Inter Service Intelligence

Inter Service Intelligence Our goal is to defend Pakistan and the Armed Forces of Pakistan on Social media. Manage By Team Sherdil 🇵🇰

03/11/2025

بحر ہند میں پاک بحریہ کی دشمن کی سرحد کے قریب پٹرولنگ جاری اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین

🪖⚓🦅❣️🇵🇰

03/11/2025

ہم اپنے گھروں میں، اپنے بستروں پر چین کی نیند سو رہے ہیں کیونکہ ہماری سرحدوں پر ہماری فوج ہائی الرٹ ہے

03/11/2025

‏پاک آرمی سے محبت کرنے والی کوئی زبان خاموش نہ رہے یا اللہ پاک فوج کے ہر جوان کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا
💚🙏🇵🇰

03/11/2025
03/11/2025

سمارٹ نیوکلیئر ٹیکٹیکل ہتھیار ایک ڈویژن دشمن فوج کو صفاء ہستی سے مٹا دے گا 250 گرام کے ایٹم بم🔥

03/11/2025

دشمن سمندر کے راستے ایک فالس فلیگ آپریشن کرنے کی تیاری کر رہا ہے، ترجمان پاک فوج دشمن نے زمین، سمندر اور ہوا میں جو کچھ کرنا ہے کرے اس بار جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج

03/11/2025

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 4 خوارج روسٹ جبکہ 3 شدید زخمی الحمدللہ پاک فوج کے تمام جوان محفوظ 🇵🇰

03/11/2025

قوم کو مبارک ہو، ایران سے ایک بہت بڑی مچھلی کو نامعلوم افراد نے پکڑ کر پاکستان پہنچا دیا، تعلق مجید برگیڈ سے ہے۔ الحمداللہ✌️🇵🇰

پڑوسیوں کی علم میں اضافہ کرتا جاؤں کہ یہ 4 منٹ میں نئی دلی اور 2 منٹ میں اپگانشتان پہنچ جاتے ہیں 🚀🇵🇰
03/11/2025

پڑوسیوں کی علم میں اضافہ کرتا جاؤں کہ یہ 4 منٹ میں نئی دلی اور 2 منٹ میں اپگانشتان پہنچ جاتے ہیں 🚀🇵🇰

03/11/2025

رپورٹس کے مطابق پاکستان نیوی 2026 کے شروع میں ہینگور کلاس کی تین آبدوزیں شامل کرنے والی ہے

مرشد کا دیدار کریں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️🫶
03/11/2025

مرشد کا دیدار کریں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️🫶

03/11/2025

پاکستان کی جتنی ٹوٹل فوج ہے اتنی فوج دشمن نے صرف ہمارے مشرقی بارڈر پر لا کر کھڑی کردی ہے معاملہ 313 والا شروع ہو گیا

Address

6th
Islamabad

Telephone

+923025510366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inter Service Intelligence posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inter Service Intelligence:

Share