What's going on peshwar

What's going on peshwar Welcome to what's going on Peshwar

اگر اپ ان جناب کو جانتے ہیں تو یقینا اپ کا بچپن حسین دور سے گزرا ہے🥰🥰🥰
24/08/2024

اگر اپ ان جناب کو جانتے ہیں تو یقینا اپ کا بچپن حسین دور سے گزرا ہے🥰🥰🥰

23/08/2024

Please da share ka ashanagari kai prot v any time swab ba darta melaw shi

DOST Welfare Foundation

21/08/2024

پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کیلئے 12 لاکھ بجٹ منظور
یقین کریں یہ خبر بالکل Funny نہیں ہے قوم کے منہ پر چپیڑ ہے

21/08/2024

جان بچانے والے ادویات پر خیبر پختون خواہ نے صوبائی ٹیکس ختم کر دیا
اور اٹا گھی چاول اور دودھ پر بھی صوبائی ٹیکس ختم کر دیا
نسوار پر بھی ٹیکس ختم کر دیا

Kaarkhano ki tajawozaat aganist operation chalo dy
20/08/2024

Kaarkhano ki tajawozaat aganist operation chalo dy

عالمی ادارہ صحت (W.H.O) کی جانب سے منکی پاکس کے  بارے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے معاملہ پر محکمہ صحت نے منکی پاکس کے حوال...
18/08/2024

عالمی ادارہ صحت (W.H.O) کی جانب سے منکی پاکس کے بارے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے معاملہ پر محکمہ صحت نے منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ملک بھر کے داخلی راستوں پر اسکرینگ نظام مضبوط کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ہے،محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ائیر پورٹس پر مشتبہ کیسز کو ہسپتالوں تک پہنچانے کے انتظامات کیے جائیں گے_

Da driawara da PML N wala di... da dwi leader Mr Nawaz sharif parun punjab dapara 14 ruppy bijli arzanay do ailaan okro ...
18/08/2024

Da driawara da PML N wala di... da dwi leader Mr Nawaz sharif parun punjab dapara 14 ruppy bijli arzanay do ailaan okro
Pakar day dwi di hm khpl leader ta owai che ta sirf da punjab Mashar na e... kho sa owayu Ikhhiar wali kho ba kheeta pasay khakta trala os ghaib dy

17/08/2024

پشاور میں روٹی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ کردیا گیا، 125 گرام وزنی روٹی کی نئی قیمت 20 روپے مقرر

16/08/2024

شمالی وزیرستان میں پنجاب جانے والا گیس پائپ لائن عوام نے کاٹ دیا۔
ویڈیو وائرل

Da dy mashoom pa zra ki soray wo ilaj dapara india ty botlo nan warla visa olgido kho wafat shuZamomg pa pakistan 1947 n...
16/08/2024

Da dy mashoom pa zra ki soray wo ilaj dapara india ty botlo nan warla visa olgido kho wafat shu

Zamomg pa pakistan 1947 na wala osa poray dasy hospital jur nashu che kam ki dasy maraz ilaj oshi kho bs currption dy zindabad murdabad wala public dy ao hukranan kho prigda kana

16/08/2024

افغانستان حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دی ہے اور یہی نہیں بلکہ نہ پڑھنے پر اُنہیں سزا بھی دی جائے گی
اگر یہی قانون پاکستان میں بھی بنا دیا جائے تو آپ کی اس متعلق کیا رائے ہو گی ؟
حمایت ، مخالفت یا خاموشی ؟
اور کیا واقعی کبھی ایسا قانون ہمارے ہاں بن پائے گا ؟

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شکیل خان نے حکومت پر کرپشن کا الزام لگا کر اپنی وزارت سے استعفی دیدیا
16/08/2024

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شکیل خان نے حکومت پر کرپشن کا الزام لگا کر اپنی وزارت سے استعفی دیدیا

صوابی:  تورڈھیر میں خاتون کیساتھ بداخلاقی سے پیش آنے والے پولیس اہلکار کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے...
16/08/2024

صوابی: تورڈھیر میں خاتون کیساتھ بداخلاقی سے پیش آنے والے پولیس اہلکار کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے احکامات پر نوکری سے نکال دیا گیا ہے. عوام سے بدسلوکی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی.

15/08/2024

14 اگست حیات آباد میں صبح سویرے موبائیل سنچر کے ہاتھوں شہری موبائیل سے محروم -
فیز 2 سیکٹر J-5 گلی 6

صوبائی دارلحکومت پشاور میں 14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب.
14/08/2024

صوبائی دارلحکومت پشاور میں 14 اگست یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب.

11/08/2024

VPN
لگا کر آزادی کی پوسٹ کرنے والے بھی خود کو آزاد کہہ رہے ہیں .!!😳 😂

11/08/2024

کے پی حکومت نے ڈیری فارم والوں کو دودھ میں 8 فیصد پانی ملانےکی اجازت دی ہے، صوبائی وزیر

11/08/2024

بورڈ بازار میں نا معلوم افراد نے ہاسٹل میں گھس کر وارڈن،سیکورٹی گارڈ اور طلباء کو بے دردی سے مارا۔۔۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on peshwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share