HD News Nisatta

HD News Nisatta News

بریکنگ نیوز۔🚨۔بانی چئیرمین عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو صوبائی صدارت سے ہٹا کر جنید اکبر کو صوبائی صدر مقرر کردیا۔۔
25/01/2025

بریکنگ نیوز۔🚨۔بانی چئیرمین عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو صوبائی صدارت سے ہٹا کر جنید اکبر کو صوبائی صدر مقرر کردیا۔۔

چارسدہ: تھانہ نستہ کے علاقہ نزو کلی میں بھائی نے اپنے تین بھائیوں کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا۔ تینوں بھائی ذہنی طور پر...
24/01/2025

چارسدہ: تھانہ نستہ کے علاقہ نزو کلی میں بھائی نے اپنے تین بھائیوں کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا۔ تینوں بھائی ذہنی طور پر بیمار ہیں۔ ریسکیو1122 نے زخمی بھائیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ زخمیوں میں ایک بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ زخمیوں میں رومان اور شاہ سوار شامل ہیں۔ زخموں کی تالاب نہ لا کر جانبحق ہونے والا کامران کے نام شناخت ہوئی، پولیس
ملزم منصف ولد زرشید کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

نستہ کے سوشل ایکٹیوسٹ اور نامی گرامی صحافی  زاہد اللہ مدنی کو ان کے بیٹے کے پیدائش پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا ...
23/01/2025

نستہ کے سوشل ایکٹیوسٹ اور نامی گرامی صحافی زاہد اللہ مدنی کو ان کے بیٹے کے پیدائش پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالی ان کے بیٹے کو اچھی صحت عطا فرمائے۔ امین ۔

چارسدہ  کے  قدیمی  درسگاہ،  معروف  تعلیمی  ادارے    نیو  اسلامیہ  پبلک  ہائی  سکول ،  کالج  کے  مینیجنگ   ڈائریکٹر    او...
22/01/2025

چارسدہ کے قدیمی درسگاہ، معروف تعلیمی ادارے نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول ، کالج کے مینیجنگ ڈائریکٹر اویس مکرم خان صاحب نے
ہیومن سپورٹ ارگنائزیشن کے ذریعے 5 طلباء کو سپانسر کرے گے
اج باقائدہ مفاہمتی یاداشت پپر نیو اسلامیہ پبلک ہائی سکول کے منیجنگ ڈائریکٹر اویس مکرم خان اور ہیومن سپورٹ ارگنائزیشن کے چئیرمین سجاد علی ترنگزئی نے دستخط کر دئیے!

22/01/2025

میرے طرف سے چھوٹا محمد آصف کو ختم القرآن مبارک ہو

سکولوں میں عارضی بنیاد پر انٹرنی بھرتی۔پرائمری تنخواہ: 38000ایلیمنٹری: 40 ہزار ہائی: 45 ہزار۔ہائرنگ کمیٹی میں متعلقہ ہیڈ...
21/01/2025

سکولوں میں عارضی بنیاد پر انٹرنی بھرتی۔
پرائمری تنخواہ: 38000
ایلیمنٹری: 40 ہزار
ہائی: 45 ہزار۔
ہائرنگ کمیٹی میں متعلقہ ہیڈ ٹیچر، متعلقہ اے ای او اور سکول کونسل کا ایک ممبر ہوگا۔
انٹرویو کے پانچ مارکس ہونگے۔
بی ایڈ /ایم ایڈ کے دس مارکس ہونگے ۔
باقی ذیادہ سے ذیادہ مارکس مندرجہ ذیل ھمظونگے۔
میٹرک 15
انٹر 15
بی ایس آنر 55
اگر بیچلر ہے تو 15 مارکس اسکے اور چالیس ماسٹر کے ہونگے۔۔اس میں تو اپکو اپکی پرسنٹیج کے حساب سے ملیں گے۔
تجربہ کے کوئی نمبر نہیں لیکن دو امیدواروں میں سے ترجیع اسے ملے گی جسکا پوسٹ گریجویٹ تجربہ ذیادہ ہوگا۔
اور میرٹ یونین کونسل وائز بنے گا متعلقہ یونین کونسل کے بندے کو ترجیح ملی گی۔

بڑی خبر صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دی گئے۔
20/01/2025

بڑی خبر
صوبے کے تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دی گئے۔

20/01/2025

موسم کی صورتحال الحمدللہ پشاور اور گردونواح میں خوبصورت ترین بارش کا سلسلہ شروع ہوا ہے

چارسدہ : پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث 6 ملزمان ...
19/01/2025

چارسدہ : پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث 6 ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد ، مقدمات درج ، مزید تفتیش جاری ،

ضلعی پولیس سربراہ چارسدہ سلیمان ظفر (PSP) کے جانب سے جاری کردہ احکامات پر ضلع بھر میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ،

ڈی ایس پی سٹی عبد الرشید خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سٹی واجد خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ ڈیلر کو گرفتارکرکے غیر قانونی اسلحہ 5 پستول اور ایک ریپٹرر برآمد کرلیا ،

ڈی ایس پی سرڈھیری ریاض خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ خانمائی جاوید خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث تین ملزمان کو گرفتارکرکے تین پستول اور ریپٹرر بمعہ کارتوس برآمد کرلیا ،

ڈی ایس پی تنگی زرداد علی خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ تنگی فضل داؤد خان نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرکے دو پستول بمعہ کارتوس برآمد کرلیا ،
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے ،

چارسدہ ۔دستاربندی جامعہ نعمانیہ اتمانزئی۔ 1200 طلباء کرام علماء بن کر اپنے اپنے علاقوں کو رخصت ہوگیئں۔شیخ الحدیث مولانا ...
19/01/2025

چارسدہ ۔دستاربندی جامعہ نعمانیہ اتمانزئی۔ 1200 طلباء کرام علماء بن کر اپنے اپنے علاقوں کو رخصت ہوگیئں۔شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی

اعلان فوتگی 3نستہ محلہ میاں گان پڑاؤ کا رہائشی فلیل شاہ (مرحوم ) کی اہلیہ ،  جلال شاہ  ٹھیکدار، فرید اللہ شاہ ٹھیکدار ، ...
19/01/2025

اعلان فوتگی 3
نستہ محلہ میاں گان پڑاؤ کا رہائشی فلیل شاہ (مرحوم ) کی اہلیہ ، جلال شاہ ٹھیکدار، فرید اللہ شاہ ٹھیکدار ، قاری سید محمود شاہ ، داؤد خان امیر صاحب کی والدہ صاحبہ وفات پاچکی ہے نمازجنازہ آج بروز اتوار 3 بجے نستہ شیخ جی بابا میں ادا کی جائیگی ۔

تمام مسلما نوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرہ نستہ کامشہور سیاسی و سماجی شحصیت ماسٹر افتحار گل رحیم گل و انجنیر محمد وسیم ک...
19/01/2025

تمام مسلما نوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میرہ نستہ کامشہور سیاسی و سماجی شحصیت ماسٹر افتحار گل رحیم گل و انجنیر محمد وسیم کا والد جناب بلال گل صاحب صاحب وفات پا چکا ہے جس کا نماز جنازہ أج بروز اتوار بتاریخ :19/1/2025 بوقت 2:30 بجے کابلی کورونہ میرہ نستہ میں اداکی جاۓ گی.

مہمان خصوصی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ❤️❤️انشاءاللہ
17/01/2025

مہمان خصوصی قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ❤️❤️انشاءاللہ

17/01/2025

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان پر چارسدہ انٹرچینج کے قریب حملہ کے حوالے سے جاری بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے،

چارسدہ:سوشل میڈیا پر ایمل ولی خان پر چارسدہ میں حملے کے حوالے سے ایک خبر گردش کررہی ہے، یہ خبر فیک ہے، ایمل ولی خان پر حملہ یا فائرنگ نہیں ہوا ہے، لہذا غلط معلومات پھیلانے سے گریز کریں،

*چارسدہ پولیس*

17/01/2025

Address

Peshawar

Telephone

+923038760929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD News Nisatta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share