Voice of Highlanders - VOH

Voice of Highlanders - VOH Official Page: Voice of Highlanders- VOH

Gilgit: To ensure sustainable development in the region through incorporation of environmental safe guards in developmen...
08/12/2023

Gilgit: To ensure sustainable development in the region through incorporation of environmental safe guards in development projects, GB-EPA conducted a meeting of Environmental Assessment Advisory Committee Meeting (EAAC) in the Meeting Hall of GB-EPA on 7th December, 2023. The main objective of the meeting was to assess environmental feasibility of 34.5 Megawatt Harpo Hydropower Project Roundu District Skardu, Baltistan. The Meeting was conducted under the Chairmanship of Director GB-EPA; representatives from WAPDA, Harpo Hydropower Project Consultants, Forest & Wildlife Department Baltistan, Fisheries, Archaeology and Museum, Water Management & Irrigation and Planning & Development Department Gilgit-Baltistan attended the meeting.The EIA consultant presented EIA Report upon which the committee members deliberated. The members also showed their concerns about environmental and social aspects of the Project.
Gilgit-Baltistan Environmental Protection Agency

08/12/2023

Some students have submitted the previous MDCAT result and nomination office accepted it .
According to the uhs policy ,the previous MDCAT result will not be counted.
This is not fair with deserving students
Your seat will be challenged in court if the nomination office doesn't remove you from the list
کچھ طلباء نے پچھلا MDCAT نتیجہ جمع کرایا ہے اور نامزدگی آفس نے اسے قبول کر لیا ہے۔ uhs پالیسی کے مطابق، پچھلے MDCAT کے نتائج کو شمار نہیں کیا جائے گا۔ یہ مستحق طلباء کے ساتھ انصاف نہیں ہے۔ اگر نامزدگی کا دفتر آپ کو فہرست سے نہیں ہٹاتا ہے تو آپ کی نشست کو عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔

Directorate of Education Colleges, Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

02/12/2023

چلاس ہڈر کے قریب مسافر بس مال بردار ٹرک کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ میں متعدد افراد جا ں ب حق اور زخمی۔۔

Awami Action Committee and Anjuman-e-Tajiran have announced shutter down strike in Gilgit-Baltistan over the wheat subsi...
01/12/2023

Awami Action Committee and Anjuman-e-Tajiran have announced shutter down strike in Gilgit-Baltistan over the wheat subsidy issue

Mr. Peter from EvK2CNR Italy, conducted a training for the EPA personnel on AWSs troubleshooting and data management und...
23/11/2023

Mr. Peter from EvK2CNR Italy, conducted a training for the EPA personnel on AWSs troubleshooting and data management under the project Glacier and Students executed by UNDP and funded by Italian AGency for Development Cooperation.
Gilgit-Baltistan Environmental Protection Agency
Information Department Gilgit-Baltistan
Hussain Khadim Nowgam

Balti culture is incredibly unique for several reasons. Firstly, it has a fascinating blend of Tibetan, Central Asian, a...
21/11/2023

Balti culture is incredibly unique for several reasons. Firstly, it has a fascinating blend of Tibetan, Central Asian, and Kashmiri influences, creating a distinct cultural identity. The language, music, and traditional attire of Baltistan set it apart from other regions. Additionally, the region's breathtaking landscapes and the strong sense of community add to the uniqueness of Balti culture. It's a beautiful tapestry of traditions, art, and customs that make it truly special.

Happy Balti Cultural Day

Australia beats India by 6 wickets in the final of the Cricket World Cup. In a largely one sided chase, Australia scored...
19/11/2023

Australia beats India by 6 wickets in the final of the Cricket World Cup.

In a largely one sided chase, Australia scored three required 240 runs in the 42nd over.

With this victory, Australia has become the world champion for the record Sixth time!

یاسین  طاؤس میں گندم کی کٹوتی اور سبسڈی کے خاتمے پر عوام کا احتجاج
19/11/2023

یاسین طاؤس میں گندم کی کٹوتی اور سبسڈی کے خاتمے پر عوام کا احتجاج

19/11/2023

فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی !!

ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران ایک شخص دوڈ کر ورات کوہلی کے پاس آیا

دلیر کوئی بھی ہو سکتا ہے اور کہیں بھی ہو سکتا ہے
سلام ہے اس بھائی کی بہادری کو

عوامی ایکشن کمیٹی یاسین کا گندم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے لئے میدان سج گیا۔سلگان، تھوئی، سندی، غوجلتی ،...
19/11/2023

عوامی ایکشن کمیٹی یاسین کا گندم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے لئے میدان سج گیا۔
سلگان، تھوئی، سندی، غوجلتی ، سلی ہرنگ اور دیگر علاقوں سے قافلے طاوس کی طرف روانہ،
عوام دشمن ہر دستور۔۔۔۔۔نامنظور ۔۔نامنظور کے نعرے

16/11/2023

عمران خان کا وکیل شیر افضل مروت عمران خان کی پانی کی بوتل لے آیا، باہر آ کر کہا کہ یہ پانی میں کمیٹیڈ کارکنان کے لیے لایا ہوں۔

جبکہ ایک کارکن پیچھے سے کہہ رہا ہے ٹینکر میں ڈال کر سبھی کارکنان میں تقسیم کیا جائے.

عمران خان کے کارکنان اس پانی کو اپنے لئیے تبرک سمجھتے ہیں۔

(گلگت)گلگت بلتستان کی ماحولیاتی پالیسی بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ حکومت گلگت بلتستان نے یو این ڈی پی کی تکنیکی اور ما...
15/11/2023

(گلگت)گلگت بلتستان کی ماحولیاتی پالیسی بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
حکومت گلگت بلتستان نے یو این ڈی پی کی تکنیکی اور مالی معاونت سے گلگت بلتستان کی ماحولیاتی پالیسی بنانے کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
صوبائی ماحولیاتی پالیسی کا مقصد پائیدار ترقی کے ذریعے شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے جی بی کے ماحول کی حفاظت، تحفظ اور بحالی ہے۔
ماحولیاتی وسائل کا تحفظ، بحالی اور موثر انتظام۔ ماحولیاتی پالیسیاں اہم ہیں کیونکہ وہ انسانوں کے عمل (یا غیر فعالیت) کی وجہ سے ہونے والے نقصان، یا ممکنہ نقصان سے نمٹنے کے لیے کام کر سکتی ہیں۔

Gilgit-Baltistan Environmental Protection Agency

15/11/2023

(گلگت)گلگت بلتستان کی ماحولیاتی پالیسی بنانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
حکومت گلگت بلتستان نے یو این ڈی پی کی تکنیکی اور مالی معاونت سے گلگت بلتستان کی ماحولیاتی پالیسی بنانے کا عمل شروع کر دیا ہے ۔
صوبائی ماحولیاتی پالیسی کا مقصد پائیدار ترقی کے ذریعے شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے جی بی کے ماحول کی حفاظت، تحفظ اور بحالی ہے۔
پالیسی کے مقاصد یہ ہیں:
ماحولیاتی وسائل کا تحفظ، بحالی اور موثر انتظام۔ ماحولیاتی پالیسیاں اہم ہیں کیونکہ وہ انسانوں کے عمل (یا غیر فعالیت) کی وجہ سے ہونے والے نقصان، یا ممکنہ نقصان سے نمٹنے کے لیے کام کر سکتی ہیں۔ کاروباری اداروں (اور دیگر اداروں) پر ماحولیاتی پالیسیوں کا اثر اکثر پالیسی کی قسم کے ساتھ ساتھ نگرانی کرنے والے سرکاری ادارے کے قوانین اور ضوابط پر ہوتا ہے۔
یہ مشاورتی ورکشاپ تعاون کو فروغ دے گی، سفارشات تیار کرے گی، اور فعال مشغولیت کو یقینی بنائے گی، تاکہ خطے کو درپیش ماحولیاتی اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق چیلنجوں سے مؤثر طریقے سے نمٹا جا سکے۔ ورکشاپ میں متعلقہ سرکاری محکموں، نجی شعبے کے نمائندوں، سول سوسائٹی کی تنظیموں، این جی اوز اور تعلیمی اداروں سمیت مختلف شعبوں کے متعدد اسٹیک ہولڈرز شرکت کریں گے۔ اس ورکشاپ میں ہونے والی یہ گفتگو اور علم کا تبادلہ قیمتی بصیرت اور خیالات کا باعث بنے گا جو گلگت بلتستان کی ماحولیاتی پالیسی کی سمت اور ترجیحات کو تشکیل دیں گے۔

Gilgit-Baltistan Environmental Protection Agency
Information Department Gilgit-Baltistan

11/11/2023

حکومتِ گلگت بلتستان انتشار کا شکار!
حکومت کس کے ہتھے چڑھ گئی اور عوامی مینڈیٹ کون لے اُڑا؟
مقامی عوام میں تشویش کی لہر اور عوامی انقلاب کی باتیں عام!

10/11/2023

#گلگت انجمن تاجران کا اجلاس۔
گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف، گلگت بلتستان سطح پر شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان!

گلگت ؛ صوبائی صدر پی ٹی آئی جی بی سابق وزیرِاعلیٰ خالد خورشید خان ، سابق فائنانس سیکرٹری پی ٹی آئی جی بی اجمل حسین اور  ...
05/11/2023

گلگت ؛ صوبائی صدر پی ٹی آئی جی بی سابق وزیرِاعلیٰ خالد خورشید خان ، سابق فائنانس سیکرٹری پی ٹی آئی جی بی اجمل حسین اور سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر ایڈوکیٹ کی ممبر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین ایڈوکیٹ کے گھر آ مد اور ان کے والد محترم کے انتقال پر
گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

فخر زمان کی شاندار سنچری۔۔۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 21 رنز سے شکست دے دی
04/11/2023

فخر زمان کی شاندار سنچری۔۔۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 21 رنز سے شکست دے دی

استور: چھوگام قاتلانہ حملہ کیس اور استور دھرنا مقدمے میں صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید کی ...
04/11/2023

استور: چھوگام قاتلانہ حملہ کیس اور استور دھرنا مقدمے میں صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید کی عدالت میں پیشی کے لئے آمد

فاضل عدالت نے دونوں من گھڑت مقدمات میں سابق وزیر اعلیٰ، صوبائی صدر انصاف یوتھ ونگ عتیق پیرزادہ اور دیگر پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت میں اگلی پیشی تک توسیع کردی

Highlights of first day of CONFERENCE ON GREEN ENTREPRENEURSHIP: HARNESSING THE TREASURE TROVE OF NTFP’S /MAP’S OF GB Da...
03/11/2023

Highlights of first day of CONFERENCE ON GREEN ENTREPRENEURSHIP: HARNESSING THE TREASURE TROVE OF NTFP’S /MAP’S OF GB
Day 1 of conference successfully concluded at KIU, Gilgit. Speaker Gilgit-Baltistan Assembly graced the event as Chief Guest. VC KIU, Worthy Secretary Forest, Wildlife and Environment, Project Coordinator ETI-GB, Heads of government departments, government officials, researchers, business owners, entrepreneurs and students were among the participants. Conference will be concluded on November 3, 2023.
You can join us on Friday to get insights about Non-Timber Forest Products (NTFPs) of Gilgit-Baltistan.
You will get a chance to meet with policy makers, successful entrepreneurs, researchers, funding organizations and NGOs.

Gilgit-Baltistan Environmental Protection Agency

28/10/2023

جی بی حکومت کی غیرتکمیل شدہ پراجیکٹس کی جلد از جلد تکمیل کیلئے؛ ڈسٹرکٹ لیول پر، ماہرِ گالیات کی اشد ضرورت ہے۔
خواہشمند افراد کنٹریکٹر برادری کو اپنا پیغام، بذریعہِ سماجی رابطہ فیسبُک پہنچا سکتے ہیں!

28/10/2023

#گلگت
ایلیکشن ٹریبیونل کا فیصلہ وَڑ گیا..!
اپیلیٹ کورٹ کا فیصلہ جاری،
فتح اللہ خان کی رکنیت بحال!

Most delicious morning breakfast bread 🧇 of Gilgit-Baltistan.Can you name it in local languages?
28/10/2023

Most delicious morning breakfast bread 🧇 of Gilgit-Baltistan.
Can you name it in local languages?

Did you know  ,   is 1 of 12 countries the   calls home? Approximately 200-420 individuals inhabit the Gilgit-Baltistan’...
28/10/2023

Did you know , is 1 of 12 countries the calls home? Approximately 200-420 individuals inhabit the Gilgit-Baltistan’s northers mountain ranges of Pakistan.

A snow leopard's range can be up to 1,000km2 & it can travel around 200 km in a single foray? Today, less than 23% of the range has been explored as most of it is inaccessible and exceedingly difficult to navigate.

Check out the map to see where the can be spotted in , .

Source: WWF

وزیرِ اعلٰی گلگت بلتستان حاجی گُلبر خان کا، وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کے ساتھ اہم ملاقات پر لکھے گئے کچھ پُرلطف...
27/10/2023

وزیرِ اعلٰی گلگت بلتستان حاجی گُلبر خان کا، وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کے ساتھ اہم ملاقات پر لکھے گئے کچھ پُرلطف کلیمات:

گلبر:
کیا ہم کوئی غلام ہیں؟

کاکڑ:
نہیں نہیں، ہم تو بس کُکڑی کا انتظار کررہے ہیں..

گُلبر:
کشمیر آزاد ہوگیا؟

کاکڑ:
پچھلے 77 سالوں سے بلیک ڈے منا تو رہے ہیں نا؟ اور کیا چاہیے آپکو؟

گلبر:
ہمیں کیوں مسلہِ کشمیر کے ساتھ اُلجھایا ہوا ہے؟

کاکڑ:
آپکو بھی لٹکا رکھا ہے؟

گلُبر:
بس آپ کُکڑی ہی کھلادیں۔ عوام نے تو ویسے بھی ہمیں بڑا تنگ کر رکھا ہے، کہتے ہیں کہ گلگت بلتستان کو پچھلے 77 سالوں سے؛ بغیر ہی کسی آئین و حکومتی خودمختاری کے، کیوں لٹکا رکھا ہے؟؟

کاکڑ:
حاجی صاحب، آپکی صحت خراب ہے، آپ زیادہ دماغ پر زور نہ دیں۔ آپکی کُکڑی ٹھنڈی ہو رہی ہے، آپ ذرا نوش تو فرمائیں…

گلبر:
اسی لئے تو میں نے آتے ہی پوچھا تھا کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں؟

کاکڑ:
حاجی صاحب بات دراصل یہ ہے کہ آپ اکیلے ہی نہیں، بلکہ ہم سبھی غلامی کے اس چکی میں برابر پِس رہے ہیں۔

گلبر:
وہ کیسے؟

کاکڑ:
فرق صرف اتنا ہے کہ آپ بغیر آئین و حکومتی خودمختاری کے پِس رہے ہیں، جبکہ ہم آئین ہوتے ہوئے بھی؛ اسکی پاسداری کرنے سے قاصر ہیں اور حکومتی خودمختاری کا تو آپکو پتہ ہی ہے نا؟

گلبر:
پھر اگلی ملاقات کب ہوگی؟

کاکڑ:
اُمیدوں ہی پہ تو، دنیا قائم ہے!

از قلمِ: قمر زمان شاہ

27/10/2023

حلقہ دو گلگت ۔
الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کلعدم قرار ۔
فتح اللّٰہ خان بحال

22/10/2023

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کل سے دوبارہ احتجاج کرینگے ،حکومت کا فیسوں میں کمی کا اعلان سوشل میڈیا کی حدتک رہ گیا

قراقرم یونیورسٹی | طلبہ کے فیسوں کا مسلہ!کیا مذہبی کارڈ کے فلاپ ہوتے ہی، قراقرم یونیورسٹی میں طلبہ کے فیسوں کا مسلہ کھڑا...
10/10/2023

قراقرم یونیورسٹی | طلبہ کے فیسوں کا مسلہ!

کیا مذہبی کارڈ کے فلاپ ہوتے ہی، قراقرم یونیورسٹی میں طلبہ کے فیسوں کا مسلہ کھڑا ہوگیا / کردیا گیا؟

اگر موجودہ حکومت نے اپنا دورانیہ،
“دو آرزو میں کٹ گئے، دو انتظار میں”
ہی کے مصداق پر پوری کرنی ہے، تو وہ الگ بات ہے۔

مانا کہ ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے، لیکن گلگت بلتستان کی حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنے غیر ضروری اخرابات میں فوراً کٹوتی کرتے ہوئے؛ طلبہ و طالبات کے فیسوں میں فوراً کمی کے امکانات پر توجہ دے۔ تاکہ یونیورسٹی کے طالبعلموں کی تعلیم میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہوسکے۔

اگر بات سمجھ آتی ہے تو ٹھیک، وگرنہ کل کو پھر سے آپ نے اسی عوام اور انہیں جوانوں ہی کے پاس وٹ مانگنے آنا ہے۔

تحریر: قمر زمان شاہ

اسلام و علیکم!مجھے یہ جانکر نہایت ہی خوشی ہوئی کہ حکومتِ گلگت بلتستان، سرکاری گاڑیوں کے، بےدریغ استعمال کی روک تھام کیلئ...
22/09/2023

اسلام و علیکم!

مجھے یہ جانکر نہایت ہی خوشی ہوئی کہ حکومتِ گلگت بلتستان، سرکاری گاڑیوں کے، بےدریغ استعمال کی روک تھام کیلئے آچھے اقدام اُٹھا رہی ہے۔

گاڑیوں پر سٹیکر لگانے کا عمل برا تو نہیں ہے، البتہ جسطرح سے یہ کام ہوا ہے؛ کولٹی دیکھ کر تو یہ لگتا ہے کہ جیسے کسی خاص کو نوازنے کیلئے بےدریغ سرکاری فنڈز بہائی گئی ہیں۔

سرکاری گاڑیوں کی غیر ضروری استعمال کی دیرپا روک تھام کیلئے، میری طرف سے بھی ایک تجویز ہے؛
کہ بجائے لاکھوں کے خرچے سے سٹیکرز اور پھر ٹھیکہداروں کو نوازنے کے، کیا یہ بہتر نہیں رہے گا کہ حکومتی گاڑیوں کیلئے ایک ایسی مخصوص نمبر پلیٹ متعارف کرائی جائے، جو کہ گاڑیوں کی شناخت /Verification کے ساتھ ساتھ, استعمال کرنے والے کو یہ بھی انتباہ کرے کہ یہ گاری مخصوص سرکاری کام ہی کیلیے ہے۔

ذاتی ریسرچ کے بعد، میں نے ایک پروپوزڈ ذیزائین بنایا ہے، اگر گلگت بلتستان حکومت اور ایکسائز ڈیپارٹنمٹ کو یہ تجویز پسند آتی ہے، تو اسے اپنالے تاکہ مستقبل میں بھی یہ نمبر پلیٹس دیرپا کام دے سکیں۔

شکریہ و سلام!
قمر زمان شاہ

22/09/2023

گلگت بلتستان اسمبلی نے اختیارات و استحقاق کا ایکٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا، اس بل کے تحت بیوروکریسی اب ایوان کے سامنے جواب دہ ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اس بِل پر کس حد تک عملی درآمد ہوتا ہے؟

20/09/2023

#گلگت #کہوار زبان میں ایک قدیم محاورہ ہے کہ
جب گھر کا کُتا، اپنوں ہی پہ بھونکنے لگ جائے؛ پھر باہر کی لومڑی بھی، گھر والوں کے سامنے شیر سی بن جاتی ہے..!

صدرجی بی ایف اے غلام رحمان  نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام سے ...
15/09/2023

صدرجی بی ایف اے غلام رحمان نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام سے درخواست کی ہے کہ گلگت بلتستان بھر میں سیکڑوں فری لانسرز کے کیریئراور ذریعہ معاش کے تحفظ کے لئے فورجی انٹرنیٹ سروسز فوری بحال کریں۔

15/09/2023

انٹرنیٹ کی بندش بلکل ہی غلط عمل ہے!
گلگت بلتستان کا خاصہ اچھا ایک جواں طبقہ “فری لانسنگ” کے ذریعے اپنا روزگار کماتا ہے۔

13/09/2023

شمس لون صاحب فرماتے ہیں کہ “حکومت بلیک میل نہیں ہوگی۔”
سوال یہ ہے کہ سابقہ حکومت بشمول آپکے، جو آراکین بلیک میل ہوئے اور پی ڈی ایم حکومت تشکیل دی؛ اُسکے بارے میں کچھ لَب کشائی کرنا پسند فرمائینگے؟

12/09/2023

گلگت بلتستان کی عوام رعایا ہیں، ہم اُنہیں پاکستانی شہری بنانا چاہتے ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی

Young or old. Before sitting on two wheeler, never forget the helmet.
12/09/2023

Young or old. Before sitting on two wheeler, never forget the helmet.

12/09/2023
11/09/2023

اطلاعات کے مطابق، ایلیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے ٹیلیفون کرکے استور انتخابات کے نتائج روک دی ہیں!

گلگت بلتستان ضمنی انتخابات | امپورٹد حکومت کے سہولتکار، اپنے اُچھے ہتھکنڈوں سے بعض نہ آئے!عوامی انتخاب میں بھاری اکثریت ...
11/09/2023

گلگت بلتستان ضمنی انتخابات | امپورٹد حکومت کے سہولتکار، اپنے اُچھے ہتھکنڈوں سے بعض نہ آئے!

عوامی انتخاب میں بھاری اکثریت سے جیتنے والے کپتان کے کھلاڑی جسٹس (ر) خورشید خان کی جیتی ہوئی نشست پر بُغض کا سایہ!

سُنے میں آرہا ہے کہ جج نے ٹیلیفونیکلی رزلٹ روکنے کی ہداہت جاری کردی ہے؟

کیا عوام اپبے کپتان کے کے اعتماد ساتھ کھڑے ہیں؟

دوبارہ گنتی کے بعد بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی بھاری اکثریت سے فتح۔ہو گئی عوام کی جیت!
11/09/2023

دوبارہ گنتی کے بعد بھی پاکستان تحریکِ انصاف کی بھاری اکثریت سے فتح۔
ہو گئی عوام کی جیت!

Jamshid Khan Dukhi ❤️💐
01/09/2023

Jamshid Khan Dukhi ❤️💐

Address

Karakoram International University, University Road
Gilgit
15100

Website

https://www.facebook.com/VOH.BrushaskiOfficial/, https://www.facebook.com/VOH.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Highlanders - VOH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share