Quetta News

Quetta News پیج ایڈمن ، احسان اللہ بادیزئی

11/04/2023

بھائی اپنی چھوٹی بہن کو کوٸٹہ کندہاری بازار میں عید شاپنگ کروا رہا تھا انھیں کیا پتہ تھا کہ عید کی شاپنگ کے دوران دونوں خون سے لت پت اور شہید ہوگئے

بلوچستان کی بیٹی صدارتی ایوارڈ یافتہ پروفیسر   کالج آف فیز یشن اینڈ سرجنز کے انتخابات میں کامیاب، اپنے پینل کی ملک بھر م...
21/03/2023

بلوچستان کی بیٹی صدارتی ایوارڈ یافتہ پروفیسر
کالج آف فیز یشن اینڈ سرجنز کے انتخابات میں کامیاب، اپنے پینل کی ملک بھر میں کامیابی کے بعد گزشتہ روز کے اجلاس میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کا کالج آف فیزیشن اینڈ سرجنز کے بطور صدر جبکہ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نائب صدر، پروفیسر محمد شعیب شفئ کا بطور سینئر نائب صدر انتخاب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کالج آف فیزیشن اینڈ سرجنز کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں ملک بھر میں فرینڈز آف سی پی ایس پی پینل نے کامیابی حاصل کی۔ بلوچستان سے مذکورہ پینل کی امیدوار بلوچستان کی بیٹی صدارتی ایوارڈ یافتہ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نے بلوچستان سے 160 ووٹ جبکہ ملک بھر میں 3ہزار 5سوسے زائد ووٹ لے کر کامیاب قرار پائیں جبکہ اس کے مدمقابل امیدواروں پروفیسر ڈاکٹر خان بابر کو بلوچستان سے 80 ووٹ لے کر دوسرے، ڈاکٹر نقیب اچکزئی 14 ووٹ کے ساتھ تیسرے اور ڈاکٹر شعیب قریشی 12 ووٹوں کے ساتھ چھوتے نمبر پر رہے۔ انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک بھر سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل کا کالج آف فیزیشن اینڈ سرجنز کے بطور صدر جبکہ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ نائب صدر انتخاب کیا گیا جو کہ بلوچستان کے لئے باعث فخر اقدام ہے، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ پہلی خاتون ہے جس نے دوسری مرتبہ کالج اف فیز یشن اینڈ سرجنز کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی بلکہ پہلی مرتبہ بلوچستان سے ایک خاتون پروفیسر ڈاکٹر بن گئی ہے جس کا بطور نائب صدر کالج آف فیزیشن اینڈ سرجنز انتخابات عمل میں لایا گیا ہے، ڈاکٹر صاحبہ نے انتخاب کے بعد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز نے پروفیسر داکٹر عائشہ صدیقہ کی بطور نائب صدر انتخابات کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ پہلے کی طرح جب وہ کالج آف فیز یشن اینڈ سرجنز کی ریجنل چیف ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھی اسی طرز پر بلوچستان کے لئے کام کرے گی۔ ڈاکٹرز برادری اور طبی عملے و حلقوں نے کہا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کی بطور نائب صدر کالج آف فیز یشن اینڈ سرجنز بلوچستان کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے واضح رہے پروفیسر ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کو بلوچستان کے لوگوں کی بہترین کی اعتراف میں صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا ہے۔
احسان اللہ بادیزئی

بلوچستان کی تباہ حال سڑکوں پر ڈرائیور نگ کے دوران موبائل کا استعمال موت کو دعوت دینے کے برابر ہے
24/12/2022

بلوچستان کی تباہ حال سڑکوں پر ڈرائیور نگ کے دوران موبائل کا استعمال موت کو دعوت دینے کے برابر ہے

Address

Quetta Balochistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Quetta

Show All