گلڈھیری گڑہی حبیب اللہ کے مقام پر جیپ کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے 5 سالہ معصوم زید کے حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔۔۔۔
گلڈھیری گڑہی حبیب اللہ جیپ کی ٹکر سے 7 سالہ معصوم پریپ کلاس کا طالبعلم ذید جان بحق SHO تھانہ گڑہی حبب اللہ نے مقدمہ درج کر کے گاڑی سمیت ڈراٸیور کو گرفتار کر لیا
معصوم ذید القران پبلک سکول گلڈھیری میں پریپ کلاس میں زیر تعلیم تھا دو بہنوں کا اکلوتا چھوٹا بھائی تھا والد بیرون ملک روزگار کے سلسلے میں گیا ہوا ہے
گلڈھیری گڑہی حبیب اللہ میں
جیپ کی ٹکر سے 5 سالہ معصوم پریپ کلاس کا طالبعلم ذید جان بحق۔ ایس ایچ او تھانہ گڑہی حبیب اللہ نے مقدمہ درج کر کے گاڑی سمیت ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ معصوم زید القران پبلک سکول گلڈھیری میں پریپ کلاس میں زیر تعلیم تھا دو بہنوں کا اکلوتا چھوٹا بھائی تھا۔
گزشتہ روز کیڈٹ کالج بٹراسی میں جانبحق ھونے والے طالبعلم کا بھائی زین قدیر اعوان ساکنہ دوگہ حقائق بتاتے ہوئے۔۔۔
اپنے کاروبار کی تشہیر کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور کاروبار کو وسعت دیں ۔۔۔ whatsapp not 0345 9612450
بالاکوٹ ویگن یونین بالاکوٹ کے صدر راجہ طاھر نواز ویگن یونین اور کیری ڈبہ یونین کے مابین چلنے والی کشیدگی کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
بالاکوٹ
ویگن یونین اور کیری ڈبہ یونین آمنے سامنے ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ ملک آصف حسین نے تنازعہ حل کر دیا۔ اس موقع پر صدر کیری ڈبہ یونین بالاکوٹ راجہ احسن اپنے خیالات کا اظہار کر رھے ہیں
ڈی ایس پی بالاکوٹ کیڈٹ محمد فاروق تھانہ گڑہی حبیب اللہ میں منعقدہ تعارفی میٹنگ میں ٹریڈ یونین، چیئرمین ویلج کونسز، صحافی حضرات اور علماء کرام سے خطاب کر رہے ہیں
احتساب بیورو میں گرفتار ڈاکٹر حیات کی صاحبزادی صنم حیات اپنی والدہ کے ہمراہ والد پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد پر کوئی الزام ثابت نہیں سکا ، وہ ہارٹ کے مریض ہیں ان کا میڈیکل چیک شپ بھی نہیں کروایا جارہا اگر میرے والد کو کچھ ہو گیا تو ان کی دیڈ باڈی بھی نہیں لیں گے وہ سینٹرل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی تھیں اس دوران ماں اور بیٹی آبدیدہ ہو گئیں
سابق وفاقی وزیر عمر ایوب صاحب آپ کو بھی ہزارہ الیکٹرک کمپنی کا قیام مبارک ہو۔ سابق وفاقی وزیر عمر ایوب صاحب کا بیان ملاحظہ فرمائیں انہوں نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کو محض ایک پروپگنڈا قرار دیا تھا۔
آج ھزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کو “رجسٹریشن نمبر 0243576” کے تحت SECP سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ رجسٹرڈ کر دیا گیا ہے۔ ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی HESCO کے قیام پر اہلیان ہزارہ کو مبارکباد۔
تھانہ برنالہ کے SHOارشد چوھدری بمعہ ٹیم نے بڑا چور گروہ گرفتار کرلیا
ضلع جہلم ویلی میں آزدکشمیر کا 76واں یوم تاسیس بھر پور ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا
سابق آزاد امیدواراسمبلی حاجی عبدالمالک اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کو تیار
کشمیر سکول سسٹم چھتر کیمپس کے زیر اہتمام آزادکشمیر کے یوم تاسیس کے حوالے سے شاندار پروگرام کا انعقاد
ڈی ایچ او جہلم ویلی ڈاکٹر طاہر رحیم مغل کی ذاتی کاوش رنگ لے آئی
آزاد کشمیر کے 76 ویں یوم تاسیس کو جوش و خروش کے ساتھ منانے کے تمام انتظامات مکمل ، مرکزی تقریب دارلحکومت میں منعقد ہو گئی جس کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزاد کشمیر ہونگے ۔ مزید تفصیلات لطیف اعوان کی اس رپورٹ میں
سیکرٹری تعلیم سکولز رزاق احمد ندیم کی سربراہی میں محکمہ تعلیم سکولز کا اہم اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے
وزیر حکومت دیوان علی خان چغتائی کاوادی لیپہ کا دورہ
آزادکشمیر،بیوائیں ،یتیم ،معذور اور طلاق یافتہ خواتین کوہرماہ20 ہزار روپے ملیں گے
تھانہ برنالہ کی بڑی کامیابی، زنا بالجبر کے دو اہم ملزمان گرفتار
آزادکشمیر میں نئی سیاسی جماعت کا قیام خارج ازامکان نہیں
کسی بھی مسئلے کا حل کا مذاکرات کے بغیر ممکن نہیں
وزیراعظم نے ریاست کی بہتری کیلئے جو اقدامات اٹھائے انکی تاریخ میں مثال نہیں ملتی
ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا تسلسل بر قرار رکھنے پر اتفاق ہو اہے
آزادکشمیر میں سیاست کے اندررواداری ہی ہماری میراث ہے
سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کی منسوخی کے فیصلہ کے بعد تمام ممبران اسمبلی آزاد ہیں
میڈیکل کالجز اور زکوة کے ملازمین کی تنخواہوں کی جلد ادائیگی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں
پروگرام '' بولتا کشمیر '' میںترجمان حکومت عبدالماجد
خان کی خصوصی گفتگو
#shamal
#followers
#abdulmajidkhan
#AJKGovernment
#Gaza_Under_Attack
#Anwarulhaq
میڈیکل کالجز مظفرآباد اور پونچھ میڈیکل کالج ملازمین کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
اسسٹنٹ کمشنر لیپہ سید یاسر علی بخاری کا مختلف بازاروں میں دوکانوں اور مختلف ہوٹلوں پر چھاپے
آزاد کشمیر کا اعزاز، ساڑھے چھ سالہ بچی نے4ماہ 24 دن میں قرآن پاک حفظ مکمل کر لیا
آزادکشمیر میں نئی سیاسی جماعت کا قیام، ضرورت کیوں پیش آئی ؟
فریال تالپور کی صدارت پی پی آزادکشمیر کا اجلاس کیا فیصلے ہوئے،اندرونی کہانی
اتحادی حکومت سے مسلم لیگ ن کی علیحدگی پر دو حصوں میں تقسیم
MNCH پروگرام کے ملازمین اور دیگرمحکموں کے ورک چارج و کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی
سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نور پر وزیر اعظم کی نوازشات
سنیئے پروگرام '' بولتا کشمیر '' میں سینئرصحافی واحد اقبال بٹ کا خصوصی تجزیہ میزبان نصیر انوار کے ساتھ
وزیرخزانہ حکومت آزاد کشمیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور کے والد گرامی چوہدری عبدالغنی نورانتقال کر گیے
میاں نواز شریف کی وطن واپسی مسلم لیگ نون حلقہ 2 کا مشاورتی اجلاس
عوامی شکایت پر تحصیلدار برنالہ راجہ آصف منیر،نائب تحصیلدار راجہ عارف کا برنالہ بازار میں دورہ
ایپکا آزاد جموں و کشمیر نے میڈیکل کالج مظفرآباد کی یونٹ کے باضابطہ قیام کا اعلان کر دیا
العمر ویلفیئر فانڈیشن کی جانب سے یونین کونسل بھیڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سرکل بکوٹ کی تاریخ میں پہلی بار اعوان اتحاد پاکستان کنونشن کا انعقاد ،نومنتخب باڈی نے حلف اٹھالیا چیئرمین سپریم کونسل اعوان اتحاد پاکستان ملک سجاد حیدر نے حلف لیا ،