KPK TODAY

KPK TODAY Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK TODAY, Media/News Company, Peshawar.

 #مبارکبادہم اپنے طرف سے براول تیکرکوٹ سے تعلق رکھنے والے  حاجی فضل مالک صاحب کو ترکلانی قومی اتحاد تحصیل براول کا صدر م...
09/05/2024

#مبارکباد
ہم اپنے طرف سے براول تیکرکوٹ سے تعلق رکھنے والے حاجی فضل مالک صاحب کو ترکلانی قومی اتحاد تحصیل براول کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالی خدمت کی استقامت عطاء فرمائے۔۔

14/06/2023

سیف گروپ پشاور کے منیجنگ ڈائریکٹر جنید انور سواتی کا عوام الناس کے نام خصوصی پیغام۔۔

صوبائی منسٹر ہاؤسنگ  شفیع اللہ خان نے ضلع دیر بالا کے تمام مساجد کے لئے سولرایؔزیشن  کی منظوری دے دی جس پر اس ہفتے سے کا...
11/06/2023

صوبائی منسٹر ہاؤسنگ شفیع اللہ خان نے ضلع دیر بالا کے تمام مساجد کے لئے سولرایؔزیشن کی منظوری دے دی جس پر اس ہفتے سے کام شروع ہو جاۓ گا-
موصوف کے اس اقدام سے دین کے لئے محبت اور مساجد کیساتھ والہانہ عقیدت کا اظہار کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں-
اس سے اس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ موصوف خالی خولی نعروں پر یقین نہیں رکھتا اور دین محمدی کا صحیح معنوں میں خدمتگار اور پیروکار ہے۔
ضلع کے عوام منسٹر صاحب کا تہِ دل سے شکر گزار ہیں۔

13/07/2020
13/05/2020

😭😭😢
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎۔۔
براول زیاڑانو سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی شخصیت " مختصر علالت کے بعد سعودی عرب میں وفات پاگئے ۔مرحوم کو سعودی عرب ریاض میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔مرحوم کے غائبانہ نماز جنازہ کل 14مئ 2020 بروز جمعرات 02:00 بجے بٹ خیلہ ڈاکوٹو اور 03:00 بجے آبائی گاؤں ضلع دیر براول زیڑیانو میں آدا کی جائیگی ۔مرحوم حاجی لعلی گل کے بھائی منور خان کے چچا اورمحمد اسماعیل ۔سہیل خان ۔انعام۔راوئید اور زاہد کے والد محترم تھے۔تما م دوستوں سے اپیل ہے کہ مرحوم کیلے دعاء مغفرت کریں۔اور اللہ تعالی سے مرحوم کیلے جنت الفردوس میں اعلی مقام کی عطا ئیگی کیلئے دعا کریں۔

یہ  مناظر ہیں ۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پرسوں کے رات کے چار بجے کے،جب ہم سب سو رہے تھے تو رات کے اس وقت یہ ڈاکٹر حضرا...
26/03/2020

یہ مناظر ہیں ۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پرسوں کے رات کے چار بجے کے،جب ہم سب سو رہے تھے تو رات کے اس وقت یہ ڈاکٹر حضرات جہاد کرنے میں مصروف تھے۔
پوری قوم کی طرف سے ان مسیحاؤں کو سرخ سلام۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا میاں نصیب جان اور اپریشنل ایریا کمانڈر کرنل سجاد نے کرونا وائرس سے متاثرہ علاقہ کا دورہ ۔۔۔۔...
26/03/2020

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا میاں نصیب جان اور اپریشنل ایریا کمانڈر کرنل سجاد نے کرونا وائرس سے متاثرہ علاقہ کا دورہ ۔۔۔۔۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا میاں نصیب جان اور اپریشنل ایریا کمانڈر کرنل سجاد نے کرونا وائرس سے متاثرہ علاقہ کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود ڈاکٹر کی ٹیم کیساتھ ملاقات کی ایم ایس براول ڈاکٹر خادم نے تفصیلی رپورٹ دیتے ہوئے کہاں کہ علاقے میں سکریننگ جاری ہیں بہت جلد سکریننگ مکمل ہو جائیگا۔۔۔۔۔۔

تحصیل براول مارانو کے عوام کے لئے حفاظتی انتظامات کے ساتھ ساتھ ضلعی پولیس کی جانب سے امدادی کاروائیاں بھی جاری،کورونا وائرس پھیلنے کی خدشات کے پیش نظر لاک ڈاون کئے گئے۔ متاثرہ خاندان میں ضلعی انتظامیہ کے طرف مفت راشن تقسیم کیا جائےگا، ضلعی پولیس آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیس دیر بالا میاں نصیب جان (پی ایس پی)

تفصیلات کے مطابق علاقہ براول مارانو میں موذی مرض کورونا کے 02 مثبت کیسز سامنے آنے پر ضلعی پولیس سربراہ میاں نصیب جان نے لاک ڈاون کے انتظامات مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کئے،اس سلسلے میں پولیس افسران واہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگا کر علاقہ کو چاروں اطراف سے لاک اور پبلک ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی عائدکردی گئی ہے جبکہ لوگوں کا بلا ایمرجنسی گھروں سے نہ نکلنے کےلئے علاقہ میں پولیس نفری ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،حفاظتی انتظامات کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہےاور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے واضح کیا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں پولیس متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں اور انہیں کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑینگے۔
ترجمان دیر بالا پولیس

26/03/2020

آنے والا ایک ہفتہ حساس ترین ہے کیونکہ کورونا وائرس کے ایکٹو (زندہ) ہونے کا وقت شروع ہوچکا ہے ،خدشات ہیں کہ بہت سے لوگوں میں علامات سامنے آجائیں گے اس لئے گھبرانا نہیں بلکہ احتیاط اور صفائی کو جاری رکھنا ہے ۔۔ یہ درخواست ہے کہ 5 اپریل تک گھروں سے فضول نہ نکلیں اور سب سے فاصلہ رکھیں

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر

26/03/2020

کیا آپ کل جمعہ نماز پڑھنے مسجد جائیں گی؟
اپنے رائے دے سکتے ہیں

پولیس کورونا کی ویکسین تیار کرتے ہوئے 😬😀😁😁😷 ٹاپ ویکسین
26/03/2020

پولیس کورونا کی ویکسین تیار کرتے ہوئے 😬😀😁😁😷 ٹاپ ویکسین

26/03/2020

پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رہیں گے ۔ اسدعمر

26/03/2020

اگر آپ کو اپنے والدین ، خاندان اور بچوں کی زندگی عزیز ہے تو گھر پر رہیں

Stay at home and protect lives from virus

براول کے دومریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محلہ ماران کو قرنطینہ قرار دیا گیا محکمہ صحت کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ۔...
26/03/2020

براول کے دومریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محلہ ماران کو قرنطینہ قرار دیا گیا محکمہ صحت کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ۔دونوں مریض چند دن قبل عمرہ ادائیگی کے بعد وطن ائے تھے

26/03/2020

افسوس ناک خبر
براول کے دو افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئ.محکمہ صحت

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK TODAY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share