Quetta Network نیوز QNN

Quetta Network نیوز QNN News

16/01/2024

*کانک...چیف اف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے مختلف طبقہ فکر کے لوگوں کی وفود کی شکل میں ملاقاتیں ، شمولیت اور بھر پور حمایت کی یقین دہانیاں جاری...آج بروز منگل سراوان ہاؤس کانک کے دن بھر کے سیاسی مصروفیات👆*

*مستونگ ساروان کانک ہاؤس**جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار چیف آف ساروان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ساروان ہاؤس کا...
16/01/2024

*مستونگ ساروان کانک ہاؤس*

*جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدوار چیف آف ساروان نواب محمد اسلم خان رئیسانی سے ساروان ہاؤس کانک میں سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ بدستور جاری منگل کے روز ساروان ہاؤس کانک میں کردگاپ گرگینہ کے سیاسی و قبائلی رہنماؤں نے أغا سعید اللہ شاہ ، جنرل کونسل میر عبدلصمد رودینی کے قیادت میں نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے اک میں جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا ، سیاسی و سماجی رہنما ملک آحمد جان رودینی ٹکری عبدلخالق رودینی کے ساتھ سینکڑوں افراد نے شرکت کی میر محمد صادق رودینی نظر محمد رودینی ٹکریزادہ زاکر حسین رودینی عبدلشکو ر رودینی عمیر عمزہ سرپرہ بلال سرپرہ محمد یوسف رودینی عبدلرزاق رودینی صدام حسین پرکانی ظہور احمد رودینی طہیب رودینی شہیب احمد رودینی توصیف احمد رودینی حمید رودینی بصیر رودینی ریحان رودینی نعمان رودینی أسامہ رودینی اور دیگر شامل تھے، اور ہر ممکن تعاون کی یقین دلاہی،،*

16/01/2024
*مستونگ۔سراوان ہاؤس کانک**مستونگ سراوان ہاؤس میں حاجی بشیر احمد پرکانی،حافظ جمیل احمد،پرکانی،عبدالرؤف پرکانی کی نواب اسل...
16/01/2024

*مستونگ۔سراوان ہاؤس کانک*

*مستونگ سراوان ہاؤس میں حاجی بشیر احمد پرکانی،حافظ جمیل احمد،پرکانی،عبدالرؤف پرکانی کی نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات انھیں الیکشن میں پی بی 37 سے اپنےساتھیوں اور خاندان کی طرف سے چیف آف سراوان نواب اسلم خان رئیسانی کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعلان کردیا
انھوں نے کہا کہ ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار ہم تمام کلی حسین آباد کے لوگ سراوان نواب اسلم خان رئیسانی کی مکمل حمایت اور ہر طرح کی تعاون میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑینگے-- انہوں نے کہا کہ چیف آف سراوان نواب اسلم خان رئیسانی ایک عظیم انسان ہے جس نے ہمیشہ عوام کی بے لوث و بلا رنگ وتعصب خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور حلقہ انتخاب میں جتنے بھی ترقیاتی منصوبے میگا پراجیکٹس ہوئے ہیں وہ تمام موصوف کے مرہون منت ہیں انہوں نے کہا کہ چیف آف ساروان قبائلی سیاسی و علاقائی تعصبات سے بلا تر ہو کر ہمیشہ عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتے ہیں انکے الیکشن کمپییئن کے لیے مستونگ سٹی میں الیکشن کمپیئن آفس کا افتتاح بھی کرینگے ۔۔

12/07/2023
12/07/2023
ضلع کچھی۔لیویز فورس کمانڈو سلام جتوئ کل بولان میں خوف ناک حادثہ میں اب پہلے اتر کر بچہ شاہ دین ہانبھی کو پانی سے نکال کر...
28/06/2023

ضلع کچھی۔لیویز فورس کمانڈو سلام جتوئ کل بولان میں خوف ناک حادثہ میں اب پہلے اتر کر بچہ شاہ دین ہانبھی کو پانی سے نکال کر اپنی چادر خون صاف کرکے لفٹ لیکر سول ہسپتال ڈھاڈر پہنچایا ہے۔سرخ سلام کمانڈو لیویز فورس ہیمشہ ہر وقت عوام کی خدمت میں پیش پیش ہیں

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں
03/06/2023

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں

*پریس کانفرنس**نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے ‏کل پریس کانفرنس کے زریعے کچھ اہم انکشافات کرنے جا رہا ہوں، بلوچس...
03/06/2023

*پریس کانفرنس*

*نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے ‏کل پریس کانفرنس کے زریعے کچھ اہم انکشافات کرنے جا رہا ہوں، بلوچستان کی بقاء پاکستان کی سلامتی میں ہے۔*

دیکھ لیں اتنے تو یوتھیوں کے کارکن نہیں جتنے انصارالاسلام ہیں
14/05/2023

دیکھ لیں اتنے تو یوتھیوں کے کارکن نہیں جتنے انصارالاسلام ہیں

جب جج صاحب کی بیوی یوتھیوں کو افطاری کراۓ اور بیٹی ڈانس کرے تو جج صاحب کی کیا مجال کہ بیوی اور بیٹی کے خلاف فیصلہ کرے۔
14/05/2023

جب جج صاحب کی بیوی یوتھیوں کو افطاری کراۓ اور بیٹی ڈانس کرے تو جج صاحب کی کیا مجال کہ بیوی اور بیٹی کے خلاف فیصلہ کرے۔

14/05/2023

*سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنی رہائش گاہ پر انکشافات سے بھرپور پریس کانفرنس*

عمران خان ایک سازش کے تحت فوج اور سپہ سالار کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ سردار تنویر الیاس

*آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی سے دو دن پہلے
ہونے والاتحریک انصاف کا لانگ مارچ اسی سازش کی کڑی تھی*

*پی ٹی آئی کی سی ای سی کی میٹنگ میں پاک فوج کو ایسے دکھایا جاتا تھا جیسے یہ بھارت کی فوج ہے ، میں نے اس وقت بھی اس بیانیے کی مخالفت کی *۔

ہم نے عمران خان سے کہا آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں مارچ کو دو دن آگے کریں

عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر کو آرمی چیف بننے
سے روکنا ہے

میں نے اسوقت بھی عمران خان کو کہا آپ غلط کر رہے ہیں ۔ سردار تنویر الیاس

میں نے کہا 32 سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں خدارا آزاد کشمیر کے لوگوں کی خاطر میری بات مانیں اور اپنا دھرنا آگے کر دیں تا کہ ہمیں انتخابات کے لیے وفاق سے سیکورٹی ملے ۔

عمران خان سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاسوں میں فوج کی اعلی قیادت کو تضحیک آمیز (نک نیمز) القابات سے نوازتے تھے

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے وقت عمران خان چاہتے تھے عدم اعتماد کو فوج ناکام بنائے

فوج نے اس ساری صورتحال میں نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا

عمران خان نے پارٹی میٹنگ میں کہا اب فوج مخالف بیانیہ بنانا ہے

میں نے اس وقت بھی عمران خان کی مخالفت کی ۔ سردار تنویر الیاس

چند دن بعد ایک کاغذ کا ٹکرا لہرا لہرا کر اپنی فوج کو میر جعفر ، میر صادق اور جانور جیسے القابات سے نوازا گیا

*میں نے پارٹی میٹنگ میں کہا کہ اپنے سیاسی فائدے کے لیے پریمئیر ایجنسی کے ڈی جی سی کا نام ایف آئی آر میں دینے کی بات نہ کریں*

عمران خان فوج اور قوم میں دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں ان کا پروپیگنڈا گمراہ کن ہے۔ سردار تنویر الیاس

عمران خان نوجوانوں کے ذہنوں میں فوج کے خلاف جذبات بھڑکا رہے ہیں ۔ سردار تنویر الیاس

عمران خان اقتدار سے باہر تھے تو کہا کوئی ٹیکس نہ دے ، سول نافرمانی کی تحریک شروع کی، *سلیپر سیلز کے زریعے فوجی تنصیبات پر حملے کرواے جا رہے ہیں ۔ سردار تنویر الیاس *

میڈیا سے کہوں گا عمران خان سے پوچھیں آپ اقتدار کی ہوس میں اتنے اندھے ہو گئے ؟؟؟

ملکی سلامتی کے ضامن ادارے کے خلاف آپ اس حد تک کیوں جا رہے ہیں ؟؟

عمران خان کے دور حکومت میں بدترین گورننس رہی ۔ سردار تنویر الیاس

صحافیوں سے کہتا ہوں عمران خان سے پوچھیں اپنے دور حکومت میں آپ نے کون سا مثالی ادارہ بنایا؟؟؟

قوم و صحافی عمران خان سے پوچھیں آپ کے پاس ملک چلانے کا کیا وژن ہے ؟؟ سردار تنویر الیاس

*سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کیلئے جے یو آئی کے قافلوں کی اسلام آباد روانگی شروع*چمن ، قلعہ عبداللہ ، پشین ، کچلاک ، مستو...
14/05/2023

*سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کیلئے جے یو آئی کے قافلوں کی اسلام آباد روانگی شروع*

چمن ، قلعہ عبداللہ ، پشین ، کچلاک ، مستونگ ، قلات ، خضدار ، سوراب ، وڈھ ، لسبیلہ ، خاران ، دالبندین ، پنجگور ، تفتان کے قافلے کوئٹہ کے طرف روانہ ،

خیزی چوک بائی پاس حاجی قاسم سکیم سے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی قیادت کے سرپرست میں قافلے کے شکل میں روانہ ہوگا

راستے میں بوستان ، زیارت ، خانوزئی ، قلعہ سیف اللہ ، لورلائی ، ژوب ، شیرانی کے کارکنان بھی قافلے میں شامل ہوجائے گا ۔

14/05/2023

کراچی ٹول پلازہ پر قائد سندہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

*ڈسٹرکٹ پولیس سبی*سبی، بی سی بھرتی کیلئے انٹرویو ٹیسٹ میں جعل سازی کرنے والے 6امیدوار گرفتارسبی، جعل سازی کرنے والے 6 ام...
14/05/2023

*ڈسٹرکٹ پولیس سبی*

سبی، بی سی بھرتی کیلئے انٹرویو ٹیسٹ میں جعل سازی کرنے والے 6امیدوار گرفتار

سبی، جعل سازی کرنے والے 6 امیدواروں کوایس ایچ او صدر محمد آصف خجک نے ایف آئی آر 28/23زیر دفعہ 420.468.471.34US درج کر کے گرفتار کرلیا

سبی، انٹرویو ٹیسٹ میں امیدواروں نے سلپس میں ردو بدل کرکےایک دوسرے کی جگہ انٹرویو ٹیسٹ میں شامل ہوئے تھے

سبی، بی سی سبی زون میں شفاف اور میرٹ پر بھرتی اولین ترجیحات میں شامل ہے جعل سازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، ڈی آئی جی سبی رینج علی شیر جکھرانی،

سبی، نوجوانوں کو قابلیت کی بنیاد پر بھرتی کیا جائیگا نوجوان محنت کریں قابل کانسٹیبل کی آسامیوں پر میرٹ کے مطابق بھرتی کے عمل کو یقینی بنایا جائیگا ، ایس ایس پی سبی یوسف کریم بھنگر

*پی آراوٹوایس ایس پی سبی*

نادرا کی خواتین کے لئے اسپیشل آفرابھی اپنے شوہر کا CNICتاریخ اجرا کے ساتھ 8009 پر میسج کریںاورجانیں کہ شوہر کے نام سے کت...
08/05/2023

نادرا کی خواتین کے لئے اسپیشل آفر
ابھی اپنے شوہر کا CNIC
تاریخ اجرا کے ساتھ 8009 پر میسج کریں
اور
جانیں کہ شوہر کے نام سے کتنی بیویاں ہیں

04/05/2023

اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان کا اعلامیہ

*کوئٹہ (بی این سی نیوز) وزیر اعظم کے وژن کے تحت اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ کھلی کچہری 08 مئی صبح گیارہ بجے اے جی بلوچستان کے دفتر میں منعقد کی جارہی ہے جس میں اے جی بلوچستان نصر اللہ جان ڈی ڈی اوز تمام صوبائی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے مسائل کو سنیں گے*

گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن ائینی بلوچستان کی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت حاجی مجیب اللہ غرشین منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی حک...
04/05/2023

گورنمنٹ ٹیچرزایسوسی ایشن ائینی بلوچستان کی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت حاجی مجیب اللہ غرشین منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کے اساتذہ مسائل بلخصوص اپ گریڈیشن،ٹائم سکیل کا خاتمہ،پری میچورانکریمنٹ کی کٹوتی،مسنگ پوسٹوں کے مسلئے ،50 فیصد پروموشن کوٹہ میں سست روی پر محکمہ تعلیم اور حکومت بلوچستان خصوصا فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ہٹ دھرمی کی شدید مذمت کی گئی اور اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ ہوا کہ بیوروکریسی خصوصا فنانس ڈیپارٹمنٹ کی اساتذہ دشمنی اور اپگریڈیشن میں تاخیری حربوں کے خلاف 8، مئی2023 بروز سوموار سے احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگا۔ جس کے مطابق پہلا احتجاجی مظاہرہ 8 ،مئی کو نصیرآبادڈویژن میں شامل اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہونگے، اسی طرح10 مئی کو سبی ڈویژن، 12 مئی کو ژوب ڈویژن،15 مئی کو کوئٹہ ڈویژن، 17مئی کو لورالائی ڈویژن، 19،مئی کو رخشان ڈویژن، 22، مئی کو قلات ڈویژن میں شامل اضلاع مظاہرے کریں گے۔ جبکہ 25، مئی کو کوئٹہ میں مرکزی جلسہ ہوگا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان بھی کیا جائے گا

*ڈی سی مستونگ یاسر اقبال کا تبادلہ ، رزاق خان خجک ڈی سی مستونگ تعنیات ،، مستونگ سے تعلق رکھنے والے جہانزیب زیب شیخ ہمارے...
03/05/2023

*ڈی سی مستونگ یاسر اقبال کا تبادلہ ، رزاق خان خجک ڈی سی مستونگ تعنیات ،، مستونگ سے تعلق رکھنے والے جہانزیب زیب شیخ ہمارے گروپ ممبر ڈی سی قلعہ عبداللہ تعنیات ،ڈی سی خضدار الیاس کبزی کا تبادلہ کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد ڈی سی خضدار تعنیات*

پھر اس سے اچھا ہے کہ پاکستانی پیٹرول ڈلوائیں۔
02/05/2023

پھر اس سے اچھا ہے کہ پاکستانی پیٹرول ڈلوائیں۔

02/05/2023

محب وطن عظیم دانشور مرحوم طارق عزیز کے سنہرے الفاظ وہ آج سے کافی عرصہ پہلے اب کے ملکی حالات کی پیشگوئی کر گۓ تھے وہ جب چاہیں گے آپ کیے بچوں کا راشن بند کر دیں گے😭😭

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Network نیوز QNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share