انجمن تاجران کی کال پر مظفرآباد ڈویژن بھر کی طرح چناری میں بھی بجلی کے بلات میں ظالمانہ اضافے اور آٹے کے بحران کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ، شٹر و پہہ جام ہرتال ، عوام کی جانب حکومت سے اضافی ٹیکسز اور مہنگائی پر قابو پانے کا مطالبہ
#مہنگائی #آزادکشمیر #احتجاج #چناری #مظفرآباد
پی ٹی آئی آزادکشمیر کے دور حکومت کے دوران زیشان حیدر 10ہزار ووٹ لینے کے باوجود حکومتی سیٹ اپ میں کیوں ایڈجسٹ نہ ہوسکے؟ فاروق حیدر اور دیوان چغتائی کا کیا کردار تھا؟
فاروق حیدر کے دور حکومت میں کروڑوں نہیں اربوں روپے کی کرپشن ہوئی، اپنے من پسند لوگوں کو نوازا گیا، اگر مجھ پر ایک روپے کی کرپشن ثابت ہوجائےتو سیاست چھوڑ دوں گا، زیشان حیدر
عمران خان کی مشکلات، موجودہ سیاسی عدم استحکام، فاروق حیدر دور میں کرپشن اور تحریک انصاف حکومت کے حوالے سے سابق امیدوار اسمبلی سید زیشان حیدر کا خصوصی انٹرویو
سٹی تھانہ اور ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کے صحافیوں کے درمیان تنازعہ محرم الحرام کے تقدس کے پیش نظر صحافیوں نے غیر مشروط اور فی سبیل اللہ ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید فدا کاظمی،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ اور دیگر کی درخواست پر ختم کردیا
1 سال قبل لاپتہ ہونے والے ساون کے رہائشی فراز شاہ کے حوالے سے ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کی جانب سے دی گئی مکمل تفصیل
1 سال قبل لاپتہ ہونے والے ساون کے رہائشی فراز شاہ کے حوالے سے ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کی جانب سے دی گئی مکمل تفصیل
پولیس والوں کی زندگی کتنی مشکل ہوتی ہے؟تھانے میں غریبوں سے پیسے کیوں مانگے جاتے ہیں؟ کیا ایف آئی آر کی کوئی فیس ہوتی ہے ؟ جانئیے تمام سوالات کے جوابات ایس پی جہلم ویلی خرم اقبال کے خصوصی انٹرویو میں
مشہورکشمیری سنگر بانو رحمت کی لہو گرمانے والی پرفارمنس
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان پر برس پڑے
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوارالحق کے امیدوار برائے وزارت عظمی آزاد کشمیر بننے کے بعد سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا موقف سامنے آگیا
ہائی کورٹ آزادکشمیر سے نااہلی کے بعد سردار تنویر الیاس کا موقف سامنے آ گیا
آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے ملحقہ یونین کونسل سینا دامن کے قومی جنگلات کا ٹمبر مافیا نے صفایا کرنا شروع کر دیا، چناری سے ملحقہ جنگل میں درخت کاٹنے ہوئے درخت سر پر لگنے سے مقامی شخص جاں بحق ہو گیا،محکمہ جنگلات کے ذمہ داران ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کے بجائے خاموش تماشائی بن گئے