29/10/2020
ملک فتح خالق بندیال ایم پی اے pp82 کو فرانس کے خلاف اہلیانِ علاقہ کی طرف سے درخواست پیش کی۔ آپ سے اور تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبران سے گذارش ہے کہ پاکستان کی عوام کے دلی جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے فرانس سے اعلان جہاد کیا جائے یا پھر کم از کم سفارتی تعلقات فوراً منقطع کروائے جائیں۔