PMLN president khalid mirza.

PMLN president khalid mirza. Url

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر   کو تاریخی کامیابی حاصلِ کرنے پر بہت بہت مبارک ہو.✌️
06/04/2022

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو تاریخی کامیابی حاصلِ کرنے پر بہت بہت مبارک ہو.✌️

15/03/2022

عمران خان مشکل میں ہیں،سارے اتحادی اپوزیشن کی طرف ہیں،عدم اعتماد سے پہلے چوہدری پرویز الہی نے وزیر اعظم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

08/03/2022

شیر قاٸد گلگت♥

08/03/2022
08/03/2022

‏جس دیگ کے آگے پیچھے چوہدری پرویز الہی دھمال ڈال رہا تھا
علیم خان اور جہانگیر ترین دیگ اٹھا کر نواز شریف کے دربار لے گئے ہیں

02/03/2022
01/03/2022

ایک آسمان کی طرف۔۔۔۔ اور ایک زمین کی طرف
۔ واہ کیا تبدلی ہے

01/02/2022
25/01/2022

عمران نیازی ملکی تاریخ کے مظبوط ترین وزیر اعظم کے طور 4 سال ملے:
‏-ایسٹیبلشمنٹ سے کوئی خطرہ نہیں
‏-عدلیہ سے خطرہ نہیں
‏-میڈیا آذادی سلب
‏-نیب مٹھی میں
‏-اپوزیشن جیلوں میں
‏-من پسند تقرریاں
‏-من پسند فیصلے
‏-تین صوبائی حکومتیں
‏-اپنا سپیکر، اپنا چئرمین سینٹ
‏کام نہیں کرنے دیا، نہیں چلے گا

25/01/2022
  _گلگت سینئر نائب صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان   نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سلیکٹیڈ سرکار  سے نجات ح...
25/01/2022

_گلگت
سینئر نائب صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سلیکٹیڈ سرکار سے نجات حاصل کئے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں اور نجات حقیقی تبدیلی کے لئے عوام ن لیگ کو مضبوط کرے ن لیگ کے بغیر حقیقی تبدیلی ممکن نہیں وقت کا تقاضا یہ ہے کہ ہر سطح پر پھیلا اس گہرا سکوت کا خاتمہ کرکے حقیقی تبدیلی کے لیے نچلی سطح پر جہدوجہد شروع کی جائے یہ حقیقت ہے کہ کرایے پر زبردستی اقتدار میں بھٹانے والے عوامی خواہشات اور امنگوں کے عین مطابق کام نہیں کرسکتی ہے ادارے ڈیلور کرنے کی صلاحیت کھو دیتے ہیں.اج تبدیلی سرکار نے ہر طرف تباہی مچاکے رکھ دیا ہے ہر طرف آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے ایسے میں عوام ن لیگ کو ہی اپنا نجات کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔
Atta Ur Rahman Pmln

23/01/2022
21/01/2022
20/01/2022
20/01/2022

‏لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور درجنوں زخمیوں کی اطلاع سن کر دلی صدمہ پہنچا۔عمران خان کی غلط پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردی دوبارہ شروع ہو چکی ہے جسکی شدید مذمت کرتا ہوں۔اللہ تعالٰی جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔آمین
"قائد میاں محمد نواز شریف"

20/01/2022

‏انار کلی بازار جسے پر ہجوم اور مصروف ترین علاقہ میں دھماکہ ایک نہایت افسوسناک اور تشویشناک واقعہ ہے۔ ایک بچے سمیت ۳ افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔ اللّہ ان سب پر، انکے خاندانوں پر اور پاکستان پر رحم فرمائے 🤲🏼

20/01/2022
20/01/2022

Shar

Address

Gilgit

Telephone

+923475213414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN president khalid mirza. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share