Pakistani Shahri

Pakistani Shahri Page Owner: Sabir Shah
(3)

باجوڑ تخریب کاری کے بڑے منصوبے ناکامتھانہ وڑہ ماموند کے حدود کس کریوانڈ میں   کے طرف سے چھپائے گئی 9 عدد راکٹ میزائل محف...
13/08/2023

باجوڑ
تخریب کاری کے بڑے منصوبے ناکام
تھانہ وڑہ ماموند کے حدود کس کریوانڈ میں کے طرف سے چھپائے گئی 9 عدد راکٹ میزائل محفوظ طریقے سے ناکارہ۔*

*تفصیلات کے مطابق کے طرف سے علاقہ کس کریوانڈ میں بارودی مواد کی موجودگی کے اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان (PSP) کے ہدایت پر سرکل ڈی ایس۔پی ستار خان کے قیادت میں انچارج BDS ایس۔ائی احسان اللہ بمعہ ٹیم نے بر وقت کارروائی کرکے چھپانے گئی بارودی مواد کو کامیابی کیساتھ محفوظ طریقے سے ناکارہ کرکے علاقے کو خدا نخواستہ کسی بڑے حادثات سے بچا لیا۔*

*یاد رہے کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران باجوڑ سکاؤٹس کے ہمراہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے نتیجے میں پولیس بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکاروں نے ضلع بھر کے مختلف مقامات سے کے طرف سے چھپائے گئی بھاری مقدار میں مختلف اقسام کی بارودی مواد برآمد کرکے کامیابی کیساتھ ناکارہ کی گئیں۔ جسمیں ماٹر گن، IED, ماٹر گولے، RPG-7, ہینڈ گرنیڈ اور میں استعمال ہونے والا دیگر سازو سامان شامل تھیں۔*

08/08/2023

آج کا سوال، کیا پاکستان واقعی آزاد ہیں
دوسرا سوال آذادی کیا ہے

22/03/2023

کل انشاء اللہ رمضان المبارک کا پہلا روزہ ھوگا تمام اہل وطن کو مبارکباد۔۔۔۔۔

پولیس د لاسہ یو کس پلار وجنی
03/03/2023

پولیس د لاسہ یو کس پلار وجنی

30/01/2023

Pekhawar damaka 😭😭😭

16 Marla plot Location risalpur chatral colony pafWith gas and bijli 16 feet road Contact 03090340393 or what's app
21/10/2022

16 Marla plot
Location risalpur chatral colony paf
With gas and bijli 16 feet road
Contact 03090340393 or what's app

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لوگ پانی میں ایکواٹیبس لازمی استعمال کریں۔ایک گولی 20لٹر پانی کیلٸے کافی ہے۔فی گولی کی قیمت 10...
06/09/2022

سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لوگ پانی میں ایکواٹیبس لازمی استعمال کریں۔ایک گولی 20لٹر پانی کیلٸے کافی ہے۔فی گولی کی قیمت 10روپے ہیں اور بازار میں باآسانی مل سکتی ہے۔ ضلعی انتظامیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کیلٸے مخیراداروں کی تعاون سے ایکواٹیبس کی فراہمی کیلٸے کوشاں ہے ہم امید کرتے ہیں کہ اگلے چند دنوں میں ہمیں اگر یہ فراہم کردٸے جاتے ہیں تو ہم پہلی ترجیح میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو یہ ٹیبس فراہم کریں گے۔

اصغر چیمہ کار حادثے میں شدید زخمی
02/09/2022

اصغر چیمہ کار حادثے میں شدید زخمی

02/09/2022

Watching the video 📷

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ائیر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال عام ہوگیا ہے مگر اس وجہ سے بجلی کا بل بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے...
11/08/2022

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ائیر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال عام ہوگیا ہے مگر اس وجہ سے بجلی کا بل بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

تو اگر آپ کو ایسا اے سی مل جائے جس کو چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت ہی نہ ہو تو پھر؟

جی ہاں ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا ایسا اے سی تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بجلی کے بغیر کام کرتا ہے کیونکہ یہ سیال نائٹروجن کو ایندھن کے طور پر استعمال کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
ائیر کنڈیشنر کے سامنے زیادہ وقت گزارنا جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
موسم گرما کی آمد کے ساتھ ائیرکنڈیشنرز کی فروخت میں اضافہ
اس میں کوئی تار نہیں اور نہ یہ ماحول کے لیے نقصان دہ گیسوں کو خارج کرتا ہے۔

کینشو نامی اے سی کو اسرائیلی کمپنی نے تیار کیا ہے۔

یہ نائٹروجن گیس خارج کرکے ٹھنڈک فراہم کرتا ہے اور اس کے اولین یونٹس کی آزمائش اگست کے آخر میں تل ابیب میں کی جائے گی۔

اسے ایک کمپنی گرین کینوکو نے تیار کیا ہے جو 2023 میں اسے عام صارفین کے لیے متعارف کرانے کی خواہشمند ہے۔

کمپنی کے مطابق ہم نے ایک ایسا اے سی تیار کیا ہے جسے بجلی کی ضرورت نہیں بلکہ وہ اپنی توانائی کی ضروریات خود پوری کرتا ہے۔

کمپنی نے بتایا کہ ہیٹنگ کے مقابلے میں کولنگ زیادہ مشکل ہوتی ہے مگر ہم نے ایک بہترین حل تلاش کیا اور چونکہ یہ اب ایک بنیادی ضرورت ہے تو ہم لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

سیال نائٹروجن کو متعدد صنعتوں میں کولنگ کے لیے استعمال کیا جارہا ہے مگر کمپنی نے موجودہ ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ایک ایسا سسٹم تیار کرنے کا فیصلہ کیا جو مشین کے ارگرد موجود ہوا کو ٹھنڈا کرسکے۔

کمپنی نے مزید بتایا کہ ہماری مشین اس دباؤ سے توانائی پیدا کرتی ہے جو سیال نائٹروجن اور گیس نائٹروجن کے درمیان بنتا ہے،اب تک کسی نے اس طرح سیال نائٹروجن کو استعمال نہیں کیا۔

اسرائیل کے بعد یہ کمپنی یہ پراڈکٹ متحدہ عرب امارات میں لے جانا چاہتی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

فی الحال اس کی قیمت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مسلسل کمی ہو رہی ہے، انٹر بینک میں ایک ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوگیا۔
10/08/2022

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مسلسل کمی ہو رہی ہے، انٹر بینک میں ایک ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوگیا۔

الیکشن کمیشن نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی ...
10/08/2022

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو شوکاز عمران خان کے ذریعے 5 اگست کو جاری کیا گیا ہے، نوٹس میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی کو ممنوعہ ذرائع سے عطیات موصول ہوئے، پی پی او رول 6 کے تحت آپ کو نوٹس جاری کر رہے ہیں۔

18/06/2022

Kheshgi main 10 Marla Ghar dastiyab Hain agar Kisi ko chahiya to
Contact this number
03090340393

18/06/2022

Kheski road 80 Marla plat
Aap 5 Marla ya 10 Marla b lay sakty Hain per Marla rate 75 hazar
Contact 03090340393

‏ایک انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئےاِنَّا لِلّٰه ...
10/06/2022

‏ایک انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ
پاکستان کے سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئے

اِنَّا لِلّٰه وَاِنّا اِلَی٘ہِ رَاجِعُو٘ن

25/05/2022

What a catch bro 🤣😉
اس بندے کو قومی کرکٹ ٹیم لے لو کیا زبردست کیچ پکڑا ہے 🙆
AzadiMarchPTI AzadiMarch haqeeqiazadimarch

پاکستان تحریک انصاف  کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری پر درج کیے گئے مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔جیونیوز نے ڈپ...
21/05/2022

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری پر درج کیے گئے مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

جیونیوز نے ڈپٹی کمشنر راجن پور کی درخواست پر درج مقدمے کی نقل حاصل کرلی ہے اور یہ مقدمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے اسسٹنٹ کمشنر راجن پور کی شکایت پر درج کیا۔

دستاویز کے مطابق شیریں مزاری پر زمین پر ناجائز قبضے کا الزام ہے، ان کے خلاف 11 مارچ 2022 کو شکایت نمبر 1272 درج کی گئی تھی جب کہ اسٹنٹ کمشنر راجن پور کو معاملے کی انکوائری کی ہدایت کی گئی۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہےکہ 8 اپریل کو اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی رپورٹ تیار کی، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اپنے رولز مجریہ 2014 کے تحت کرمنل مقدمہ درج کیا۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے یورپ اور امریکا  میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے پر بیان جاری کیا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سر...
21/05/2022

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے یورپ اور امریکا میں منکی پاکس کے کیسز سامنے آنے پر بیان جاری کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈورس نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ منکی پاکس اب تک 11 ممالک میں رپورٹ ہوچکا ہے، اس بیماری سے متعلق جائزہ لے رہے ہیں اور عالمی ادارہ صحت اس بیماری سے متاثرہ ممالک کو رہنمائی فراہم کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
منکی پاکس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری، یورپ کے مزید 3 ممالک میں اولین کیسز کی تصدیق
یورپ کے بعد امریکا میں بھی 'منکی پاکس' کے ایک کیس کی تصدیق
برطانیہ میں 'منکی پاکس' کی وبا پھوٹ پڑی ،7 کیسز سامنے آگئے
ڈاکٹر ٹیڈروس کا کہناتھا کہ منکی پاکس بیماری کے پھیلنے کی وجوہات معلوم کرنا، پھیلنے سے روکنے میں اہمیت رکھتا ہے۔

دوسری جانب خبرایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ منکی پاکس انفیکشن کی علامات میں بخار، جسم کادرد اور دانوں کا نکلنا شامل ہے۔

واضح رہےکہ فرانس، بیلجیئم، جرمنی، آسٹریلیا، اسپین، برطانیہ، امریکا اور کینیڈا میں منکی پاکس کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

شکیل خان جب وہ PTV میں اداکاری کرتا تھا، اور ایک ڈرامہ سیریل میں SHO کا کردار نبھایا تھا، آج اپنی آصلی زندگی میں SHO کا ...
20/05/2022

شکیل خان جب وہ PTV میں اداکاری کرتا تھا، اور ایک ڈرامہ سیریل میں SHO کا کردار نبھایا تھا، آج اپنی آصلی زندگی میں SHO کا کردار نبھاتے ہوئے شھید ہوگیا، اللہ تعالٰی کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین

اسسٹنٹ کمشنر پشاور عظمیٰ مکرم نے امتحانی مراکز سے نقل کےلئے استعمال ہونے والے پاکٹ گائیڈ کی۔بڑی مقدار برامد کرلی بدقسمتی...
19/05/2022

اسسٹنٹ کمشنر پشاور عظمیٰ مکرم نے امتحانی مراکز سے نقل کےلئے استعمال ہونے والے پاکٹ گائیڈ کی۔بڑی مقدار برامد کرلی بدقسمتی سے نقل کا رجحان ہمارے طلبہ میں روز بروز بڑھتا چلا جارہا ہے جو کہ لمحہ فکریہ ہے اساتذہ اور والدین اس رجحان کی حوصلہ شکنی کےلئے اپنا کردار ادا کریں

خیبر پختونخوا کے 10 لاکھ غریب گھرانوں کیلئے انصاف فوڈ کارڈ کا اجراء انصاف فوڈ کارڈ سے تقریبا 50 لاکھ افراد مستفید ہونگے۔...
18/05/2022

خیبر پختونخوا کے 10 لاکھ غریب گھرانوں کیلئے انصاف فوڈ کارڈ کا اجراء

انصاف فوڈ کارڈ سے تقریبا 50 لاکھ افراد مستفید ہونگے۔
10 لاکھ گھرانوں کو 2100 روپے ماہانہ بذریعہ خیبر بینک ملے گے۔

18/05/2022

‏چارسال کا نقصان ایک سال میں واپس کرناہے۔ 42ارب ڈالرز کےنئے منصوبے۔
چینی کمپنیاں سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان میں 28 ارب ڈالرز نئے منصوبوں پر انویسٹمنٹ کرے گی ، سعودی عرب 8 ارب ڈالرز اور دبئی 10 ارب ڈالرز پاکستان میں انویسٹمنٹ کرے گا ،
انشا اللّٰہ بدلے گا پاکستان

ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر دو روپے ایک پیسہ مہنگا ہ...
18/05/2022

ڈالر کی قیمت میں اضافے اور پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر دو روپے ایک پیسہ مہنگا ہو کر 197 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے کا ہو گیا ہے۔

گوگل نے اینڈرائیڈ موبائل فون میں کال ریکارڈنگ کرنے والی ایپلی کیشنز کو بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس...
10/05/2022

گوگل نے اینڈرائیڈ موبائل فون میں کال ریکارڈنگ کرنے والی ایپلی کیشنز کو بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل 11 مئی سے اینڈرائیڈ فونز میں تمام کال ریکارڈنگ ایپس کو بلاک کر رہا ہے جبکہ صارفین پلے اسٹور سے کال ریکارڈر ایپس کو ڈاؤن لوڈ بھی نہیں کرسکیں گے۔

(((مفتی سردارعلی حقانی شہید کو سپردخاک کیاگیا))):معروف عالم دین مفتی سردارعلی شہید کی نماز جنازہ آج دوپہردو بجےمناخیل گر...
08/05/2022

(((مفتی سردارعلی حقانی شہید کو سپردخاک کیاگیا)))
:معروف عالم دین مفتی سردارعلی شہید کی نماز جنازہ آج دوپہردو بجےمناخیل گراونڈنوشہرہ کلاں میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ملک بھر سےہزاروں کی تعدادمیں ان کے عقیدت مندوں علمائے کرام اور سیاسی حلقوں اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔اس موقع پرجمعیت علماء اسلام کے رہنماوسابق ایم این اے مفتی کفیات اللہ نے مفتی سردارعلی حقانی کے قبر پر بیان اور فاتحہ خوانی کی۔اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاءکرے۔آمین۔.

01/05/2022

مفتی پوپلزئ نے خیبرپختونخوا میں کل عید الفطر کا اعلان کر دیا۔ سب کو عیدالفطر مبارک

01/05/2022

پشاور سے تین شہادتیں موصول

14/04/2022

یہ تربیت کی ہے ان کے لیڈر نے کارکنوں کی 😥😭

04/04/2022

Funny

24/03/2022

ہوٹلوں پر دال روٹی کھا لیا کریں ,
مارکیٹ میں " کوا کڑھائی " بھی چلنے لگی ہے

Address

Nowshera
24100

Telephone

+923090340393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Shahri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani Shahri:

Videos

Share