Awami masail Khuzdar

Awami masail Khuzdar عوامی مسائل کا فیس بک پیج بنانے کا مقصد آپ کو بروقت تصدیق شدہ خبریں اور معلومات پہنچانا ہے
(5)

15/10/2023

وڈھ: مختلف مقامات پر قائم دونوں فریقین سے مورچے خالی کروا دیئے گئے فورسیز اہم مقامات پر تعینات

12/10/2023

اے جی آفس خضدار میں ملازمین اپنے جی پی فنڈز و دیگر کاموں کے لیے مہینوں خوار ۔ حیلے بہانوں سے ملازمین کی مشکلات کو بڑھائی جاتی ہے

12/10/2023

وڈھ فائرنگ سے دو مسافر انتہائی غریب زخمی ہوچکے ہیں ایک مریض کو دو بلڈ ضرورت ہیں بمعہ بیگ او ٹی ٹیچنگ ہسپتال میں داخل ہے بلڈ گروپ او پازیٹو فوری انسانیت کی بقاء کی خاطر بھرپور تعاون کرکے اللہ کی رضامندی حاصل کریں شکریہ

12/10/2023

وڈھ //الصبح فائرنگ سے راہ گیر نعیم ولد حاجی صالح محمد سکنہ کلی حاجی پیر محمد پاؤں میں گولی لگنے سے زخمی ، خضدار منتقل۔

خضدار : وڈھ خضدار سے وڈھ جانے والی منی ویگن پر فائرنگ زیرو پوائنٹ کے مقام پر ویگن کے ٹائر برسٹ کئے گئے مسافر محفوظ ذرائع
11/10/2023

خضدار : وڈھ

خضدار سے وڈھ جانے والی منی ویگن پر فائرنگ زیرو پوائنٹ کے مقام پر ویگن کے ٹائر برسٹ کئے گئے مسافر محفوظ ذرائع

11/10/2023

وڈھ تنازعہ
دونوں فریقین کو 4 دن کی مہلت
4 دن میں دونوں فریقین 23 جون کی پوزیشن پر جائیں، بصورت دیگر سیکورٹی ادارے دونوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرینگے، وزیر اعظم اور آرمی کا ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت

10/10/2023

چور کی مہارت چیک کریں

10/10/2023

کرکٹ ٹیم پہلے وطن واپس پہنچ جائے گا
یا
نوازشریف ؟

خضدار انتظامیہ نے مصروف کاروباری مرکز ڈبل روڈ کو مکمل بند کردیا ۔وجوہات معلوم کرنے کی کوشش جاری ہے
10/10/2023

خضدار انتظامیہ نے مصروف کاروباری مرکز ڈبل روڈ کو مکمل بند کردیا ۔وجوہات معلوم کرنے کی کوشش جاری ہے

10/10/2023

وڈھ
سدابہار کمپنی کی گاڑی فائرنگ کی زد میں آگئی گاڑی کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات

10/10/2023

وڈھ
اندھی گولی لگنے سے چرواہا نادر لانگو نامی بچا جان بحق

10/10/2023

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ 10گھنٹے سے بند مسافر شدید پریشانی میں مبتلا

10/10/2023

افغانستان ۔

زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی

السلام وعلیکم حب/حب رہائشی غریب بچی جسے  اچانک بخار ہوا کراچی ہسپتال میں ٹیسٹ کروایا تو پتا چلا کہ بچی کو بلڈ کینسر ہے م...
10/10/2023

السلام وعلیکم
حب/حب رہائشی غریب بچی جسے اچانک بخار ہوا کراچی ہسپتال میں ٹیسٹ کروایا تو پتا چلا کہ بچی کو بلڈ کینسر ہے معصوم بچی ایک غریب گھر سے تعلق رکھتی ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی کی فوری طور پر علاج نہِیں کیا گیا تو یہ ننی شہزادی چند ہفتوں کا مہمان ہوسکتی ہیں آپ تمام مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ بچی کے علاج میں ان کے خاندان کے ساتھ بھر پور تعاون کریں اللّه پاک بچی کو صحت والی لمبی زندگی عطاء کریں امین
زیادہ نہ سہی اپنے بچوں کی سلامتی کی دعا کی نیت سے جتنا بھی ہو اپنا ضرور حصہ ملائیں ۔
رابطہ نمبر ۔فائز علی محمّد عمر 03122443100
ایزی پیسہ ۔03337239245
شہزاد انور

محلہ صالح آباد کے رہائشی ضعیف العمر شخصمیر دوست گزشتہ کئی دنوں سے سول ہسپتال کے شعبہ حادثات میں داخل ھے۔۔۔جسکا تاحال کوئ...
10/10/2023

محلہ صالح آباد کے رہائشی ضعیف العمر شخص
میر دوست گزشتہ کئی دنوں سے سول ہسپتال کے شعبہ حادثات میں داخل ھے۔۔۔جسکا تاحال کوئی والی وارث نہیں ۔۔۔
لہٰذا کوئی بھی میر دوست کو پہچانتا ہوتو ان کے ورثاء کو اطلاع دیں...

انقلابی لیڈر جمعہ خان شکرانی کے فرزندِ ارجمند میونسپل کارپوریشن میں کوک(باورچی)  تعینات ہوگئے
09/10/2023

انقلابی لیڈر جمعہ خان شکرانی کے فرزندِ ارجمند میونسپل کارپوریشن میں کوک(باورچی) تعینات ہوگئے

بلوچستان فوڈ اتھارٹی ڈیپارٹمنٹ کا زہری بازار میں کاروائی۔مختلف جنرل سٹور نان شاپ ملک شاپ بیکری ہوٹل وغیرہ کی چیکنگ بلوچس...
09/10/2023

بلوچستان فوڈ اتھارٹی ڈیپارٹمنٹ کا
زہری بازار میں کاروائی۔
مختلف جنرل سٹور نان شاپ ملک شاپ بیکری ہوٹل وغیرہ کی چیکنگ
بلوچستان فوڈ ڈویژنل ڈائریکٹر قلات سجاد بلوچ کے احکامات پر فوڈ سیفٹی افسر سکندر مینگل اور فوڈ افسر شبیر احمد نے زہری بازار میں مختلف دکانوں کو چیک کیا مختلف دکانوں میں زیادہ تر زائد المعیاد اشیاء خُردونوش، کولڈ ڈرنکس وغیرہ ضبط کیا اور مختلف دکانوں کو بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔
اور آئندہ کے لیے صفائی ستھرائی کی سختی سے تاکید کی۔
زیادہ تر زائد المیعاد اشیاء خردونوش
لوکل کولڈ ڈرنک وغیرہ جس کی بھی دکان سے ملا اس دکان کو سیل کر دیا جائے گا...

09/10/2023

خضدار کے ایک انقلابی لیڈر نے احتجاج ختم کرنے کے عیوض اپنی بیٹے کے لئے کوک(باورچی) کی نوکری لے لی
احتجاج ختم

2013 سے پہلے والے تمام لواحقین کے لیۓ بہت بڑی خوشخبری اور کامیابی۔آج محکمہ S&GAD کی جانب سے تمام محکموں میں 2013 سے پہلے...
09/10/2023

2013 سے پہلے والے تمام لواحقین کے لیۓ بہت بڑی خوشخبری اور کامیابی۔
آج محکمہ S&GAD کی جانب سے تمام محکموں میں 2013 سے پہلے والے لواحقین کے رُکے ہوۓ کیسز کے حوالے سے جنرل گاٸیڈ لاٸن جاری کروا لی گٸی ہے جس سے وہ تمام لواحقین مستفید ہوں گے جن کے والد/والدہ 2013سے پہلے فوت ہوۓ۔۔
اس ضمن میں واضح کیا جاتا ہے کہ جوملازم جس ٹاٸم پیریڈ میں وفات پایا اس وقت کی پالیسی کے مطابق مستفید ہو گا۔

جماعت اسلامی نے حلقہ پی بی 19 خضدار ٹو کی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات الیکشن کمیشن اسلام آباد میں جمع اکرادیئےاسلام آب...
09/10/2023

جماعت اسلامی نے حلقہ پی بی 19 خضدار ٹو کی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات الیکشن کمیشن اسلام آباد میں جمع اکرادیئے

اسلام آباد:9 اکتوبر / جماعت اسلامی ضلع خضدار کے امیر مولانا محمد اسلم گزگی ممتاز قانون دان و سپریم کورٹ پاکستان کے وکیل ایڈووکیٹ حبیب الرحمان بلوچ کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ۔ آج بروز پیر خضدار حلقہ پی بی 19 کی حلقہ بندیوں سے متعلق اپنے اعتراضات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا ۔ مولانا محمد اسلم گزگی اور ان کے وکیل ایڈووکیٹ حبیب الرحمان بلوچ کا کہنا تھا کہ خضدار کے حلقہ پی بی 19 کو 4 لاکھ20 ہزار پر رکھنا ناانصافی پر مبنی ہے ۔ ایسے علاقے ہیں جوکہ خضدار سے 100 کلومیٹر مسافت پر ہیں ان کو خضدار حلقے میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ جن میں گھروک ہزار گنجی توتک پارکو اور گریشہ شامل ہیں ۔ اس لیئے آج جماعت اسلامی نے اس متعلق اپنے وکیل ایڈووکیٹ حبیب الرحمان بلوچ کے ذریعے اعتراضات جمع کرادیئے ہیں ۔ اور انشاءاللہ عوام کے مفادات کو مد نظر رکھ کر الیکشن کمیشن فیصلہ دیگا.

افغان مہاجرین کے واپسی کے ساتھ ساتھ ان سیاسی پارٹیوں اور نادرا کے ان آفسران کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے جہنوں اپنی مف...
09/10/2023

افغان مہاجرین کے واپسی کے ساتھ ساتھ ان سیاسی پارٹیوں اور نادرا کے ان آفسران کے خلاف بھی کاروائی ہونی چاہیے جہنوں اپنی مفاد ووٹ بینک اور چند پیسوں کے عوض ایک کروڑ سے زائد افغانیوں کو پاکستان میں کینسر کی طرح پھیلانے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے ان افغانیوں کی وجہ سے ہمارے لوگوں کی جان مال غیر محفوظ ہوئے ہیں۔جو جو انکی طرف داری کررہے ہیں انہوں نے ہی تقریباً ہر افغانی کو پاکستان کا آئی ڈی کارڈ پاسپورٹ بنا کر دیا ہوا ہےانکے خلاف کاروائی ہونی چاہیے

وڈھبراہوئی زبان کے معروف گلوکار نورجان ساگر دل کے وال بند ہونے سے  سندھ کے نجی ہاسپیٹل  میں زیرے علاج تمام بھائیوں سے دع...
09/10/2023

وڈھ
براہوئی زبان کے معروف گلوکار نورجان ساگر دل کے وال بند ہونے سے سندھ کے نجی ہاسپیٹل میں زیرے علاج تمام بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے

وڈھ منظور پمپ کے قریب فاٸرنگ سے الیوسف کوچ کو نشانہ بنایا گیا ٹاٸر بسٹ ہوۓ کوچ گرنے سے بال بال بچ گیا
09/10/2023

وڈھ منظور پمپ کے قریب فاٸرنگ سے الیوسف کوچ کو نشانہ بنایا گیا ٹاٸر بسٹ ہوۓ کوچ گرنے سے بال بال بچ گیا

خضدار زیرو پوائنٹ کے قریب ویگن پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ چاروں ٹائر برسٹ کر لئے گئے ویگن ہڑمبو وہیر سے خضدار جا...
09/10/2023

خضدار زیرو پوائنٹ کے قریب ویگن پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ چاروں ٹائر برسٹ کر لئے گئے ویگن ہڑمبو وہیر سے خضدار جارہے تھے زرائع

09/10/2023

وڈھ اپڈیٹ
حبیب ہوٹل اور پمپ ایریا میں شدید جھڑپیں شروع۔شہدا چیک پوسٹ پر انتظامیہ نے ٹریفک روک دی ۔

ہُنر مند افراد کے لیئے اہم موقع!جن امیدواروں کو درج ذیل شعبہ جات آٹو میکینک، جنرل الیکٹریشن، پلمبنگ، ویلڈنگ، کمپیوٹر آپر...
09/10/2023

ہُنر مند افراد کے لیئے اہم موقع!

جن امیدواروں کو درج ذیل شعبہ جات آٹو میکینک، جنرل الیکٹریشن، پلمبنگ، ویلڈنگ، کمپیوٹر آپریٹر مہارت حاصل ہے وہ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر خضدار میں اپنے دستاویزات جمع کرے۔ ان سے ایک دن کا ٹیسٹ لیا جائیگا کامیاب امیدواروں کو *نیوٹک* کی جانب سے سرٹیفکٹ دیا جائیگا۔
فارم کے ساتھ تین عدد پاسپورٹ سائز فوٹو، تین عدد شناختی کارڈ کی کاپی، تین عدد لوکل کاپی اور متعلقہ شعبہ میں دکان، کارخانہ یا کسی استاد سے سرٹیفیکٹ کی کاپی منسلک کرکے سینٹر ہذا میں جمع کرے۔

رابطہ کے لیئے 03337983631

باڈی بلڈر
09/10/2023

باڈی بلڈر

یہ لڑکا  خضدار بازار سے ملا ہے جو کے اپنا نام صفیع اللّه  والد عنایت اللّه بتا رہا ہے مزید کوئی معلومات نہیں بتا سکتا ہے...
09/10/2023

یہ لڑکا خضدار بازار سے ملا ہے جو کے اپنا نام صفیع اللّه والد عنایت اللّه بتا رہا ہے مزید کوئی معلومات نہیں بتا سکتا ہے کوئی پتہ وغیرہ نہیں جانتا ہے اگر کوئی اسکو جانتا ہے تو سٹی تھانہ سے رابطہ کرے 0848412255

09/10/2023

جھل مگسی :گنداواہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ
فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق،3 زخمی،پولیس
لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس

کرخ ہاؤس خضدار۔ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کی وڈیرہ محمد فاروق جاموٹ کے گھر آمد تحفظات دور ۔
09/10/2023

کرخ ہاؤس خضدار۔
ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کی وڈیرہ محمد فاروق جاموٹ کے گھر آمد تحفظات دور ۔

بجلی کے خلاف زہری بلبل گھٹ ایریاز سے زمینداروں نے تاحال روڈ کو بلاک کہا ھےزہری انتظامیہ کے مزاکرات جاری ھے
09/10/2023

بجلی کے خلاف زہری بلبل گھٹ ایریاز سے زمینداروں نے تاحال روڈ کو بلاک کہا ھے
زہری انتظامیہ کے مزاکرات جاری ھے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنپیپلزپارٹی رسول آباد خضدار کے سینئر رہنماء پیر جان مینگل مختصر علالت کے بعد اس ...
09/10/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پیپلزپارٹی رسول آباد خضدار کے سینئر رہنماء پیر جان مینگل مختصر علالت کے بعد اس دنیا فانی سے انتقال کرگئے
یاد رہے کہ پیر جان مینگل کافی عرصے سے کینسر جیسے موزی مرض میں مبتلا تھے
تعزیت کا سلسلہ رسول اباد میں جاری ہے

سابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو سے ان کی رہائش گاہ اسلام آباد میں شہزاد صالح بھوتانی خیریت دریافت کر رہے ہیں ...
08/10/2023

سابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو سے ان کی رہائش گاہ اسلام آباد میں شہزاد صالح بھوتانی خیریت دریافت کر رہے ہیں اس موقع پر کاروباری شخصیت میر عبدالوھاب بزنجو بھی موجود ہیں

08/10/2023

اقوام متحدہ نے سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل بلا لیا

08/10/2023

مولنٰا محمد خان شیرانی سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے

08/10/2023

زہری پہاڑ پر دھماکا ۔
فضاء میں سفر کرتا ہوا نامعلوم اسم الشئی سیاہ پہاڑ پر گرکر زور دار دھماکے سےپھٹ گیا۔ آواز دور دور تک سنی گئی

08/10/2023

تحصیل زہری میں دھماکے کی آواز سنی گئی

08/10/2023

مولانا محمد خان شیرانی دوسرے فریق سے ملاقات کئے بغیر واپس خضدار کیلئے روانہ ہوگئے۔ذرائع

زاہد آباد (عقب واپڈا آفس) تمام بنیادی سہولیات سے یکسر محروم ھے...سابقہ حکومت کے دور میں میر یونس عزیز زہری کے جانب سے مذ...
08/10/2023

زاہد آباد (عقب واپڈا آفس) تمام بنیادی سہولیات سے یکسر محروم ھے...
سابقہ حکومت کے دور میں
میر یونس عزیز زہری کے جانب سے مذکورہ گلی کی پختگی اور نالیوں میں پائپ ڈالنے کی بازگشت سنائی دیتی رہی...
مگر جیسے ہی میر صاحب MPA نہ رہے، منصوبے کو بھی فوراََ معطل کردیا گیا،جسکی صورت حال تصویر میں واضح نظر آ رہا ھے...
*جناب میر یونس عزیز زہری*
اگر واقعی آپ کی جانب سے اس گلی کی پختگی اور نالیوں کے مرمت کی منظوری ہوئی ھے تو بجائے تاخیر کے جلد تکمیل کے احکامات صادر فرمائیں، تاکہ اہلیانِ زاہد آباد کا دیرینہ مسئلہ حل ہوجائے...

قافلہ امن مولانا محمد خان شیرانی کی سربراہی میں کوٹ مینگل وڈھ میں سردار اختر جان مینگل اور سردار اسد جان مینگل سے ملاقات...
08/10/2023

قافلہ امن مولانا محمد خان شیرانی کی سربراہی میں کوٹ مینگل وڈھ میں سردار اختر جان مینگل اور سردار اسد جان مینگل سے ملاقات جاری ھے

Address

Khuzdar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami masail Khuzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share