لیے دنیا بھر میں سوشل میڈیا مہم 🇵🇸

‏رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایانمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا نمبر 2 ۔۔ اسرائیل...
12/11/2023

‏رواں جنگ میں حماس نے کیا کھویا کیا پایا

نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا

نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا

نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں

نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں

نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا

نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے انکے لیپ ٹوپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں

نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے

نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کردیا

نمبر 9 ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا

نمبر 10 ۔۔۔ دنیا کے سات بڑے ملکوں کی انٹلی جینس کو فیل کرکے اپنے ھدف کو انجام دیا جس سے ان کی ناک کٹ گئ

نمبر 11۔۔۔ فلسطین کے مسئلے کو عالمی سطح پہ مکمل زندہ کردیا

نمبر 12 ۔۔۔ اسرائیل کے سفیروں کو کچھ ملکوں سے بھگا دیا گیا

نمبر 13 ۔۔ مغربی ممالک کے عام شہریوں کی نگاہ میں ان کی حکومتوں کو ننگا کردیا

نمبر 14 ۔۔ عرب ممالک میں چھپے ہوئے منافق بادشاہوں اور ان کے چمچوں کے چہرے سے نقاب نوچ لیا

نمبر 15 ۔۔ اس حملے کے بعد اسرائیل کی اکنامک گرتی جا رہی ہے

نمبر 16.. اسرائیلی وزیر اعظم کو اس کی عوام کی نظروں میں دو کوڑی کا بنا دیا

نمبر 17 ۔۔۔ تمام عالم اسلام کے جوانوں میں شہادت سے محبت پیدا کردی اور قبلئہ اول پہ مرمٹنے کا جذبہ بیدار کردیا

نمبر 18 ۔۔۔ جتنی مسلم حکومتیں امریکہ کے پیشاب کی دھار دیکھ کے اپنا قبلہ طے کرتی ہیں انہیں ننگا کردیا

نمبر 19... قذافی ۔ مرسی ۔ صدام وغیرہ کو کس لئے قتل کروایا گیا تھا اس پہ پھر سے بحث چھڑ گئی اور لوگ صاف صاف کہنے لگے کہ ان کے قتل سے عالم اسلام کا کیا نقصان ہوا

نمبر 20 ۔۔۔ سلفی علماء میں یزیدیوں کی تعداد مکمل واضح ہوگئی

نمبر 21 ۔۔۔ یہودیوں کے خلاف مسیحیوں اور دیگر لوگوں کے دلوں میں نفرت کا بیج بودیا

نمبر 22... فلسطینی زمینوں پہ قبضہ کرکے جتنے گاؤں بسائے گئے ہیں اب ایک بھی اسرائیلی رات کو چین سے نہیں سو سکتا کہ نہ جانے کب یہ لوگ کس سوراخ سے نکل کے ہمیں ختم کردیں یہ خوف رواں حملے سے پیدا ہوا

نمبر 23 ۔۔ چند عمر دراز بندھکوں کو رہا کر کے دنیا کو بتا دیا کہ وہ وہ نہیں جو مغربی میڈیا انہیں بتارہا ہے

نمبر 24 ۔۔ دنیا کے مختلف دیشوں میں سڑکوں پہ مظاہرین نکل آئے جو یہودیوں اور ان کے حواریوں سے نفرت کرتے ہیں

نمبر 25۔۔۔ دنیا کے مختلف ملکوں کی پارلیمینٹ تک میں ان کی آواز میں آواز ملائی جانے لگی

نمبر 26... اسرائیل کو ڈیفینس کا حق ہے کی آڑ میں امریکہ بہادر جو ظلم کرواتا رہا روس جیسے ملک نے ایک ایک پوائنٹ واضح کرکے بتایا کہ اسرائیل غاصب ہے اسرائیل نہیں بلکہ فلسطینیوں کو سیلف ڈیفینس کا حق ملنا چاہئے

نمبر 27 ۔۔۔ روس حزب اللہ کو 30 کلومیٹر تک مار کرنے والا میزائیل بیچنے جا رہا ہے

نمبر 29 ۔۔ چین کا بھی موقف اسرائیل کے خلاف واضح ہوچکا ہے

نمبر 30 ۔۔۔ شب معراج حضور پر نور صلی اللہ علیہ وسلم نے جس مقام پہ انبیاء کی امامت کی اس مقام کی کس کے دل میں کتنی اہمیت ہے تڑپ ہے محبت ہے سب پر آشکارا کردیا

یہ وہ بڑے بڑے فائدے نظر آرہے ہیں جن کا میں نے احاطہ کیا ہے جبکہ چھوٹے موٹے فائدوں کا ذکر کیا کرنا اسلئے فلسطینیوں کی حمایت کیجئے.

یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرماآمین🤲🏻
14/10/2023

یااللّٰہ پاک فلسطینی مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
آمین🤲🏻

01/10/2023

‏عمران خان جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، خوش قسمت ہوتی ہیں وہ قومیں جن کو ایسے قائد نصیب ہوتے ہیں قائد اعظم کے بعد اس قوم کا حقیقی درد رکھنے والا یہ لیڈر اس وقت اپنے ہی ملک میں انصاف کا منتظر ہے

بے شک عزت اور زِلت میرے رب کے ہاتھ میں ہے❤
28/09/2023

بے شک عزت اور زِلت میرے رب کے ہاتھ میں ہے❤

28/09/2023

‏کیا واقعی 47 میں آزادی مل گئی تھی ؟؟

26/09/2023

‏یہ وہ غدار جسنے چند ٹکوں کیلئے امریکہ کی غلامی قبول کی اور رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کی منتخب حکومت کو گھر بھیجا اور یہ غلامی ابھی تک جاری ہے

25/09/2023

‏‎
پیارے پاکستانیوں!!
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ پاکستان اور امت مسلمہ کا اصلی لیڈر کون ہے؟؟
خدا کی قسم وہ عمران خان ہی ہے۔

‏آزادی کے بعد عمران ریاض کی تصویر
25/09/2023

‏آزادی کے بعد عمران ریاض کی تصویر

‏اس ٹویٹ پر صحافی خالد جمیل کو گرفتار کیا گیالیکن گرفتاری سے تو یہ ٹویٹ اور ذیادہ پھیلے گا
23/09/2023

‏اس ٹویٹ پر صحافی خالد جمیل کو گرفتار کیا گیا
لیکن گرفتاری سے تو یہ ٹویٹ اور ذیادہ پھیلے گا

‏لوگ سمجھ رہے ہیں کہ نواز شریف کی باجوہ وغیرہ کے متعلق بیان بازی سے کمپنی سے حالات کچھ خراب ہوئے ہیںحالانکہ ہوا یوں ہے ک...
23/09/2023

‏لوگ سمجھ رہے ہیں کہ نواز شریف کی باجوہ وغیرہ کے متعلق بیان بازی سے کمپنی سے حالات کچھ خراب ہوئے ہیں
حالانکہ ہوا یوں ہے کہ اگست کے پہلے ہفتے میں اسرائیلی وزیر اور اہلیہ سے ملاقات میں باتیں اتنی زیادہ اوور تھیں کہ ممنوعہ ملک نے مقدس ملک کو آگاہ کرنا ضروری سمجھا ابھی یہ ہضم نہیں ہوا تھا کہ نواز شریف کے باجوہ اور فیض کے متعلق گرما گرم بیان آ گئے شاید میاں صاحب طے شدہ معاملات کے زعم میں حد سے زیادہ خود اعتمادی کا شکار ہو گئے
اس کے بعد صدر علوی کے ساتھ ڈبل سٹار نے عمران خان سے ملاقات کی اور آفر کی کہ سال ڈیڑھ سال آپ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں نواز شریف کو وزیراعظم بناتے ہیں پھر اسے ٹھکانے لگا دینگے اس پر خان نے بلند آواز میں برہمی کا اظہار کیا اور کہا آپ لوگ ابھی تک نہیں سمجھے کہ آپ کی جوڑ توڑ سے ہی ملک کا نقصان ہوا
آپ لوگ ابھی تک بٹھا دیتے ہیں اتار دیتے ہیں کی پالیسی پر چل رہے ہیں الیکشن میں آپ لوگ کسی کی طرفداری نہ کریں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں
جس کے بعد سوچ بچار شروع ہوئی جو جاری ہے
ابھی بات کسی کنارے نہیں لگی

23/09/2023

‏خان کا ایک ایک دشمن ذلیل ہو رہا ہے

امریکی صدر کی تقریر کے دوران F***K you Biden کے نعرے لگ گئے

ہمارے والے تو ابھی کم ذلیل ہوئے ہیں پھر 😅

‏سابق کور کمانڈر لاہور، جنرل سلمان فیاض غنی چٹھہ صاحب آج اپنی بیٹی کی شادی کے فریضے سےسبکدوش ہو گئے!جنرل صاحب کا کورٹ ما...
23/09/2023

‏سابق کور کمانڈر لاہور، جنرل سلمان فیاض غنی چٹھہ صاحب آج اپنی بیٹی کی شادی کے فریضے سےسبکدوش ہو گئے!

جنرل صاحب کا کورٹ مارشل نہیں ہوا کیونکہ انکا قصور نہیں تھا کوئی اور ڈھونڈنے پر بھی نہ مل پایا ہو گا!

تقریب میں موجود اہم شخصیات میں کوئی قابل ذکر حاضر سروس یا ریٹائیرڈ جرنیل نہیں آیا 🫢

ایک موجود قابل ذکر شخصیت سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال تھے۔ کیونکہ وہ جنرل صاحب کی بیٹی کے سُسر کے قریبی رشتہ دار ہیں
#فرعونیت

23/09/2023

‏جن لوگوں نے علامہ اقبال کے گھر کی تقدیس نہیں رکھی اور آدھی رات کو دروازے توڑ کر ان کی بہو کو اندر سے نکال لائے
ان کی نام نہاد جناح ہاؤس سے کیسی محبت جس میں خود جناح کو رہنا نصیب نا ہوا ؟؟
۔۔
“ایاز امیر صاحب جناح ہاؤس کی پول کھول رہے ہیں”

23/09/2023

‏کس طرح عاصم منیر نے آئی ایم ایف کی ڈیل کے لئے سودے بازی کی
کس طرح بند دروازوں کے پیچھے پاکستان کو بیچا گیا

#فرعونیت

23/09/2023

‏شہباز گل نے نگران کی ستھری کر دی ہے 🤣

21/09/2023

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار نے آج ایک نوجوان کو جس کے ساتھ اسکی فیملی کی ایک عورت تھی، نوجوان کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گاڑی میں ڈالا اور پولیس اسٹیشن لے گئے، وہ بہن منتیں کرتی رہ گئی کہ خدا کیلیئے چھوڑ دیں، مگر یہ بزرگ اہلکار بمہ نوجوان اہلکار اسے گھسیٹ کر لے گئے، یہ وہ ٹریفک پولیس ہے جس کا کام صرف گاڑی کا چالان کرنا ہے آج انکو بھی طاقت کا ٹیکہ لگا کر یزیدیوں میں شامل کر دیا گیا ہے جس کا چاہے گریبان پکڑیں جسکو چاہے سڑک پر رسوا کریں کوئی پوچھنے والا نہیں.
ٹریفک پولیس کا یہ عمل قابل مذمت ہے کسی بھی شہری کے ساتھ ایسا سلوک غیر قانونی ہے
امید ہے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اعلی افسران اس کا جلد نوٹس لیں گے۔
#فرعونیت

Indirizzo

Viale Roma
Milano Marittima

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pak euro news itali pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Pak euro news itali:

Video

Condividi


Altro Agenzia media/stampa Milano Marittima

Vedi Tutte