Khuzdar city news

Khuzdar city news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khuzdar city news, News & Media Website, Khuzdar.
(2)

15/11/2023

*پنجاب کا ڈسبیل افراد الیکشن لڑا نے تیاری کررہے ہیں بلوچستان ڈسبیل افراد کیلے الیکشن میں سیٹ تاکہ خود اپنی نماٸندگی کر بلوچستان ڈسیبل افرادملازمت کوٹہ نہ ملاتا ہیں قانون سب کی برابر ہے بلوچستان میں قانونی نہ ہے*

15/11/2023

حب ؛ ایس ایچ او صدر عطاءاللہ نمانی کو معطل کر دیا گیا

15/11/2023

*حب !*

*حب شاہ نورانی جانے والے زائرین کی سوزوکی دریجی کے قریب الٹ گئی 02 افراد جاں بحق خاتون بچوں سمیت 12 زخمی*

*پشاور میں 25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر پھانسی دے دی گئی۔*پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ابراہیم آباد میں مقتولہ کے شو...
15/11/2023

*پشاور میں 25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر پھانسی دے دی گئی۔*

پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ابراہیم آباد میں مقتولہ کے شوہر اور سسر نے خاتون نورینہ کے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا اور پھر واردات کے بعد ملزمان نے خاتون کے والد اور بھائی کو لاش اٹھانے کے لیے بلایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کی ایک سال قبل ملزم نوررحمان سے شادی ہوئی تھی، واردات میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ خزانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

15/11/2023
15/11/2023

پشاور میں 25 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر پھانسی دی گٸی

15/11/2023

*سابق وزیر اعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو سمیت سابق وزراء کی آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی میں شمولیت متوقع زرائع*
*سردار یار محمّد رند جلد بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا امکان*
*میر قدوس بزنجو*
*میر عمر خان جمالی*
*سردار بھوتانی*
*دوران خان کھوسو*
*میر نثار خان کھوسو*
*خاوند بخش کھوسو*
*سمیت اہم شخصیات سابق صدر آصف زرداری سے رابطے میں ہیں زرائع*

محکمہ جنگلات کی جانب سے انتباہ
15/11/2023

محکمہ جنگلات کی جانب سے انتباہ

*لیویز ھیڈکوارٹر خضدار میں ڈاکٹر طفیل بلوچ کمپلیکس کا افتتاح شہداۓ لیویز کے بچوں نے کردیا* *ڈپٹی کمشنر خضدار و اسسٹنٹ کم...
15/11/2023

*لیویز ھیڈکوارٹر خضدار میں ڈاکٹر طفیل بلوچ کمپلیکس کا افتتاح شہداۓ لیویز کے بچوں نے کردیا*
*ڈپٹی کمشنر خضدار و اسسٹنٹ کمشنر خضدار کا خصوصی شرکت شہداء کے بچوں میں تحائف تقسیم*
*تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 14 نومبر کو لیویز ھیڈ کوارٹر خضدار میں شھداۓ لیویز کے بچوں نے فیتہ کاٹ کر ڈاکٹر طفیل بلوچ کمپلیکس کا باقاعدہ افتتاح کردیا*
*افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عارف زرکون و اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ نے خصوصی طور پر شرکت کی*
*اس موقع پر ڈپٹی کمشنر خضدار و اسسٹنٹ کمشنر خضدار نے شھداء کے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوۓ ان میں تحائف بھی تقسیم کی*
*واضع رہے لیویز ھیڈکوارٹر خضدار میں سابقہ ڈپٹی کمشنر خضدار طفیل بلوچ نے ایک نئے کمپلیکس کی تعمیر شروع کروایا تھا بعد ازاں کمپلیکس کی آخری مراحل کو موجودہ ڈپٹی کمشنر خضدار محمد عارف زرکون نے مزید مکمل کروایا*
*اس موقع پر رسالدار میجر خلیل احمد نوتانی لیویز لائن آفیسر نوراحمد زیری اور لیویز کے آفیسرز و جوان بھی موجود تھے*

14/11/2023

خضدار ساسول روڈ پر خطرناک آکسیڈنٹ جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں حادثہ اور سپیڈ کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ۔۔مورخہ 14نومبر 2023

14/11/2023

انگریزی کلینڈر کے مطابق موسم سرما کا چالیس دنوں پر مشتمل تین حصوں میں تقسیم کا پہلا حصہ آج رات 12 بجے شروع ہوگا ۔

*کوئٹہ ۔قائد مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ۔سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے سینئر سیاستدان بلوچستان سابق صوب...
14/11/2023

*کوئٹہ ۔قائد مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ۔سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے سینئر سیاستدان بلوچستان سابق صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی کا ملاقات کے دوران لیا گیا گروپ فوٹو*

*بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے آفیسرز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج آٹھویں روز بھی جاری**بی...
14/11/2023

*بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے آفیسرز کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج آٹھویں روز بھی جاری*

*بی یو ای ٹی کے آفیسرز نے ایڈمن بلاک کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج کیا۔*

خضدار: آفیسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید احمد بلوچ وائس چیئرمین محمد انور سرپرہ و دیگر نے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وائس چانسلر ادارے کا سربراہ ہوتا ہے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑھتا ہے کہ وائس چانسلر ہمارے معاملات قانونی جائز مطالبات کو نہیں سن رہے ہیں مجبوراً ہم برسوں سے درپیش مطالبات کے حصول کے لیے آج احتجاج پر نکلے ہوئے ہیں ، ادارے کے سربراہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ یونیورسٹی کے تمام طبقات کو ساتھ لے کر چلیں، یونیورسٹی پر ایک قابض گروپ کا قبضہ ہے، اور یہ قابض گروپ اپنے ناجائز قبضہ گیریت کو برقرار رکھنے کے لیے یونیورسٹی کو داؤ پر لگائے ہوئے ہیں ، ہم نے اپنے درپیش مسائل کے متعلق ادارے کے سربراہ کو زبانی تحریری آگاہ کیا ہے مگر اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جارہے ہیں ، یونیورسٹی پر قبضہ گیر مافیا اپنی ناجائز قبضہ گیری اور غلط اقدامات کو تحفظ دینے کے لیے مختلف حربے استعمال کرتے ہوئے ہمارے ممبران کو انتقام کا نشانہ بنانے میں مصروف ہیں، یونیورسٹی کے وسائل ایک مخصوص ٹولے کی ناجائز قبضہ گیری کو برقرار رکھنے کے لیے بے دریغ استعمال کی جارہی ہے ، مظاہرین سے آفیسرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین انجینئر مختیار احمد حلیمی ، آفیسرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری انجینئر محمد ابراہیم عمرانی نے بھی خطاب کیا مقررین کا مزید کہنا تھا کہ ہم 6 نومبر سے اپنے جائز اور قانونی مطالبات کے حصول کے لیے احتجاج پر ہیں مگر یونیورسٹی انتظامیہ ہم سے آنکھیں چرا رہی ہے کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ ہم قانونی اور آئینی حق مانگ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب قبضہ گیر مافیا اور یونیورسٹی انتظامیہ ہمارا سامنا کرنے سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے ، اپنے مطالبات کے حصول کے لیے یہ پر امن ہڑتال جاری رکھیں گے، ہمیں گزشتہ کئی سالوں سے دیوار سے لگا کر ہم پر چند نا اہل ٹولے کو مسلط کیا گیا ہے ہمیں بلیک میل کرنے کی خاطر یونیورسٹی انتظامیہ ہمارے ممبران کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہیں اور ہمارے جائز مطالبات کے حل میں روڑے اٹکا رہے ہیں ، برسوں سے حل طلب ہمارے جائز مطالبات جس میں آفیسرز کی پرموشن ،اپ گریڈیشن، ٹائم اسکیل، ہاوسنگ اسکیم کی نوٹیفیکیشن، کالونی میں رہائش پذیر اساتذہ اور آفیسرز سے ناجائز 5 فیصد کٹوتی، ڈی آر اے سمیت تمام بقایاجات کی ادائیگی، میڈیکل بلز کی ادائیگی شامل ہیں، یونیورسٹی میں ڈکٹیٹر شپ قائم کیا گیا ہے یہاں کے یونینز پر پابندی لگانے کے لیے مختلف حربے استعمال کیے جا رہے ہیں ایک جانب ہمارے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے اور دوسری جانب ہماری آواز دبانے کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ، ہم نہیں چاہتے کہ یونیورسٹی میں تعلیمی ماحول متاثر ہو مگر ہمیں مجبور کیا جارہا ہے کہ ہم میدان میں نکل کر جمہوری احتجاج کریں، قبضہ گیر ٹولیہ یونیورسٹی کو تباہی کے دہانے پر پہنچا رہی ہے ، انہوں نے گورنر بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف سیکریٹری بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ خدارا بلوچستان کے واحد انجینئرنگ یونیورسٹی کو تباہی سے بچایا جائے، ہمارے پاس ان کے ناجائز اور غیر قانونی کارناموں کے ثبوت موجود ہے جسے ہم ہر فورم پر پیش کرنے کے لیے تیار ہیں ، انہوں نے کہا کہ جب تک ہمارے قانونی آئینی مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے ہیں تب تک ہم اپنے حقوق کے حصول کے لیے پر امن جمہوری احتجاج جاری رکھیں گے۔۔۔

اقتدار کے بھوکے سرینا ہوٹل میں انتظار میں ہے کے نواز شریف کب بولاتا   ہے
14/11/2023

اقتدار کے بھوکے سرینا ہوٹل میں انتظار میں ہے کے نواز شریف کب بولاتا ہے

14/11/2023

پیٹرول 2 سے 3 روپے مہنگا ہونے کا امکانات

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئےمریم نواز،کیپٹن صفدر سمیت پارٹی کے دیگر قائدین بھی نواز شریف کے ہمراہمیا...
14/11/2023

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

مریم نواز،کیپٹن صفدر سمیت پارٹی کے دیگر قائدین بھی نواز شریف کے ہمراہ

میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے زریعے کوئٹہ پہنچے

14/11/2023

*خضدار/ کوئٹہ کراچی شاہراہِ پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ۔ موٹر سوار دو افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل ۔*

*نال بزنجو ہاؤس**جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابقہ MPA خضدار ہردلعزیز شخصیت میر یونس عزیز زہری کا نال بزنجو ہاؤس آم...
14/11/2023

*نال بزنجو ہاؤس*

*جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابقہ MPA خضدار ہردلعزیز شخصیت میر یونس عزیز زہری کا نال بزنجو ہاؤس آمد*

*نال بزنجو ہاؤس میں سابقہ ایم پی اے خضدار میر یونس عزیز زہری نے سیاسی و قبائیلی شخصیت میر خالد بزنجو سے اہم ملاقات کی*

*ملاقات میں علاقائی سیاسی صورتحال و دیگر اہم موضوعات پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔*
*اس موقع پر جمیعت علماء اسلام تحصیل نال کے نائب امیر مولانا رحمت اللہ مینگل ضلعی سالار مولانا غلام رسول جنرل سیکرٹری تحصیل نال مولانا عبدالغفار بزنجو سیف اللہ ساجدی محمد عظیم موسیانی یونس رمضان موسیانی طارق مردوئی و دیگر کثیر تعداد میں موجود تھے*

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے بلوچستان کی پارٹی رہنماوَں کی ملاقات فریال تالپور سے ملاقات...
13/11/2023

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے بلوچستان کی پارٹی رہنماوَں کی ملاقات

فریال تالپور سے ملاقات کرنے والے وفد میں حاجی ملک شاہ گرگیج، سابق وزیر ظہور بلیدی، سابق وزیر عارف محمد حسنی اور سابق وزیر میر روَف رند شامل

سابق وزیر میر اصغر رند، آغا شکیل درانی، سابق وزیر میر نعمت زہری، عبید شاہ گرگیج، ہوت مان پرکی، سابق وزیر ثمینہ شکیل، فیصل جمالی اور سرداری نور احمد بھی وفد میں شامل

وفد نے پارٹی رہنماوَں نے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا

زرداری ہاوَس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی و تنظیمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

فریال تالپور کو وفد نے 30 نومبر کو کوئٹہ میں ہونے والے یوم تاسیس کے عظیم الشان جلسہ عام کی تیاریوں کے متعلق بریفنگ دی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ بلوچستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا: وفد میں شامل رہنماوَں کی گفتگو

ہم سب متحد ہوکر عوام کی سپورٹ سے وفاق میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے اور بلوچستان میں بھی حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی: وفد میں شامل رہنما

پورے ملک کی طرح بلوچستان کی عوام کی بھبود و ترقی کے لیے عملی اقدام صرف پیپلز پارٹی نے کیے ہیں: فریال تالپور

بلوچستان کے نوجوانوں کو اگر کبھی روزگار اور صوبے کو ترقیاتی منصوبے ملے ہیں تو وہ صرف پیپلز پارٹی کے ادوارِ حکومت میں ملے ہیں: فریال تالپور

آئندہ الیکشن کے بعد آنے والی پیپلز پارٹی کی حکومت صدر آصف علی زرداری کے متعارف کردہ آغازِ حقوق بلوچستان پروگرام کو وہاں سے شروع کرے گی، جہاں سے یہ سلسلہ ٹوٹا تھا: فریال تالپور

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے بعد بلوچستان امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنے گا: فریال تالپور

کوئٹہ میں 30 نومبر کو ہونے والا عظیم الشان جلسہ عام مخالفین کے لیے پہلا سرپرائیز ہوگا، یہ جلسہ 8 فروری کے الیکشن سے عوامی ریفرنڈم ہوگا: فریال تالپور

13/11/2023

بلوچستان میں سرکاری گاڑیوں پر غریب ملک کے امیر D.c A.c ودیگر آفیسرز ریس لگاتے ہوٸے

13/11/2023

*نال خضدار*

نال میں *خوفناک حادثہ* ویگن اور زمیاد کے درمیان ایکسیڈنٹ نال لغورذرد ایریا میں خوفناک حادثہ جس میں ویگن ڈرائیور موقع پر جانبحق اور زمیاد ڈرائیور شدید زخمی ویگن ڈرائیور گدر کا رہائشی بتایا جارہا ہے

*کوئٹہ / 13 نومبر/2023**نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء انجنیئر خورشید رند پی بی 18 کرخ ، زہری ، مولہ کے حلقے کے پارٹی ٹکٹ ک...
13/11/2023

*کوئٹہ / 13 نومبر/2023*

*نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء انجنیئر خورشید رند پی بی 18 کرخ ، زہری ، مولہ کے حلقے کے پارٹی ٹکٹ کے لئے مرکزی سیکرٹریٹ میں صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ کے ساتھ درخواست جمع کررہے ہیں*

خضدار نادرا کو 21 توپوں کی سلامیبندہ ایک مزہب تین مسلمان مسیح ہندونام اکرم مسیح ولد چندر اور دستخط کے جگہ پر محمد زاکر ی...
13/11/2023

خضدار نادرا کو 21 توپوں کی سلامی
بندہ ایک مزہب تین مسلمان مسیح ہندو
نام اکرم مسیح ولد چندر اور دستخط کے جگہ پر محمد زاکر یہ تو کمال ہوگیا اسطرح کے قابل زہین بندے کٸی اور نھیں ملینگے یہ تو صرف خضدار نادرا میں ہیں

01/08/2023

روس سے گزارش ہے کہ تیسرا جہاز نہ بیجے بس اتنا سستا پیٹرول کافی ہے😀

31/07/2023

کس کس جگہ پر بارش ہورہا ہے

ایم 8 ونگو کی صورتحال
28/07/2023

ایم 8 ونگو کی صورتحال

15لاکھ آبادی والے شہر خضدار کے سیول ہسپتال میں کتے کاٹنے کا انجیکشن ناپید ہو چکا ہے رات کو اس بچے کو کتے نے کاٹا بچے کو ...
27/07/2023

15لاکھ آبادی والے شہر خضدار کے سیول ہسپتال میں کتے کاٹنے کا انجیکشن ناپید ہو چکا ہے رات کو اس بچے کو کتے نے کاٹا بچے کو ورثا نے سیول ہسپتال خضدار لے گٸے وہاں ڈی ایچ او صاحب کی جانب سے جواب ملا کے ہمارے پاس تو کتے کے کاٹنے کے انجیکشن نہيں بچہ درد سے بلبلا تھا رہا اتنے بڑے ہسپتال میں کتے کاٹنے کی انجیکشن نہيں بہت افسوس کی بات ہے

27/07/2023

یار یہ کیا ہو رہا ہے خضدار کی سیاست پر کبهی کون بحال ایک بار آصف جمالدینی بحال

سندھ بلوچستان کی اہم شاہراہ M8خضدار تا رتو دیرو روڈ بحال
27/07/2023

سندھ بلوچستان کی اہم شاہراہ M8خضدار تا رتو دیرو روڈ بحال

23/07/2023

خضدار کے صحافی حضرات وڈھ مسلے سے زیادہ نواب محمد اسلم رٸسانی کے ساته اپنے سیلفی شٸر کر رہے ہیں کیا صحافت ایسا ہوا ہے

11/07/2023

باپ نے آہندہ الیکشن میں انتخابی نشان گاۓ سے جان چھڑوانے کا تیاری کر لیا

08/07/2023

وہ کونسا ملک ہے جہاں پیٹرول سے زیادہ ٹماٹر مہنگا ہے

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط آج اور کل بند رہی گی
08/07/2023

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط آج اور کل بند رہی گی

05/07/2023

بلوچستان ماہ جون ٹریفک حادثات میں 27افراد جاںبحق 1095زخمی

05/07/2023

بلوچستان کی 35اضلاع میں چئیر مین اور وائس چئیر مین کی نشتوں پر انتخابات کے موقع پر دفعہ 144 نافز

05/07/2023

جھلاوان کمپلکس خضدار میں بےنظیر کفالت اہلکاروں کا خواتین کے ساتھ رویہ درست نہیں فی عورت سے 1000؟1500روپے کاٹ رہے ہیں ڈی سی صاحب نوٹس لے

05/07/2023

شفیق مینگل اور اختر مینگل کی لڑائی کی وجہ؟؟

Address

Khuzdar
0848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuzdar city news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share