Bolta Gilgit

افسوسناک خبر پٹن تورکمر کے مقام پرکار حادثہ چار افراد جانبحق تعلق دیامیر  سے بتایا جارہا ہے
01/03/2024

افسوسناک خبر
پٹن تورکمر کے مقام پرکار حادثہ چار افراد جانبحق تعلق دیامیر سے بتایا جارہا ہے

28/02/2024

کشروٹ city hospital اور سیف الرحمن hospital میں علاج کے نام پہ مریض کو لوٹا جا رہا ہے اور ساری انطالیہ چور ہے نہ کوئی ڈاکٹر اون ڈیوٹی موجود ہوتا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں کہا ہے ہیلتھ سیکریٹری اور وزیر اعلیٰ گلگت ان سے حساب لینا ہوگا سب کا زمیر مر چکا ہے

25/02/2024

*🚨💫پنجاب پولیس۔۔*

*ہائے میرا دیس لٹ گیا میں اپنی ماؤں بہنوں کی عزتیں بھی نہ بچا سکا😭*

24/02/2024

شاہراہِ قراقرم بند بحالی کے بعد پھر ٹریفک کے لیے بند،مسافر پریشان

چلاس:تتہ پانی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ،شاہراہِ قراقرم ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ہے۔ پولیس

چلاس:شاہراہِ قراقرم کی بحالی اور ملبے کی صفائی کا کام صبح شروع کیا جائے گا۔کنٹریکٹر ایف ڈبلیو او

چلاس:تھلیچی کے مقام پر گلگت سے آنے والی ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔ پولیس

چلاس:راولپنڈی سے گلگت آنے والی تمام گاڑیوں کو گینی اور گونر فارم پر روک دی گئی ہے۔ پولیس

‏چلاس:دیامر انتظامیہ نے ایف ڈبلیو او کو کل صبح سڑک بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔انتظامیہ

چلاس:شاہراہ قراقرم کی بندش سے سینکڑوں گاڑیوں میں ہزاروں مسافر اور پھنس کر رہ گئے ہیں،پولیس

چلاس:پھنسے افراد میں بیمار، بزرگ، بچے اور خواتین شامل ہیں، پولیس

چلاس:شاہراہ قراقرم کو بندش سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا،ذرائع

23/02/2024

شاہراہ قراقرم آج شام 6 بجے تک بحال کردیا جائے گا

نگرمرکزی رہنما اسلامی تحریک و کاروباری و سماجی شخصیت محمد علی قاٸد کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد پی پی ایس ملازمین محکمہ...
21/02/2024

نگر
مرکزی رہنما اسلامی تحریک و کاروباری و سماجی شخصیت محمد علی قاٸد کے ساتھ کامیاب مزاکرات کے بعد پی پی ایس ملازمین محکمہ برقیات ضلع نگر نے احتجاج یکم مارچ تک ملتوی کر دیا۔ پی پی ایس ملازمین کی طرف سے وف کی قیادت ترجمان محکمہ برقیات ضلع نگر انجینٸر ساجد علی بھاشا کر رہے تھے

21/02/2024
گلگت بلتستان کےلئے اعزاز و تحسین کا لمحہ!روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی جانب سےمنعقد کردہ ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس 2024 کےلئے گل...
21/02/2024

گلگت بلتستان کےلئے اعزاز و تحسین کا لمحہ!

روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی جانب سےمنعقد کردہ ورلڈ یوتھ فیسٹیول روس 2024 کےلئے گلگت بلتستان کے آٹھ پروفیشنلز اور سٹوڈنٹس منتخب ہوگئے ۔ جی بی کے ان آٹھ غیرمعمولی بیٹوں اور بیٹیوں میں ماریہ اکبر، حنا خالق تاج، عمران علی، اقتدار علی، وزیرافراسیاب، جنید احمد، بریرہ اکبر اور سیدہ شگفتہ شامل ہیں جو روس میں گلگت بلتستان اور پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

یوتھ فیسٹیول کے میرٹ کرائٹیریا کے مطابق فیوچر ٹیم پاکستان کی نیشنل پرپریٹری کمیٹی نے پاکستان بھر کے 5000 درخواست گزاروں میں مقابلے کے زریعے 225 افراد منتخب کرلئے تھے جن میں جی بی سے یہ آٹھ افراد سلیکٹ ہوسکے۔

ورلڈ یوتھ فیسٹیول دنیا بھر میں نوجوانوں کا ایک بہت بڑا ایونٹ ہے جس میں دنیا کے 180 ممالک سے تقریبا بیس ہزار مہمان شرکت کریں گے جن میں سربراہانِ مملکت، وزراء، پالیمنٹیرنز، زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات، صحافی، پروفیشنلز، تخلیقی صنعت، پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل ریلیشنز کے ماہرین اور طلبہ شامل ہوں گے۔ اس بڑے پروگرام میں سائنس، آرٹ، ثقافت اور تعلیم کے حوالے سے بڑی تقریبات، پینل ڈسکشنز اور کانفرنسز منعقد ہوں گی۔

صدر ولادیمر پیوٹن کے دفتر کے اعلامیے کے مطابق یہ فیسٹول یکم سے اٹھارہ مارچ تک روس میں منعقد ہوگا.

کوہستان۔شاہراہ قراقرم اچھار نالہ کوہستان میں لینڈ سلاٸیڈنگ سے بلاک ۔گلگت بلتستان سے اسلام آباد پنڈی  جانے اور وہاں سے گل...
20/02/2024

کوہستان۔
شاہراہ قراقرم اچھار نالہ کوہستان میں لینڈ سلاٸیڈنگ سے بلاک ۔
گلگت بلتستان سے اسلام آباد پنڈی جانے اور وہاں سے گلگت بلتستان آنے والے سینکڑوں گاڑیاں اور مسافر سڑک کے دونوں اطرف میں پھنس رہ۔گئے۔
شاہراہ بلتستان روندو کے مقام پر بلاک ہے مسافر متعلقہ ادارے سے معلومات لے کر سفر کریں..

تحصیل یاسین کی قابل فخر بیٹی ساجدہ پروین کو آغا خان یونیورسٹی کراچی سے ڈاکٹری کی ڈگری مکمل کرنے پر آپ کو اور آپ کے خاندا...
18/02/2024

تحصیل یاسین کی قابل فخر بیٹی ساجدہ پروین کو آغا خان یونیورسٹی کراچی سے ڈاکٹری کی ڈگری مکمل کرنے پر آپ کو اور آپ کے خاندان کو بہت مبارک ہو ❤️

شمس گورنمنٹ اسٹام چیمبر نہایت ہی مناسب ریٹ پے گورنمنٹ سے تصدیق شدہ آپ لوگوں کے لئے 15 سال سے سروسز دیں رہا ہے فوٹو سٹیٹ ...
18/02/2024

شمس گورنمنٹ اسٹام چیمبر نہایت ہی مناسب ریٹ پے گورنمنٹ سے تصدیق شدہ آپ لوگوں کے لئے 15 سال سے سروسز دیں رہا ہے فوٹو سٹیٹ رنگین کوپی،ویزٹ کیجیئے نزد فیملی ھیلتھ

16/02/2024

کیا آپ پاکستان کے حالیہ گورنمنٹ سے مطمئن ہیں

KIU delegation lead by the Vice Chancellor Prof Attaullah Shah and Dr. Iftikhar Ali HOD PAIS and Member Senate KIU along...
15/02/2024

KIU delegation lead by the Vice Chancellor Prof Attaullah Shah and Dr. Iftikhar Ali HOD PAIS and Member Senate KIU along with the faculty and Students of Politics and International Studies meets with the President of Pakistan Dr. Arif Alvi at the President House

داسو۔صبح چار بجے کے قریب راولپنڈی سے گلگت آنے والی  نیٹکو کی یہ بس اچھار نالے میں خراب پڑی ہے 42 مسافر سوار ہیں جن میں خ...
15/02/2024

داسو۔صبح چار بجے کے قریب راولپنڈی سے گلگت آنے والی نیٹکو کی یہ بس اچھار نالے میں خراب پڑی ہے 42 مسافر سوار ہیں جن میں خواتین بچے اور بزرگ شامل پیں اور کھلے آسمان تلے بے یارومددگار ہیں فوری طور پر نوٹس لیا جائے اور نیٹکو کی ان کھٹارہ کی بسوں کی شاہراہ قراقرم پر سروس کے لئے پابندی لگائی جائے مسافروں کا احتجاج..

14/02/2024

Ex Coordinator of Cm Mr, Sabir Hussain

13/02/2024

Agla prime minister kOn,

10/02/2024

Kon banega agla Pm

09/02/2024

Students confidence day concept

محترم جناب محسن نقوی صاحب کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور یہ امید کرتے ہیں کہ وہ...
07/02/2024

محترم جناب محسن نقوی صاحب کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور یہ امید کرتے ہیں کہ وہ گلگت بلتستان کرکٹ کو پروموٹ کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا ۔منجانب قیصر رحمٰن 1st X کلاس کرکٹر گلگت بلتستان

محترم جناب محسن نقوی صاحب کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور یہ امید کرتے ہیں کہ وہ...
07/02/2024

محترم جناب محسن نقوی صاحب کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور یہ امید کرتے ہیں کہ وہ گلگت بلتستان کرکٹ کو پروموٹ کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا ۔منجانب منصور والی صد ر GBCA

سات سالہ بچی حبیبہ نے ایک سال پانچ ماہ آٹھ دن میں قرآن پاک حفظ مکمل کرلیا غذر..پھنڈر کے پسماندہ گاؤں گلاغمولی سے تعلق رک...
04/02/2024

سات سالہ بچی حبیبہ نے ایک سال پانچ ماہ آٹھ دن میں قرآن پاک حفظ مکمل کرلیا
غذر..پھنڈر کے پسماندہ گاؤں گلاغمولی سے تعلق رکھنے وال کم عمر بچی کا اعزاز
سکول ٹیچر حبیب الرحمن کی سات سالہ بچی حبیبہ نے ایک سال پانچ ماہ آٹھ دن میں قرآن پاک حفظ مکمل کرلیا

اقرا۶روضتہ الطفال ٹرسٹ گلاغمولی برانچ میں ایک کم عمر طالبہ حبیبہ نے کم عمری میں قرآن پاک کی تعلیم مکمل کرنے والی پہلی طالبہ کا اعزاز اپنے نام کرلیا اس دوران اقرا روضہ ء الطفال ٹرسٹ گلاغمولی برانچ میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا
لوگوں کی بڑی کثیر تعداد سمت علماء اور طلباء نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور اس نورانی محفل کو رونق بخشی اس دوران اقرا روضہ ء الطفال ٹرسٹ کا ناظم تعلیمات قاری حبیب الدین نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ اج کا دن ہمارے لیے خوشی کا دن ہے کہ ہماری کم عمر بچی نے قرآن پاک کو کم عرصے میں حفظ کرلیا قرانی پاک تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے میں اپنی جانب سے اس بچی کو اور اس کے والدین کو مبارک بادی کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہوں
کہ اس والدین نے اس پر بھرپور توجہ دے کر قرآن پاک کی تعلیم حفظ کرنے میں کامیاب ہوگئے اور میں دیگر والدین سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو اقرا سکول میں ایڈمیشن کروائے دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم حاصل کروائے اس دوران سماجی خدمتگار عبدالقدوس کا کہنا تھا کہ اس بچی نے کم عمری میں قرآن پاک کی تعلیم کو حاصل کیا اور تحصیل پھنڈر کے گاؤں گلاغمولی میں پہلی دفعہ اس بچی نے قرآن پاک کو کم عمری میں حفظ کرلیا میں اس روحانی محفل میں بیٹھ کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے میں تمام والدین سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم پر بھی توجہ دے اس دوران بچی کی والد نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری بچی دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ قران پاک کی تعلیم کم عمری اور انتہائی قلیل مدت میں حاصل کیا میں تمام سکول کے زمہ داران کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہی کہ بدولت میری بچی نے قران پاک کو اپنے سینے سے لگایا اور تعلیم مکمل کرلی میں اس کی توسط سے تمام والدین کو بتانا چاہتا ہوں کہ اپنے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں پر توجہ دے دینی تعلیم کے ساتھ قران پاک کی تعلیم حاصل کرنے پر سخت سے سخت توجہ دے اور دین اور دنیا پر توازن قائم رکھے یاد رہے حبیبہ دختر ٹیچر حبیب الرحمن پھنڈر کی سطح پر پہلی مرتبہ ایک سال پانچ ماہ اٹھ دن کی مختصر عرصہ میں اللہ پاک کے پیارے کلام قرآن مجید کو حفظ مکمل کرلیا
ائندہ بھی تعلیمی سفر وفاق امتحان دینے کے بعد دنیاوی تعلیم بھی اقرا روضہ ء الطفال سکول میں جاری رکھنیگے بچی کے والدین ، اساتذہ اور منتظمین مبارکباد کے مستحق ھے ۔۔۔۔۔۔!

ریڑ فاونڈیشن سکول جٹیال میں داخلے جارى ہے بہترین ماحول اور معیاری تعلیم کے ساتھ مناسب فیس خاص کار یتیم بچوں کیلئے مفت تع...
02/02/2024

ریڑ فاونڈیشن سکول جٹیال میں داخلے جارى ہے بہترین ماحول اور معیاری تعلیم کے ساتھ مناسب فیس خاص کار یتیم بچوں کیلئے مفت تعلیم یونیفارم کتابیں دی جائے گی نیچے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریںont:03469691320 cont: 03555174200

29/01/2024

بہادر قوم گلگت بلتستان اور اپ تمام سے گزارش ہے کہ اس امن کا پیغام کو اگے share کریں❤

تھریٹ الرٹ۔۔۔۔۔ حکام بالا کی طرف  یہ فوٹجز  خودکش حملہ آوروں کی جاری گئ ہیں جن کا ٹارگٹ گلگت بلتستان ہو سکتا ہے  اس سلسل...
28/01/2024

تھریٹ الرٹ۔۔۔۔۔
حکام بالا کی طرف یہ فوٹجز خودکش حملہ آوروں کی جاری گئ ہیں جن کا ٹارگٹ گلگت بلتستان ہو سکتا ہے اس سلسلے میں ایس پی استور کی طرف سے داخلی اور خارجی راستوں سمیت ضلع بھر کے تمام تھانہ جات سمیت یونٹس کو سختی سے ھدایت دی گٸی ہیں کہ گشت اور ناکہ بندی کرتے ہوٸے اپنے حدود میں ان اشخاص پر کڑی نظر رکھیں اس کے علاوہ عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ محتاط رہیں اور اپنے آس پاس نظر رکھیں اور ان مشکوک اشخاص کے بابت کسی بھی قسم کی معلومات ہوں تو فوری کنڑول روم 05817931420 پر اطلاع دیں۔

غذرپونیال گوپس اور پھنڈر سے بڑا قافلہ گلگت کے لئے روانہ ہونے کو تیار اگلے مرحلے میں اشکومن سے بھی بڑا قافلہ گلگت روانہ ہ...
28/01/2024

غذر
پونیال گوپس اور پھنڈر سے بڑا قافلہ گلگت کے لئے روانہ ہونے کو تیار اگلے مرحلے میں اشکومن سے بھی بڑا قافلہ گلگت روانہ ہوگا

Address

Gilgit
15150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolta Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share