Listeners' Letters with Urdu VOA - خط آپ کے

  • Home
  • Listeners' Letters with Urdu VOA - خط آپ کے

Listeners' Letters with Urdu VOA - خط آپ کے Listeners’ Letters, hosted by Mudassira Manzar, is a weekly radio feature program called "Khat Aap Now our listeners can interact with us here on Facebook.

Listeners’ letters are always a good means of getting listeners’ feedback for radio programs. Even now in a day when the internet is a common mode of communication, listeners regularly write letters to VOA to express their views about our programs. Please address letters to: Voice Of America, Urdu Service PO Box 1353, Islamabad, Pakistan. Voice of America, Urdu Service, PO Box 5437, New Delhi, In

dia 110011

وائس آف امریکہ اردو سروس، پوسٹ باکس1353 نمبراسلام آباد پاکستان

خط باہم رابطے کا ایک بہت اچھا ذریعہ ہیں۔ آج جب ایک دنیا انٹرنیٹ کے ذریعے ایک دوسرے کی خیریت معلوم کر تی ہے۔۔۔دل کی بات کہتی ہے۔۔۔ہمارے بہت سے سننے والے ہمیں بڑی محبت سے خط لکھتے ہیں اور ہمارے پروگراموں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کے اِسی خُلوص کا جواب ہے ہمارا پروگرام ’خط آپ کے‘۔ اس پروگرام میں ہم اپنے سامعین کے وہ پیغامات بھی شامل کرتے ہیں جو وہ ہمیں فیس بک پر دیتے ہیں۔ پروگرام خط آپ کے ہر اتوار کو نیوز شوز میں پیش کیا جاتا ہے۔ اب آپ اپنی رائے کا اظہار فیس بک پر بھی کر سکتے ہیں۔۔۔

06/02/2019

کل پروگرام راؤنڈ ٹیبل میں ہمارا موضوع ہے: چنگا پانی۔آئیے دیکھتے ہیں کہ صاف پانی حاصل کرنا کتنا مشکل ہے اوراس سلسلے میں ملک نذیر احمد وٹوجیسے درد مند لوگوں کی کوششیں کہاں تک پہنچیں۔ ان کے علاوہ ہمارے ساتھ ہوں گے نوید افتخار، اعون ساہی اور نگہت مہروز۔ یہ سب ماہرین کسی نہ کسی حوالے سے پاکستان میں پانی کے مسائل کے حل کیلئے کام کر رہے ہیں۔ سنئے گا جمعرات 7 فروری۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے

01/02/2019

اس جمعرات پیش کیا جانے والا پروگرام راؤنڈ ٹیبل سننے کیلئے نیچے دیئے ہوئے لنک پر کلک کیجئے۔ پروگرام کے نام اور تصویرکو نظر انداز کر دیجئے۔ یہ تیکنیکی غلطی ہے۔
https://www.urduvoa.com/a/4746575.html

16/01/2019

پروگرام راؤنڈ ٹیبل میں آج ہمارا موضوع ہے:’’ اجنبیوں سے خوف کا رویہ۔ قوموں اور عام لوگوں کی زندگی میں‘‘۔ ہم غیر ملکیوں کو کتنا خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنی قومی زندگی میں کتنی جگہ دیتے ہیں۔آپ بھی کہئے۔ مفت کال کیلئے ہمارا نمبر ہے 080077789
وائس آف امیریکہ سے براہِ راست۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔

09/01/2019

آج پروگرام راؤنڈ ٹیبل میں ہمارا موضوع ہے’پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ کے تعلقات‘ ہمارے مہمان ہیں ڈاکٹر زبیر اقبال جو ایڈوائیزر ہیں آئی ایم ایف کے اور مشرقِ وسطیٰ کے امور کے ماہر ہیں۔ ڈاکٹر ظفر بخاری پروفیسر مارکٹنگ اینڈ انٹرنیشنل بزنس شکاگو یونیورسٹی، ڈاکٹر کامران بخاری جو اوٹاوا یونیورسٹی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ماہر ہیں۔ اور مشرقِ وسطیٰ اور بین الاقوامی سلامتی کے ماہر چوہدری نعمان ظفر۔ آپ بھی اپنے خیالات کا اظہار کیجئے۔یہاں فیس بک پر یا لائیو کال کر کے۔ مفت کال کیلئے ہمارا نمبر ہے: 080077789

04/01/2019

اس اتوار پروگرام خط آپ کے آخری مرتبہ نشر ہوگا۔ پروگرام ریکارڈڈ ہو گا۔ لائیو پروگرام راؤنڈ ٹیبل کے نام سے ہر بدھ کے روز پیش کیا جائے گا۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے

30/12/2018
VOA Urdu

سال ۲۰۱۸ ختم ہونے کو ہے۔آج اتوار، ۳۰ دسمبر، ہم پاکستان کے حوالے سے اس سال کا ایک مختصر جائزہ لیں گے۔ ہمارے مہمان ہوں گے ڈاکٹر گلزار احمد جو سربراہ ہیں پاکستان کونسل آن فیمیلی ریلیشنزکے، عمار ظفرالله نوجوانوں کی بہبود کیلئے سرگرمِ عمل، ممتاز دفاعی تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب اور معروف مزاحیہ شاعراور ماہرِ تعلیم، ڈاکٹر عزیز فیصل۔ آپ کا یہ سال کیسا گزرا۔۔۔اپنے تجربات شئیر کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔ہروگرام فیس بک پر لائیو سننے کیلئے لاگ کیجئے facebook.com/voaurdu

Voice of America is the largest U.S. international broadcaster. VOA Urdu produces content for television, radio & digital platforms for audiences in Pakistan. The content is available on VOA Urdu website, YouTube, Facebook, Instagram, & Twitter accounts.

29/12/2018

سال ۲۰۱۸ ختم ہونے کو ہے۔کل اتوار، ۳۰ دسمبر، ہم پاکستان کے حوالے سے اس سال کا ایک مختصر جائزہ لیں گے۔ ہمارے مہمان ہوں گے ڈاکٹر گلزار احمد جو سربراہ ہیں پاکستان کونسل آن فیمیلی ریلیشنزکے، عمار ظفرالله نوجوانوں کی بہبود کیلئے سرگرمِ عمل، ممتاز دفاعی تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب اور معروف مصنف اور مزاحیہ شاعر، پروفیسر ڈاکٹر طاہر شہیر۔ آپ کا یہ سال کیسا گزرا۔۔۔اپنے تجربات شئیر کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔

28/12/2018

سال ۲۰۱۸ ختم ہونے کو ہے۔ اس اتوار ہم پاکستان کے حوالے سے اس سال کا ایک مختصر جائزہ لیں گے۔ ہمارے مہمان ہوں گے ڈاکٹر گلزار احمد جو سربراہ ہیں پاکستان کونسل آن فیمیلی ریلیشنزکے، عمار ظفرالله نوجوانوں کی بہبود کیلئے سرگرمِ عمل، ممتاز دفاعی تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب اور معروف مصنف اور مزاحیہ شاعر، پروفیسر ڈاکٹر طاہر شہیر۔ آپ کا یہ سال کیسا گزرا۔۔۔اپنے تجربات شئیر کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔

23/12/2018
VOA Urdu

آج فیس بک پر پروگرام خط آپ کے لائیو سننے کیلئے لاگ کیجئے facebook.com/voaurdu پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے

Voice of America is the largest U.S. international broadcaster. VOA Urdu produces content for television, radio & digital platforms for audiences in Pakistan. The content is available on VOA Urdu website, YouTube, Facebook, Instagram, & Twitter accounts.

23/12/2018

آج آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ہمارا موضوع ہے کرسمس اور مذہبی یکجہتی۔ہمارے مہمان ہوں گے آرچ بشپ سیبیسچین فرانسس شا، ہیومین رائٹس کمشن آف پاکستان کے کونسل ممبرندیم انتھونی، ممتاز دانشور اور شاعر کنول فیروز اور امریکی مسلمانوں کی تنظیم کئیر کے سین اینتونیو چیپٹر کی صدر ثروت حسین۔ آپ بھی اپنے خیالات پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے ۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔ فیس بک پر پروگرام لائیو سننے کیلئے لاگ کیجئے۔ facebook.com/mudassiramanzar

22/12/2018

کل آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ہمارا موضوع ہے کرسمس اور مذہبی یکجہتی۔ہمارے مہمان ہوں گے آرچ بشپ سیبیسچین فرانسس شا، ہیومین رائٹس کمشن آف پاکستان کے کونسل ممبرندیم انتھونی، ممتاز دانشور اور شاعر کنول فیروز اور امریکی مسلمانوں کی تنظیم کئیر کے سین اینتونیو چیپٹر کی صدر ثروت حسین۔ آپ بھی اپنے خیالات پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے ۲۳ دسمبر پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے

21/12/2018

اس اتوار پروگرام خط آپ کے میں ہمارا موضوع ہے کرسمس اور مذہبی یکجہتی۔ آپ بھی اپنے خیالات پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے ۲۳ دسمبر پاکستان میں رات ۹ اور بھرت میں ساڑھے ۹ بجے

16/12/2018

My apologies....Could not read your messages today.....

16/12/2018

آج پروگرام ’خط آپکے‘ میں ہم آرمی پبلک سکول کے ان بچوں کو یاد کریں گے جو دہشت گردی کا شکار ہوئے۔ ہمارے مہمان ہوں گے اجمل وزیر ترجمان خیبر پختونخواہ حکومت، فضل خان ’متاثرینِ اے پی سی‘ کے سربراہ اور اجن خان جن کا بچہ ان سے جدا ہوا۔ آپ بھی اپنے خیالات پوسٹ کیجئے ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔ پروگرام فیس بک پر لائیو سننے کیلئے لاگ کیجئے
facebook.com/voaurd

15/12/2018

کل پروگرام ’خط آپکے‘ میں ہم آرمی پبلک سکول کے ان بچوں کو یاد کریں گے جو دہشت گردی کا شکار ہوئے۔ ہمارے مہمان ہوں گے شوکت یوسف زئی، وزیرِ اطلاعات، خیبر پختونخواہ، فضل خان ’متاثرینِ اے پی سی‘ کے سربراہ اور اجن خان جن کا بچہ ان سے جدا ہوا۔ آپ بھی اپنے خیالات پوسٹ کیجئے ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے

14/12/2018

اس اتوار پروگرام ’خط آپکے‘ میں ہم آرمی پبلک سکول کے ان بچوں کو یاد کریں گے جو دہشت گردی کا شکار ہوئے

09/12/2018
VOA Urdu

آج آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ہمارا موضوع ہے ’’کیا خوش اخلاق افسر کمزور سمجھا جاتا ہے‘‘ ہمارے مہمان ہوں گے راجہ محمد ارشد ڈنگیال، سینئیر وائس پریذیڈنٹ کلرک ایسوسی ایشن اور مجتبیٰ بیگ ، ڈئریکٹر پبلک ریلشنز سول ایوی ایشن اتھارٹی۔ اسلام آباد سے ہمارے ساتھ ہون گے۔ آپ بھی اپنے خیالات پوسٹ کیجئے ہم پروگرام میں شامل کریں گے۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔ پروگرام فیس بک پر لائیو سننے کیلئے لاگ کیجئے facebook.com/voaurdu

Voice of America is the largest U.S. international broadcaster. VOA Urdu produces content for television, radio & digital platforms for audiences in Pakistan. The content is available on VOA Urdu website, YouTube, Facebook, Instagram, & Twitter accounts.

08/12/2018

کل آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ہمارا موضوع ہے ’’کیا خوش اخلاق افسر کمزور سمجھا جاتا ہے‘‘ ہمارے مہمان ہوں گے راجہ محمد ارشد ڈنگیال، سینئیر وائس پریذیڈنٹ کلرک ایسوسی ایشن۔ آپ بھی اپنے خیالات پوسٹ کیجئے ہم پروگرام میں شامل کریں گے۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔

07/12/2018

آئیے اس اتوار انسانی رویوں پر بات کریں۔ ’’کیا خوش اخلاق افسر کمزور سمجھا جاتا ہے‘‘ اپنے خیالات پوسٹ کیجئے ہم پروگرام خط آپ کے میں شامل کریں گے۔ پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔

02/12/2018
VOA Urdu

آج آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ایک مرتبہ پھر ہمارا موضوع دل کے امراض ہی سے متعلق ہے۔ اس مرتبہ بھی ہمارے مہمان ہیں پروفیسر ڈاکٹر اظہر مسعود فاروقی گورنر،امیریکن کالج آف کارڈیولوجی پاکستان چیپٹر، کراچی اور سابق ڈئیریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز اور ڈاکٹر اختر علی بندی شاہ ایسوسی ایٹ پروفیسرکارڈیالوجی، ڈئریکٹر انٹروینشنل کارڈیالوجی شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی، اسلام آباد۔ آپ بھی اپنے کمنٹس اور سوالات پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔ فیس بک پر لائیو سننے کیلئے لاگ کیجئے facebook.com/voaurdu

Voice of America is the largest U.S. international broadcaster. VOA Urdu produces content for television, radio & digital platforms for audiences in Pakistan. The content is available on VOA Urdu website, YouTube, Facebook, Instagram, & Twitter accounts.

01/12/2018

کل آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ایک مرتبہ پھر ہمارا موضوع دل کے امراض ہی سے متعلق ہے۔ اس مرتبہ بھی ہمارے مہمان ہیں پروفیسر ڈاکٹر اظہر مسعود فاروقی گورنر،امیریکن کالج آف کارڈیولوجی پاکستان چیپٹر، کراچی اور سابق ڈئیریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز اور ڈاکٹر اختر علی بندی شاہ ایسوسی ایٹ پروفیسرکارڈیالوجی، ڈئریکٹر انٹروینشنل کارڈیالوجی شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی، اسلام آباد۔ آپ بھی اپنے کمنٹس اور سوالات پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے

30/11/2018

اس اتوار آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ایک مرتبہ پھر ہمارا موضوع دل کے امراض ہی سے متعلق ہے۔ اس مرتبہ بھی ہمارے مہمان ہیں پروفیسر ڈاکٹر اظہر مسعود فاروقی گورنر،امیریکن کالج آف کارڈیولوجی پاکستان چیپٹر، کراچی اور سابق ڈئیریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز اور ڈاکٹر اختر علی بندی شاہ ایسوسی ایٹ پروفیسرکارڈیالوجی، ڈئریکٹر انٹروینشنل کارڈیالوجی شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی، اسلام آباد۔ آپ بھی اپنے کمنٹس اور سوالات پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے

25/11/2018
VOA Urdu

آج آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ہمارا موضوع ہے: پاکستان مین دہشت گردی کی نئی لہراور مذہبی انتہا پسندوں کے خلاف کاروائیاں۔ ملکی امن پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہیں۔ ہمارے مہمان ہیں سابق سیکریٹری داخلہ تسنیم نورانی اور لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب۔ آپ بھی اپنے کمنٹس پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے۹ بجے۔پروگرام فیس بک پر لائیو سننے کیلئے لاگ کیجئے
Facebook.com/voaurdu

Voice of America is the largest U.S. international broadcaster. VOA Urdu produces content for television, radio & digital platforms for audiences in Pakistan. The content is available on VOA Urdu website, YouTube, Facebook, Instagram, & Twitter accounts.

24/11/2018

کل ۲۵ نومبر آپ کے پروگرام خط آپ کے میں ہمارا موضوع ہے: پاکستان مین دہشت گردی کی نئی لہراور مذہبی انتہا پسندوں کے خلاف کاروائیاں۔ ملکی امن پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہیں۔ ہمارے مہمان ہیں سابق سیکریٹری داخلہ تسنیم نورانی اور لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب۔ آپ بھی اپنے کمنٹس پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے۹ بجے۔

18/11/2018

آج آپ کے پروگرام خط اپ کے میں ہمارا موضوع ہے دل کی بیماری اتنی عام کیوں ہو گئی ہے۔ بات کرنے کیلئے ہمارے مہمان ہیں پروفیسر ڈاکٹر اظہر مسعود فاروقی گورنر،امیریکن کالج آف کارڈیولوجی پاکستان چیپٹر اور سابق ڈئیریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز اور ڈاکٹر اختر علی بندی شاہ ایسوسی ایٹ پروفیسرکارڈیالوجی، ڈئریکٹر انٹروینشنل کارڈیالوجی شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی۔ آپ بھی اپنے کمنٹس اور سوالات پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔ پروگرام فیس بک پر لائیو سننے کیلئے لاگ کیجئے facebook.com/voaurdu

17/11/2018

کل آپ کے پروگرام خط اپ کے میں ہمارا موضوع ہے دل کی بیماری اتنی عام کیوں ہو گئی ہے۔ بات کرنے کیلئے ہمارے مہمان ہیں پروفیسر ڈاکٹر اظہر مسعود فاروقی گورنر،امیریکن کالج آف کارڈیولوجی پاکستان چیپٹر اور سابق ڈئیریکٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز۔ آپ بھی اپنے کمنٹس اور سوالات پوسٹ کیجئے۔ ہم پروگرام میں شامل کریں گے، پاکستان میں رات ۹ اور بھارت میں ساڑھے ۹ بجے۔

16/11/2018

اس اتوار آپ کا پروگرام خط آپ کے لائیو ہو گا۔ بات کریں گے کہ دل کی بیماری اتنی عام کیوں ہو گئی ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Listeners' Letters with Urdu VOA - خط آپ کے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share