Chinar news Bajaur

Chinar news Bajaur We are sharing different kinds of videos and photos...This page is also for entertainment and show y

19/12/2024

ایک قیدی سے کہاں گیا...
تم میرے قید میں ہوں.قیدی نے جواب دیا. قید کا تعلق صرف سالاخوں آور دیواروں سے نہی ہوتا ذہن سے ہوتا ہے اور میرا ذہن کسی کی قید میں نہی ہے.......!♥

18/12/2024

ضلع باجوڑ
سپورٹس کمپلیکس واقعہ
آر زیڈ کے ٹیم میاں حبیب گل اور پی ٹی آئی کے اسحاق ضیاء اور دیگر ساتھیوں کا ضمانت سوات ہائیکورٹ مینگورہ بینچ سے منظور ہوگیا

18/12/2024

‏ڈی چوک دھرنے میں ہزاروں گاڑیا تباہ حال....
بلمقابل دفتر DC سیکٹر G11 (4) ، ڈی چوک میں فائرنگ سے تباہ کی جانے والی گاڑیاں موجود ہیں اب انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے شائید (راول ڈیم ) والی سائیڈ پر منتقل کیا جا رہا ہے ۔
کیا یہ گاڑیاں اس لیے چھپائی جا رہی ہیں کہ انہیں ہضم کیا جا سکے اور مالکان انکی سپرداری نہ کروا سکیں۔ بہت جلد یہ بھی پتہ چل جائے گا

15/12/2024

ضلع باجوڑ ،
تحصیل خار کے علاقہ جار میں پٹرول پمپ پر موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کا دھماکہ ، دھماکے کے نتیجے میں شاہد ولد بخت بادشاہ زخمی ۔ ذرائع......

08/12/2024

ضلع باجوڑ
راغگان ڈاگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حضرت علی ولد عزیز الرحمن شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔ زرائع.....

08/12/2024

ہم اس بات پر حیران تھے کہ پاکستان میں روز بروز بڑھتی مہنگائی لیکن یہ پیسے کہاں جارہے ہیں...آب پتہ چلا یہ بات ہے....

04/12/2024

جو مدارس کے بل پڑے ہیں ان پر آگر 5 تاریخ تک دستخط نہی کئے.... تو پھر میں عوام کو حقائق بتاونگا. مولانا فضل الرحمٰن

02/12/2024

180سیٹیں جیتنے والا عمران خان آج جیل میں ہے آور17 سیٹیں جیتنے والا آج فرائم منسٹر ہے.....لطیف کوسہ

02/12/2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس تاریخی بلندی پر پہنچ گیا اس کے ساتھ ساتھ مہنگائی بھی عروج پر.....

02/12/2024

*ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس، فیس بُک، انسٹاگرا اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا سست روی کا شکار ہوگئے ہیں۔*
ضلع باجوڑ بشمول ملک کے مختلف علاقوں میں سوشل میڈیا سروسز تاحال متاثر ہیں
جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

جس میں انسٹاگرام، ایکس، ٹک ٹاک اور فیس بُک شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ رات سے ہی تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تعطل کا شکار رہے

جس سے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ اور گوگل سروسز کو اپنی معمول کے آپریشنز انجام دینے میں دشواری کا سامنا رہا۔

ابھی تک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اس تعطل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں

جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

01/12/2024

؟

30/11/2024

اس بار 300 پارلیمین ٹیرین آگے ہونگے ڈی چوک کی جانب 10کلومیٹر پیچے عوام ہونگے.....

30/11/2024

خیبرپختونخواہ علی آمین گنڈاپور نے مشال یوسف زئی کو آپنے عہدے دے سے ہٹادیا....

29/11/2024

عمران خان آڈیالہ جیل میں نہی ہے......!
رانا عظیم کا دعواہ

29/11/2024

کوئی رہ تو نہی گیا.

عمران خان کی حکومت کے خاتمے کی آخری الفاظ......؟

29/11/2024

ارشد خان کا ڈی چوک میں موت کا خبر جھوٹا ہے.....

ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن ضلع ٹانک ، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ، ضلع جنوبی وزیرستان میں فائنل کال پر آئے ہوئے کارکنوں ، ورکروں م...
29/11/2024

ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن ضلع ٹانک ، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ، ضلع جنوبی وزیرستان میں فائنل کال پر آئے ہوئے کارکنوں ، ورکروں میں سے کوئی گرفتار یا زخمی ہوئے ہیں یا کوئی شہید ہوا ہے جو ہمیں معلوم نہیں ہے ،
وہ تمام لوگ جو گرفتار یا زخمی ہیں ان نمبروں پر رابطہ کر کے اپنی مکمل معلوم بتا دیں ، شکریہ
تاکہ پارٹی انکے ساتھ مکمل تعاون اور انکی رہائی کیلئے اقدامات اٹھائے ،
ایم این اے داور خان کنڈی ایڈووکیٹ
03005799500
ایم بلال
03454614876

29/11/2024

متیع اللہ جان کی گرفتاری پر حامد میر کا تجزیہ......

Address

Bajaur Khar
Peshawar

Telephone

+923068537460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinar news Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chinar news Bajaur:

Videos

Share