آزادکشمیر میں گڈ گورننس وزراء کی فوج ؟ ۰ حریت کانفرنس کے لیڈر اشتیاق حمید اور ان کی اہلیہ نسیمہ خاتون وانی سابق ممبر آزادکشمیر اسمبلی کی کینڈا میں سیاسی پناہ آزادکشمیر کے ریٹائرڈ بیوروکریٹ ظفرنبی بٹ نے بھی کینڈا میں سیاسی پناہ کی بنیاد پر شہریت لی اور آزادکشمیر میں ڈنکے کی چوٹ پر گڈ گورننس والی ریاست میں کام بھی کیا یاد رہے نسیمہ خاتون وانی کینڈا میں رہنے کے باوجود آزادکشمیر اسمبلی سے بطور سابق ممبر ماہانہ پینشن بھی لی رہی ہیں
تجزیہ ۰ خورشید الزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے
Is 27 October indeed the only Black Day of Kashmir?
یوم سیاہ کشمیر
Syed Hassan Sheba NAQVI Advocate a common Kashmiri
کیا ۲۷ اکتوبر ہی فقط یوم سیاہ کشمیر ہے یا یہ اک یوم ہے ایام سیاہ میں سے؟
آزادکشمیر عوامی حقوق کی تحریک میاں نواز شریف کی آمد پارلیمانی وفد کی بیرون ملک روانگی ؟
آزادکشمیر عوامی حقوق کی تحریک میاں نواز شریف کی آمد پارلیمانی وفد کی بیرون ملک روانگی ؟ خورشیدالزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے
Mr Ameer Nadeem chief of Batak and renowned businessman of UK addressing to media regarding power poverty issues in Kashmir and its solutions. During the mass protest before Pakistan high commission
آزادکشمیر پہیہ جام ہڑتال عوامی حقوق حکومت کی خاموشی کیوں
آزادکشمیر پہیہ جام ہڑتال عوامی حقوق حکومت کی خاموشی کیوں
مہمان ۰ سردار فہیم خان
سردار انور ایڈووکیٹ
راجہ شبیر حیات
میزبان ۰ خورشیدالزمان عباسی واشگٹن
آزادکشمیر میں جاری عوامی تحریک پر وزیراعظم آزادکشمیر کی پریس کانفرنس کیا مطالبات مان لیے گئے ؟
آزادکشمیر میں جاری عوامی تحریک پر وزیراعظم آزادکشمیر کی پریس کانفرنس کیا مطالبات مان لیے گئے
ہر قیمت پر مملکت پاکستان کے مفادات کو تحفظ دینا ہے
اور آزادکشمیر کے شہریوں کے بنیادی حقوق کو تحفظ دینا ہے
الیکٹرک سٹی ایکٹ کا نفاذ آزادکشمیر میں 1910 میں ہوا 2023 میں ایک سو تیرہ 113 سال بعد کسی وزیراعظم نے اپنا آئینی اختیار استعمال کیا اور ٹیرف کو جولائی تک منجمد یعنی Freez کیا بجلی کے بل اُٹھائیں اور موازنہ کر لیں وزیراعظم آزادکشمیر کی پریس کانفرنس پر تجزیہ
خورشیدالزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے
آزادکشمیر میں جاری عوامی حقوق کی تحریک اور پولیس تشدد ۰
آزادکشمیر میں جاری عوامی حقوق کی تحریک اور پولیس تشدد۰
آزادکشمیر میں عوام پر پولیس تشدد کو انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں تک لے جایا جائے گا
اوورسیز کشمیریوں کے بچے آزادکشمیر کے بارے میں کیا جذبات رکھتے ہیں سروے رپورٹ ۰ خورشید الزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے
میلاد مصطفی عید زھرا عید شجاع حلالیووں کو مبارک ھو ناموس صحابہ بل درحقیقت فساد امت بل ھے مفتی کفائیت حسین نقوی داعی اتحاد بین المسلمین فخر سادات اور خانوادہ رسول کا روشن چراغ ھے جو ظلمتوں کے پلوں کو چندھا رھا ھے
شاہ غلام قادر ایک اچھے سیاستدان کے ساتھ ساتھ ایک اچھے ایڈمنسٹریٹر بھی ہیں،مجھے ان پر پورا اعتماد ہے ، مریم نواز
جناب وزیراعظم؟؟؟یہ مظفرآباد ہے یہاں ہر چیز بکاو نہیں ہے۔۔۔۔۔۔
آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے۔۔۔۔۔۔
آزاد کشمیر کے صحافیوں کو "سپانسرڈ اور لفافہ" کہنے پر مظفرآباد کے غیور صحافیوں کی طرف سے سینئر وزیر کرنل وقار نور،ماجد خان،چوہدری رشید اور سیکرٹری پی آئی ڈی،ڈائیریکٹر پی آئی ڈی سے وزیراعظم کو بلیک میلکر نے والے صحافیوں اور اداروں کے نام سامنے لانے کا مطالبہ۔۔۔۔۔
صحافیوں کے مطالبہ پر وزیر حکومت اور پی آئی ڈی آزاد کشمیر نے صحافیوں کے مطالبہ پر "آئیں بائیں شائیں" کرنے کی کوشش کی لیکن صحافیوں نے لفافہ صحافیوں کے نام سامنے نا آنے پر پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔۔۔۔۔۔
پاکستانی بینکوں میں اوورسیز کشمیریوں کا سرکایہ عیاشی کون کر تا ہے ؟
پاکستانی بینکوں میں اوورسیز کشمیریوں کا سرکایہ عیاشی کون کر تا ہے ؟
بینک قوانین میں لکھا ہے کہ بینک جہاں سے منافع کماتے ہیں وہاں کے سماجی کاموں پر اسکا کچھ حصہ خرچ کریں کیا آزادکشمیر میں قائم بینک ایسا کرتے ہیں پاکستان میں آمدہ بیرونی سرمائے میں 30 فیصد حصہ آزادکشمیر کے اوورسیز کا ہے آزادکشمیر والے دوہرا ٹیکس ادا کرتے ہیں ۰ اکرم سہیل
145 ملین ڈالر کے میرے بنائے گئے پراجکیٹ کو ورلڈ بینک نے او کے کیا مگر پاکستان و آزادکشمیر کی گورنمنٹ مجھے وہاں کام نہیں کرنے دے رہی اب میں کوشش کررہا ہوں کہ اس پراجکیٹ کو میں سری نگر ٹرانسفر کروں ۰ لوٹ مار کی خاطر اے جے کے کے بینکوں کو پاکستان شیڈول بنک نہیں بننے دیتا آزادکشمیر آزاد نہیں ایک چپڑاسی اور سکول ٹیچر کی بھرتی کے لیے مری سے بات کرنے ہوتی ہے ۰ ڈاکٹر اخلاق برلاس
کا رپورٹ سوشل زمہ داری پر جب ہم نے بینکوں کو کہا تو انھوں ایس سی آر کے تحت آزادکشمیر میں سرمایہ لگایا۰ میرپور ڈرائی پورٹ کے افتتاح کے بعد میری ٹرانفسر ہو گئی جتنی نالائق آزادکشمیر کی بیوروکریسی ہے اتنی دنیا کے 206 ممالک میں نہیں سردار فہیم عباسی
مہمان ۰ ڈاکٹر اخلاق برلاس واشگٹن امریکہ ۰ اکرم سہیل کالم نویس تجزیہ نگار ۰ سردار فہیم عباسی سابق چیرمین سی بی آر آزادکشمیر
میزبان ۰ خورشیدالزمان عباسی
Arbaeen Imaam Hussain at babulhawiej Islamic centre Calgary Canada
سید حسن شیبا نقوی ایڈووکیٹ نے اربعین امام حسین کے موقع پر کہا کہ اسلام کے قلعہ میں اسلام کے وارثووں اھلبیت کے چاھنے والوں کے خلاف ناموس صحابہ یعنی کے یزیدیت کے تحفظ کے لئے پرچے چاک جبکہ ان نام نہاد مسلم کمطابق کفار کے ملکوں میں ناسلام کا پرچار اور اھلیبیت کے ماننے والوں کو تحفظ فراھم کیا جاتا ھے
مظفرآباد کامیاب پہیہ جام حکومت ناکام سیاسی قیادت غائب
مظفرآباد کامیاب پہیہ جام حکومت ناکام سیاسی قیادت غائب
پہیہ جام ہڑتال کامیاب رہی سیاسی قیادت کا احتجاجی مظاہرین سے خطاب کا خواب پورا نہ ہوسکا 5 ستمبر سے آزادکشمیر بھر میں احتجاج کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا ۰ شوکت نواز میر صدر انجمن تاجران مظفرآباد ۰
آزادکشمیر کے مسائل کی وجہ آزادکشمیر حکومت ہے جو اپنی فرنچائز سیاسی نوکری کو عوامی مفادات پر ترجیحی دیتی ہے ۰ سردار ذولفقار علی سنیر صحافی و تجزیہ نگار ایڈیٹر روزنامہ سیاست مظفرآباد
موت مفت مگر بجلی مفت نہیں ۰ وزیراعظم آزادکشمیر
موت مفت مگر بجلی مفت نہیں ۰ وزیراعظم آزادکشمیر حقیقت کیا ہے ؟ وزیراعظم آزادکشمیر پاکستان کا سہولت کار نہیں دلال نکلا
خورشیدالزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے
بجلی ۰آٹا ۰ٹیکس 31 اگست پہیہ جام ہڑتال عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد
بجلی ۰آٹا ۰ٹیکس 31 اگست پہیہ جام ہڑتال عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد
پاکستان کو آزادکشمیر میں بنائے گئے بجلی ڈیمز کا حکومت آزادکشمیر سے معاہدہ کرنا چاہیے ورنہ معاملہ اقوام متحدہ تک جاسکتا ہے ۰سابق چیف جسٹس آزادکشمیر سید
منظور گیلانی
31 اگست۔ پہیہ جام ہڑتال حکومتی وزرا نےچارٹر آف ڈیمانڈ کو پورا کرنے پر بے بسی کا اظہار کر دیا ۰ شوکت نواز میر صدر تاجران مظفرآباد
گورننس کرپشن اور آزادکشمیر۰ مہمان ۰ سردار فہیم خان عباسی سابق چیرمین سی بی آر . آزادکشمیر
آزادکشمیر پویس کے سب سے بڑے عُہ٘دَہ ایڈیشنل انسپکڑ جنرل پویس کے منصب سے ریٹائرڈ آفیسر بھی پویس کے نظام سے نالاں نکلا ۰
پولیس کا جو نظام 1861 میں انگریز نے وَضْع کیا تھا اسکا بیک گراونڈ عوام کو دبائے رکھنے کا تھا نہ کہ انصاف مہیا کرنا ۰ گورننس اور کرپشن کے خاتمہ کے لیے آزادکشمیر اسمبلی نے کوئی قانون سازی آج تک نہیں کی جو ریاستی اداروں کو مضبوط کر تی ۰
کرپشن کے خاتمہ کے لیے جو کام 37 سال پہلے شروع کیا اسکا انجام بھی بدترین کرپشن کی صورت میں 37 سال بعد بھی دیکھا
مہمان ۰ سردار فہیم خان عباسی سابق چیرمین سی بی آر . ایڈیشنل انسپکڑ جنرل پویس ۰آزادکشمیر
میزبان ۰ خورشید الزمان عباسی واشگٹن یو ایس اے
Todays story in bellmore new York
ڈاکٹر انصر ابدالی صاحب کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنائے جانے کا امکان۔۔۔۔ (کوٹلی وزیراعظم)