DJN TV

DJN TV carer base your life

20/12/2023
20/12/2023
18/02/2023

شرقپور شریف کی سیاست کا مثبت پہلو

23/11/2022

ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ نوید ارشاد کی ہدایات پر پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے افتخار شہید پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان نے شرکت کی۔ڈی ایس پی صدر راؤ آصف زمان نے پریڈ کی سلامی لی اور معائنہ کیا۔ پولیس جوانوں کو اپنا ٹرن آوٹ مزید بہتر کرنے کی ہدایات کیں۔جنرل پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنرل پریڈ کا مقصد جوانوں کا ڈسپلن اور مورال کو بلند کرنا ہے اورسماج دشمن عناصرکو یہ باور کروانا ہے کہ ہم ہمہ وقت عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گئے ۔ محکمہ کے عزت میں اضافہ کے لیے تمام پولیس افسران اپنے فرائض کو نیک نیتی اور خوش اسلوبی سے سر انجام دیں. قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ کار اپنائیں جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو.تھانہ میں آنے والے عوام کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں۔تاکہ عوام اور پولیس کے درمیان دوریوں کو کم سے کم کیا جاسکے۔ترجمان پولیس شیخوپورہ

26/03/2022

تعلیم کی اھمیت

22/03/2022

محنت میں عظمت

شرقپور شریف کے دو فرزند اپنی محنت سے اپنا نام بہترین ورکر شامل کروانے میں کامیاب محمد شاہ زرین خان درانی   اسامہ حمید
02/01/2022

شرقپور شریف کے دو فرزند اپنی محنت سے اپنا نام بہترین ورکر شامل کروانے میں کامیاب
محمد شاہ زرین خان درانی اسامہ حمید

Address


Telephone

+923049797321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DJN TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share