Voice of Gilgit Baltistan

Voice of Gilgit Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Gilgit Baltistan, News & Media Website, Gilgit.

02/04/2022
07/07/2021
15/06/2021

شکریہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب خالد خورشید صاحب،
ماسٹرز یوتھ کے طلبہ و طالبات کے 2 سالہ جدوجہد رنگ لے آئی، آج حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے 40 ملین کا چیک جامعہ قراقرم کو موصول ہوچکی ہے ، اس زمن میں حکومتی اراکین ,حزب اختلاف کے ممبران اور جامعہ قراقرم کے تمام طلبہ تنظیموں کے نہایت ممنون و مشکور ہیں کہ وہ طلبہ و طالبات کے ساتھ کھڑا رہے ، جس کی بدولت آج ماسٹرز سٹوڈنٹس کے ایشو حل ہوا اور فیس معافی کے ساتھ ان کے Transcript/DMC دینا شروع کیا۔
ان تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے سٹوڈنٹس کے ساتھ دیا۔
ہم تمام طلبا ایک بار پھر چیف منسٹر گلگت بلتستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے طلبا کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے علم دوستی کا ثبوت دیا۔
اس کے ساتھ تمام طلبا تنظیمیں داد کے مستحق ہیں جن کی انھتک محنتوں سے آج طلبا کا ایک بہت بڑا مسلہ حل ہوا۔
ماسٹر یو کے تمام طلبا ان طالب علم رہنماوں کا اور تنظمیوں کے صدور کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی محنتیں آج رنگ لائیں۔
جہد مسلسل زندہ باد
طلبا اتحاد زندہ باد
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Karakoram Youth Forum KIU
Masters Youth of KIU

10/06/2021

*پریس ریلیز*
قراقرم یوتھ فورم کا ایک ہنگامی اجلاس آج قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی کے تمام طلبہ تنظیموں کے صدور اور کابینہ نے شرکت کی۔
اجلاس میں یونیورسٹی کی جانب سے یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئےحالیہ دنوں تجمل مرحوم کے یونیورسٹی داخلے پر پابندی کے اقدام کی شدید الفاظ میں مزمت کی گئی۔
اجلاس میں درجہ ذیل نکات پر اتفاقِ رائے ہوئی۔
1.قراقرم یوتھ فورم طلبہ حقوق کے لیے صفِ اول کا کردار ادا کرنے والے طلبہ کیخلاف زیادتیوں کی پرزور مزمت کرتا ہے۔
2۔ قراقرم یوتھ فورم تجمل مرحوم کے یونیورسٹی داخلے پر پابندی کے اقدام کی شدید مزمت کرتا ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ فوری طور پر اس نوٹیفکیشن کو معطل کر کے تجمل مرحوم سے معافی مانگی جائے۔
3. فورم اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ شعبۂ اردو کے سربراہ اشفاق بخاری کے خلاف انضباطی کارروائی کا آغاز کر کے جلد از جلد ان کیخلاف دی جانے والی شکایات پرتحقیقات کا آغاز کیا جائے
4۔قراقرم یوتھ فورم مطالبہ کرتا ہے کہ طلباء کو معیاری تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔
5۔ یوتھ فورم اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ یونیورسٹی کے اندر مالی بے ضابطگیوں کا نوٹس لے کے اس حوالے سے فی الفور تحقیقات کا آغاز کیا جائے اور ان بے ضابطگیوں میں ملوث کرداروں کو بے نقاب کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

اجلاس کے آخر میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ کل بروز جمعہ صبح 10 بجے ان تمام مطالبات کے حق میں وی سی آفس کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔
تمام طلبہ پابندئ وقت کے ساتھ شرکت کریں۔

Masters Youth of KIU

08/06/2021

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبا ٕ کو مختلف حربوں سے ہراساں کرنے کی کوشیش کی جارہی ہے ۔ جامعہ قراقرم کی تنگ نظر اور کرپٹ انتظامیہ کی جانب سے ماسٹرز یوتھ کے آئی یو، کے سرگرم اور صف اول کے کردار برادر تجمل حسین عرف ، تجمل مرحوم کو آج یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی میں داخلہ ممنوع کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کی گئی ہے، جس کا ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ اپنی کرپشن ، بے ضابطگیوں اور نالاٸقیوں کو چھپانے کے لیے مختلف اداروں کی مدد سے طلبا ٕ کو پریشراٸز کرنے کے ساتھ ساتھ معطل کرنے جیسے اقدامات سے باز آۓ وگرنہ ملک گیر احتجاج کی کال دی جاۓ گٸی۔مختلف طلبا ٕ تنظیموں سے رابطے میں ہے بہت جلد آگے کے لاٸحہ عمل کے حوالے سے اعلان کیا جاۓ گا ۔ واضع رہے کہ تجمل مرحوم نے ہمشہ یونیورسٹی انتظامیہ کی نااہلی، کرپشن، یونیورسٹی میں موجود خرابیوں اور طلبہ و طالبات کے ساتھ ہونے والے زیادتیوں پہ آواز بلند کی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ اپنی گنوانی حرکتوں سے باز آئے وگرنہ طلبہ اپنے حقوق کے لیے لڑنا اچھی طرح جانتے ہیں۔

18/11/2020

طلبہ فیس کیوں دیں؟

پچھلے ایک سال سے ماسٹر قراقرم انٹرنیشنل یونی وسٹی کے طلبہ پرائم منسٹر فیس ری ایم برسمنٹ اسکیم کی بحالی کے لیے سراپا احتجاج ہیں لیکن مسلہ صرف فیس کا نہیں مسائل اور بھی ہیں اور ایسے مسائل ہیں جس کی وجہ سے طلبہ فیس نہیں دے رہے ۔
کسی بھی تعلیمی ادارے کو چلانے کے لیے فیس کی ضرورت تو پڑھتی ہے لیکن اس فیس کے بدلے یونی ورسٹی سے طلبہ بھی کچھ مانگتے ہیں اور مانگتے بھی کیا ہیں وہی جو ان کا حق ہے یعنی معیاری تعلیم مگر افسوس معیاری تعلیم کی فراہمی میں چند ڈیپاٹمنٹس جیسے ایجوکیشن کیمسٹری انگلش اور ریاضی کے علاوہ تمام ڈیپاٹمنٹس قاصر ہیں اور طلبہ کے ساتھ تعلیم کے نام پہ بس ایک مزاق ہو رہا ہے۔
معیاری تعلیم کی فراہمی میں ناکامی کے علاوہ جامعہ قراقرم میں طلبہ کے ساتھ زیادتیاں بھی اپنے عروج پر ہیں طلبہ کے ساتھ انتظامیہ کا رویہ انتہائی ہتک آمیز ہے اساتذہ جنہیں روحانی باپ کا درجہ حاصل ہے لیکن چند اساتذہ نے اس مقدس پیشے کو ایسے پامال کیا ہے کہ اب اساتذہ کے لیے بھی جنسی درندوں جیسے الفاظ کا استعمال عام ہونے لگا ہے طالبات کو فیل کرنے کی دھمکیاں دے کر ان کے جنسی بلیک میل کرنے جیسے واقعات تو عام سی بات ہےلیکن اس وقت چند اساتذہ تو اس حد تک گر چکے ہیں کہ پرچہ جات بھی خود چیک نہیں کرتے بلکہ طلبہ سے ہی طلبہ کے پرچے چیک کرواتے ہیں اور جس کو چاہتے ہیں بلاوجہ فیل کرتے ہیں اور اگر ان کا دل کرے تو کچھ طلبہ کو بنا کچھ لکھے ہیں گولڈ میڈلسٹ تک بنا دیتے ہیں جو تعلیم جیسے پیشے کے ساتھ صرف خیانت ہی نہیں بلکہ طلبہ کا تعلمی قتل ہے اور ایسے اساتذہ بڑے ہی ادب کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔
جامعہ قراقرم میں ایڈمشن سکشن اور اسکالر شپ سکشن تو انسان نما بھڑیوں اور کتوں کا جنگل ہے جہاں طلبہ کو کاٹا اور نوچا جاتا ہے دور دراز سے آئی ہوئی طالبات ان جنسی درندوں کا اکثر شکار ہوتی ہیں یہاں تک کہ ان کے اسکالر شپ فارم بنا ان کے ٹانگوں پے یا کمر پہ ہاتھ پھرے بغیر ایکسپٹ ہی نہیں کیے جاتے اور طالبات اکثر خاموش رہتی ہیں اگر کوئی ہمت کر کے شکایت درج کروا بھی دے تو اس سے شواہد مانگے جاتے ہیں جہاں وہ بیچاری خاموش رہتی ہے شواہد مانگے والے اس سے شواہد ایسے مانگتے ہیں جیسے کہ وہ لڑکی وہاں فارمز جمع کروانے نہیں بلکہ شواہد اکھٹے کرنے گئی تھی۔ اس کے علاوہ اسکالر شپ ایسے لوگوں کو بھی فراہم کی جاتی ہے جو یونی ورسٹی کے طالب علم ہی نہیں ہوتے یونی ورسٹی کے سبزہ زار میں کام کرنے والے ملازمین بھی اسکالر شپ حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔
یہ تمام مظالم ایک متوسط طبقے کا طالب علم شعبہ قراقرم میں برداشت کرتا ہے اور مظالم صرف یہ بھی نہیں ہیں بلکہ اور بھی ہیں یہ تمام مظالم برادشت کرنے کے بعد میرا بحثیت طالب علم وائس چانسلر جناب ڈاکٹر عطا اللہ سے یہ سوال ہے کہ ہم فیس کیوں دیں، نہ ہماری عزتیں محفوظ نہ ہمارا کیریئر محفوظ اس کے باوجود ہم فیس کیوں دیں، آپ جناب وائس چانسلر صاحب خود ایک ادبی شخصیت ہونے کے علاوہ تعلیم کے حوالے سے

07/10/2020

گلگت بلتستان کے طلبہ کا مشترکہ بیانیہ:
گلگت بلتستان کے سیاسی اسیروں بلخوص بابا جان, افتخار کربلائی و دیگر قیدوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم گلگت بلتستان کے طلبہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جی بی کے رہنماوں اور عام لوگوں کو اور طلبہ کو دیوار سے لگانے کی بہتر سالہ اپنی پرانی روش ترک کر دیں اور فی لفور بابا جان سمیت جتنے بھی سیاسی اسیر اس وقت پابند سلاسل ہیں انہیں فورا'' رہا کیا جائے۔
گگت بلتستان کے طلبہ ہنزہ میں ہونے والے احتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
حکومت وقت جلد از جلد مطابات منظور کرے ورنہ گلگت بلتستان کے تمام طلبہ پورے گلگت بلتستان کو متحرک کر کے روڈوں پر لے آئیں گے۔
منجانب: طلبہ گلگت بلتستان

04/07/2020

پریس ریلیز Press Release
ماسٹرز یوتھ KIU نے طویل مشاورت کے بعد مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور وہاں کے طلبہ تنظیموں کے ساتھ Meetings کئے بعد ازاں ماسٹرز یوتھ KIU کی اہم Meetings گلگت بلتستان اور نیشینل Level کے طلبہ تنظیموں کے ساتھ ہوئی.
ان تمام Meeting کے بعد ماسٹرز یوتھ KIU نے درجہ ذیل فیصلے اور اور قرارداد پاس کئے.

1. ماسٹرز یوتھ KIU وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ قراقرم یونیورسٹی ماسٹرز Students کے لیے اعلان کردہ گرانٹ کی جلد از جلد منظوری دیتے ہوئے رقم فورنً فرہم کریں.
2. ماسٹرز یوتھ KIU یہ اعلان کرتی ہے کہ اگر وفاقی حکومت GB الیکشن Election سے ایک ہفتہ قبل تک گرانٹ فرہم نہ کرے گی تو تمام طلبہ تنظیموں کے ساتھ ملکر الیکشن کمیشن Election Commission کے باہر احتجاجی درنا دیگی اور Election 2020 کئ مکمل بائکاٹ کریگی.
3. مختلف فورمز پر کے آئی یو انتظامیہ اور VC کا Students مطالبات کو غیر قانونی مطالبات کہنے کئ شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے اور مطلبہ کرتے ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ Students کے شانہ بشانہ کڑھے رہے.
4. ماسٹرز یوتھ کا پچلے ایک سال سے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کے باوجود حقوق نہ ملنے پر سخت مایوسی کا اظہار کرتی ہے اور گلگت بلتستان کے مذہبی رہنماوں, سیاسی قائدین اور تمام پارٹیز اور تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اس فیصلہ کن جدوجہد میں طلبہ کے ساتھ کھڑا ہوجائے.
5. پچلے ایک سال سے وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت کی رویے کی بھی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے.
6. ہم NAB سے مطلبہ کرتے ہے کہ وہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی انتظامیہ کے ڈگریوں کا اور ابھی تک دیے گیے مختلف سکالر شیفس Scholarships کا چھان بین کریں.
7. ہم انسانی حقوق کے تنظیموں سے مطلبہ کرتے ہے کہ وہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں ہونے والے ہراسمنٹ کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف تحقیقات کروائے اور یونیورسٹی میں اینٹی ہراسمنٹ وینگ کا قیام عمل میں لائے.
8. آخر میں ماسٹرز Students نے یہ اعلان کیا کہ جب تک ماسٹرز Students کے مطالبات منظور نہی ہوتے اس وقت تک کسی صورت پیچے نہی ہٹینگے.
تمام Students سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اس Post کو آگے Share کرتے ہوۓ اپنی بیداری کا ثبوت دیں اور فیصلہ کن احتجاج کے لیے تیار رہے.
Share.....

24/06/2020
GILGIT City During LockDown Copy
19/04/2020

GILGIT City During LockDown

Copy

16/04/2020

‏وزیر تعمیرات گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبال کا حکومت سے علیحدگی اختیار کرنے کی وجہ بیروکریسی سے اختلافات ہیں، گزشتہ روز حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان وزیر تعمیرات نے اپنی پریس کانفرنس میں کیا تھا مگر رات گئے اس فیصلے کو تبدیل کردیا گیا

06/04/2020
Stand for Rights
22/10/2019

Stand for Rights

Nagar Valley
19/10/2019

Nagar Valley

Ata Abad Lake Hunza
19/10/2019

Ata Abad Lake Hunza

Faire Medows and Nanga Parbat Diamer Valley
19/10/2019

Faire Medows and Nanga Parbat Diamer Valley

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share