21/02/2024
ٹھگز آف پاکستان ایکسپوزڈ
زرداری شہباز نواز اور فضل الرحمن نے ملکر پی ڈی ایم کی بنیاد رکھی پی ڈی ایم کا سربراہ فضل الرحمن کو بنایا گیا اور اور اربوں روپے کو صدر پاکستان بنانے کی لالچ دی گئی فضل الرحمن مدارس کے بچوں مہنگائ کیخلاف احتجاج کے نام پہ سڑکوں پہ ائے اور عمران خان کو یہودی ایجنٹ ملک دشمن قرار دیکر صدارات کی آرزو لیے محنت کرتے رہیں لیکن اچانک سے ٹھگز آف پاکستان نے ایگریمنٹ کرکے فضل الرحمن کا خواب چکنا چور کر دیا اب فضل الرحمن یا تو اس غم میں اپنی سیٹ چھوڑ کر انقلابی بننے کی کوشش کرےگا یا پھر سے کچھ مراعات لیکر اعلان کرےگا
حضرات گرامی ملک کے وسیع تر مفاد میں حکومت کو مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتا
یقین یہی ہے فضل الرحمن مال لیکر پھر سے پرانی تنخواہ پہ کام شروع کریگا
دوسری طرف زرداری اور شہباز مناظرے کے دعوت نعرے لگا کر اپنے ووٹر ز کو بیوقوف بنا کر پھر سے بند بانٹ کر کے لوٹ مار پہ متفق ہو گئے