AESDL news

AESDL news Sadiqabad News Update

06/08/2023

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں

مانسہرہ میں 95 سالہ دولہے کا نکاح !7 بیٹے 5 بیٹیاں، پوتے، پوتیاں اور نواسے نواسیوں والا جن کی تعداد 90 سے اوپر بتائی جا ...
03/08/2023

مانسہرہ میں 95 سالہ دولہے کا نکاح !
7 بیٹے 5 بیٹیاں، پوتے، پوتیاں اور نواسے نواسیوں والا جن کی تعداد 90 سے اوپر بتائی جا رہی ہے ...مانسہرہ 95 سالہ بابا زکریا دلہن بیاہ لاۓ۔، انکا نکاح مولانا غلام مرتظے نے پڑھایا۔ پہلی بیوی 2011ء میں انتقال کرگئی تھی .. بابا جی کافی عرصے سے مسلسل شادی کی کوشش کررہے تھے پہلے تو بیٹے نہیں مان نہیں رہے تھے .. لیکن بالآخر چھوٹے بیٹے وقار تنولی نے باباجی کی خواہش پوری کر دی اور سرائے عالمگیر گجرات سے دلہن مل گئی 😁

  with
21/06/2023

with

ملتان میں پنجاب حکومت کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر کام کرنے والے قلیوں کے لیے تعلیم بالغان کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ ابت...
04/12/2021

ملتان میں پنجاب حکومت کی جانب سے ریلوے اسٹیشن پر کام کرنے والے قلیوں کے لیے تعلیم بالغان کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ ابتدائی طورپر20 سے زائد قلی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔قلیوں کی جانب سے تعلیم حاصل کرنے کو بہترین اقدام قرار دیا جارہا ہے

ابتدائی طورپر0 سے زائد قلی تعلیم حاصل کررہے...;

Tabdeeli 😎😎🤣
26/11/2021

Tabdeeli 😎😎🤣

کیپٹن (ر) دوست محمدایس پی انویسٹی گیشن رحیم یارخان تعیناتنوٹیفیکیشن جاری..
13/10/2021

کیپٹن (ر) دوست محمد
ایس پی انویسٹی گیشن رحیم یارخان تعینات
نوٹیفیکیشن جاری..

پیسے نہیں قیمتی اشیاء نہیں آٹا چاہیے غربت اور مہنگائی سے تنگ چوروں نے صادق آباد کے نواحی علاقہ بستی لاڑ میں چکی سے چوری ...
05/10/2021

پیسے نہیں قیمتی اشیاء نہیں آٹا چاہیے
غربت اور مہنگائی سے تنگ چوروں نے صادق آباد کے نواحی علاقہ بستی لاڑ میں چکی سے چوری کی واردات کی چور آٹے کے بورے اٹھا کر رفو چکر ہو گئے

روجھان۔کچہسونمیانی چک دنوانی کے رہائشی حاجی جان محمد عمرانی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔وجہ قتل سابقہ دشمنی بتاٸی جارھ...
05/10/2021

روجھان۔کچہ
سونمیانی چک دنوانی کے رہائشی حاجی جان محمد عمرانی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔وجہ قتل سابقہ دشمنی بتاٸی جارھی ھے۔ذرائع

جمال دین والی۔۔۔۔۔۔ٹی۔وی بوسٹر میں ڈکیتی کی واردات تین مسلح افراد دیوار ٹوڑ کر ٹی۔وی بوسٹر کے احاطے میں گھس گٸے ڈاکووں ن...
04/10/2021

جمال دین والی۔۔۔۔۔۔ٹی۔وی بوسٹر میں ڈکیتی کی واردات تین مسلح افراد دیوار ٹوڑ کر ٹی۔وی بوسٹر کے احاطے میں گھس گٸے ڈاکووں نے سکیورٹی گارڈ بشیر احمد کو شدید تشدد کا نشانہ بناتے ھوٸے باندھ کر جھاڑیوں میں پھینک دیا۔2عدد گن۔کارتوس۔ٹارچ اور CD موٹر ساٸیکل لے اڑے

تحقیقاتی صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹیو جرنلٹس (آئی سی آئی جے) نے ’پنڈورا پیپرز‘ کے نام سے ا...
03/10/2021

تحقیقاتی صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انوسٹی گیٹیو جرنلٹس (آئی سی آئی جے) نے ’پنڈورا پیپرز‘ کے نام سے ایک تحقیق ریلیز کی ہے، جس میں بیرون ملک کمپنیاں رکھنے والی دو درجن سے زیادہ پاکستانی شخصیات کے نام شامل ہیں۔
جن پاکستانی شخصیات کے نام پنڈورا پیپرز میں شامل ہیں ان میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کے بیٹے علی ڈار، چوہدری مونس الہی، وفاقی وزیر فیصل واوڈا، وفاقی وزیر خسرو بختیار، سابق وزیر پنجاب علیم خان، سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن، سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی میجر جنرل (ر) نصرف نعیم، نیشنل بنک آف پاکستان کے صدر عارف عثمانی، جنرل خالد مقبول کے داماد احسن لطیف، ایمبیسیڈر ایٹ لارج فار فارن انویسٹمینٹ علی جہانگیر، جنرل مشرف کے سابق ملٹری سیکریٹری لیفٹیننٹ جنرل شفاعت اللہ شاہ، نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے ڈائریکٹر جنرل عدنان آفریدی، وزیر اعظم کے سابق معاون خصوصی وقار مسعود خان کے بیٹے عبداللہ مسعود، جنرل (ر) افضل مظفر کے بیٹے حسن مظفر، ابراج گروپ کے عارف نقوی، سابق سیکریٹری دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل تنویر طاہر کی اہلیہ زہرا تنویر، جنرل (ر) علی قلی خان کی ہمشیرہ شہناز سجاد، ایگزیکٹ اور بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ، ائیر مارشل (ر) عباس خٹک کے بیٹے احد خٹک اور عمر خٹک، امپیریئیل شوگر ملز کے مالک نوید مغیس شیخ، تاجر بشیر داود، آس حفیظ (مرچنٹ) اور بزنس مین عارف شفیع ہیں۔

Announcement 🔥Punjab k Tmam colleges ma teachers k tbadly khul gye ha Koi b teacher transfer k liye apply kar skta ha 😇
24/09/2021

Announcement 🔥
Punjab k Tmam colleges ma teachers k tbadly khul gye ha
Koi b teacher transfer k liye apply kar skta ha 😇

کچہ شاہی روڈ گوٹھ جوڑا کے قریب  موٹر سائیکل ٹرالر کو کراس کرتے ہوئے گوبر کے ڈھیر پر چڑھا اور پیچھے بیٹھی خاتون سلپ ہو کر...
24/09/2021

کچہ شاہی روڈ گوٹھ جوڑا کے قریب موٹر سائیکل ٹرالر کو کراس کرتے ہوئے گوبر کے ڈھیر پر چڑھا اور پیچھے بیٹھی خاتون سلپ ہو کر ٹرالر کے نیچے جانے سے جاں بحق

بجلی مزید 2روپے7پیسے مہنگی کرنے کی سمری۔نیپرا سے منظوری کی صورت میں صارفین پر25ارب روپےکا بوجھ پڑے گا
22/09/2021

بجلی مزید 2روپے7پیسے مہنگی کرنے کی سمری۔نیپرا سے منظوری کی صورت میں صارفین پر25ارب روپےکا بوجھ پڑے گا

صادق آباد اور گردونواح میں آندھی کے ساتھموسلا دھار بارش بجلی غائب
21/09/2021

صادق آباد اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ
موسلا دھار بارش بجلی غائب

اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد اوراسپیشل برانچ اور ناٸب تحصلیدار جام عبدالستار کی کامیاب کاروائی شیر پاک کے مقام جعلی سیمنٹ بنان...
21/09/2021

اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد اور
اسپیشل برانچ اور ناٸب تحصلیدار جام عبدالستار کی کامیاب کاروائی شیر پاک کے مقام جعلی سیمنٹ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی فیکٹری سیل

کوروناپھیلاؤ میں کمی لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، گجرات، بنوں میں کل سے اضافی پابندیاں ختم کرنےکافیصلہ  NCOC
21/09/2021

کوروناپھیلاؤ میں کمی لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا، گجرات، بنوں میں کل سے اضافی پابندیاں ختم کرنےکافیصلہ
NCOC

کوالیفائیڈ پرسن کا میڈیکل سٹور یا فارمیسی ہر ہونا آج سے لازمی قرار ورنہ لائسنس کینسل اور سٹور سیل ہو جائے گا برائے مہربا...
18/09/2021

کوالیفائیڈ پرسن کا میڈیکل سٹور یا فارمیسی ہر ہونا آج سے لازمی قرار ورنہ لائسنس کینسل اور سٹور سیل ہو جائے گا برائے مہربانی کیٹیگری رینٹ پر دینے سے پہلے کنفرم کر لیں ورنہ لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں

18/09/2021

ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان چوہدری ظفر ستار چیمبر الیکشن 2021/2022 کے موقع پر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں اس موقع پر ممبر رانا اعجاز، ناصر جاوید آرائیں ، چوہدری اکرم اور چوہریر اسامہ بھی موجود ہیں.
فرینڈز بزنس فورم انشاء اللہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گا چوہدری ظفر ستار کی گفتگو

13/09/2021

دسویں بارہویں کے تمام طلباء کو پاس کرنے کا فیصلہ ۔ سپلی امتحانات نہیں ہونگے ذرائع
موجاں کرو

11/09/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
محسن پاکستان اور قومی ہیرو
ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے😭😭😭میرے بچو
میرا وطن سنبھال کر رکھنا
فی امان اللہ
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس دار فانی سے کوچ کر گئے

اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
ملک وقوم کا محسن ڈاکٹر عبدالقدیر خان

Dr Abdul Qadeer Khan Passed away

09/09/2021

معاشرہ کدھر جارہا ہے ۔ صادق آباد سے گزرنی والی نہر سے ہر ماہ دو تین نومود بچوں کی لاشوں کا ملنا انتہائی قابل افسوس ہے انتظامیہ اس طرف توجہ دے اور سراغ لگایا جائے کہ ایسا کیوں کر ہورہا ہے
نہر کنارہ نزد شملہ پوائنٹ

22/08/2021

خوف کی فضا سے کاروبار تباہ ۔ بھونگ موٹر وے بند ۔ بھونگ مندر حملہ کیس ۔ بھونگ پولیس پر حملہ کیس ۔ ان تمام مقدمات میں نامعلوم افراد پر مقدمات ہوئے لوگوں کو یہ اعتبار نہیں کہ ان کو ان کیسوں میں اٹھایا نہیں جائیگا ۔ وہ ان مقدمات میں نامزد ہیں یا نہیں ۔ یہ وہ ڈر ہے جس کے باعث بھونگ کے بازار 90 فیصد بند ہیں لوگ گھروں سے غائب ہیں ۔ ضرورت اس امر کی یے ملوث ملزمان کے نام سامنے لائے جائیں تاکہ دیگر لوگوں کو تسلی ہو اور کاروبار زندگی بحال ہوسکے لوگوں کے گھروں میں فاقے پڑ رہے ہیں

19/07/2021

صادق آباد کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والی غریب فیملی کی بیٹیوں کی شادی کے لیے کچھ مالی امداد کی ضرورت ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے.
برائے رابطہ 03048273649

19/07/2021

صادق آباد:کل اتوار کے روز 11:30بجے سے 12:30بجے کے درمیان فیصل بازار سے گزرتے ھوئے صادق فیشنز والی گلی میں جیب سے 50۔40ہزار گر گئے ہیں کہیں اگر کسی بھائی کو ملیں یا پتہ چلے تو ضرور آگاہ کریں اور رابطہ کرےآگے بھی شئیر کرتے جائیں
03017619954،
03060187861,
03042032242

18/07/2021

صادق آباد گزشتہ روز ضلعی رہنما پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ درشن جی بھیل نےچک نمبر 189 پی کا دورہ کیا.اس موقع پر ریڈ پاکستان مجاہد سلیم شفاقت سردار BCI پروجکٹ اخوت محمد لطیف کے خصوصی تعاون سے کسان مزدور محنت کش مرد خواتین بزرگ بچوں معزور بیوں گاؤں میں کپڑے تقسیم کیے گئے۰وہاں موجود تمام مرد خواتین میں صحت اور تعلیم کے حقوق کے تحفظ بارے مکمل آگاہئی ۔مدی گئی۔ریڈ پاکستان کے ممبرز محترم مجاھد سلیم اور شفاقت سردار صاحب کے اور BCI پروجکٹ اخوت محمد لطیف کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے چک 189پی مرد خواتین بزرگ معزور بچوں بیوں کے حقوق کو اجاگر کرنے کے لئے ایک زبردست پروگرام ترتیب دیا وہاں موجود تمام مردخواتین بزرگ بچوں نے مجاہد سلیم شفاقت سردار محمد لطیف اور درشن جی بھیل صاحب کا شکریہ ادا کیا اور انکی مسلسل بہترین کاوش پہ خراج تحسین پیش کیا

18/07/2021

چوک شہباز پور ۔۔۔دو موٹرساٸیکلوں کے درمیان تصادم موٹر ساٸیکل سوارں نے ایک دوسرے کے گریبان پکڑ کر ایک دوسرے کی چھترول کر ڈالی۔ویڈیو ان۔بکس میں

18/07/2021

صادق آباد کی سڑکوں کیلئے تحریک انصاف کی مقامی قیادت کی جانب سے بھیجی گئی سکیموں کے لئے فنڈز کے اجرا کا ابتدائی مرحلہ ایڈمن اپروول ہوگیا ہے امید ہے جلد فنڈز کا اجرا ہو گا

17/07/2021

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ضلع رحیم یار خان کی زیر اہتمام اور آرفن کئیر پروگرام کے تحت تحصیل رحیم یار خان میں ماہانہ چائلڈ مدر کریکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کا انعقاد۔
اس پروگرام میں الخدمت ویمن ونگ کی جانب سے48 شائنگ سٹارز بچوں کو ایکٹیوٹی کروائی اور ان کی باہمت ماؤں کو مدر ورکشاپ میں قرآن و احادیث کی روشنی میں مختلف موضوع پر لیکچر دیا

17/07/2021

صادق آباد
عید قربان کی آلائشوں کو اکٹھا کرنے اور ان کو ٹھکانے لگانے کے لیے میونسیپل کارپوریشن صادق آباد کی طرف سے گھر گھر شاپر مہیا کئے جائیں گے, سید شکیل احمد شاہ

17/07/2021

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ڈاکٹر خرم شہزادکی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر کلیم یوسف صادق آباد نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال صادق آباد میں ایم ایس ڈاکٹر حافظ محمد بابر علی کے ہمراہ پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا

Address

Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AESDL news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share