Gewon News

Gewon News اسلام علیکم جی جو بھی مسلہ ہو اپ اس نمبر پر رابطہ کرسکتے
(24)

Abbottabad to Peshawar نام:** صلاح الدین ولد گل  **بیماری:** ذہنی توازن درست نہیں  **مستقل پتہ:** مردان  **زبان:** پشتو ...
16/10/2024

Abbottabad to Peshawar

نام:** صلاح الدین ولد گل
**بیماری:** ذہنی توازن درست نہیں
**مستقل پتہ:** مردان
**زبان:** پشتو
**موجودہ رہائش:** ایبٹ آباد
**لاپتہ ہونے کی تاریخ:** 14-10-2024
**آخری بار دیکھا گیا:** ایبٹ آباد اڈہ سے پشاور حاجی کیمپ اڈہ کی طرف جاتے ہوئے

اگر آپ کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، تو براہ کرم درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
0313-7637446
0315-8912045

13/08/2024

‏5کلومیٹر پر آپکو7 عبادت گاہیں ملیں گی۔مگر 50 کلومیٹر تک آپکو خالص دودھ کسی دکان سے نہیں ملے گا!

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ!Today, we m0urn the loss of another brave captain, Capt. Uzair Shaheed, who l...
13/08/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ!
Today, we m0urn the loss of another brave captain, Capt. Uzair Shaheed, who laid down his life in the line of duty in the ops area of District Khyber. A son of the soil, he hailed from the Baloch Regiment and was the proud son of Major Sher Malik (retired) from Tehsil Jand, District Attock. His ultimate sacrifice will forever be etched in our hearts, as we honor his memory and cherish his bravery!

خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع  میںZong Ufone Telenor، Jazz,  کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنی...
12/08/2024

خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میںZong Ufone Telenor، Jazz, کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک,🌵🖐️

11 ستمبر سے مونال سمیت کئی ریسٹورینٹس ۔ ہوٹل مکمل طور پر بند کیے جارہے ہیں،وجہ ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ کے نیشنل پارک کی ل...
07/08/2024

11 ستمبر سے مونال سمیت کئی ریسٹورینٹس ۔ ہوٹل مکمل طور پر بند کیے جارہے ہیں،
وجہ ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ کے نیشنل پارک کی لینڈ پر ہے،
اب جبکہ مونال تقریبا 800 لوگوں کو روزگار دیے ہوئے ہے،علاقے کی درجنوں خواتین سمیت غریب اور مجبور لوگوں کے روزگار کا سہارہ بھی ہے
چھڑیا گھر تا دامن کوہ پیر سوہاوہ روڈ پر مونال انتظامیہ صفائی کرا رہا ہے تا کہ روڈ اور اس ایریا کی خوبصورتی قاہم رہے
یہ ہوٹلز اسلام آباد کی خوبصورت ترین لوکیشن پر ہیں
اور ان کو بند کرکے بھی نیشنل پارک والوں کا کوئی خاص فائدہ ہونے والا نہیں ہاں اہلیان علاقہ سے باعزت روزگار چھن جاے گا
کچھ عرصہ پہلے بھی کشمیر ہائی وے پر موجود عالیشان مارکیز کو گرا کر سینکڑوں گھروں کے چولھے بجا دیے گے پتہ نہیں کس کی اناء کی تسکین کے لیے، وہ جگہ اب بھی اسی طرح خالی پڑی ہے ٹھیک ہے وہ غیر قانونی تھیں، لیکن جب بنائی جارہی تھیں تو ملی بھگت تھی، صرف انویسٹرز لوگوں کا اربوں روپوں کا نقصان کرنے کی کیا ضرورت تھی، ان سے مارکیٹ ریٹ کے مطابق کرایہ لیتے جس سے حکومت و ریاست کو فائدہ ہوتا، اور کیا مونال لامونٹانہ اور دیگر ہوٹلز سے گورنمنٹ آف پاکستان کو سالانہ کروڑوں روپے رینیو نہیں جا رہا

حالانکہ اس کا سب سے بہترین حل ہے کے اوپن بڈ کرائی جائے، مونال اور دیگر ہوٹلز جتنی جگہ استعمال کررہے ہیں اسکا مناسب "کرایہ" طے کیا جائے اور وہ کرایہ ہر ماہ باقاعدگی سے متعلقہ اداروں کو ادا کریں، اس سے ڈیپارٹمنٹ کو بھی مالی فائدہ ہوگا، اور اسلام آباد کی خوبصورت ترین لوکیشن پر ایلیان علاقہ کا باعزت روزگار بھی لگا رہے گا اور پاکستان سمیت پوری دنیا سے آے سیاہوں کو بھی باعزت کھانے پینے سمیت گومنے پھر نے اور بیٹھنے کا موقع ملے گا، کیونکہ باقی تو شہر میں جتنی بھی مارگلہ ہلز سے ملحقہ خوبصورت لوکیشنز ہیں وہاں تک عام لوگوں کی رسائی ممکن نہیں بلکہ حکومت پاکستان ویسے بھی سیرو سیاحت کو فروغ دینے پر کام کر رہی ہے بجاے ان ہوٹلز کو مزید کشادہ کرنے روڈز پر درجنوں تنگ موڑ اور جگہ جگہ سے ٹوٹی پھوٹی سڑکوں دیواروں اور مونال اور لا مونٹانہ کو کھلی پارکنگ بنا کر دینے کے بجاے بند کرنے پر کا م کیا جا رہا ہے سمجھ سے باہر ہے
میں اہلیان علاقہ سے اور اسلام آباد کے رہائشیوں سے اپیل کروں گا، کے خدارا اس پر آواز بلند کریں کیونکہ مارگلہ کی پہاڑیوں کی ایسی خوبصورت لوکیشن جس پر کوئی بھی گاڑی جاسکتی ہو، آپ اپنی فیملی کے ساتھ مکمل عزت کے ساتھ بنا کسی سفارش کے بیٹھ سکتے ہوں، جہاں جانے کے لیے آپکے شناختی کارڈ اور 3 دفعہ گاڑیوں کی چیکنگ نہ کی جاتی ہو راستے میں کوئی ٹول ٹیکس نہ دینا پڑے وہ ایک یہی لوکیشنز ہیں، خدانخواستہ اس سے بھی آپ محروم نہ ہو جاہیں اسے بند کرنے سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں
Monal Islamabad Monal Restaurant, Islamabad

31/07/2024

حافظ صاحب اِس نئی تنظیم کی بات تو نہیں کر رہے؟اُدھر دھرنا اور یہاں غزہ کیلیے احتجاج؟دھرنا بجلی کیلیے لیکن دھمکیاں مشتاق صاحب کو؟دھرنے میں مشتاق صاحب پر سٹیج اور تقریر کی پابندی برقرار ہے۔

21/07/2024

بنگلہ دیش میں اک یونٹ 7 ٹکے کا بھارت میں 6 روپے کا
جبکہ خدا کے رازوں میں سے اک راز میں 68 روپے کا!

21/07/2024

افغانستان کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان چیمپئن ٹرافی کھیلنے سے معذرت کر لی!🙄

19/07/2024

افسوس ناک خبر
بونير ہسپتال کے قریب دھماکہ اللہ رحم فرما

‏اس پانی سے تو لاہور والے میٹرو بس کو بھی دھونا پسند نہیں کریں گے جو پانی بلوچستان کے معصوم بچے پی رہے ہیں!
21/06/2024

‏اس پانی سے تو لاہور والے میٹرو بس کو بھی دھونا پسند نہیں کریں گے جو پانی بلوچستان کے معصوم بچے پی رہے ہیں!

ایک سوڈانی کہتا ہےفریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطا-ن کو کنکریاں ما-رے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھک...
20/06/2024

ایک سوڈانی کہتا ہے
فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران ، شیطا-ن کو کنکریاں ما-رے جانے کے بعد ، گرمی بہت شدید تھی اور میں بہت تھکا ہوا تھا۔
میں نےدیکھاکہ فوجیوں کے ساتھ ایک بڑا کمرا تھااور کمرے سے ٹھنڈی ہوا آرہی تھی اس سے پہلے کہ فوجی میرى طرف دیکھیں میں چپکے سے اندر چلاگیا، اندر دیکھا اور بھی حاجی سوئے ہوئے تھے میں بھی حاجیوں کے بیج لیٹ گیا
دو گھنٹے بعد ، شدید سردی کی وجہ سے ، میں جاگ گیا باہر آیا اور ایک فوجی مجھے دیکھ کر وہاں سے بھاگا
میں حیران رہ گیا کہ کیوں بھاگا
جب کمرے کے طرف پلٹ کر دیکھا تو میں نےبھی دوڑنا شروع کیا
وہاں لکھا تھا
ثلاجة الموات ( مرده خانہ )
Copied

31/05/2024

میں زندہ ہوں جھوٹی خبریں نہ پھیلائیں، میر اوس

20/05/2024

Afsar Afghan

20/05/2024

Afsar Afghan live shangla studant society night program

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَSurely we belong to Allah and to Him shall we return !💔
20/05/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Surely we belong to Allah and to Him shall we return !💔

پشتو فنکار میراوس حان بیماری میں مبتلا ہے اپ سب کی دعاووں کی ضرورت 🙏
16/05/2024

پشتو فنکار میراوس حان بیماری میں مبتلا ہے اپ سب کی دعاووں کی ضرورت 🙏

16/05/2024

کون اتنا پاور فل ہے جو چیف جسٹس کی لائیو سٹریمنگ روک سکتا ہے؟
Ali Muhammad Khan

گورنر ہاؤس کی طرف دیکھا تو سڑکوں پر گھسیٹوں گا، مجھے بدمعاشوں سے ڈیل کرنا آتا ہے، فیصل کریم کنڈی   Chief Minister Khyber...
10/05/2024

گورنر ہاؤس کی طرف دیکھا تو سڑکوں پر گھسیٹوں گا، مجھے بدمعاشوں سے ڈیل کرنا آتا ہے، فیصل کریم کنڈی

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur PTI Khyber Pakhtunkhwa Imran Khan Barrister Dr Muhammad Ali Saif

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gewon News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gewon News:

Share