Samaj Network

Samaj Network This page is at aim to provide information regarding the social issues which were still unexplored

25/04/2023

ٹاٹا میموریل ہسپتال:
تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو بغیر ڈیلیٹ کیے دیکھیں۔ یہ کوئی نارمل فارورڈ نہیں ہے۔ یہ بہت اہم پیغام ہے۔ اس پیغام کو دوسرے گروپس میں پھیلانے کی درخواست ہے۔👆

18/04/2023

پاکستان کا قیام 27رمضان المبارک 1368ھ عمل میں آیا۔ اس حوالے سےنونہال پبلک سکول مناپن نگر کےطلباءکے جانب سے ٹیبلو پیش خدمت ہے۔

14/04/2023

القدس بائیک اور کار ریلی
جو کہ آج بعد از نماز جمعہ مناپن نگر سے شروع ہو گی اور ضلعی ہیڈکوارٹر ہرسپو نگر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگی۔
لہذا ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ ہمارا شرعی وظیفہ پورا ہو۔

13/04/2023

شب قدر : التماس دعا

13/04/2023

*23 رمضان المبارک عالمی یوم القدس 2023*

یوم القدس یوم اللہ ، یوم رسول اللہ ، یوم اسلام ہے ۔
(امام خمینی رح)

▪️انشاء اللہ قبلہ اوّل کی آزادی کے لئے مظلومین کی حمایت کیلئے23 رمضان کو گھروں سے نکلیں گے

11/04/2023

وصیت نامہ
امیر المومنین علی ابن ابو طالب علیہ السلام

11/04/2023
06/04/2023

مسلمانو!
جاگو، اس سر زمین کو جو تمھارا قبلہ اول ہے جہاں فضیلتوں کی ندیاں بہتی ہیں۔اسے انکے ناپاک ہاتھوں سے چھین لو،جو معصوم بچوں اور عورتوں کے خون سے آلودہ ہیں۔(امام خمینی رح)
گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی یوم القدس کی اجتماع میں زیادہ سے زیادہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

05/04/2023

ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام مبارک۔

03/04/2023
تعزیت                                                                         دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سل...
31/03/2023

تعزیت
دس رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔ انھوں نے زمانے کو خاتون جنت حضرت فاطمہ (س) کی شکل میں تحفہ دیا اور اسلام و بانی اسلام کا تحفظ جان و مال لٹا کر کیا

25/03/2023

گمبٹ سندھ۔
پیر عبد القادر شاہ گیلانی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گمبٹ ضلع خیر پور سندھ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی ، او پی ڈی کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی۔ مریضوں اور دیگر لوگوں کو بحفاظت دوسری بلڈنگ میں منتقل کیا۔اسپتال کا عملہ فائر برگیڈ کی مدد سے آگ کو بجھانے میں کامیاب ہوئے

25/03/2023

گمبٹ سندھ۔
پیر عبد القادر شاہ گیلانی انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گمبٹ ضلع خیر پور سندھ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی ، او پی ڈی کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی۔ مریضوں اور دیگر لوگوں کو بحفاظت دوسری بلڈنگ میں منتقل کیا۔اسپتال کا عملہ فائر برگیڈ کی مدد سے آگ کو بجھانے میں کامیاب ہوئے۔

22/03/2023

رمضان المبارک اللہ کا مہینہ
خوبصورت کلام

21/03/2023

خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خِزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
خدا کرے کہ مرے اِک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جُرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو

17/03/2023

مولا علی علیہ السلام کی شان میں خوبصورت کلام
شاعر: عروج بجنوری
آواز: مدرس جناب محمد حسین سمائری

10/03/2023

مناپن نگر
صدیوں پرانی ثقافتی پروگرام بعنوان(صاحب الزمان عج)

08/03/2023

ولادت باسعادت منجی بشریت حضرت ولی العصر عج مبارک ہو۔۔۔۔
دعائے سلامتئ امام زماں علیہ السلام

ولادت باسعادت منجی بشریت حضرت ولی العصر عج مبارک ہو۔
07/03/2023

ولادت باسعادت منجی بشریت حضرت ولی العصر عج مبارک ہو۔

04/03/2023

بروشسکی منقبت:
منقبت خواں جناب عارف حسین کی میٹھی آواز میں سماعت فرمائیں۔راحت ملے گی۔انشاءاللہ

01/03/2023

منقبت سماعت فرمائیں۔
جناب سہیل عباس قلندری صاحب کی میٹھی آواز میں۔

26/02/2023

بروشسکی شاعری
باب الحوائج حضرت عباس علیہ السلام کی شان میں
شاعر اہلبیت: جناب استاد فدا حسین فدا صاحب

24/02/2023

ولادت باسعادت باب الحوائج حضرت عباس علیہ السلام مبارک ہو۔
بروشسکی منقبت۔
کلام شاعر بزبان شاعر: جناب محمد علی نون نگر

23/02/2023

ولادت باسعادت حضرت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو۔

جشن کا منظر ہے ماحول سہانا ہے
جبریل چلے آوہ جھولا بھی جھولانا ہے

3 شعبان کے حوالے سے خصوصی کلام سماعت فرمائیں۔

27 رجب المرجب عید بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مبارک ہو۔
18/02/2023

27 رجب المرجب عید بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم مبارک ہو۔

11/02/2023

باب الحوائج حضرت ابوالفضل العباس کی شان میں منقبت
آواز: عارف حسین
امام بارگاہ تھول نگر

07/02/2023

منقبت:
مزمل حسین نگری

04/02/2023

جشن مولود کعبہ
منقبت: فدا حسین بقدر

04/02/2023

ولادت باسعادت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام مبارک ہو۔

10/12/2022

راوالپنڈی
گورنمنٹ کالج کے طلباء و طالبات اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرتے ہوئے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیمبےشک اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون حاصل ہوتا ہے۔(القرآن)
14/06/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
بےشک اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون حاصل ہوتا ہے۔(القرآن)

12/06/2022

جنت نظیر وادی نگر

08/06/2022

کلام شاعر بزبان شاعر۔
حضرت امام مھدی (عج)کے شان اقدس میں
شاعر: جناب محمد علی نون صاحب

تربیت اولاد: اپنے بچوں کی صحیح تربیت کریں قبل اسکے کہ دنیا کا فاسد ماحول ان پر غالب آجائے۔(مولا علی علیہ السلام)
04/06/2022

تربیت اولاد:
اپنے بچوں کی صحیح تربیت کریں قبل اسکے کہ دنیا کا فاسد ماحول ان پر غالب آجائے۔(مولا علی علیہ السلام)

03/06/2022

کامیاب لوگ۔
کیپٹن نعیم حسین پاسنگ آؤٹ کےبعد اپنے اساتذہ اور طلباء سے ملنے مادر علمی تشریف لائے اساتذہ اور طلباء نے ہار پہنا کر مبارک بادی دی۔

31/05/2022

31 مئی 2022تمباکونوشی کا عالمی دن
۔گورنمنٹ ہائی سکول مناپن نگر کے ہیڈ ماسٹر انور حسین صاحب نے تمباکونوشی کا عالمی دن کے موقع پر طلباء و طالبات کو تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آگاہ کیا۔

World No To***co Day 2022                  L  تمباکونوشی سے نفرت کا عالمی دن گورنمنٹ ہائی سکول مناپن نگر
31/05/2022

World No To***co Day 2022
L تمباکونوشی سے نفرت کا عالمی دن

گورنمنٹ ہائی سکول مناپن نگر

28/05/2022

Address

Gilgit

Telephone

+923129850547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaj Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samaj Network:

Videos

Share