نوشہرہ کے علاقہ مانکی شریف میں۔تین سال قبل سات سالہ بچہ لاپتہ ہوا تھا آج ورثاء کو ایک خاتون آکر بتایا کہ میری ساس نے بچے کو قابو کرکے قتل کیا ہے اور لاش کنویں میں پھینک دیا ہے
لاک ڈاؤن کو توڑنے والوں کا علاج مل گیا!
ان کو پکڑ کے ایمبولینس میں ڈالو اور یہ بولو کہ اندر ایک Corona کا مریض ہے اور وہ جو حرکتیں کرتے ہیں ملاحظہ کیجئے!
لاہور: غازی آباد قبرستان میں غربت سے تنگ نوجوان نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی،😓😥
راولپنڈی کے فیصل نامی شخص نے وزیراعظم ہاؤس کے سامنے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا کر خودکشی کرلی
بتایا جا رہا کہ فیصل کئی روز سے وزیراعظم ہاؤس کے چکر کاٹ رہا تھا. بھوک اور غربت سے تنگ آکر خودکشی کی گئی
بلوچستان میں کرونہ کی مریض کی میت کو دفن کیا گیا ہے..... دیکھنے کے بعد عبرت حاصل کریں اور اپنے گھر میں ہی رہیں... تا کہ اس موذی مرض میں مبتلا ہو نے سے بچ سکیں..
اسلام آباد / کرونا وائرس مریض ہلاک
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کروناوائرس سے متاثرہ مریض دم تور گیا
اسلام آباد: کرونا وائرس سے متاثرہ مریض نے خود کو گھر میں قرنطینہ کیا تھا
اسلام آباد: کرونا وائرس سے ہلاکت کا یہ واقعہ سکیڑ جی 13 میں پیش آیا
اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں کرونا وائرس مکمل طور پر پھیل گیا ہے جس کی وجہ سے بارہ کہو مکمل لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی کے علاقے مورگاہ سے تقریباً 18 کرونا کے مشتبہ مریض شک ریال سے 20 کرونا کے مشتبہ مریض اور ڈہوک للیال و گنگال سے 9 مشتبہ مریض سامنےآچکے ہیں خدارا اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت خود فرمائیں کہی دیر نہ ہوجائے
عاطف خان کا یوسی منگاہ مردان کا دورہ-
150 متاثرہ خاندانوں میں راشن تقسیم کیا
لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ متاثر ہورہا ہے ان حالات میں صاحب حیثیت حضرات ان لوگوں کی مدد کریں
عاطف خان
ایک عدد ماسک یا ایک عدد صابن دینے پر سلفیاں اور ویڈیوز بنانے والوں یہ دیکھو دنیا کے مہذب قومیں۔!!!!
ضروریات زندگی کی تمام اشیاء قومی شاہراہوں پر رکھ رہے ہیں ۔ نہ کوئی سیلفی نہ کوئی تبصرہ بس صرف خدمت خلق
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے معاون وزیراعلی بلدیات خیبرپختونخوا کامران بنگش خود میدان میں اترگئےاپنے حلقے میں بغیر پروٹوکول لاوڈ سپیکر کے ذریعے آگہی اعلانات کرتے رہےگھر پررہیں، ملتے وقت فاصلہ رکھیں۔ کامران بنگش کی عوام سے اپیل خواتین، ریڑھی بانوں ڈرائیورز سمیت سب سے گھر پر رہنے کی اپیل کرتا ہوں۔ کامران بنگش
The Saudi government has confirmed that this year the Hajj may be canceled and has asked all Hajj companies not to make any deal with any hotel, trainer or ticket..
خدا راہ کورونا کو مذاق نہ سمجھئے ایک مریض کا بیان