جماعت اسلامی کے رھنما ڈاکٹر حافظ سلمان فاروق ادارہ سینا میں جماعت اسلامی کے اجتماع ارکان سے خطاب کررہے ہیں۔
#گروپ_ڈسکشن
Hafiz Naeem ur Rehman Jamaat E Islami Cyber Force Jamaat-e-Islami Jamaat -e- Islami Pakistan
نوشہرہ پریس کلب میں کھلی دھشت گردی، قومی اداروں کے ساتھ وابستہ صحافیوں پر کیمروں کے سامنے دیدہ دلیری سے جان لیوا حملے ، 24 گھنٹے گذرنے کے باوجود صحافیوں پر حملے میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری پر دنیا بھر کے صحافیوں میں تشویش کی لہر، انتظامیہ کی کھلے عام جانبداری پر بڑے سوالات اٹھا دئیے، غنڈوں کی عدم گرفتاری نوشہرہ کی تمام صحافتی برادری اور خود انتظامیہ کیلئے تھریڈ سمجھا جارہاہے، صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ
نوشہرہ میں سابقہ حکمرانوں کی بڑی چوری پکڑی گئی، کروڑوں روپے گھوسٹ ترقیاتی منصوبوں کی نظر ، ایم پی اے میاں عمر کاکاخیل کی زیر صدارت بڑوں کا اجلاس، بڑی کاروباری کے احکامات ، قومی خزانے سے عوام کے کروڑوں نام نہاد گھوسٹ منصوبوں پر نکالنے کے سکینڈل نے تہلکہ مچادیا۔ حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ
نوشہرہ شیخ آباد میں تاحال پانی، پورا شیخ آباد تالاب کا منظر پیش کررہا ہے، کوئی سیاسی لیڈر ،افسر اور ممبر تاحال نہ آسکا، بچوں کا مستقبل و حال برباد، نوشہرہ کے سینئر صحافی شاہ جی اور سوشل ایکٹیوسٹ ملک ولایت شیخ آباد پہنچ گئے، عوام نے شکایات کے انبار لگا دئیے ۔
#

نوشہرہ کے ھسپتال مزید تجربات کے متحمل نہیں ہوسکتے ممبران اسمبلی مخلصانہ اقدامات اٹھا چکے، اب عوام وزیراعلی کی طرف دیکھ رہے ہیں،
نوشہرہ کے ھسپتالوں کی بحالی کے حوالے سے صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وزیراعلی خیبر پختونخوا اور ممبران اسمبلی سے دبنگ مطالبہ!
قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس نوشہرہ اور لیڈی ریڈنگ ھسپتال پشاور کی ابتر حالت، عوام کی بے عزتی کاسامان، خیبرپختونخوا کے عوام کو ننگی گالی کے مترادف ، صحافی حافظ تفہیم الرحمان کا وی لاگ

دوہ کروڑہ خیرات نوخاریانو تہ کنزل،
نوشہرہ کےسیلاب زدگان کی بحالی کیلئے ایک ارب کا گرانٹ وقت کی ضرورت،دو کروڑ نوشہرہ کو گالی کے مترادف
صحافی حافظ تفہیم الرحمان کاوی لاگ