Dak News Reports

Dak News Reports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dak News Reports, Media/News Company, Dak Ismail khel, Nowshera.

18/02/2017

اے این پی کے سرگرم رکن حسن شہزاد کے والد جنت میر کے ساتھ دوران عمرہ میاں افتخار حسین کی یادگار تصاویر۔۔۔

28/01/2017

دو خریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں ساتھ ساتھ
تحت پی کے 12 کیلئے دعا یا تعزیت

26/01/2017

سابق امیدوار PK-15 ملک فیاض خان نے PTI کو خیرباد کہہ کر JUI میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
اس موقع پر شاہد منصور خٹک بھی موجود تھے۔

26/01/2017

ماشاءاللہ...
تبلیغ والوں کی محنت اور برکت سے بٹ خیلہ میں تبلیغی جماعت کے تشکیل میں پشتو ایکٹرز بھی اللہ کے راستے میں نکلے ہیں. زیادہ لائیک کرو

25/01/2017

Timeline Photos

25/01/2017

وزیراعظم کے مشیر انجینیر امیر مقام حاجی نور محمد داؤد خٹک کی حاجی حسین خٹک سے ان کی چچی کی وفات پر تعزیت کررہے ھے.

16/01/2017

خاجی اسخاق خٹک دی گریٹ .... پاکستان پیپلز پارٹی
نوے خبر

15/01/2017

haji Murtaza or rahman baba ka kiya farh hai

15/01/2017

اکبرپورہ میں حیدر شاہ باچا نے PTI سے طویل رفاقت کا خاتمہ کرکے PML(N) میں شمولیت اختیار کرلی•
بھرپور عوامی طاقت کا مظاھرہ کرکے خطرے کی گھنٹی بجادی•اکبرپورہ کی سیاست فیصلہ کن مرحلے میں داخل ھوگئی•

14/01/2017

janab MPA Khaliq-ur Rehman saab and janab doctor rabnawaz saab in happy mood during doctor shafiq khattak saab son,s wedding ceremony PK -12 political loins

14/01/2017

(وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب پرویزخان خٹک سے اپیل )
‎پببی کو تحصیل کا درجہ 2007کو نگران حکومت نے دیا 2008 میں اےاین پی کی حکومت آئی لیکن آگے نہ بڑھا اور 2013 میں پی ٹی آئی کی حکومت آئی لیکن 3سال گزرنے کے باوجود پببی تحصیل کمپلیکس بلڈنگ کٹھائی میں ہیےاورغریب عوام در بدر کے ٹھوکرے کھا کر نوشہرہ جانے پر مجبور ہیے تحصیل پببی جو کہ پبی،پبی سٹیشن ،تاروجبہ،قاسم،علی بیگ،اکبرپورا،جبہ داودزئ ،کندی تازہ دین،حوش مقام، چوکی ممریز،وزیر گڑھی، حدرزئئ ،ڈآگ بیسود ،سپین حاک،جلوذئ، ڈآگ اسماعیل خیل،شاہ کوٹ ،صالح حانہ،کوٹلی کلاں،کوٹلی خورد،زاوں بانڈہ،بالو،ترخہ،ٹیھٹارے،امان کوٹ ،بختی ،چھپری ،جڑوبہ، جبہ خٹک اور بھی بہت سےگاؤں پر مشتمل تحصیل ہیے ان سارے دہہات کے لوگ انصاف کے حصول کے لئیے نوشہرہ کے چکر لگاتے رہتے ہیے جو وقت کی ضیاع ،اور تکلیف دہ بھی ہیے کیونکہ ہر کسی کے پاس اپنی گاڑی تو نہیں کہ نوشہرہ جائے غریب لوگ ہیے اکثر ہی دیر سے پہنچتے ہیے جس مقصد کے لئیے جا تے ہیے اکثر پہنچ ہی نہیں جاتے ویسے بھی ہمارہ عدالتی نظام سب کے سامنے ہیے بے پناہ رش اور سہولیات کی کمی ،پببی تحصیل کملیکس اگر بنا ایک تو نوشہرہ پے بوجھ کم ہو جائے گا اورانصاف ملنے میں دیر نہیں لگے گی اور لوگوں کو ان کے دہلیز پر انصاف مل سکے گا۰تحصیل کمپلیکس بلڈنگ میں اے سی آفس ،تحصیل دارآفس ،ڈی ایس پی آفس اور بنیادی سہولیات کے سرکاری دفاتر بن جائے گے اور اگر سرکاری ،افسران کے لئیے گھر بن جا ئے تو سونے پے سہاگہ یعنی 24گنٹھےلوگوں کےخدمت کے لئیےحاضرہوں گے اور تحصیل کمپلیکس بلڈنگ کے دروازے امیر ،غریب سب کے لئیے کھلے رہیے گے۔ہم لوگوں نےتواس کو تحصیل کادرجہ دیا لیکن دس سال گزرنے کے بعد بھی تحصیل صرف کاغذوں میں ہی ہیے عملی کچھ نہیں اور جو مختص زمین ہےتحصیل کمپلیکس کے لئیے بعض عناصر اس پر نظریں جمائی ہوئی ہیے لیکن میں ان عناصر کو بتاتا چلوں کہ مجھے سخت قدم اٹھانے پر مجبور نہ کرےاور یہ ہمارے غریب عوام کی امانت ہے، انشاءاللہ جب تک دم میں دم ہیں میں یہ آواز اٹھاتا رہو گا کیونکہ یہ میں اپنے ذات کے لئیے نہیں عام لوگوں کے آسانی اور سہولت کے لئیے کہھ رہاہوں اسی وجہ سےبعضں کرپٹ ،مفادپرست عناصر مجھے کام کرنے نہیں دے رہیے اور مشکلات پیدا کررہیے ہیے اور میری آواز کو دبانا چاہتے ہیےاور سازیشیں کر رہے ہیں، میں ان عناصر کو بتانا چاہتا ہوں کہ نہ تو میں ڈرنے والا ہوں نہ جھکنے والااور نہ بکنےوالا حق کے لئیے کھڑا رہوں گا اور کرپشن کے خلاف بھی جہاد جاری رکھوں گا حواں جو بھی ہوں ڈٹ کے کھڑا رہوں گاحواں وہ اکھیلے ہی کیوں نہ ہوں زندگی اور موت عزت و زلت اللہ دیتا ہےانسان کے ہاتھ میں نہیں ۔‎
میں وزیراعلی پرویزخان خٹک سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ حداراء اسکو عملی شکل دے اور غریب عوام کو ایک عظیم تحفے کےطور پہ پببی تحصیل کمپلیکس بلڈنگ پر جلد از جلد کام شورع کیا جاے‎۔ اس بارے میں آپ لوگوں کی کیا رائے ہیے مجھے ضرور آگاہ کریں شکریہ۔
‎آپکا خادم حسین احمد خٹک
14/1/2017

14/01/2017

چراٹ خٹک قوم کے قائدین کی سیاست کو سلام ،،
نوشہرہ ﴿ رپورٹ فضل نبی﴾
ایک طرف نوشہرہ کے نشیبی علاقوں میں اس وقت شدید سردی پڑرہی ہے ۔ جبکہ دوسری طرف چراٹ خٹک نامہ کے ہیڈ کوارٹر ڈاگ اسماعیل خیل میں سیاست کا میدان کافی گرم ہے اور اس ہیڈ کوارٹر میں سیاست ایک عجیب چیز بن کررہ گئی ہے ڈاگ اسماعیل خیل کا خٹک قوم کے ایک بڑا خاندان سے وابستہ سات قائدین جو اپس میں چچازاد ہیں ۔ مگر یہ سات قائدین پانچ متخلف سیاسی پارٹیوں میں شامل ہیں ۔ اور ایک دوسرے کے خلاف مخاذ کھول رکھے ہوئے ہے۔ ان قائدین میں ایک پیپلزپارٹی میں تو دوسرا عوامی نیشنل پارٹی میں تو تیسرا پی ٹی ائی میں تو چوتھا جے یو ائی میں اگر کمی تھی تو مسلم لیگ ن کی لیکن اس کمی کو بھی گذشتہ روز پورا کیا گیا ۔ اور دواد خان خٹک نے اے این پی سے مستعفی ہوکر امیر مقام کی دعوت پر مسلم لیگ میں شامل ہوگئے۔ اور اس کی مسلم لیگ میں شمیولیت سے تمام سیادسی جماعتوں کا کورم پورا ہوگیا اور خٹک نامہ میں تمام جماعتوں کو نمائیندگی ملی۔ یہ تمام قائدین ٹکٹ ہولڈر ہے اور پارٹی میں ہر ایک کی نمایاں پوزیشن ہے اگر دیکھا جائے تو مسلم لیگ ن دواد خان خٹک کی ابائی پارٹی ہے کیونکہ انکے والد محترم مرحوم اکرم خان خٹک مسلم لیگ سے وابستہ تھے۔ اور نوجوانی سے لیکر عمر کے اخری حصے تک مسلم لیگ سے وابستہ رہے ۔ دواد خان خٹک توپہلے سے مسلم لیگ میں شمیولیت کے آرزومند تھے اور 2013 کے الیکشن سے پہلے انکی ن لیگ سے رابطے تھے مگر پھر اچانک انکے رابطے اے این پی سے شروع ہوئے۔ اور اے اپن پی کے قائدین ایک جرگے کی صورت میں انکے ابائی حجرےمیں ائے جہاں پروہ گذشتہ روز امیر مقام کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر پی ایم ایل ن میں شامل ہوگئے۔ دواد خان خان خٹک کا مسلم لیگ میں شامل ہونا درست فیصلہ ہے یا غلط یہانے والے وقت کریگا۔ لیکن اگر انکی شمیولیت کی تقریب کو دیکھا جائے تو اس میں خٹک نامہ کے سیاسی لوگ بہت کم تھے اور باہر سے انے والے مہمان زیادہ تھے ۔ اس کے ساتھ ہی انکے بھائی جھان زیب خٹک جوسیادست میں کافی سرگرم ہے نے اپنے حجرے میں مہمانوں کے استقبال کے بجائے اسی دن اور اسی وقت نوشہرہ پریس کلب میں عوامی نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتحار حسین اور دیگر قائدین کے ساتھ پریس کانفرنس کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ انکے بھائی کی مسلم لیگ میں شامل ہونے سے انکا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ لیکن دواد خان کی شمیولیت نوشہرہ خٹک نامہ کی سیاست میں ایک بریک تھرو ہے ۔۔

14/01/2017

آپ بتا سکتے ہو کہ ڈاک اسماعیل خیل میں تین شمولیتی پروگرام جے یو آئی شاہد منصور ،نیشنل پارٹی قدرت شاہ استاد ،مسلم لیگ نون داؤود خٹک کون سی پارٹی میں لوگوں کی اکثریت"عوام" زیادہ تھی ؟؟؟
نوے خبر !

14/01/2017

mohammad salman ahmad ke ghar ayadat ke lie g*i te wo ab bilkul teek hai jumiraat raat ke 11 baji hawi firing se zuhmi huwa ta salman aik achi insaan hai her waqt hunsi khushi bakeerta Allah pak se dua hai k in ko jaldi sehati kamela naseeb hu ameen

12/01/2017

ye hai Dak ismail khel ka Doon???.

12/01/2017

آج مدرسہ کریمیہ غفوریہ میں پیر فقیر رحمت کریم کے زیرانتظام غوث اعظم کانفرس کا اہتمام کیا گیا جس میں پیر شمس الامین آف ماننے شریف پیر عبدل مالک صاحب نے شرکت کی.
مقررین نے حضرت محمد (ص) کے تعلیمات پر روشنی ڈالی اور عملی زندگی کیلئے مشعل راہ قرار دیا.
مختلف طلبہ نے حمد و ثنا اور منقبت پیش کئے. معززین علاقہ اور سیاسی رہنماؤں نے اس روح پرور پروگرام میں شرکت کی.

11/01/2017

Ye hai 2007 khushale

Address

Dak Ismail Khel
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dak News Reports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share