Discover the breathtaking Three largest Mountain Ranges Junction Point in Jaglot, Pakistan, where the Karakoram, Hindukush, and Himalayan ranges come together. It's a stunning fusion of nature's beauty at the meeting point of the Indus and Gilgit rivers. Happy International Mountains Day! 🏞️
Program : GB Stories With Muheen Zaman Host : Muheen Zaman
#MountainHarmony #JaglotAdventure #mountainday
#GilgitBaltistan #Mountains #MountainsDay #MountainConvergence
#InternationalMountainDay #mountainsday #hindukash #karakorum #himalayas #TravelGoals #beautyofpakistan #gilgitbaltistan #kkh
Markhores in the mountains of Gilgit Baltistan Pakistan 🦌
Video by Basharat Ali Hadul
#Damotesai #pastureland #gilgitbaltistan #gilgit_heaven_on_earth #markore #gilgitriver #Gilgit #mountains #kkh
دیامر باشا ڈیم پے دریا سندھ کا رخ موڑ دیا۔
#gilgitbaltistan #gilgitriver #DiamerBashaDam #Diamer
چلاس حادثے کے حوالے سے وزرا کی پریس کانفرنس جاری
Introducing the trailblazer herself, Sapna Zameer! Join us in our today's program as we shine a spotlight on Sapna's journey, passion, and the founding of "She-Lead," a platform dedicated to showcasing the extraordinary contributions of women in Gilgit Baltistan.
Program: Being A Woman
Host: Rani Adil
#sheleadjourney
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں فوڈ گالا کا پروگرام منعقد ہوا جس میں گلگت بلتستان کے مقامی کھانوں اور ملبوسات کے اسٹالز لگائے گئے تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر عطاءاللہ شاہ تھے۔
#gilgitbaltistan
بسین کھاری میں رسم شاپ کے دوران بچے بزم پیش کر رہے ہیں گلگت بلتستان میں رسم شاپ صدیوں سے موسم سرما میں ادا کی جاتی ہے گھر گھر جاکر دعا دینے کی یہ رسم آج بھی موجود ہے۔
#gilgitbaltistan
Beauty of Himalaya and Karakorum Mountain.
#gilgitbaltistan #GilgitBaltistanBeauty #mountains #Markhor #gilgitbaltistanheaven
گلگت۔
صوبائی وزیر خوراک و سیاحت غلام محمد کی زیر صدارت گندم سبسڈی کے حوالے سے منعقدہ مشاورتی نشست میں صوبائی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی شریک ہے۔
بحیثیت عوامی نمائندے ہمیں گلگت بلتستان کے عوام کو درپیش مسائل کا بھرپور ادراک ہے۔ غریب عوام پر کسی قسم کا اضافی بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے ہیں۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کا مقصد ان مشکل حالات میں بھی مستحق طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ وفاقی حکومت سے گلگت بلتستان کو درپیش مسائل کے پائیدار اور قابل عمل حل کیلئے تعاون کی درخواست کی ہے،جس کے ثمرات عوام تک پہنچ جائیں گے۔
*صوبائی وزیر خوراک و سیاحت غلام محمد*
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں صوبائی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں کئے جانے والی مشاورتی نشست کے دوررس نتائج عنقریب مل جائیں گے۔
*صوبائی وزراء*
مشاورتی نشت میں اسلام آباد سے دیگر صوبائی وزراء بھی بزریعہ ویڈیو لنک شریک ہیں
میرا پیغام امن و محبت ھے جہاں تک پہنچے۔
قدرتی ماحول کے تحفظ ، سیاحت کی ترقی ، امن و محبت کے فروغ اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے کے علاقے گلشن کبیر سے غازی موسیٰ علی سبز ہلالی پرچم لیے گھوڑے پر اسلام اباد کے لیے رواں۔
رپورٹ۔ مہین زمان
پھکر سے شایار روڑ کو ناقص کام کرنے پر محکمے ورکس کے ایکسین غلام مرتضیٰ نے نوٹس لے کر روڑ کو اکھاڑ دیا۔
استور کے دورافتادہ علاقے منی مرگ سے تعلق رکھنے والا بچہ نبی کریم ﷺ کی شان میں نعت گنگناتے ہوئے۔
شہدا کی فیملیز اور سول سوسائٹی گلگت بلتستان نے پاک فوج کے حق میں اور عادل راجہ کے خلاف گلگت پریس کلب کے باہر احتجاج ریکارڈ کروایا۔
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ایک شہید کی بیٹی ہونے کے ناطے میں اپنی آواز بلند کرونگی اور میری اپیل ہے کہ آرمی کورٹس کو فوری بحال کیا جائے۔
چترال کا شاہی قلعہ تین سو سالوں میں کئی حکمرانوں کے زیر استعمال رہا ہے تاریخی پس منظر رکھنے والے اس فورٹ کے حوالے سے مہین زمان کی خصوصی رپورٹ۔
#Chitral #ancient
شہیدوں کی سر زمین ضلع غذر کے گاؤں راوشن سے تعلق رکھنے والے سپاہی حاجی جان نے رات گئے بلوچستان میں جام شہادت نوش کیا۔ شہید کو آبائی گاؤں راوشن میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا۔ اللّه شہید کے درجات بلند فرمائے۔
#PakArmy_OurPride #gilgitbaltistan #Ghizer #martyrs
غازیان گلگت بلتستان نے یومِ آزادی گلگت بلتستان جوش و جذبے سے منایا اس حوالے سے دیکھے عرفان خان کی خصوصی رپورٹ۔
#1november2023 #Gilgit #gilgitbaltistan #1november
یادگارِ شہداء گلگت۔ جشن آزادی گلگت بلتستان مبارک۔
#gilgitbaltistan #Gilgit #1november2023 #1november
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور سے مہین زمان کی خصوصی رپورٹ۔
#shandurpolofestival #shandur2023 #shandurtop #polo #shandurpologround #pologrounds #gilgitbaltistan #Chitral #ghizervalley #snow #snowfall #moutainview #mountains #lake #highaltitude
استور مارخور کے شکار کا لائسنس ریکارڈ قیمت پر نیلام۔
خصوصی رپورٹ
#gilgitbaltistan #markhorhunting #hunting #Markhor #ibexhunting #wildlife #nature #mountians #huntingworldwide
گلگت بلتستان کی پہچان۔
#gilgitbaltistan
#markhorhunting
#Markhor
#hunting
جھیلوں کی سر زمین غذر میں واقع پھنڈر ویلی میں خزاں کے دلکش نظارے
Program : GB Stories With Muheen Zaman
Host : Muheen Zaman
#gilgitbaltistan #gilgit_heaven_on_earth #ghizergilgitbaltistan #ghizervalley #tourism #beautifulpakistan #PhanderValley #PhanderLake
گلگت میں لینڈ مافیا نے ریونیو سٹاف کے ساتھ ملکر تباہی مچائی ہے سخت ایکشن لینگے ڈی سی گلگت۔
#gilgit #DC #LandMafia #revenue #employees #Corruption
نام نہاد شر پسندوں کا پروپیگنڈا اور چند حقائق۔
گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت اور وسائل سے جڑے کچھ حقائق جن کو ہمیشہ توڑ مروڑ کے پیش کیا جاتا ہے تاکہ پاکستان کے وفاقی نظام کے حوالے سے گلگت بلتستان کے لوگوں کو گمراہ کیا جاسکے۔
#gilgitbaltistan #gilgitbaltistanpakistan
معاون خصوصی برائے یوتھ اینڈ کامرس زبیح اللہ نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلباء وطالبات کا سب سے بڑا مطالبہ جو کہ فیسوں میں کمی کا تھا وہ حل کیا اور دیگر مطالبات کے حل کی یقین دھانی کرائی اس دوران یونیورسٹی کی انتظامیہ سمیت طلباء وطالبات نے معاون خصوصی برائے یوتھ اینڈ کامرس زبیح اللہ کا شکریہ ادا کیا۔ ذبیح اللہ نے طلباء وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آپ کے ساتھ ہے اور بہترین تعلیم کے لئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے حکومت آپ کے ہر مسلے کے حل کے لئے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی۔
چیئرمین سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ پاکستان فواد احمد سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ گلگت بلتستان کے سیمینار سے گلگت بلتستان کے مختلف ایشوز کے اوپر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
#gilgitbaltistan
گلگت بلتستان میں خواتین کو بہتر غذائیت کے معاملے میں کس طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، خواتین اپنی اور اپنے بچوں کی غذائی ضروریات کا خیال کس طرح رکھ سکتی ہے جانئے ماہر غذائیت نازیہ عارف سے۔
𝙋𝙧𝙤𝙜𝙧𝙖𝙢 : 𝙂𝘽 𝙎𝙩𝙤𝙧𝙞𝙚𝙨 𝙒𝙞𝙩𝙝 𝙈𝙪𝙝𝙚𝙚𝙣 𝙕𝙖𝙢𝙖𝙣
𝙃𝙤𝙨𝙩 𝙈𝙪𝙝𝙚𝙚𝙣 𝙕𝙖𝙢𝙖𝙣
اے اللّه ہماری دھرتی گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنا۔ آمین
#gilgitbaltistan
علماء اہلسنت و علماء اہل تشیع نے امن کے لیے کردار ادا کرنے پر اداروں اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔