سکھر سے اسلم سومرو کی رپورٹ
تحصیل خانپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق امیدوار براٸے تحصیل ناظم راجہ شہاب سکندر کی والدہ کی وفات پر سیاسی شخصیات سمیت اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد کی شرکت
رپورٹ : عروشہ ٹی وی پاکستان
ٹیکسلا محلہ مجاور سے ماتمی جلوس برآمد / رپورٹ : راشد محمود سے
عروشہ ٹی وی لاٸیو ٹرانسمیشن کے ساتھ علامہ پیرزادہ محمد صابر ھاشمی مدنی مسجد خانپور میں جمعہ کا خطاب کرتے ھوٸے
ساہیوال سے رانا محمد پرویز عنایت کی رپورٹ
پروگرام عشق رسولﷺ ھوسٹ زبیر باسط کت ساتھ
راولپنڈی سے راجہ عامر کی رپورٹ
اے آر واٸی نیوز کی نشریات کی بحالی اور ہیڈ آف نیوز حماد یوسف کی رھاٸی کی خوشی میں روہڑی پریس کلب میں صحافیوں کا جشن
رپورٹ : اسلم سومرو سے
معروف سنگر اظہر اعوان اظہر پنڈی وال کا گانا ” گل ٹیم ٹیم دی اے “
دیکھٸے عروشہ ٹی وی کے ساتھ
روہڑی(رپورٹ اسلم سومرو)
صوبائی ووفاقی حکومت کو چاہئے جوتعلیمی ادارے کورونا وائرس کے میں کئے جانے والے لاک ڈاؤن کے دوران بند کئے گئے یاجوتاحال مالی بحران کا شکار ہیں ایسے تعلیمی اداروں کو بلا سود قرضے فراہم کئے جائے اور اسکا سود سرکار ادا کرئے تاہم افسوس کی یہ بات ہے کہ کورونا وائرس ایمرجنسی کے دوران بھی تعلیمی اداروں پر ٹکیسسز لگائے اور کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا اگر اب بھی ان تعلیمی اداروں کو مکمل ناکھولا گیا اور ان اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال نہیں کی گئیں تو شاید کئی سالوں تک ہم سب کو اور بچوں اور انکے والدین کو اسکے نقصانات برداشت کرنا پڑے گے کیونکہ تعلیم ہمارا زیور ہے ان خیالات کا اظہار آل پرائیوٹ اسکول منیجمنٹ ایسوسی ایشن مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ نے روہڑی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انکے ہمراہ ایسوسی ایشن کے دیگر عہدیداران سمیت سکھر کے صدر جمیل احمدشیخ،محمدسلطان شیخ،آغا جبار خان،سروربھٹی،پرویزاحمد،اعظم سلطان،غلام مجتبیٰ،محمدزاہد،خلیق چوہدری،وقاص پٹھان،احسان منگی،محمدعارف،اعجازجمالی،اسدخان ودیگر بھی موجود تھے اس موقع پر سید طارق شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ہماری تنظیم کا مقصد نجی تعلیمی اداروں میں پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرنا ہے ہم سب نے ت
روہڑی(رپورٹ اسلم سومرو )
پابندی کے باوجود روہڑی اسٹیشن کے بعد مسافر ٹرینوں میں بھی پھیری کے ذریعے تیزآوازمیں ہاکروں کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء کی فروخت کا سلسلہ جاری روہڑی اسٹیشن پر ریلوے عملہ کی ملی بھگت سے روزانہ کی بنیاد پر درجنوں ہاکر پابندی کے باوجود روہڑی اسٹیشن کے چاروں پلیٹ فارموں اور اسٹیشن پہنچنے پر ٹرینوں کی بوگیوں میں داخل ہوکر ٹکی روٹی،آئسکریم،ٹی بیگ،ٹوپی،کھجور،ہلوے سمیت دیگر اشیاء فروخت کررہے ہیں ریلوے کی اسپیشل چھاپہ مار ٹیم نے کراچی سے پنجاب جانے والی عوام ایکسپریس اور ہزارہ ایکسپریس میں دوران سفر اچانک چھاپہ مار کرچارہاکروں کو گرفتار کرلیا ریلوے تھانہ روہڑی میں سرکارکی مدعیت میں مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ریلوے سکھرڈویثرن کے بیشتر رشوت خورافسران اور اسٹال وینڈروں کی ملی بھگت اور رشوت خوری کے باعث ملک کے اہم اور مصروف ترین ریلوے اسٹیشن روہڑی کے چاروں پلیٹ فارموں پر پابندی کے باجود تیزآوازمیں پھیری کے ذریعے ہاکروں کی جانب سے کھانے پینے کی مختلف اشیاء کی فروخت کا سلسلہ تاحال ناتھم سکا ہے اور روہڑی اسٹیشن پر درجنوں ہاکر روزانہ کی بنیاد پر کھلے عام پابندی شدہ اشیاء پھیری لگاکرفروخت کرنے میں مصروف ہیں دوسری جانب یہ ہے سلسلہ پنجاب اور کراچی سے سکھر ڈویثرن میں داخل ہونے وال
سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی صدر چوھدری یٰسین کی جانب سے ستارہ مارکیٹ اسلام آباد میں تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد
رپورٹ : فرحان راجپوت پروگرام ڈاٸریکٹر عروشہ ٹی وی
ملکی حالات مہنگاٸی اور بے روزگاری کے خاتمہ کے لٸے شہزاد احمد اور فضل گجر کا خصوصی پروگرام عروشہ ٹی وی کے ساتھ
رپورٹ ۔ نصرت پروین عروشہ ٹی وی خانپور
خانپور ڈیم بہترین سیر گاہ
ھوپ سٹاک پراٸیویٹ لمیٹڈ رپورٹ 14 اگست 2020
صلاحیتیں عمر کی محتاج نہیں ھوتیں ۔ خوبصورت تقریر کے ساتھ باصلاحیت سٹوڈنٹ
سیاست کے میدان میں بدلتا پاکستان
سیاسی راھنما عبدالہادی کاکڑ کی نوجوانوں کے لٸے مثبت کوششیں ۔ رپورٹ عروشہ ٹی وی نیٹ ورک
ڈاکٹر عادل ایوب خان اسسٹنٹ کمیشنر تحصیل خانپور نے ھمراہ ٹاٸیگر فورس شجر کاری مہم کا باضابطہ آغاز کیا
رپورٹ ۔ نصرت پروین عروشہ ٹی وی خانپور سے
راولپنڈی بیوٹی کالج کے زیر اھتمام سنگنگ کمپیٹیشن کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد راولپنڈی ارٹس کونسل کے ایڈیٹوریم میں ھوا ۔ رپورٹ ۔ عروشہ ٹی وی نیٹ ورک سے
دستکاری پروگرام نصرت پروین کے ساتھ
ڈاکٹر عادل ایوب خان اسسٹنٹ کمیشنر تحصیل خانپور
رپورٹ ۔ نصرت پروین سے
رپورٹ ٹی ایم اے خانپور نصرت پروین کے ساتھ