DA NOHAR AWAZ

DA NOHAR AWAZ Da Noharwalo Awaz

زڑہ مینہویلیج کونسل زڑہ مینہ میں آج لیاقت علی خان نے اپنے ھجرے میں کارنر میٹنگ کا اھتمام کیا جسمیں سابقہ ایم پی اے پی کے...
19/11/2023

زڑہ مینہ
ویلیج کونسل زڑہ مینہ میں آج لیاقت علی خان نے اپنے ھجرے میں کارنر میٹنگ کا اھتمام کیا جسمیں سابقہ ایم پی اے پی کے 62 اور صوبائی.نائب صدر حاجی محمد ادریس خان خٹک کے فرزند ڈاکٹر طلحہٰ ادریس خٹک نے شرکت کی اس موقع پر لیاقت علی نے آپنے خاندان ساتھیوں؛ اور محلہ کے بزرگوں اور جوانوں سمیت اپنے قائد عمران خان اور اسکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے حاجی محمد ادریس خان خٹک کو انے والے الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا فیصلہ کیا.... شکریہ زڑہ مینہ...

18/11/2023
اطلاع گمشدگیمشال خان ولد محمد اسماعیل(پرنسپل)محلہ ملک آباد گاؤں آدم زئیآج دوپہر 2 بجے سے لاپتہ ہے اور والدین انتہائی پری...
18/11/2023

اطلاع گمشدگی

مشال خان ولد محمد اسماعیل(پرنسپل)
محلہ ملک آباد گاؤں آدم زئی
آج دوپہر 2 بجے سے لاپتہ ہے اور والدین انتہائی پریشان ہیں اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں کچھ بھی معلومات ہو تو براہ کرم مندرجہ ذیل نمبرات پر اطلاع دیں
1. 03005080549
2. 03159486256

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیںنظام پور گاڑو میںنائب صدر پاکستان تحریک انصاف کے پی کے ادریس خٹک نے ٹانک کے علاقے کڑ...
12/11/2023

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہیں
نظام پور گاڑو میں
نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کے پی کے ادریس خٹک نے ٹانک کے علاقے کڑی شاہ نور میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کاسٹیبل وہاب گل کی نماز جنازہ میں شرکت کیں
اہل خانہ سے تعزیت کرکے مرحوم کی ایصال ثواب کے لے فاتحہ خوانی کی

نوشہرہ- صوبائی نائب صدر ادریس خٹک و صدر ضلع نوشہرہ میاں عمر کاکا خیل، ILF KP سیکرٹری جنرل علی زمان کی موجودگی میں سابق ا...
06/11/2023

نوشہرہ- صوبائی نائب صدر ادریس خٹک و صدر ضلع نوشہرہ میاں عمر کاکا خیل، ILF KP سیکرٹری جنرل علی زمان کی موجودگی میں سابق ایم این اے میاں مظفر شاہ، بیرسٹر سرور شاہ کا ساتھیوں اور خاندان سمیت پیپلزپارٹی سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت۔

شمولیتی تقریب میں صوبائی نائب صدر عاقب اللّٰہ خان، ظاہر شاہ طورو، پشاور ریجن انفارمیشن سیکرٹری انجنئیر عادل نواز، انفارمیشن سیکرٹری انصاف لائرز فورم ملک شہاب ایڈووکیٹ، ایڈووکیٹ عامر اور دیگر پارٹی قائدین کی شرکت۔

*نوشہرہ:۔02 ہفتے قبل آدم زئی میں زبانی تکرار پر جوانسالہ لڑکے کو گھر کے اندر ماں کے سامنے قتل کرنے والے 02 ملزمان گرفتار...
03/11/2023

*نوشہرہ:۔02 ہفتے قبل آدم زئی میں زبانی تکرار پر جوانسالہ لڑکے کو گھر کے اندر ماں کے سامنے قتل کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔ملزمان منشیات اور دوسرے مقدمات میں اشتہاری تھے۔ملزمان سے اسلحہ (02 کلاشنکوف) برآمد۔تفتیش جاری۔*

*02 ہفتے قبل نے مسماة (ن) زوجہ اخراج ساکن آدم زئی نے پولیس کو رپورٹ درج کی کہ اُس کے بیٹے کو رحمت اور احتشام نے گھر میں گھس کر میرے سامنے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرکے موقع سے شواہد کو محفوظ کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود نے جوان العمر لڑکے کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ارشد احمد DSP اکوڑہ کی سربراہی میں وقاص یوسف SI پرمشتمل ٹیم تشکیل دیکر ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کا ٹاسک حوالہ کیا۔اس کیس کو سوشل میڈیا پر کافی اُچھالا گیا۔چند افراد نے مدعیان کو ورغلاء کر روڈ کو بھی بلاک کیا تھا۔تفتیشی ٹیم نے کیس کی تفتیش شروع کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کر دی۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے کئی مقامات پر چھاپے لگائے گئے۔ملزمان کے دوستوں رشتہ داروں کی نگرانی رکھی گئی۔مسلسل محنت اور کاوشوں سے ملزمان تک رسائی حاصل کی گئی۔ملزمان رحمت عرف مٹے ولد خان سید اور احتشام ولد عرفان ساکنان آدم زئی کوگرفتار لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے 02 عدد کلاشنکوف برآمد کر لئے گئے۔ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کر لیا.ملزمان ذیل مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔*

*رحمت عرف مٹے*
*مقدمہ نمبر 577 مورخہ 02-07-2023 جرم 9DCNSA تھانہ اکوڑہ*

*مقدمہ نمبر 955 مورخہ 04-10-2023 جرم 324-34 تھانہ اکوڑہ*

*مقدمہ نمبر 1014 مورخہ 16-10-2023 جرم 302-324/449 تھانہ اکوڑہ*

*احتشام*
*مقدمہ نمبر 60 مورخہ 19-11-2023 جرم 506/34 تھانہ اکوڑہ*

*مقدمہ نمبر 570 مورخہ 30-06-2023 جرم 9DCNSA تھانہ اکوڑہ*

*مقدمہ نمبر 940 مورخہ 30-09-2023 جرم 9DCNSA تھانہ اکوڑہ*

*مقدمہ نمبر 507 مورخہ 09-06-2023 جرم 9D-11B CNSA تھانہ اکوڑہ*

*مقدمہ نمبر 955 مورخہ 04-10-2023 جرم 324-34 تھانہ اکوڑہ*

*مقدمہ نمبر 1014 مورخہ 16-10-2023 جرم 302-324/34 تھانہ اکوڑہ*

......پریس ریلیز ضلع صوابٸ 31/10/2023......ایس ایچ او تھانہ چھوٹا لاہور سب انسپکٹر لیاقت شاہ خان نے نامعلوم لاش کے ورثہ ...
01/11/2023

......پریس ریلیز ضلع صوابٸ 31/10/2023......

ایس ایچ او تھانہ چھوٹا لاہور سب انسپکٹر لیاقت شاہ خان نے نامعلوم لاش کے ورثہ اور قاتل دونوں کو 24 گھنٹے کے

آندر آندر ڈھونڈ لیا ملزم بھی گرفتار ۔SHO لیاقت شاہ خان

تفصیلات کے مطابق : 30/10/2023 کو تھانہ چھوٹا لاہور کی حدود سروس روڈ پر قتل شدہ لاش ملی جسکی ورثہ

کی تلاش شروع کردی گٸی مقتول کی شناخت سلیمان ولد شوکت سکنہ اکوڑہ خٹک نوشہرہ کے نام سے ہوٸی ۔

لیاقت شاہ خان ایس ایچ او چھوٹا لاہور نے راتوں رات علاقہ اکوڑہ خٹک میں چھاپہ مار کر ملزم جبران ولد مسکین

سکنہ اکوڑہ خٹک کو گرفتار کرلیا جبکہ ملزم کے دوسرے شریک جُرم ملزم عامر کی گرفتاری کیلٸے بھی کوششیں

جاری ہے جلد وہ بھی قانون کی گرفت میں ہوگا

سی این جی ریٹ سے متعلق شہریوں کی شکایت پر فوری کارواٸی, ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال خٹک کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ...
01/11/2023

سی این جی ریٹ سے متعلق شہریوں کی شکایت پر فوری کارواٸی, ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال خٹک کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مس وزیر کا شام کے اوقات میں نوشہرہ کے مختلف سی این جی سٹیشنز پر چھاپہ, سی این جی کا پرانا ریٹ بحال کیا۔

1) پاور سی این جی حکیم آباد
2) ریور ریو سی این جی حکیم آباد
3) تاج سی این جی حکیم آباد
4) عظیم سی این جی حکیم آباد
5) مروت سی این جی خٹ کلے
6) گو سی این جی خٹ کلے
7) خیبر سی این جی خٹ کلے
8) بشر سی این جی امانگڑھ
9) ایم کے سی این جی پیر پیائی
10) زیک سی این جی امانگڑھ
11) سعد سی این جی نوشہرہ کلاں
12) بائیکو سی این جی نوشہرہ کلاں
13) صدیقی سی این جی نوشہرہ کلاں
14) درانی سی این جی کھنڈر
15) ملنگ سی این جی کھنڈر
16) اکاخیل سی این جی پمپ رسالپور
پر سی این جی کے ریٹس کا معائنہ کیا گیا۔ جن میں 8 سی این جی سٹیشنز پر ریٹ زیادہ پایا گیا جن کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے انکے شناختی کارڈ ضبط کیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کو شہریوں نے ٹیلیفون کال کے ذریعے شکایت کی کہ ضلع بھر میں سی این جی سٹیشن نے سی این جی کی نٸی قیمتوں کے اطلاق سے پہلے ریٹ کی ردوبدل کرکے زاٸد نرخ پر سی این جی ڈال رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو فوری طورپر سی این جی کاوزٹ کرنے اور قانون کیمطابق کارواٸی کے احکامات دٸے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس وزیر نے مختلف سی این جی سٹیشنز پر چھاپہ مارکر سی این جی کا پرانا ریٹ 234.90 روپے فی کلو بحال کیا۔ زیادہ ریٹ سی این جی فروخت کرنے والوں کے شناختی کارڈ ضبط کیے گئے جن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

30/10/2023

ملک بھر کی طرح ضلع نوشہرہ میں بھی یکم نومبر سے غیرقانونی طورپر مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاٶن کیا جاٸیگا۔ ضلعی انتظامیہ نوشہرہ

حسین قادر خان ایک بار پھر انچارج چوکی ٹاؤن تعینات M Hussain Qadir
30/10/2023

حسین قادر خان ایک بار پھر انچارج چوکی ٹاؤن تعینات

M Hussain Qadir

عرفان خان ASI  انچارج چوکی کاکا صاحب  تعینات۔Irfan Asi
30/10/2023

عرفان خان ASI انچارج چوکی کاکا صاحب تعینات۔

Irfan Asi

عرفان خان ASI  انچارج چوکی جہانگیرہ تعینات۔
30/10/2023

عرفان خان ASI انچارج چوکی جہانگیرہ تعینات۔

اناللہ واناالیہ راجعون
29/10/2023

اناللہ واناالیہ راجعون

26/10/2023

‏🌸اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ🌸

🌸اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدُ🌸

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے اشیاٸے خوردونوش کا نرخنامہ جاری,ڈسٹرکٹ پراٸس ریویو کمیٹی کی جانب سے متفقہ طورپر منظوری ک...
20/10/2023

ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی جانب سے اشیاٸے خوردونوش کا نرخنامہ جاری,ڈسٹرکٹ پراٸس ریویو کمیٹی کی جانب سے متفقہ طورپر منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال خٹک اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شبیر احمد خان نے باقاعدہ طورپر منظوری دے دی۔دکانداروں,دودھ فروشوں, نانباٸیوں اور قصاٸیوں کو سختی سے متنبہ کیا جارہاہے کہ وہ سرکار نرخنامے پر عملدآمد کو یقینی بناٸیں, شکایت کی صورت میں انسداد منافع خوری ایکٹ 1977کے تحت سخت قانونی کارواٸی کا سامنا کرنا ہوگا۔

عوام الناس سے درخواست ہے کہ ناجاٸز منافع خوروں اور سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزیوں کی شکایات فوری پر ضلعی انتظامیہ, محکمہ فوڈاور محکمہ تحفظ حقوق صارفین کو پہنچاٸیں تاکہ ان کے خلاف سخت قانونی کارواٸی کی جاسکے۔

20/10/2023

آج کا سرکاری نرخ نامہ برائے سبزی، پھل و زندہ مرغی۔

عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ گرانفروشی / دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی پر ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کے کنٹرول روم نمبر 09239220095 /0923610931 پر اطلاع دیں۔ آپ کی شکایات پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج جمعہ مبارک خصوصی دعاؤں میں  #فلستین 🤲
20/10/2023

آج جمعہ مبارک
خصوصی دعاؤں میں #فلستین 🤲

چکن کی سرکاری ریٹ 335 ہے خریدتے وقت سرکاری ریٹ کا حوالہ دیا کرے اور دیکھایا کرے۔۔عمل نہ کرنے والے ایسے چکن فراشوں کو فور...
20/10/2023

چکن کی سرکاری ریٹ 335 ہے خریدتے وقت سرکاری ریٹ کا حوالہ دیا کرے اور دیکھایا کرے۔۔
عمل نہ کرنے والے ایسے چکن فراشوں کو فوری طور پر انتظامیہ کو آگاہ

19/10/2023

۔‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DA NOHAR AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share