Koh_E_Daman

Koh_E_Daman specially for the issues of KOH_E_DAMAN and Peshawar

14/03/2024

رمضان سستا بازار، انکم سپورٹ پروگرام، صحت کارڈ اور لنگر خانوں کا مطلب ہے کہ نظام کو تو ہم درست نہیں کر سکتے، البتہ یہ چھوٹے چھوٹے کام کرکے ہماری تسلی ہوگی، کچھ ووٹ پکے ہوں گے اور کچھ لوگوں کی مدد بھی ہو جائے گی، باقی نظام پر چھائے ہوئے مافیاز سے عوام کو تحفظ دینے کا ہمارا کوئی ارادہ ہے نہ پروگرام. بس خیرات قبول کر کے خوش رہو. @

11/03/2024

میری طرف آپ سب کو رمضان المبارک کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔
🌙

خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل ایم پی ایز صاحبان کو مندرجہ ذیل وزارتیں سونپ دی گئی۔
08/03/2024

خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل ایم پی ایز صاحبان کو مندرجہ ذیل وزارتیں سونپ دی گئی۔

پی۔کے 77 سے پی ٹی آئی کے کامیاب ممبر صوبائی اسمبلی شیر علی آفریدی ایک پسماندہ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ہم اہلیان کو...
11/02/2024

پی۔کے 77 سے پی ٹی آئی کے کامیاب ممبر صوبائی اسمبلی شیر علی آفریدی ایک پسماندہ علاقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ہم اہلیان کوہ دامان پی ٹی آئی قیادت سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ شیر علی آفریدی کو عمران خان کے وژن کے مطابق صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے تاکہ پشاور سے ملحقہ علاقہ ہونے کے باوجود پسماندہ رہ جانے والے پی کے 77 میں ترقیاتی کام کئے جا سکے۔
واضح کر دوں کہ شیر علی آفریدی نے انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے 2008 سے اپنی سیاست اپنی سیاسی کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اس وقت بھی انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سینئر نائب صدر ہیں
Sher Ali Afridi

29/10/2023

انتہائی افسوس ناک خبر، مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق؛ اناللّٰہ وانا الیہ راجعون۔

28/10/2023

خندا نہ یہ شین کڑم، حیران دا یم چی دا رسیدلے سنگہ دے اٹلی تہ🤣🤣
ایڈی درسرا فالوں کئ داسی دہ خندہ ڈیر سہ بہ تاسو وینئ۔
, سادہ خلق دی پختانہ

Transport fare rates listSer 20 to 23
24/10/2023

Transport fare rates list
Ser 20 to 23

03/08/2023

فکرِ معاش مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے۔۔ ہمارے مڈل کلاس لڑکے جوان نہیں ہوتے بلکہ بچپن سے سیدھا بوڑھے ہو جاتے ہیں۔۔۔ 🥺

03/08/2023

‏جس دن عوام نے وزیروں مشیروں کے ساتھ تصاویر لینے کے بجائےان سے اپنے حق کا پوچھنا شروع کر دیا تو سمجھو ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے

31/07/2023

*ایک بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ‏قران پاک کے 100 مختصر مگر انتہائی موثر پیغامات*


*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26

*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

*32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو*
سورة المدثر، آیت نمبر 44

*33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،*
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

*34 فضول خرچی نہ کیا کرو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

*‏35 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،*
سورة البقرۃ، آیت 262

*36 مہمانوں کی عزت کیا کرو،*
سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27

*37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

*38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،*
سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36

*39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 114

*40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*‏42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،*
سورة الأنفال، آیت نمبر 15

*43 مذہب میں کوئی سختی نہیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 256

*44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 150

*45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 222

*46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 233

*47 جنسی بدکاری سے بچو،*
سورة الأسراء، آیت نمبر 32

*48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

*49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 286

*50 منافقت سے بچو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

*‏51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

*52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

*53 بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 23

*54 مرد خاندان کا سربراہ ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 34

*55 بخیل نہ بنو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 37

*56 حسد نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

*57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

*58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*‏59 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

*62 صحیح راستے پر رہو،*
سورۃ الانعام، آیت نمبر 153

*63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 38

*64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،*
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

*65 مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3

*‏66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*67 جوا نہ کھیلو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*68 ہیرا پھیری نہ کرو،*
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

*69 چغلی نہ کھاؤ،*
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

*70 کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

*73 طہارت قائم رکھو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 108

*74 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ الحجر، آیت نمبر 56

*‏75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

*76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

*77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،*
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

*78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 31

*79 جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 36

*‏80 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 27

*82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،*
سورۃ یونس، آیت نمبر 103

*83 زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63

*84 اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔*
سورة توبہ، آیت نمبر 105

*85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،*
سورۃ الکہف، آیت نمبر 110

*‏86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،*
سورۃ النمل، آیت نمبر 55

*‏87 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،*
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

*88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37

*89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،*
سورۃ النور، آیت نمبر 31

*90 اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

*91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ زمر، آیت نمبر 53

*92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو،*
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

*93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،*
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

*‏94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13

*95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔*
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

*96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،*
سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11

*97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،*
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

*98 خود کو لالچ سے بچاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 32

*99 اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 199

*100 جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،*
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10

*اسے لازمی پڑھیں اور دیکھیں کہاں کہاں اصلاح کی ضرورت ہے۔*
*ایک ڈائری بنا لیں تو زیادہ اچھا ہے۔*

*اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ لوگوں کے علم میں اضافہ ہو۔*
*جزاکم اللہ خیرا
*

30/07/2023

‏باجوڑ دھماکے میں اطلاعات کی مطابق اب تک20 افراد جان بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
‏ذرائع
‏⁦‪ ‬⁩

29/07/2023

#کاپیڈ

بوڑھے آدمی نے اطمینان سے بسم اللّٰہ پڑھی اور حجام کی کرسی پر بال کٹوانے کے لئے بیٹھ گیا۔ بوڑھے کے چہرے پر موجود نرم مسکراہٹ سے حجام کو بات چیت کا حوصلہ ہوا۔۔۔

حجام نے کہا: "دنیا میں بہت سے مذاہب خدا کو مانتے ہیں، لیکن میں خدا کے وجود کو نہیں مانتا۔"

مسلمان بوڑھے نے پوچھا: "کیوں نہیں مانتے؟"

حجام نے کہا: "دنیا میں بہت پریشانیاں، مصیبتیں بدحالی اور افراتفری ہے۔ اگر خدا کا وجود ہوتا تو یہ سب مصیبتیں اور پریشانیاں بھی موجود نہ ہوتیں۔"

بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا: "میں بھی اس دنیا میں حجام کے وجود کو نہیں مانتا۔"

حجام نے پریشان ہو کر پوچھا: "کیا مطلب؟ میں آپ کی بات نہیں سمجھا."

بوڑھے نے حجام کی دکان سے باہر گزرتے ایک گندے اور لمبے بالوں والے شخص کی طرف اشارہ کر کے کہا: "کیا تم اس شخص کے لمبے اور گندے بال دیکھ رہے ہو؟

حجام نے کہا: "جی ہاں۔ لیکن اسکا میری بات سے کیا تعلق؟"

بوڑھے نے نرم لہجے میں کہا: "اگر حجام ہوتے تو لمبے اور گندے بالوں والے لوگ بھی نہ ہوتے۔"

حجام نے کہا: "ہم موجود ہیں، لیکن ایسے لوگ ہمارے پاس نہیں آتے!"

بوڑھے نے مسکراتے ہوئے کہا: "بالکل۔ خدا بھی موجود ہے لیکن لوگ ہدایت کے لئے خدا کی طرف رجوع نہیں کرتے۔

27/07/2023

عمران نے قبروں پر ٹیکس لگایا تھا

چاچو نے ریڈیو پر ٹیکس لگا دیا
ہم اسی نظام کو سپورٹ کرتے رہیں گے
یوتھیا
اور
پٹواری
بن کر

ضلع خیبر کے علاقے علی مسجد میں خودکش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی جاں بحق
25/07/2023

ضلع خیبر کے علاقے علی مسجد میں خودکش دھماکہ، ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی جاں بحق

25/07/2023

پانی نے 5 منٹ میں نقشہ پلٹ کے رکھ دیا بیشک میرے اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے۔
کوہ دامان

23/07/2023

انصاف نہیں ظلم کی انتہا ہے...😢

غریب 200 یونٹ کا بل 10000 روپے دے.
اور...
سرکاری آفسر 2000 یونٹ فری استعمال کرے.

17/07/2023

,,,,Mattani news متنی نیوز Mattani news متنی نیوز ۔۔۔Mattani news متنی نیوز ۔۔۔Mattani news متنی نیوز ۔۔۔

ضرورت برائے فیمیل سوشل موبیلائیزر پولیو پروگرام
تعلیم :کم از کم انٹر( 12)۔
تنخواہ: 34000
صرف خواتین کے لیے ۔
پولیو پروگرام یو سی متنی
رابطہ نمبر 03158263196

24/04/2023

پاکستان میں کوئی اسٹبلشمنٹ مخالف نہیں؛ جو اقتدار سےباہر ہوتا وہ خود کو اینٹی اسٹبلشمنٹ بتاتا؛ اور اقتدار ملتےہی"ایک پیج"پر آجاتا
تلخ حقیقت

24/04/2023

اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ دھماکہ میں 20 سے زاہد پولیس اہلکار شہید جبکہ دو درجن کے قریب زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔

24/04/2023

اطلاعات کے مطابق 24/04/2023 بوقت 20:20 سوات CTD تھانہ کبل پر زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے

24/04/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر پرویز خٹک کی اہلیہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گا ..

22/04/2023

"اور پھر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ عید کی خوشیاں بھی ختم ہوجاتی ہیں

- 💔

22/04/2023

پیج ایڈمن کی طرف سے آپکو اور آپکے گھر والو کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

21/04/2023

10 to 15 mashooman LRH emergency tay raoral pa hawai firing lagaydali di
Lag sharam okay

21/04/2023

کل جب نماز عید پڑھ کر نکلوں تو مسجد کے باہر آپکے حفاظت کے لیے کھڑے پولیس جوانوں سے ضرور ملے وہ ہماری عید کی خاطر اپنے عید کی خوشیاں قربان کردیتے ہیں۔

،Deputy Commissioner Office PeshawarrMattani
Mattani
Tahir Khan
KP Elementary & Secondary Education Department
Tarojaba Kabab
What is going on in Peshawar
Hajikhan Mattanwal
Adezai welfare organization
Koh_E_Daman
M***i Tila Muhammad Offical
Samand Khan

Sikandar Shah Mattanwall
Dalgeer Khan

Nowshehra
Nowshehra

Zam Zam Electronics House
Nowshehra
Mattani Mattani

بابو صیب اوگٹلہ اور دا دوربینو والا فضول کمیٹی چی دا عواموں لکھ کروڑ روپئے تنخواہ اخلی مردہ باد
21/04/2023

بابو صیب اوگٹلہ اور دا دوربینو والا فضول کمیٹی چی دا عواموں لکھ کروڑ روپئے تنخواہ اخلی مردہ باد

20/04/2023

پوپلزي ته خو داسې نه وي

د چا خبرې دې ضرور منلي دينه😊

Address

Koh_e_daman_peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koh_E_Daman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Peshawar

Show All