Mardan News مردان نیوز

Mardan News مردان نیوز MARDAN NEWS / مردان نیوز is a Leading News Page of Khyber Pakhtunkhwa Pakistan. About Mardan ! Mardan is well-known in the area for its hospitable people.

MARDAN NEWS brings the Breaking and Latest News of KPK Pakistan, Daily Updates, Sports, Politics, and Other Entertainment.
Mardan is the second largest city in Khyber Pakhtunkhwa after the provincial headquarters, Peshawar. Mardan is also famous for its archaeological importance, particularly the Buddhist stupas of Takht-e-Bhai. Asia's biggest sugar mill is also situated

in Mardan. There are a number of shopping plazas with standard shops like The Mall of Mardan", the Mega Mart, Ocean Mall, Home Center, Khobsurat Mall and Yousaf Sons. There are a number of under construction plazas emerging around the Nowshera Road and Bacha Khan Monument.

Thanks For Visit

08/05/2023

گورنمنٹ ہاٸیر سیکنڈری نمبر ١ مردان کے زخمی چوکیدار زحموں کے تاب نہ لاتے ہوۓ چل بسے
نمازجنازہ آج دوپہر 2 بجے طورو میں ادا کی جاۓ گی

07/05/2023

مردان کے مختلف علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ موٹرسائیکلز اور چنگچی تیزرفتار کے سلنرز کےاواز سے عوام شدید تنگ ہے انہوں نے ڈی پی او مردان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فالفور ٹریفک اہلکاروں کو ہدایت جاری کریں کہ وہ ان موٹرسائکیلز اور چنگچی سے تیز ہارن اور سیلنرز اتار دی

30/04/2023

مردان پارہوتی میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
مغرب6بجے سے ابھی تک بجلی بند، عوام پریشان

17/04/2023

مردان بنک روڈ پر ڈکیتی کی کوشش ناکام۔ فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ۔ذرائع

Today BISE Mardan under the leadership of Honorable Chairman BISE Mardan Mr Fareed Ahmed Khattak arranged a one day orie...
20/02/2023

Today BISE Mardan under the leadership of Honorable Chairman BISE Mardan Mr Fareed Ahmed Khattak arranged a one day orientation workshop on Marking and Assessment at conference hall BISE Mardan. The workshop was graced by Mr Arshad Khan Secretary Information Khyber Pakhtunkhwa as chief Guest. Mr Abdul Shukoor deputy Director Training, Sami Ullah Khalil president SOA, Riaz Bahar Chairman SOA Khyber Pakhtunkhwa, Ameer Zeb Director Training AFAQ, Professor Ibrar JMC Coordinator Mardan, Muhammad Zahid DEO Male Mardan, Secretary BISE Mardan Mr Inam Ullah Toru, Controller of Examination Mr Wajid Ali, Deputy Controller of Examination Mr Ishrat Ali were also present. About 300 male and female participants attended the workshop including the head of the institutions, Professors, lectures, SS and SSTs.
Mr Iqthedar Ali Assistant Controller of Examination BISE Mardan hosted the event which started from the recitation of Holy Quran and the National Anthem was played. Worthy chairman along with Honorable guests inaugurated the event by cutting the ribbon. Dr Fazal Ilahi Manager Training AFAQ was the resource person for the workshop. The chairman along with other guests addressed the participants and highlighted the importance of professionalism in Marking and Assessment. The Honorable Chairman thanked the participants for showing such commitment and dedication. Honorable Chairman BISE Mardan presented Honorary Shield to guest of Honor Mr Arshad Khan Secretary Information KP and Mr Ameer Zeb Director AFAQ as Today BISE Mardan under the leadership of Honorable Chairman BISE Mardan Mr Fareed Ahmed Khattak arranged a one day orientation workshop on Marking and Assessment at conference hall BISE Mardan. The workshop was graced by Mr Arshad Khan Secretary Information Khyber Pakhtunkhwa as chief Guest. Mr Abdul Shukoor deputy Director Training, Sami Ullah Khalil president SOA, Riaz Bahar Chairman SOA Khyber Pakhtunkhwa, Ameer Zeb Director Training AFAQ, Professor Ibrar JMC Coordinator Mardan, Muhammad Zahid DEO Male Mardan, Secretary BISE Mardan Mr Inam Ullah Toru, Controller of Examination Mr Wajid Ali, Hafiz Zubair Ahmed Principal GHSS #3 Mardan, Deputy Controller of Examination Mr Ishrat Ali were also present. About 300 male and female participants attended the workshop including the head of the institutions, Professors, lectures, SS and SSTs.
Mr Iqthedar Ali Assistant Controller of Examination BISE Mardan hosted the event which started from the recitation of Holy Quran and the National Anthem was played. Worthy chairman along with Honorable guests inaugurated the event by cutting the ribbon. Dr Fazal Ilahi Manager Training AFAQ was the resource person for the workshop. The chairman along with other guests addressed the participants and highlighted the importance of professionalism in Marking and Assessment. The Honorable Chairman thanked the participants for showing such commitment and dedication. Honorable Chairman BISE Mardan presented Honorary Shield to guest of Honor Mr Arshad Khan Secretary Information KP and Mr Ameer Zeb Director AFAQ as sovineer. The work shop ended with the vote of thanks from the Chairman. The work shop ended with the vote of thanks from the Chairman

04/02/2023

باجوڑ
تحصیل سالارزئی کے گاؤں (تنگی شلتالو شاہ) میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ۔دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

الیکشن مہم چلانے کیلئے صرف 15 دن ہونگےالیکشن کمیشن نے 31 قومی اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
03/02/2023

الیکشن مہم چلانے کیلئے صرف 15 دن ہونگے
الیکشن کمیشن نے 31 قومی اسمبلی حلقوں کیلئے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

03/02/2023

شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح ہوگیا

03/02/2023

مردان کالج چوک میں تمام سیاسی جماعتوں کا مشترکہ امن واک

03/02/2023

تانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے آخری بچے حمزہ کی لاش بھی نکال لی گئی وہ سات بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

03/02/2023

مردان / امن احتجاج

مردان کالج چوک میں غیر سیاسی امن احتجاج

احتجاج میں تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کی شرکت

امن احتجاج میں کثیر تعداد میں عوام، سماجی کارکنان، صحافیوں اور وکلاء کی بھی شرکت

امن احتجاج کے شرکاء کی خیبرپختونخوا پولیس اور امن کے حق میں نعرے اور پشاور واقعے کی مذمت

03/02/2023

پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

03/02/2023

آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

03/02/2023

پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگے ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی بلدیاتی نمائندوں کو صوبائی اسمبلی کے انتخابات تک معطل کردیے۔
03/02/2023

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کی بلدیاتی نمائندوں کو صوبائی اسمبلی کے انتخابات تک معطل کردیے۔

12/01/2023

‏خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️🤲

24/12/2022

کاشف خاکسار کی ضمانت منظور ہوگی ۔ ضمانت منظور ہونے کے بعد کاشف خاکسار کا یونیورسٹی کو خصوصی پیغام

19/12/2022

مردان میں اندھیرے چوپٹ راج

مردان۔گزشتہ 6 گھنٹوں سے پارہوتی سکندری اور گردونواح میں بجلی غائب

مردان۔عوام کو شدید مشکلات کا سامنا گھروں میں پانی نہ پینے کے برابر

مردان۔عوام نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ورنہ عوام احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔عوامی حلقے

بخشالی بازار میں ٹریفک جام روز روز کا معمول بن گیا ہے,ٹریفک اہلکار غائب,عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ٹریفک اہلکار نہ ہون...
17/12/2022

بخشالی بازار میں ٹریفک جام روز روز کا معمول بن گیا ہے,ٹریفک اہلکار غائب,عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ٹریفک اہلکار نہ ہونے کی وجہ سے عام عوام کے ساتھ ساتھ مریضوں, ریسکیو 1122 سروس, خواتین, طلباء وطالبات اور ڈیوٹی پر جانے والے خواتین وحضرات کو کھٹن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے اس کے علاوہ اکثر وبیشتر چھوٹے موٹے حادثات بھی پیش آتے ہیں جس کے سبب عوام میں مشت وگریبانی روز روز کا معمول بن گیا ہے اس سلسلے میں ٹریفک پولیس کا کردار سوالیہ نشان بن جاتا ہے عوام کا مطالبہ ہے کہ بخشالی بازار میں ٹریفک اہلکار تعینات کیا جائے ۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔
02/12/2022

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔

25/11/2022

*مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے*

سب انسپکٹر نور محمد تھانہ شیرگڑھ سے ایس ایچ او طورو
ایس ائی زبیر خان ایس ایچ او جبر
سب انسپکٹر پرویز خان ایس ایچ او چورہ سے ایس ایچ او بائیزئی
ولایت شاہ خان ایس ایچ او چورہ
سب انسپکٹر شاہ حسین خان چوکی عمر اباد سے ایس ایچ او خرکی
ایس ائی محمد ریاض تھانہ شیرگڑھ کھ نئے سپہ سالار
سب انسپکٹر سلام خان ایس ایچ او صدر
سب انسپکٹر خاستہ رحمن خان ایس ایچ او سٹی سے ایس ایچ او تھانہ لوند خوڑ تعینات
انسپکٹر گلشیدخان ایس ایچ او تھانہ سٹی تعینات
ایس ایچ او طورو گل ولی،ایس ایچ او خرکی بشیر خان،ایس ایچ او صدر مراد خان لائن حاضر

21/11/2022

ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی خصوصی ہدایات پر ایڈمنسٹریشن افسران کی عارضی و مستقل تجاوزات کے خلاف کاروائی۔

اسسٹنٹ کمشنر مردان میڈم عائشہ طاہر کی ٹریفک پولیس و ٹی ایم اے انکروچمنٹ سٹاف کے ہمراہ نسٹی ایریا کا دورہ، عارضی و مستقل تجاوزات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے فٹ پاتھ اور سڑک کے دونوں اطراف پر کئیے گئے عارضی و مستقل تجاوزات کو ہٹا دیا تاہم غیر قانونی پارکنگ کرنے والوں پر جرمانہ عائد کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے واضع کیا کہ سرکاری آراضی پر تجاوزات کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا، انہوں نے مذید کہا کہ اس تجاوزات کی وجہ سے نہ صرف پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے بلکہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوتی ہے۔

ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اف...
21/11/2022

ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر افتاب عالم و فرمان علی نے اشیاء خوردنوش کی دکانوں کا معائنہ کرتے ہوئے زاءد المعیاد و مضعر صحت اشیاء کی فروخت، صفائی ستھرائی، سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کے حوالے سے چیکینگ کی۔ مذید گوشت، مرغی کی سرکاری مقرر کردہ قیمتوں کے مطابق فروخت اور روٹی کا وزن بھی چیک کیا۔

صفائی کی ناقص صورتحال، سرکاری نرخنامہ سے تجاوز پر جرمانہ عائد کیا اور حفضان صحت کے اصلوں پر عملدرامد کرنے کی ہدایات جاری کی۔

اسسٹنٹ کمشنر میڈم عائشہ طاہر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الزمان نے سکولوں کا دورہ کرتے ہوئے اساتذہ و عملہ کی حاضری، مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا اور طلباء کو فراہم کی جانے والی سہولیات میں شامل پینے کا پانی، واش رومز سمیت دیگر کا جائزہ لیا اور سکول انتظامیہ کو ضروری ہدایات جار کی۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر افتاب عالم نے بی ایچ یو و آر ایچ سی کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر صفائی ستھرائی ، مفت ادویات کی فراہمی اور مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا، ہسپتال انتظامیہ کو سرکاری مفت ادویات کے ساتھ ساتھ بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر براق اعوان نے پٹرول پمپوں پر گیج اور سرکاری مقرر کردہ ریٹ کے مطابق فروخت کی چیکینگ کی اور زاءد ریٹ وصولی پر جرمانہ عائد کیا۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالمقسط نے پٹوار خانوں کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر ریونیو ریکاڈ کی چیکینگ کی اور سائلین کو فراہم کی جانے والی ریونیو سہولیات کا جائزہ لیا، پٹواریوں کو سائلین کے ساتھ بہتر رویہ اختیار کرنے کی ہدایات جاری کی۔

21 نومبر22ایف اے / ایف ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات 30 نومبر  2022 سے شروع ہونگے ۔ ڈیٹ شیٹ جاری ۔مردان بورڈ اعلامیہ
21/11/2022

21 نومبر22
ایف اے / ایف ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات 30 نومبر 2022 سے شروع ہونگے ۔ ڈیٹ شیٹ جاری ۔مردان بورڈ اعلامیہ

ضلعی انتظامیہ مردان سورج ڈھلنے کے بعد بھی سرگرم❗ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مردان میڈم عائ...
19/11/2022

ضلعی انتظامیہ مردان سورج ڈھلنے کے بعد بھی سرگرم❗

ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مردان میڈم عائشہ طاہر کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں۔

اسسٹنٹ کمشنر نے بنک روڈ پر بیکریوں میں صفائی ستھرائی، زائد المعیاد اشیاء کی فروخت، سرکاری نرخنامہ اویزاہ کرنے اور اسکے مطابق فروخت کے حوالے سے چیکینگ کی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے مچھلی فروشوں کی دکانوں کا بھی معائنہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی، قیمت اور باسی مچھلی فروفروخت کرنے کی چیکینگ کی۔

خلاف ورزی میں ملوث افراد پر جرمانے عائد کئے اور ضروری ہدایات جاری کی۔

مذید اسسٹنٹ کمشنر نے بنک روڈ پر واقع اسلحہ ڈیلرز کا بھی معائنہ کیا اور ریکارڈ اور لائسنس کی موجودگی کی چیکینگ کی ۔

اسسٹنٹ کمشنر مردان میڈم عائشہ طاہر کی ڈسٹرکٹ افیسر سوشل ویلفیئر جمال خان کے ہمراہ مختلف بازاروں میں پیشہ ورگداگروں کے خل...
19/11/2022

اسسٹنٹ کمشنر مردان میڈم عائشہ طاہر کی ڈسٹرکٹ افیسر سوشل ویلفیئر جمال خان کے ہمراہ مختلف بازاروں میں پیشہ ورگداگروں کے خلاف کاروائی۔

افسران نے مختلف چوکوں، بازاروں میں پیشہ ور گداگر خواتین، بچے اور مردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دارالکفالہ منتول کروادیا۔

واضح رہے کہ صوبائی حکومت کے جاری احکامات کی روشنی میں صوبہ بھر سمیت ضلع مردان کو پیشہ ور گداگروں سے پاک کرنے اور نشئی افراد کو علاج معالجہ کے لئے سوشل ویلفیئر کے بحالی مراکز منتقل کرنے کا عمل جاری ہے۔

19/11/2022

صوابی /حادثہ

صوابی بارات لے جانے والی گاڑی کو حادثہ،1نوجوان جاں بحق،3 شدید زخمی ریسکیو 1122

صوابی ؛اسلام آباد موٹر وے پر انبارِ انٹرچینج کے قریب بارات میں شامل موٹر کار حادثے کا شکار

صوابی :حادثے کے نتیجے میں جاں بحق و
زخمیوں کو باچا خان میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا ۔

19/11/2022

خیبرپختونخوا/ موسم صورتحال

پشاور: صوبائی دارالحکومت سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری

پشاور: بالائی خیبرپختونخوا کے بعض پہاڑی علاقوں میں برفباری

پشاور: صوبائی دارالحکومت میں بارش سے موسم مزید سرد

پشاور: شہر کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ

پشاور: آج شام تک بارش کا سلسلہ ختم ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات

پشاور: آئندہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات

16/10/2022

غرور کا سر نیچا،

Address

Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News مردان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mardan News مردان نیوز:

Videos

Share