JKS Media

JKS Media جمعیت کا ایک ادنی ورکر، نہ عہدیدار نہ ذمہ دار

مشکے آواران ۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر جامع المنقول و المعقول قائد لسبیلہ شیخ الحدیث حضرت مولانا غلا...
27/01/2025

مشکے آواران ۔
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر جامع المنقول و المعقول قائد لسبیلہ شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام قادر قاسمی صاحب جامعہ اسلامیہ اصحاب صُفّہ میانی قلات مشکے کے زیرِ اہتمام جلسہ تکمیل ختم بُخاری و دستارفضیلت سے بخاری شریف کا آخری درس دے رہے ہیں۔

جبکہ جے یو آئی پاکستان کے مرکزی سرپرست اعلیٰ و امیر جےیوآئی خضدار قائد جھالاوان فقیہ العصر حضرت مولانا قمرالدین صاحب خطاب و اختتامی دعاء کررہے ہیں۔

اس موقع پر اسٹیج پر جے یو آئی پاکستان کے مجلس شوری کے رکن مولنا عبدالحلیم جے یو آئی آواران کے حافظ خالد نظر کیفی۔ حافظ حقنواز۔حافظ جمیل احمد ابرار حافظ مصباح اللّٰہ قمر اور جلسہ عام میں مقامی علماء کرام علاقائی معتبرین قبائلی رہنماء اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

15/01/2025
15/01/2025
وہاڑی: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
15/01/2025

وہاڑی: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

جمعیت علماء اسلام تحصیل خضدار کے رہنماؤں کا پریس کلب خضدار آمد جمعیت علماء اسلام تحصیل خضدار کے امیر قاری نذیر احمد شاکر...
15/01/2025

جمعیت علماء اسلام تحصیل خضدار کے رہنماؤں کا پریس کلب خضدار آمد
جمعیت علماء اسلام تحصیل خضدار کے امیر قاری نذیر احمد شاکر
جنرل سیکریٹری حافظ عبد الوحید رئیسانی
ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولانا محمد بلال زہری ناظم اطلاعات عبد الغفار شاہوانی میر بشیر احمد نتھوانی بھائ محمد الیاس کے ہمراہ
پریس کلب خضدار آمد

نومنتخب کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے کہا کہ پریس کلب خضدار (رجسٹرڈ) کے نومنتخب چیئرمین محمد ایوب بلوچ، صدر عبداللہ شاہوانی، سیکریٹری جنرل منیر نور گرگناڑی اور دیگر عہدیداران احسن طریقے سے نئے کابینہ کی منتخب ہونے پر پریس کلب خضدار کے تمام اراکین داد کے مستحق ہیں۔کسی بھی مہذب معاشرے کی تکمیل بغیر صحافت کے نامکمل سمجھی جاتی ہے،
پریس کلب خضدار کا خضدار سمیت جہلاوان بھر کے مسائل کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار رہا ہے،
امید کرتے ہیں کہ پریس کلب خضدار ماضی کی طرح آئندہ بھی یہاں پر مظلوم عوام کی آواز بنے گی

خضدار، 15 جنوریاپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کی رہائش گاہ پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد ...
15/01/2025

خضدار، 15 جنوری
اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری کی رہائش گاہ پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات

آج خضدار میں اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی اور جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما میر یونس عزیز زہری سے ان کی رہائش گاہ پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عوام نے اپنے مسائل پیش کیے، جنہیں میر یونس عزیز زہری نے غور سے سن کر حل کی یقین دہانی کرائی۔ لوگوں نے مسائل کے حل کی امید پر خوشی کا اظہار کیا اور میر صاحب کی خدمات کو سراہا۔

اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما اور مختلف سیاسی و قبائلی شخصیات نے بھی میر یونس عزیز زہری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میر صاحب کی خضدار کے عوام کے لیے نمایاں خدمات کو خصوصی طور پر سراہا گیا اور ان کی بہترین کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

*مدارس نہ ہوتے نظریہ پاکستان دفن کردیا جاتا،مولانا فضل الرحمن* ```ہم نے پگڑیاں سرجھکانے نہیں اونچا کرنے کے لیے پہنی ہیں،...
15/01/2025

*مدارس نہ ہوتے نظریہ پاکستان دفن کردیا جاتا،مولانا فضل الرحمن*
```ہم نے پگڑیاں سرجھکانے نہیں اونچا کرنے کے لیے پہنی ہیں،سربراہ جےیوآئی

`نیشنل ایکشن پلان مدارس کے خلاف ہے،کیسے قبول کر لوں؟،وہاڑی میں میڈیاسے گفتگو`

*جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم کراچی* *جمعیت علماءاسلام پاکستان کےمرکزی سرپرست وضلعی امیر فقیہ ملت حضرت مولنا سائیں قمرالد...
15/01/2025

*جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم کراچی*

*جمعیت علماءاسلام پاکستان کےمرکزی سرپرست وضلعی امیر فقیہ ملت حضرت مولنا سائیں قمرالدین صاحب اپنے وفد کےہمراہ جامعہ اسلامیہ مدینتہ العلوم کراچی آمد*
*جمعیت علماءاسلام صوبہ سندہ کےنائب امیر حضرت مولانا عبدالکریم عابدصاحب سے ملاقات کی*
*ملاقات میں مختلف مسائل پرتبادلہ خیال ہوا*
*وفدمیں جمعیت علماءاسلام کےرہنماء حافظ* *عبدالغفورقلندرانی جمعیت علماءاسلام ضلع آوارن کے ناظم حافظ محمداشرف* *ماماعبدالستارقلندرانی جمعیت طلباءاسلام کےرہنماء حافظ بلال احمدمردوئی شامل تھے*

*کراچی* *جمعیت علماءاسلام پاکستان کےمرکزی سرپرست وضلعی* *امیرمحسن جھالاوان حضرت* *مولنا سائیں قمرالدین صاحب* *جمعیت علما...
15/01/2025

*کراچی*

*جمعیت علماءاسلام پاکستان کےمرکزی سرپرست وضلعی* *امیرمحسن جھالاوان حضرت* *مولنا سائیں قمرالدین صاحب* *جمعیت علماءاسلام کراچی کےرہنماء محسن مدارس حضرت مولنا حافظ محمد نصیب مینگل الخیر ٹرسٹ کراچی کے چیئرمین حاجی محمد طاہر انصاری کےخصوصی دعوت پر الخیر ٹرسٹ کراچی کےآفس کاوزٹ*
*الخیر ٹرسٹ کےآفس کادورہ کیا* *حضرت مولنا قمرالدین صاحب نے الخیر ٹرسٹ کےخدمات کوسراہا اورمزید انکے کامیابی کیلئے دعاء فرمائی*
*اس موقع پرجمعیت علماءاسلام کےرہنماء حافظ عبدالغفور قلندرانی جمعیت طلباءاسلام کےرہنماء بلال احمدمردوئی بھائی سکندر بلوچ سمیت الخیرٹرسٹ کے اسٹاف موجودتھے*
حاجی صاحب نے مہمانوں کی اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا

*حب چوکی**جمعیت علماءاسلام پاکستان کےمرکزی سرپرست ضلعی امیر* *قائدجھالاوان فقیہ ملت حضرت مولنا سائیں قمرالدین صاحب حب می...
15/01/2025

*حب چوکی*

*جمعیت علماءاسلام پاکستان کےمرکزی سرپرست ضلعی امیر* *قائدجھالاوان فقیہ ملت حضرت مولنا سائیں قمرالدین صاحب حب میں جمعیت علماءاسلام ضلع آواران کےامیرمولنا* *عبدالخالق کے والدہ ماجدہ کی وفات پر دعاء مغفرت فاتحہ خوانی کی*
*اس موقع پر ضلع آواران کےناظم عمومی حافظ* *محمداشرف جمعیت کےرہنماء حافظ عبدالغفورقلندرانی جمعیت طلباءکےرہنماء بلال احمدمردوئی موجودتھے*

*مردوئی ہاؤس کراچی**جمعیت علماءاسلام پاکستان کےمرکزی سرپرست قائد* *جھالاوان حضرت مولنا سائیں قمرالدین صاحب جمعیت علماءاس...
15/01/2025

*مردوئی ہاؤس کراچی*

*جمعیت علماءاسلام پاکستان کےمرکزی سرپرست قائد* *جھالاوان حضرت مولنا سائیں قمرالدین صاحب جمعیت علماءاسلام کےمرکزی جرنل کونسل کےممبر منگھوپیرکےامیر محسن مدارس حافظ محمد نصیب مینگل اپنے* *وفدکےہمراہ مردوئی ہاؤس کراچی آمد*
*ماسٹر محمدحنیف مردوئی نے حضرت کااستقبال کیا حضرت کےاعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا*
*حضرت مولنا قمرالدین صاحب* *نے حاجی محمداسماعیل مردوئی کی عیادت کی*
*مزید حاجی صاحب کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاءفرمائی*
*وفدمیں جمعیت علماءاسلام کےرہنماوں حضرت مولنا محمدابراہیم مینگل حافظ عبدالغفور قلندرانی حافظ عبدالغنی مردوئی مولنا عبدالحق ملازئی عبدالستار قلندرانی حافظ بلال احمدمردوئی حافظ سعیداحمد شامل تھے*

وڈھجمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے وفد کا ضلعی نائب امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد سمانی کی قیادت میں کوٹ مینگل وڈھ آمد....
15/01/2025

وڈھ
جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے وفد کا ضلعی نائب امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد سمانی کی قیادت میں کوٹ مینگل وڈھ آمد.

مرحوم سردار عطاءاللہ مینگل کے فرزند میر ظفر اللہ مینگل کی وفات پر سردار اختر جان مینگل سردار اسد اللہ مینگل ودیگر لواحقین سے اظہار تعزیت فاتحہ خوانی۔
مرحوم کی بلندی درجات کیلئے دعاء۔

وفد میں جےیوآئی خضدار کے نائب امراء مفتی عبدالقادر شاہوانی۔مولنا محمد اسحاق شاہوانی۔ضلعی جنرل سیکریٹری مولنا عنایت اللہ رودینی۔ضلعی ڈپٹی جنرل سیکریٹری مولنا بشیر احمد عثمانی۔ وڈیرہ غلام سرور زہری۔مولنا امان اللہ زہری۔فرزند قمر طلحہ قمر۔قاری منظور مینگل۔ حافظ جمیل احمد ابرار شامل تھے۔

اس موقع پر تعزیت کے سلسلے میں آئے ہوئے نیشنل پارٹی کے میر ظاہر بزنجو۔میئر خضدار محمدآصف جمالدینی۔سردار ارشاد بارانزئی۔بی این پی کے ایڈووکیٹ ساجد ترین سمیت ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل۔میر گورگین مینگل۔چیئرمین محمد خان میراجی جےیوآئی وڈھ کے جنرل سیکریٹری مولنا عبدالصبور مینگل۔ محمد عالم ودیگر بھی موجود تھے۔

13/01/2025
جنھان سومرو ٹنڈو محمد خان جلسہ عام سے قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب
13/01/2025

جنھان سومرو ٹنڈو محمد خان جلسہ عام سے
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب

13/01/2025
13/01/2025

حضرت شیخ سمانی مدظلہ سرزمین سندھ میں💗

*لاہور/ ملتان: امام انقلاب، قائد ملت اسلامیہ، حضرت اقدس مولانا فضل الرحمن صاحب پنجاب کے چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔...
11/01/2025

*لاہور/ ملتان: امام انقلاب، قائد ملت اسلامیہ، حضرت اقدس مولانا فضل الرحمن صاحب پنجاب کے چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔*

کل 12 جنوری کو جامعہ خیر المدارس ملتان میں ختم بخاری کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

13 جنوری کو جامعہ قاسم العلوم ملتان میں فضلاء کنونشن سے خطاب فرمائیں گے۔

14 جنوری کو جامعہ خالد بن ولید ٹھینگی وہاڑی میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب فرمائیں ں گے۔

تقریبات میں مولانا فضل الرحمن صاحب کو مدارس دینیہ کے لئے خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

Address


Telephone

+923337982208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKS Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share