BNN news

BNN news ہمارا مقصد ظلم کے خلاف اواز اٹھانا
مظلوم کے ساتھ کھڑا ہونا اور راہ خق پر چلنا ہمارا مشن ہے

15/01/2025

حافظ زبیر پرنسپل گورنمٹ سکول
٣ مردان کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔۔۔

صوبائی صدر و چیرمین انٹر نیشنل ھیومن رائٹس مومنٹ خیبر پختون خواہ

15/01/2025

ایم ٹی آئی مردان میڈیکل کمپلیکس میں اجتماعی زیادتی کا سنگین واقعہ

مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ٹی آئی) میں افسوسناک واقعہ، جہاں 4 کلاس فور ملازمین پر ایک خاتون کے ساتھ 4 جنوری سے 10 جنوری 2025 تک اجتماعی زیادتی کا الزام عائد ہوا ہے۔

ملوث افراد:

1. عزیز

2. ذاکر

3. بلال (لیبر روم)

4. فیصل (او پی ڈی کاؤنٹر)

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایم ایم سی کی انتظامیہ، جس میں ڈین ڈاکٹر امجد علی، ایم ڈی ڈاکٹر رحمان الدین، ایچ ڈی ڈاکٹر فاضل، سیکرٹری بورڈ آف گورنرز اظہر، اور بورڈ ممبر محمد ارشد شامل ہیں، اس سنگین معاملے کو دبانے اور چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ واقعہ نہ صرف انسانیت کے خلاف ہے بلکہ قانون اور انصاف کے نظام کے منہ پر ایک طمانچہ بھی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔


12/01/2025

فری لائف انشورنس
خیبرپختونخوا کا ہر 60 سالہ شخص 5 لاکھ اور 60 سال سے کم عمر شخص 10 لاکھ میں انشورڈ ہوچکا
💚❤️

11/01/2025

سیل سیل سیل۔۔۔ 😁😁
پا گرم گرم 😡🔥 مایانو سیل۔۔
زائقہدار مایان۔۔۔

10/01/2025

ائی۔ ایچ۔ ایم || مردان میں تنظیم سازی جاری
مختلف اہم شخصیات سے خصوصی انٹرویو||
*****

07/01/2025

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کے خاندان کی توہین کرنے والے پرنسپل پاک عرب سکول مردان فضل عظیم شاہ کو مردان پولیس نے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق فضل عظیم شاہ فیس بک پر صحابہ کرام کے خلاف توہین آمیز پوسٹس کررہا تھا۔اہلسنت والجماعت مردان کے ذمہ داروں نے فضل عظیم شاہ کے خلاف مولانا اسرار صاحب کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کروائی۔

04/01/2025

🔥 تازہ ترین 🔥
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوباٸی وزراء کو کابینہ سے فارغ کر دیا
وزیراعلی نے ناقص کارکردگی پر 4 صوباٸی وزراء سے وزارت واپس لے لیا
وزیراعلی نے صوباٸی وزراء عاقب اللہ خان،ظاہر شاہ طورو،سیدقاٸم علی شاہ،اور فیصل تراکٸ کو وزارت سے فارغ کر دیا
مختلف ایم پی اے کی جانب سے بار بار شکایات آرہی تھی کے وزراء ایک دن بھی پشاور میں موجود نہیں ہوتیں:علی امین گنڈاپور
آپ وزراء صوبے کے وزیر ہو کسی ایک گاٶں کے نہیں کے پورا ہفتہ آپ گاٶں میں گزار لیتے ہو:علی گنڈاپور
آگر آپ لوگوں کے مساٸل نہیں کر سکتے تو گھروں میں بیٹھ جاو:علی امین گنڈاپور
کابینہ میں ایسے وزراء کو شامل کرینگے جو 24 گھنٹے اپنے دفتر میں موجود رہیں جو عوام کے مساٸل حل کر سکے:علی امین گنڈاپور

03/01/2025

اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, اور ایک غریب کا کیا حال کیا۔۔.😡😡
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

02/01/2025

جنابِ عالی
تھانہ پشتخرہ
مورخہ 01/01/2025 کو بوقت 2000 بجے بمقام شہ رشتہ حجرہ واقع نودیہہ پایان علاقہ تھانہ پشتخرہ میں مسمی آفاق ولد ساجد سکنہ نوے کلے سے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون چھیننے کی کوشش کی جس پر ارشد جمال ولد سید جمال نے بالا موٹر سائیکل سواروں پر ف ائ رن گ کی تھی جس سے تینوں موٹر سائیکل سوار زخ م ی ہوئے تھے اور علاج معالجہ کے لئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال گئے تھے جہاں پر مسمیان حماد ولد دین دار، ذیشان ولد عنایت اللہ، سید خان ولد میرا خان ساکنان بہادر کلے کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا یے۔۔۔

2025
31/12/2024

2025

31/12/2024

بجلی نیشتہ.انٹرنیٹ نیشتہ گیس نیشتہ
او د مزے خبرہ دا دہ چہ دہ تپوس کولو ئ ھم سوک نیشتہ۔🤣

*خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا**پشاور: خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں...
30/12/2024

*خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ ہوگیا*

*پشاور: خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔*

اعلامیےکے مطابق صوبے میں 6 جنوری تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل صوبائی محکمہ تعلیم نے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ صوبےکے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر سے 31 دسمبر تک جب کہ پہاڑی علاقوں میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024 تک ہوں گی۔

30/12/2024

سوال زنداگے نا مرگ حا دے۔
حپل روزگار کوم او دا عزت زندگی تیروم
افسوس مور پلار میں دنیا کی نشتہ 🥲🥲
نن صبا سوال یو پیشہ جورا شوی۔۔۔ کاکا فریاد

26/12/2024

*⚪🩵✍️سارے قیدیوں کو رہا کر دیں، مجھے اگر جیل میں رکھنا ہے تو رکھ لیں، میں ہاؤس اریسٹ میں نہیں جاؤں گا،نا ہی کوئی ڈیل قبول کروں گا عمران خان*

✍️🩵⚪

یہ صرف ایک تصویر نہیں ہے یہ ان عورتوں کے لئے حوصلہ ہے جو کسی ایک  خودغرض مرد کے پیچھے اپنی زندگی  ضائع کر دیتی ہیں پھر س...
24/12/2024

یہ صرف ایک تصویر نہیں ہے یہ ان عورتوں کے لئے حوصلہ ہے جو کسی ایک خودغرض مرد کے پیچھے اپنی زندگی ضائع کر دیتی ہیں
پھر سمجھتی ہیں شاید سب ختم ہو گیا،
زندگی تب ختم ہوتی ہے جب سانس نکل جاتی ہے اس لئے زندگی کے ہر ایک پل کو مسکرا کر جینا سیکھیں کیوں کہ زندگی بہت ہی حسین ہے۔

*ثانیہ مرزا اور انڈین کرکٹر محمد شامی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے.*

24/12/2024

اپنی ضرورت سے پانچ گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والے صوبہ پختونخوا میں 24 میں سے 19 گھنٹی لوڈشیڈنگ جارى ہے
😭

23/12/2024

واپڈا
مردان۔۔ واپڈا نے شہر کے مختلف علاقوں کو یرغمال بنا لیا ہے ۔ان علاقوں میں ساری ساری رات بجلی غائب رھثی ہے جس کی وجہ علاقے میں چور آزادانہ طور پر چور ی اور رھزنی میں مصروف ھوئے ھیں ۔ حکومت کو بار بار آگاہ کرتے ہیں مگر حکومت ٹھس سے مس نہیں ھوتی۔۔ عوام نے وزیراعظم اور وزیراعلی سے مطالبہ کیا ہے کہ لؤڈ شیڈنگ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے عوام کو اس عذاب سے نجات دلانے دیں ۔۔
عبید عمر یوسفزئی

Address

Mardan

Telephone

+923149913139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNN news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNN news:

Videos

Share