PK-55 New's Updates

PK-55 New's Updates P.T.I

04/01/2024

پرانے کپڑے پہن لو ایک وقت کا کھانا کم کھا لو روڈ پر سوجاؤ مگر اُس ڈیرے میں مت جاؤ جہاں آپ کی قدر صرف الیکشن کہ دوران ہو۔

مردانآج  پی ٹی آئی ڈسٹرک مردان کا تنظیمی اجلاس شاہد خان آفریدی کے حجرہ میں  منعقد ھوا اجلاس میں مردان کی پانچوں تحصیلوں ...
31/12/2023

مردان
آج پی ٹی آئی ڈسٹرک مردان کا تنظیمی اجلاس شاہد خان آفریدی کے حجرہ میں منعقد ھوا اجلاس میں مردان کی پانچوں تحصیلوں کی کابینہ کے ارکان نے شرکت کی
آج کے اجلاس میں الیکشن كمپین کے لئے لائحہ عمل مرتب کیا گیا ، تمام حلقوں کے لئے الیکشن کمیٹی بنانے اور دیگر اھم معاملات پر مشاورت ھوئی خاص طور پر اتفاق رائے سے طے ھوا کے پارٹی جسکو بھی ٹکٹ دے گی ورکر ایک مٹھی بن کر کپتان کی آواز پر کپتان کے کھلاڑی کو سپورٹ کریں گے
آج کے اجلاس میں پارٹی کے دیگر سینئر ورکرز نے بھی شرکت کی

31/12/2023

تمام pk-55 والے پیج کو لائک،فالو،شیئر کریں تا کہ آپ لوگوں سب خبروں سے باخبر رہیں

48/7 ایمرجنسی اور ضرورت مند مریضوں کے لیے ایمبولینس دستیاب ہے۔
30/12/2023

48/7 ایمرجنسی اور ضرورت مند مریضوں کے لیے ایمبولینس دستیاب ہے۔

29/12/2023
29/12/2023

‏تحریک انصاف کا امتحان ختم ہو گیا۔ عروج دوبارہ شروع ہونے کو ہے۔ عمران خان ایک دفعہ پھر تخت نشین ہونگے انشااللہ نوٹ فرما لیں

29/12/2023

پیر والے دن
اگر خان صاحب کو پیش نا کیا تو رہائی کا حکم دے دونگا....
جسٹس بابر ستار
✌️🔥💪

بخشالی دوبئی اڈہ روڈ اپڈیٹبخشالی دوبئی اڈہ روڈ پریمکس ورک شیراباد جھونگڑہ تک پہنچ گیا ہے انشاءاللہ آج پریمکس کا کام مکمل...
11/08/2023

بخشالی دوبئی اڈہ روڈ اپڈیٹ
بخشالی دوبئی اڈہ روڈ پریمکس ورک شیراباد جھونگڑہ تک پہنچ گیا ہے انشاءاللہ آج پریمکس کا کام مکمل ہوجائے گا
شکریہ مجاہد خان
شکریہ عاطف خان
تنظیم پی ٹی آئی
عابد خان چیئرمین ویلج کونسل جھونگڑہ گجرات

09/08/2023

بریکنگ نیوز
انشااللہ کپتان کی ضمانت کنفرم ہوگی
✌✌
چند گھنٹوں بعد اُلٹی گنتی شروع انشاءاللہ✌🏻💪🏻

آج دوبئی اڈہ تا بخشالی روڈ پر با قاعدہ پریمیکس کا کام شروع شکریہ جناب عابد خان چیئرمین ویلج کونسل جھونگڑہ گجرات
07/08/2023

آج دوبئی اڈہ تا بخشالی روڈ پر با قاعدہ پریمیکس کا کام شروع
شکریہ جناب عابد خان چیئرمین ویلج کونسل جھونگڑہ گجرات

06/08/2023

‏بریکنگ نیوز
‏سپریم کورٹ 4 بجے جعلی سزا پہ اپنا فیصلہ سنائے گی

ویلج کونسل ساولڈھیر 2جامع مسجد چھوٹا بابینی میں اج سابقہ ایم این اے مجاہد خان کے فنڈ سے سولر فراہم کیا گیا جو بہت جلد اس...
02/08/2023

ویلج کونسل ساولڈھیر 2جامع مسجد چھوٹا بابینی میں اج سابقہ ایم این اے مجاہد خان کے فنڈ سے سولر فراہم کیا گیا جو بہت جلد اسکا انسٹالیشن ہو جاٸگا
شکریہ سابقہ ایم این اے مجاہد خان
سابقہ ایم پی اے طفیل انجم
ممبر مبارک امین تنظیم pti ساولڈھیر 2

30/07/2023

انشاء اللہ 14 اگست کو مرشد پاور شو کرنے جارہا ہے🔥✌🏻
یہ پاور شو کس شہر میں ہوگا فیصلہ چند دنوں میں ہوجاۓ گا۔۔۔🇧🇫💪

28/07/2023

‏شہریار آفریدی کو بھی رہا کر دیا گیا ✌️❤️

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK-55 New's Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share