Hathian and Shergarh

Hathian and Shergarh here you Will see everything
(3)

09/11/2022
09/11/2022

Today's Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful









27/10/2022

very nice really good page

     🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful       
06/09/2022

🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful









Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Imer Ali
03/09/2022

Today's best photo ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imer Ali







Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful  
31/08/2022

Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful









Today's Best Photo🌿💙🌿beautiful❤️
30/08/2022

Today's Best Photo🌿💙🌿

beautiful❤️









🌺👑🌺    ہمارے  سچے  ہیروز    🌺👑🌺سلطان نورالدین زنگی عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا "...
30/08/2022

🌺👑🌺 ہمارے سچے ہیروز 🌺👑🌺

سلطان نورالدین زنگی عشاء کی نماز پڑھ کر سوئے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا "میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کون ستا رہا ہے" .آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ رہا تھا۔ اور آج پھر چند لمحوں پہلے انھیں آیا جس میں سرکار دو عالم نے دو افراد کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ یہ مجھے ستا رہے ہیں.

اب سلطان کو قرار کہاں تھا، انہوں نے چند ساتھی اور سپاہی لے کر دمشق سے مدینہ جانے کا ارادہ فرمایا .اس وقت دمشق سے مدینہ کا راستہ ٢٠-٢٥ دن کا تھا مگر آپ نے بغیر آرام کیئے یہ راستہ ١٦ دن میں طے کیا. مدینہ پہنچ کر آپ نے مدینہ آنے ور جانے کے تمام راستے بند کروائے اور تمام خاص و عام کو اپنے ساتھ کھانے پر بلایا.

اب لوگ آ رہے تھے iور جا رہے تھے ، آپ ہر چہرہ دیکھتے مگر آپکو وہ چہرے نظر نہ آے اب سلطان کو فکر لاحق ہوئی اور آپ نے مدینے کے حاکم سے فرمایا کہ کیا کوئی ایسا ہے جو اس دعوت میں شریک نہیں .جواب ملا کہ مدینے میں رہنے والوں میں سے تو کوئی نہیں مگر دو مغربی زائر ہیں جو روضہ رسول کے قریب ایک مکان میں رہتے ہیں . تمام دن عبادت کرتے ہیں اور شام کو جنت البقی میں لوگوں کو پانی پلاتے ہیں ، جو عرصہ دراز سے مدینہ میں مقیم ہیں.

سلطان نے ان سے ملنے کی خواہش ظاہر کی، دونوں زائر بظاہر بہت عبادت گزار لگتے تھے. انکے گھر میں تھا ہی کیا ایک چٹائی اور دو چار ضرورت کی اشیاء.کہ یکدم سلطان کو چٹائی کے نیچے کا فرش لرزتا محسوس ہوا. آپ نے چٹائی ہٹا کے دیکھا تو وہاں ایک سرنگ تھی.

آپ نے اپنے سپاہی کو سرنگ میں اترنے کا حکم دیا .وہ سرنگ میں داخل ہویے اور واپس اکر بتایا کہ یہ سرنگ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی قبر مبارک کی طرف جاتی ہے،

یہ سن کر سلطان کے چہرے پر غیظ و غضب کی کیفیت تری ہوگئی .آپ نے دونوں زائرین سے پوچھا کے سچ بتاؤ کہ تم کون ہوں.

حیل و حجت کے بعد انہوں نے بتایا کے وہ نصرانی ہیں اور اپنے قوم کی طرف سے تمہارے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جسم اقدس کو چوری کرنے پر مامور کے گئے ہیں. سلطان یہ سن کر رونے لگے ، اسی وقت ان دونوں کی گردنیں اڑا دی گئیں.

سلطان روتے جاتے اور فرماتے جاتے کہ"میرا نصیب کہ پوری دنیا میں سے اس خدمت کے لئے اس غلام کو چنا گیا".

اس ناپاک سازش کے بعد ضروری تھا کہ ایسی تمام سازشوں کا ہمیشہ کہ لیے خاتمہ کیا جاۓ، سلطان نے معمار بلاۓ اور قبر اقدس کے چاروں طرف خندق کھودنے کا حکم دیا یہاں تک کے پانی نکل آے .سلطان کے حکم سے اس خندق میں پگھلا ہوا سیسہ بھر دیا گیا۔

آخر میں میری دعا ہے کہ " اللہ تعالی " ہم سب مسلمانوں
کو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی محبت
عطا فرمائے ۔
🤲 اَمـــِين يَارَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲

28/08/2022

Today's. Hathian Bazar morning time
26/08/2022

Today's. Hathian Bazar morning time

Proud moment for over all Hathian .Mashaa Allah Government Higher Secondary School Hathian got 1st position in Matric sc...
13/08/2022

Proud moment for over all Hathian .Mashaa Allah Government Higher Secondary School Hathian got 1st position in Matric science examination in Mardan Board..
Many congratulations to all of you .

Weather update for 10 days   like and follow Page for more!
19/07/2022

Weather update for 10 days like and follow Page for more!

13/07/2022

*🌹 سبق آموز تحریر 🌹*

*✨ مخلوقِ خدا پر مہربان ہو جائیں۔ ✨*

```مخلوقِ خدا پر مہربانی میں سب سے پہلا اور ضروری درجہ یہ ہے کہ انہیں بلاوجہ تکلیف نہ پہنچائی جائے، کسی کا دل نہ دکھائیں، کسی کو گالی نہ دیں، بہتان نہ لگائیں، غیبت نہ کریں، عیب تلاش نہ کریں، الفاظ و افعال سے دوسروں کو نہ ستائیں، شور شرابہ، گندگی، کھیل، عزت و ناموس پر حملہ وغیرہ کے ذریعے کسی کو تکلیف نہ دیں۔

مہربانی کا یہ درجہ فرض کا حکم رکھتا ہے، فرمانِ باری تعالیٰ ہے:```

*ترجمہ: اور جو ایمان والے مردوں اور عورتوں کو بغیر کچھ کئے ستاتے ہیں تو انہوں نے بہتان اور کھلے گناہ کا بوجھ اٹھا لیا ہے۔*
*📖 القران، الاحزاب: 58*

```جب ہمارا پاک پروردگار، رحمٰن و رحیم ہے، ہمارے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم رحمۃ للعالمین ہیں، ہمارا قرآن منبعِ رحمت ہے، ہمارا دین سراسر رحمت ہے، اسلام کی تعلیم رحمت ہے، ہمیں رحمت و شفقت کا حکم ہے تو آخر کیا وجہ ہے کہ یہ نرمی، شفقت، محبت، مہربانی، رحمت، رافت، کشادہ دلی، وسعتِ قلبی، عفو و درگزر، مسکراہٹ، خوش اخلاقی، ملنساری، دوسروں کا خیال رکھنا اور کسی کو تکلیف نہ دینے کے اعلیٰ اخلاقی اوصاف و عادات ہمارے معاشرے میں انتہائی نچلے درجے تک پہنچے ہوئے ہیں؟

آخر کیا وجہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں نفرت، عداوت، سختی، شدت، غصہ، کینہ، حسد، چہرے کے بے جان تأثرات، کاٹ کھانے کو دوڑنے کا روَیَّہ، شور شرابے سے پڑوسیوں کو تکلیف دینا، گلیوں میں اور سڑکوں پر دوسروں کے حقوق برباد کرنا، گھروں میں کشیدہ ماحول اور عام زندگی میں بیزاری عام ہے؟ آخر کیوں؟ آخر کیوں؟

اے کاش کہ ہم سچے مسلمان بن جائیں، اپنے مالکِ حقیقی عزوجل کی صفات کے انوار خود میں اتاریں، اپنے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنتِ رحمت و رافت اپنا لیں، اولیاء کرام رحمہم اللہ السّلام کے دل کش اخلاق کی اتباع کریں، مخلوقِ خدا کا بھلا کریں اور دوسروں کا خیال رکھنا شروع کردیں۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم```

*خود بھی عمل کیجئے اور زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کیجئے۔*

*جـــــزاک اللـــــہ خیـــــرا کثیــرا...♡*

We love         to all   and all
09/07/2022

We love to all and all

مردان:چمتار پولیس چوکی میں دھماکہ۔۔۔حولدار مقصود شہید۔۔۔ایک پولیس اھلکار شدید زخمی۔۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گٸی...
07/07/2022

مردان:چمتار پولیس چوکی میں دھماکہ۔۔۔حولدار مقصود شہید۔۔۔ایک پولیس اھلکار شدید زخمی۔۔پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گٸی۔۔۔!😭😭😭😭😭😭

 شیخ الحدیث والقرآن حضرت مولانا محمدقاسم صاحب کٸی دنوں سے بیمار ہے تمام دوست و احباب سے دعاوٶں کی درخواست ہےاللہ تعالی ا...
06/07/2022


شیخ الحدیث والقرآن حضرت مولانا محمدقاسم صاحب کٸی دنوں سے بیمار ہے تمام دوست و احباب سے دعاوٶں کی درخواست ہے
اللہ تعالی استادِمحترم کو صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطإ فرماۓ۔۔۔۔۔

06/07/2022

*:مدارس پر ایک آنکھیں کھول دینے والی تحریر :*

علامہ اقبال نےکہا تھا: ”ان مدارس کو اپنی حالت پر رہنے دو،
اگر یہ مدارس اور اس کی ٹوٹی ہوئی چٹائیوں پربیٹھ کر پڑھنے والے یہ درویش نہ رہے، تو یاد رکھنا تمہارا وہی حال ہوگا جو میں اندلس اور غرناطہ میں مسلمانوں کادیکھ کرآیا ہوں“۔
چند دن پہلے، مدرسہ کےسامنے سے میرا گزر ہوا میں نے دیکھا کہ اس کےگیٹ پرچند چھوٹے چھوٹے معصوم سے بچے کھڑے ہیں، ان کے چہرے نورانیت سے بھرپور تھے، میں ان کے پاس چلی گیا، سلام کیا انہوں نےبہت احترام کے ساتھ سلام کاجواب دیا،میں نے کہا بیٹا آپ کیا کرتے ہو یہاں____؟
انہوں نےکہا ہم یہاں حفظ کرتےہیں،، میں نے کہا آپ کو آئےہوئے یہاں کتنا عرصہ بیت گیا ہے___؟
انہوں نےکہا ہم پچھلی عید پر بھی یہیں تھے_
کیونکہ بابا کے پاس آنے کا کرایہ نہیں تھا
میں بوجھل سی طبیعت کےساتھ آگےبڑھ گیا کہ یہ ہیں وہ مدارس کے طلباء جن کو لوگ حقارت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
میں نے ان مدارس کے اندر کے معاملات کو دیکھا ہے، جب مدارس کے شیوخ مہینے کے آخری ایام میں بہت پریشان دکھتےہیں کہ اساتذہ کی تنخواہیں اور دیگر بل کیسے ادا کیے جائیں___؟
ذرا سوچیں کون سا ایسا پرائیویٹ یاسرکاری ادارہ ہے جو اس قدر سکالرشپ دیتا ہے____؟
ملک کے طول و عرض میں سینکڑوں ایسے مدارس ہیں جن میں رہاشی طلباء کی تعداد ہزاروں تک جاتی ہے لیکن ان کےکھانے رہائش کتابیں ادویات مکمل اخراجات مدرسہ کے ذمہ ہوتے ہیں،
کیا ہے کوئی ایسی یونیورسٹی جس کا ہاسٹل اور میس فری ہو___؟
یہ دین کے ادارے دین کے قلعہ ہیں، انہیں اداروں سے اسلام علماء اور اسکالر پیدا ہوتے ہیں جو اسلام کےخلاف ہونے والے اعتراضات کا منہ توڑ جواب دیتے ہیں
بات کہاں نکل گئی____میں بات مدارس کےاندر پڑھنے والے ان درویشوں کی کررہا تھا۔ جو دوردراز کے علاقوں سے اپنے گھربار ماں باپ بہن بھائیوں کی محبت کو چھوڑ کر آتے ہیں،
صرف اس لیےکہ ان کے ماں باپ کی ایک بہت معصوم سی خواہش ہوتی ہےکہ چلو کیا ہوا اگر گھر کی دیواروں پرغربت اور افلاس ناچتا ہے___؟
ہمارے بچے حافظ قرآن بن جائیں !
عالم دین بن جائیں !
روز قیامت عزت والا تاج تو ہمیں نصیب ہو جائےگا نا !
جب کبھی کسی عید وغیرہ کے موقعہ پرچھٹیاں ہوتیں تو سب اپنے اپنے گھروں کی راہ لیتے، ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے تھے جو خود جا نہیں سکتے تھے اور لینے والے اس لیے نہیں آسکتے تھے کہ ان کے پاس آنے کے لیے کرایہ نہیں بن پاتا تھا اور پھر وہ اسی مدرسہ کے اندر ہی اپنی خوشیوں کی قربانی اپنے ماں باپ کی معصوم خواہش پرقربان کیے اپنےساتھیوں کے ساتھ کھیل لیتے۔
ان مدارس کے طلباء کو کبھی حقیرنہ جانو!
آپ نہیں جانتے ان کے مقام کو____
عام طور پر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مدرسوں میں داخل وہی ہوتے ہیں جو ہر طرف سے ریجیکٹ کر دیے جائیں، اگر ایسا بھی ہے تو بھی لوگوں کو ان مدارس کا شکرگزار ہونا چاہیے، جنہوں نےایسے بچوں کو گلیوں میں آوارہ نہیں ہونے دیا بلکہ ان کو داخلہ دے کرقرآن و حدیث کی تعلیم دی
وہی بچہ صوم و صلوة کا پابند، ماں باپ کا فرمان بردار اور ایک عالم دین بن کر لوگوں کےایمان کی فکر کرنےلگا۔
ان مساجد و مدارس کےساتھ محبت کریں!
دینی تعلیم کے لیے اپنے بچوں کا رخ ان کی طرف کریں!
اور ہر لحاظ سے ان مدارس کے معاون بن جائیں____
اور کسی ایک بچے کی مستقل کفالت کی ذمہ داری لیجئے.....
طالبِ دعا:- ارســلان علی جلالی

MashaAllah
05/07/2022

MashaAllah

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hathian and Shergarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share