Hello! I'm Muhammad Hasnain a social and digital media expert. We are providing social media service
(2)
24/07/2022
1000 subscribers and 4000 hours watch time completed ✅
19/07/2022
4k hours watch time completed ✅✅✅
11/07/2022
Another YouTube channel Successfully Monetized ✅✅✅
09/07/2022
Another Order of 10k Facebook followers is successfully Completed ✅✅✅
08/07/2022
10k page followers order completed ✅✅✅
08/07/2022
1k Subscribers order completed ✅✅✅
22/11/2021
ویل پلیڈ ٹیم پاکستان 👏❣️💞🇵🇰
22/11/2021
فخر زمان نے قومی ٹیم کی فتوحات کا کریڈٹ بابر اعظم کو دیدیا۔
سینئر بیٹسمین کے مطابق کپتان نے بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اعلیٰ معیار سیٹ کیا ہے، پچ پہلے میچ کی بانسبت بہتر مگر آئیڈیل نہیں تھی۔ دوسری جانب بابرنے کہاکہ میچ کی صورتحال کے مطابق کھلاڑیوں کا ذمہ داری اٹھانا ٹیم کیلیے بڑی خوش آئند بات ہے، بولرز نے درمیانی اوورز میں بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن کو باندھ کر رکھا جس کی وجہ سے وکٹیں حاصل ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بیٹسمین فخرزمان نے کہا کہ ملک سے باہر کوئی بھی جیت ہو وہ اہم ہوتی ہے، ٹیم کی مستقل اچھی کارکردگی کا سہرا بابر اعظم کے سر جاتا ہے۔ | |
| ` | | | | | | |
09/11/2021
08/11/2021
Former South Africa Fast Bowler Dale Steyn having a Fan Moment selfie 🤳
| |
| ` | | | | | | |
08/11/2021
🚨 RECORD ALERT 🚨
Babar Azam is Now the 3rd Batsman To Score 4 Fifties in a Single Edition of T20 World Cup after Virat Kohli And Mathew Hayden.
06/11/2021
T20I no 1
ODI no 1
TEST no 7
Waiting for the day when Babar Azam will rank number 1 in all three formats 🙏
|
|
29/10/2021
Matthew Hayden on Indian batters’ struggles against Shaheen Afridi.
29/10/2021
راشد خان "یہ ہمیشہ پاکستان کے خلاف ایک اچھا کھیل ہے، لیکن یہ ایک کھیل کی حد تک رہنا چاہئے. میں تمام فینز سے درخواست کرتا ہوں کہ ٹھنڈے اور پرسکون رہیں اور صرف کھیل کو انجوائے کریں. ورلڈکپ 2019 والے میچ میں جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے"
28/10/2021
Matthew Hayden "The Indian batters had been facing 130 KpH deliveries for the last month during the IPL. It's a different cup of tea when you are facing someone running and bowling at Shaheen Shah Afridi pace"
28/10/2021
انڈیا اور نیوزی لینڈ کو شکست فاش دینے کے بعد 29 تاریخ کو افغانستان اور پاکستان کا میچ ہے ۔ چونکہ انڈیا اور نیوزی لینڈ کے میچ سے پہلے اور بعد میں کرکٹ شائقین بلکہ ہر پاکستانی نے سوشل میڈیا پر ان دو ممالک کے خلاف اپنے دل کا بوجھ ہلکا کیا ۔ اور خوب مذاق اڑایا ۔ اور مسخرے کئے ۔ جو کہ جائز تھے ۔ لیکن پاکستان اور افغانستان کے میچ کو ہر گز اتنا سیریس نہیں لینا چاہیے ۔ پاکستان اور افغانستان دونوں اچھے پڑوسی ممالک ہے ۔ اور سب سے بڑ کر دونوں مسلم ممالک ہے ۔ بھائیوں کی طرح ہے ۔ اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ ضرور کریں مگر موجودہ صورت حال میں سوشل میڈیا پر نفرت بڑھانے یا ایک دوسرے کا مذاق اڑانے کی کوشش ہر گز نہ کریں ۔ جس سے امن خراب ہو جس سے نفرت اور تعصب کو فروغ ملے ۔۔
امن محبت اور بھائی چارے کو فروغ دے ۔ پاکستان زندہ باد افغانستان زندہ باد ۔
28/10/2021
Chairman PCB Ramiz Raja very much in favor of foreign Head Coach of Pakistan.
1)Gary Kirsten 🇿🇦 2)Peter Morris 🏴 3)Simon Katich 🇦🇺 are likely among the contenders.
28/10/2021
20/10/2021
کبھی بھی لائن کراس نہیں کرنی چاہیے نئ تو بہت مار پڑتی ہے 😂😂😂😂
19/10/2021
BABAR + RIZWAN = 🔥🔥🔥🔥
19/10/2021
Mohammad Amir and Younis Khan in Dubai
18/10/2021
Pak vs wi warm up match
Wi opt to bat
Wi 92-4 (17 overs)
Be the first to know and let us send you an email when The Premium Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.