Hawaal E Khuzdar

Hawaal E Khuzdar Khuzdar is a Beautiful Valley and City, Located in the Geo-important center of province Balochistan.

حکومت بلوچستان کے احکامات پر کوئٹہ، مستونگ، سوراب، خضدار، قلات، نوشکی، تربت اور نصیرآباد میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور منش...
22/01/2025

حکومت بلوچستان کے احکامات پر کوئٹہ، مستونگ، سوراب، خضدار، قلات، نوشکی، تربت اور نصیرآباد میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور منشیات کے خلاف مشترکہ آپریشن کا اعلان۔

21/01/2025
08/01/2025

خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ دھماکوں کی آواز و اطلاعات ہیں ، نیٹورک بند ہے، تاہم کسی آفیشل سے واقعہ کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

02/01/2025

نۓ سال کی خوشی میں واپڈا خضدار نے پورے شہر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کر دیا۔

*محکمہ ہیلتھ خضدار کا قابلِ ستائش اقدام ۔ عرصہ دراز سے اٹیچمنٹ لینے والے میڈیکل آفیسرز اور فیزیوتراپسٹ کی اٹیچمنٹ ختم ۔ا...
25/12/2024

*محکمہ ہیلتھ خضدار کا قابلِ ستائش اقدام ۔ عرصہ دراز سے اٹیچمنٹ لینے والے میڈیکل آفیسرز اور فیزیوتراپسٹ کی اٹیچمنٹ ختم ۔انہیں واپس اپنی جائے تعیناتی پر حاضر رہنے کا نوٹیفکیشن جاری ، عوامی حلقوں کی جانب سے ایم ایس خضدار کے اس اقدام کو بے حد سراہا جارہاہے*

خضدار : تفصیلات کے مطابق متعدد میڈیکل آفیسرز اور فیزیوتراپسٹ کہ جن کی جائے تعیناتی جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں تھی تاہم وہ اثر رسوخ استعمال کرکے عرصہ دراز سے دوسرے من پسند اضلاع میں اٹیچمنٹ حاصل کر رکھے تھے ۔ تاہم میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال خضدار جناب ڈاکٹر طاہرہ صاحبہ نے خضدار میں میڈیکل آفیسرز کی کمی اور عوامی مطالبے کو محسوس کرتے ہوئے انہوں نے فوری طور پر محکمہ ہیلتھ کے صوبائی حکام کو اس بارے میں لیٹر لکھ کر خضدار میں ڈاکٹرز کی ضرورت سے آگاہ کیا ۔ ایم ایس جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال خضدار کو اس متعلق ضلعی انتظامیہ کی خصوصی ہدایت اور سپورٹ حاصل تھی ۔ آج باقاعدہ طور پر 8 میڈیکل آفیسرز کی اٹیچمنٹ ختم کرکے انہیں فوری طور پر اپنی اصل جائے تعیناتی جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں حاضر رہنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ ڈاکٹرز کا اٹیچمنٹ ختم کرنا ایک دیرینہ مسئلہ تھا تاہم آج وہ بھی سرانجام پایا ۔
خضدار کے تمام طبقات نے اس نوٹیفکیشن پر بے حد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایم ایس جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال خضدار کے قابل ستائش اس اقدام پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اور یہ بھی بتایاہے کہ ایک دانشمندانہ ضلعی انتظامیہ / ڈپٹی کمشنر خضدار کے اصلاحاتی وژن کے تحت یہ تمام تر تبدیلی آرہی ہے جس کے دور رس نتائج برآمد ہونگے۔

22/12/2024

بلا عنوان۔۔۔

21/12/2024

خضدار کے ان ڈاکٹروں پر اللہ کا عذاب نازل ہو جو مریضوں کو کمیشن کی خاطر غیر ضروری ادویات اور غیر ضروری ٹیسٹ لکھ کر دیتے ہیں

05/12/2024

سوراب سے کوئیٹہ کراچی قومی شاہراہ 15 گھنٹے سے بند، ہزاروں عورتیں بچیں بوڑے اور بیمار سردی میں ذلیل و خوار مگر حکومت خوابے خرگوش میں مگن

*سوراب: گزشتہ 12 گھنٹہ سے کوئیٹہ کراچی کو ملانے والا مین قومی شاہراہ بند**سوراب: شدید سردی میں ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں...
05/12/2024

*سوراب: گزشتہ 12 گھنٹہ سے کوئیٹہ کراچی کو ملانے والا مین قومی شاہراہ بند*

*سوراب: شدید سردی میں ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں*

اپنے چھوٹے بچوں کا خیال رکھیں، اللہ گھر والوں صبر دے۔
03/12/2024

اپنے چھوٹے بچوں کا خیال رکھیں، اللہ گھر والوں صبر دے۔

خضدار کے لیئے پانچ سال پہلے ٹینڈر ہونے والا دل کے امراض کا ہسپتال اب تک کام شروع نہ ہو سکا؟ہر کسی نے الگ اسکا کریڈٹ لیا ...
28/11/2024

خضدار کے لیئے پانچ سال پہلے ٹینڈر ہونے والا دل کے امراض کا ہسپتال اب تک کام شروع نہ ہو سکا؟
ہر کسی نے الگ اسکا کریڈٹ لیا مگر فنڈز خردد برد ہو گئے؟ یا صرف کاغذی کاروائ کے حد تک وه ہسپتال بن چکا ہے؟
خضدار میں ترقیاتی فندز میں نیب اور باقی متعلقہ اداروں کے طرف سے چیک اینڈ بیلنس صفر۔

غائبانہ نماز جنازے کا سنا تھا، مگر غائبانہ افتتاح 😅
14/10/2024

غائبانہ نماز جنازے کا سنا تھا، مگر غائبانہ افتتاح 😅

زیباۓ بلونک، خضدار
16/09/2024

زیباۓ بلونک، خضدار

*انا للہ وإنا إلیہ راجعون*ترکیہ میں زیر تعلیم بالاچ ڈاکٹر واحد زہری سكنہ صالح آباد خضدار چھٹیاں گزارنے خضدار آیا تھا آج ...
14/08/2024

*انا للہ وإنا إلیہ راجعون*
ترکیہ میں زیر تعلیم بالاچ ڈاکٹر واحد زہری سكنہ صالح آباد خضدار چھٹیاں گزارنے خضدار آیا تھا آج خضدار شاشان ہوٹل کے ایریا میں المناک روڈ حادثے میں جان کی بازی ہار گئے.

Send by Asad Balochجب سے "پاپا جینوس" نے خضدار میں مندی شروع کی ہے لوگوں کا رش کافی زیادہ بڑھ گیا ہے وہاں مگر اب انکے وی...
14/08/2024

Send by Asad Baloch
جب سے "پاپا جینوس" نے خضدار میں مندی شروع کی ہے لوگوں کا رش کافی زیادہ بڑھ گیا ہے وہاں مگر اب انکے ویٹر اور اسٹاف زیادہ تر لوگوں سے بدتمیزی کرتے نظر آتے ہیں، اور ہر چیز کی قیمتیں بڑھا دی ہے اور معیار بھی خاص نہیں، خیر باقی چیزیں تو ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کی ذمہداری ہیں مگر خضدار کی عوام بدتمیزی کبھی برداشت نہیں کر سکتی ہم نے ماضی میں بھی دھیکا ہے کہ ایسے ہوٹلز وغیرہ کا زوال جلدی آیا ہے جنہوں نے اپنے گراہکوں کو عزت دینا چھوڑ دیا ہے !

Rip Sir
13/08/2024

Rip Sir

وزیر آعلیٰ ڈیرہ بگٹی نے پورے بلوچستان میں صرف ڈیرہ بگٹی کے طلباء ،کی مکمل تعلیم کے لیئے اسکالرشپس سے نواز دیا۔
12/08/2024

وزیر آعلیٰ ڈیرہ بگٹی نے پورے بلوچستان میں صرف ڈیرہ بگٹی کے طلباء ،کی مکمل تعلیم کے لیئے اسکالرشپس سے نواز دیا۔

بتاۓ یہ خضدار کا کونسا جگہ ہے؟
10/08/2024

بتاۓ یہ خضدار کا کونسا جگہ ہے؟

Address

Khuzdar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hawaal E Khuzdar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share