G B PRESS

G B PRESS Media/ News Agency / Entertainment

گلگت یہ گاڑی گلگت بلتستان کے عوام کی ملکیت ہے سے لے کر مٹانے تک کی کہانی۔۔کھیل ختم پیسہ ہضم!!!!
18/11/2023

گلگت
یہ گاڑی گلگت بلتستان کے عوام کی ملکیت ہے سے لے کر مٹانے تک کی کہانی۔۔کھیل ختم پیسہ ہضم!!!!

گلگت جوتل کے مقام پر بجلی اور پانی کی عدم دستابی پر مظاہرین کا کے کے ایچ ہر احتجاج دھرنا دونوں اطراف ٹریفک بند
18/11/2023

گلگت
جوتل کے مقام پر بجلی اور پانی کی عدم دستابی پر مظاہرین کا کے کے ایچ ہر احتجاج دھرنا دونوں اطراف ٹریفک بند

گلگت گندم سبسڈی میں کمی ہرگز قبول نھیں آغا راحت حسین لحسینی
17/11/2023

گلگت
گندم سبسڈی میں کمی ہرگز قبول نھیں آغا راحت حسین لحسینی

اسلام آبادگلگت بلتستان پولیس سے 9 پولیس آفیسرز  نے اسلام آباد میں یو۔این مشن کا ٹیسٹ پاس کرلیا۔پورے پاکستان سے270 پولیس ...
17/11/2023

اسلام آباد
گلگت بلتستان پولیس سے 9 پولیس آفیسرز نے اسلام آباد میں یو۔این مشن کا ٹیسٹ پاس کرلیا۔
پورے پاکستان سے270 پولیس آفیسرز نے ٹیسٹ میں حصہ لیا اور 127 پولیس آفیسرز کامیاب ہوئے.
اس ٹیسٹ میں گلگت بلتستان سے 9 پولیس آفیسرز کامیاب ہوئے.
گلگت-بلتستان پولیس سے کامیاب ہونے والے آفیسرز میں
1.ایس ایس پی شہباز الٰہی
2. ڈی- ایس - پی وزیر کریم ایاز
3۔ انسپکٹر اسحاق حسین
4. انسپکٹر مدثر ایوب
5. سب انسپکٹر راجہ عبدالمجید
6. کانسٹیبل اسلم پرویز
7. کانسٹیبل محمد شہزاد علی
8. کانسٹیبل توصیف سخی
9. کانسٹیبل اسامہ حمزہ
شامل ہیں۔
ﺍﻥ ﺁﻓﯿﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ 13 ﺳﮯ 17 نومبر ﺗﮏ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ
ﮨﻮﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﺷﻮﭨﻨﮓ ، ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﻧﮓ ، ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺍﺻﻼﺕ ﮐﯽ ﻣﮩﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮐﮯ ﺳﺨﺖ ﻋﻤﻞ ﮐﻭ ﻋﺒﻮﺭ کرنے کے بعد کیا گیا۔ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮨﯿﭩﯽ ، ﺳﻮﮈﺍﻥ ، ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺳﻮﮈﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﺳﻨﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﺍﻣﻦ ﻣﺸﻦ ﮐﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻓﺮﺍﺋﺾ
ﺳﺮﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ۔

17/11/2023

آغا باقر الحسینی نے اپنے گزشتہ تقریر اور اہلسنت کی دل آزاری پر معذرت کرلی, باقر الحسینی کی معذرت خوائی کے بعد اہل سنّت کی جانب سے بھی اپنا مواقف سامنے آگیا تفیصلات اس ویڈیو میں

16/11/2023

عوامی ایکشن کمیٹی دونوں گروپ ایک ہوگئے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کردیا

قراقرم یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج حکومتی وفد میں شامل معاونین حسین شاہ اور ذبیح اللہ کا فیکلٹی ممبران ساتھ تلخ کلامی ف...
16/11/2023

قراقرم یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج حکومتی وفد میں شامل معاونین حسین شاہ اور ذبیح اللہ کا فیکلٹی ممبران ساتھ تلخ کلامی فیکلٹی ممبران کے ساتھ طوفان بدتمیزی اور گالم گلوچ
یونیورسٹی انتظامیہ نے زبیح اللہ کے خلاف تھانے میں درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا

روندو گلگت سکردو روڈ تلو کے مقام پر بلاک شدہ سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا
16/11/2023

روندو
گلگت سکردو روڈ تلو کے مقام پر بلاک شدہ سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے شاہراہ بلتستان تلو پڈی میں لینڈ سلاٸیڈنگ  کی وجہ سےبلاک ہوا ہے ۔لہذا  اپیل ...
15/11/2023

تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے شاہراہ بلتستان تلو پڈی میں لینڈ سلاٸیڈنگ کی وجہ سےبلاک ہوا ہے ۔لہذا اپیل کی جاتی ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔مزید برآں کسی بھی ہنگامی صورت حال کی اطلاع کیلٸے مندرجہ زیل نمبرات پر رابطہ کریں:-
1-ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم
نمبر 920200-05815
2-اسسٹنٹ کمشنر آفس روندو کنٹرول روم نمبر922000-05815
3-پولیس کنٹرول روم
نمبر 0581515
4-ریسکو 1122 کنٹرول روم
نمبر 058151122

لاہور سے تعلق رکھنے والے شبیر احمد عثمانی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خصوصی مشیر برائے سیاحت مقرر ۔نوٹفکیشن جاری
15/11/2023

لاہور سے تعلق رکھنے والے شبیر احمد عثمانی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خصوصی مشیر برائے سیاحت مقرر ۔
نوٹفکیشن جاری

15/11/2023

مسلم لیگ ن لاہور سے تعلق رکھنے والے شبیر احمد عثمانی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خصوصی مشیر برائے سیاحت مقرر ۔
نوٹفکیشن جاری

15/11/2023

گلگت
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان اور پروینشل الیکشن کمشنر عابد رضا کا حلقہ نمبر ایک، 2 اور حلقہ 3 گلگت میں قائم ڈسپلے سینٹرز کا دورہ۔

گلگت بلتستان بھر میں 300 سے زائد ڈسپلے سینٹرز قائم کردیے گئیے ہیں،گھر گھر ویری فیکیشن ہوئی ہے۔اب عوام کو موقع فراہم کررہے ہیں کہ وہ اپنا نام کا اندراج کرائیں۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان

تیس دن بعد یہ مہم بند ہوگی، عوام سے گزارش ہے کہ جہاں جہاں غلطیوں کا احتمال ہو نشاندہی کریں تاکہ اس کے بعد فائنل پرنٹ کیلئے بھیجا جائے گا۔
راجہ شہباز خان

گھر گھر انتخابی فہرستوں کی تیاری کیلئے میں نے خصوصی طور پر جنوری میں مختلف محکموں سے 13 سو آفیسران مقرر کیا تھا،جنھوں نے گھر گھر جاکر انتخابی فہرستوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا،اور انہوں نے جون میں گھر گھر ویری فیکیشن کا عمل پورے گلگت بلتستان میں مکمل کر لیا ہے۔انشاءاللہ انتخابی فہرستیں تیار ہوں گی جس کے نتیجے میں بلدیاتی انتخابات یقینی ہوں گے۔
راجہ شہباز خان

نگر اسٹوڈنٹ فیڈریشن اور  اے کے آر ایس پی (آغا خان رورل سپورٹ پروگرام) کے تعاون سےانجمن حسینیہ نگر ٹرسٹ گلگت اور ایچ ای ڈ...
15/11/2023

نگر اسٹوڈنٹ فیڈریشن اور اے کے آر ایس پی (آغا خان رورل سپورٹ پروگرام) کے تعاون سے
انجمن حسینیہ نگر ٹرسٹ گلگت اور ایچ ای ڈی ایف کے تعاون سے طلباء کے لیے ایک دلچسپ یوتھ ٹیلنٹ ایگزیبیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے ۔پورے نگر کے اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ کو مدعو کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ادارے کی نمائندگی کے لیے اس ایک روزہ پروگرام کا حصہ بنیں۔ ایونٹ میں کیریئر کاؤنسلنگ سیشن، سکل ڈویلپمنٹ سیشن اور انٹر سکول/کالج مقابلے شامل ہیں

بھارت اور نیوزی لینڈکے درمیان کھیلے جانے والا سیمی فائنل کیلئے پچ تبدیل کرنے کا الزام
15/11/2023

بھارت اور نیوزی لینڈکے درمیان کھیلے جانے والا سیمی فائنل کیلئے پچ تبدیل کرنے کا الزام

14/11/2023

عوامی ایکشن کمیٹی ایک ہوگٸ۔ جمعہ سے پورے گلگت بلتستان میں حکومت کے خلاف دمادم مست قلندر ہوگا۔

گلگت وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرگ خان کی جانب سے دیے گئے اعشائیے میں تحریک بیداری امت کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی...
14/11/2023

گلگت
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبرگ خان کی جانب سے دیے گئے اعشائیے میں تحریک بیداری امت کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کی وزیر اعلی نے پر تباک استقبال کیا علامہ سید جواد نقوی کو روایتی چوغہ پہنانے کے ساتھ ساتھ انہیں سونیئر بھی پیش کیا گیا

14/11/2023

گلگت
حکومت عوام کو گندم فراہم کرنے کے لئے ہر ممکن کوشاں ہے حقدار تک سبسڈی کا گندم پہنچایا جائیگا صوبائی وزیر ایکسائز حاجی رحمت خالق کا پریس کانفرنس

14/11/2023

گلگت
گندم سبسڈی کے حوالے سے وزراء کا پریس کانفرنس

14/11/2023

گلگت دنیور چوک میں غدار وطن عادل راجہ کے خلاف احتجاج
احتجاج میں عوام کی برپور شرکت عوام کا کہنا تھا فوج کے خلاف کوئی بات برداش نہیں کی جائے گی
غدار وطن عادل راجہ کو فلفول انٹر پول کی مدد سے گرفتار کرے
آرمی چیف سے مطالبہ

14/11/2023

شاکا نہ چل سکا،
سکردو کی پولو ٹیم نے چلاس کی ٹیم کو 1 کے مقابلے 8 گول سکور کرکے فائنل جیت لیا

14/11/2023

گلگت نگر خاص
پچھلے کئی ہفتوں سے نگر خاص میں بجلی کی بندش عوام اس ٹھٹھرتی سردی میں پریشان ،
عوام کی جانب سے علمدار چوک پر احتجاج کیا گیا جس میں مطالبہ کیا ہے کہ کل تک بجلی کا مسلہ حل نہیں ہوا تو آیندہ کا لاعمل طے کیا جائے گا



Information Technology Dept. Gilgit-Baltistan

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے....موصوف ایک دور میں جب صحافی تھے تو سب سے زیاده پروگرامات سبسڈی میں کیا کرتے تھے😌🧐
14/11/2023

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے....
موصوف ایک دور میں جب صحافی تھے تو سب سے زیاده پروگرامات سبسڈی میں کیا کرتے تھے😌🧐

13/11/2023

عوامی ایکشن کمیٹی کے دونوں دھڑوں نے متحد ھونے پر رضامندی ظاھر کردی ۔
کل باضابط اعلان متوقع

گلگت ‏سرکاری محکموں ، خصوصی اداروں اور  اہم شخصیات کے لئے آٹا کوٹہ منسوخ، نوٹیفیکیشن جاری
13/11/2023

گلگت
‏سرکاری محکموں ، خصوصی اداروں اور اہم شخصیات کے لئے آٹا کوٹہ منسوخ، نوٹیفیکیشن جاری

گلگتپاک چین سرحد بارڈر پروٹوکول ایگرمنٹ کے مطابق تجارت کےلے 30 نومبر2023 سے یکم اپریل 2024تک خنجراب بارڈر  بند رہے گی۔ چ...
13/11/2023

گلگت
پاک چین سرحد بارڈر پروٹوکول ایگرمنٹ کے مطابق تجارت کےلے 30 نومبر2023 سے یکم اپریل 2024تک خنجراب بارڈر بند رہے گی۔ چینی حکام نے نوٹفیکشن جاری کیا۔

13/11/2023

گلگت
وحدت امت کانفرنس کے زیر اہتمام ،منعقدہ کانفرنس سے مولانا خلیل قاسمی کا محبت بھرا خطاب تمام مسالک کے علما کرام اور عوام کو ایک ساتھ اکٹھا کرنے پر میں آغا جواد نقوی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں مولانا خلیل قاسمی

12/11/2023

گلگت
وحدت امت و یکجہتی فلسطین کانفرنس، معروف عالم دین سید جواد نقوی میڈیا سے گفت گو کر رہے ہیں۔

بلتستان گنگچھے(خپلو)بلوچستان پسنی میں وطن پر جان نثار کرنے  والے سپاہی محمد امین شہید کی نماز جنازہ ضلع گنگچھے خپلو میں ...
12/11/2023

بلتستان
گنگچھے(خپلو)بلوچستان پسنی میں وطن پر جان نثار کرنے والے سپاہی محمد امین شہید کی نماز جنازہ ضلع گنگچھے خپلو میں ادا کردی گئی۔
شہید کی جسد خاکی کو انکے آباٸی قبرستان میں تدفین
کیاگیا۔

گلگت:بیداری ملت کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس گلگت میں جاری تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کی شرکت
12/11/2023

گلگت:
بیداری ملت کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس گلگت میں جاری تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کی شرکت

گلگت پولو, این ایل آئی اور جی بی سکاؤٹ کے مابین کھیلا جانے والا پولو میچ جی بی سکاؤٹ کے نام رہا
11/11/2023

گلگت
پولو, این ایل آئی اور جی بی سکاؤٹ کے مابین کھیلا جانے والا پولو میچ جی بی سکاؤٹ کے نام رہا

گلگت بلتستان سے اسلام آباد تک کا سفر  (تحریر ذولفقار علی)کنوائ اور گلگت بلتستان کی عوامکل گلگت سے اسلام آباد جانے کا ارا...
11/11/2023

گلگت بلتستان سے اسلام آباد تک کا سفر (تحریر ذولفقار علی)
کنوائ اور گلگت بلتستان کی عوام

کل گلگت سے اسلام آباد جانے کا ارادہ ہوا مشہ بروم کی بس میں ٹکٹ لیا اور سفر کا آغاز گلگت سے شروع کیا
لیکن جگلوٹ پہنچتے ہی بس رک گئ اور کنوائ شروع ہوئی

اس کے بعد اگلا پڑاو تھلیچی جہاں مسافروں کو ایک گھنٹہ روکا گیا مسافر جگلوٹ میں کھانا کھا چکے تھے چلاس کے ہوٹلوں پہ ساری گاڈیوں کو روکا گیا وہاں سے نکلے تو سمر نالا میں دوبارا روکا گیا گلگت بلتستان کی حدود میں اتنی ذیادہ فورسیز کے ہونے کے باوجود پانچ مقامات پر ایک ایک گھنٹہ روکا گیا جہاں مسافر مریض خواتین کو جو مشکلات تھی جس کو دیکھنے کے بعد ایک غیرت مند باپ ایک غیرت مند بھای اپنی بیٹی بہن کو علاج کے سلسلے یا پڑھای کے سلسلے اسلام اباد کبھی نہیں بیجھے گا کیونکہ اتنے لمبے سفر میں خواتین کو ایک واش روم تک میسر نہیں نہ ہی ہوٹلوں پہ کھانہ کوی ڈنگ کا ملتا ہے سمر نالے میں سکردو ہنزہ نگر استور غزر کی تمام ٹرانسپورٹ کو ایک ساتھ روکا جات ہے sath ہزار کے لگ بگ مسافر ایک ساتھ سمر نالے میں اترت ہیں جہاں چاۓ 100 روپے کپ اور قیمہ 400 روپے ایک پلیٹ دیا جاتا ہے اور خواتین کو مجبوری میں راست میں ہی واش روم لینا پڑھتا ہے گلگت بلتستان گورنمنٹ سے گزارش کی جاتی ہے کہ کنوائ کو ختم کیا جائے ۔۔۔۔
ہماری ماں بہنوں کی عزت سلامت نہیں ۔۔۔۔۔اس طرح ذندہ رہنے سے بہتر ہے ہم عزت سے اپنی ماں بہنوں کی عزت کو سلامت رکھتے ہوۓ مر جاۓ ۔۔۔۔۔
آس وقت دہشتگردں سے ذیادہ اداروں سے خطرہ محسوس ہورہا ہے ۔۔۔
تمام پرٹوکول میں آنے والے افیسر کو بھی کنوائ کے ساتھ روکا جاۓ انکی خواتین کو بھی اسی رش میں واش روم استعمال کرنے کو کہا جاۓ تب اندازہ ہوگا عزت کیا چیز ہوتی ہے گاڈیوں میں سوار ماں بہنوں کو دیکھ کر گلگت بلتستان کو حکومت پہ بہت غصہ آیا ۔۔۔۔۔ایک صاحب نے ہوٹل والے سے بحث کی کھانے پیسے چار سو ذیادہ لیا ہے تو سارے ہوٹل والوں نے حملہ کرنا شروع کیا گلگت بلتستان کے غیرت مند قوم ہوش میں آو یہ شیعہ سنی اسماعیلی کے گھونسلے سے باہر نکلو ہماری ماں بہن کی عزت کی بات ہو تو ہم نہ شیعہ ہے نہ سنی ہے نہ ہی اسماعیلی ہم ایک قوم ہے ۔۔۔۔۔
آگر یہ سلسلہ چلتا رہے تو پچتاوۓ کے سواۓ کچھ بھی مہیں بچے گا کیا ہم گلگت بلتستان میں شیعہ سنی اسماعیلی بن کے اپنی ماں بہن کی عزت کو نیلام کرسکتے ہیں میں نگر سے مسلک میرا شیعہ لیکن اس راستے میں کسی عورت کو لاچار دیکھتے ہی ہم وہ سب بھول جاتے ہیں کہ یہ عورت شیعہ ہے سنی ہے یا اسماعیلی وہ ہمیں ماں بہن بیٹی لگنے لگتی ہے اور اس کی عزت کو اپنی عزت سمجھتے ہیں تو ہم گلگت بلتستان میں ایک کیوں نہیں ہوسکتے اس وقت ایک غریب انسان کو پنڈی کا سفر بس میں بھی مشکل ہو چکا ہے

میرے پاس الفاظ نہیں سواۓ مایوسی کے کہاں ہے ہماری میڈیا جو اس مسلے کو ہای لائٹ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کو سنی شیعہ اسمایلی کے اس گھونسلے سے باہر نکلنے کی توفیق عطا کرے آمین

پاکستان سیمی فائنل میں کے لئے کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے آئی سی سی نے پاکستان کے سیمی فائنل کوالیفکیشن کا آفیشل منظرنامہ ...
11/11/2023

پاکستان سیمی فائنل میں کے لئے کیسے کوالیفائی کر سکتا ہے
آئی سی سی نے پاکستان کے سیمی فائنل کوالیفکیشن کا آفیشل منظرنامہ جاری کر دیا 🇵🇰🔥
کیا یہ آج ہو گا؟ ہاں یا نہیں 👀

گلگت گندم کی نئی قیمتیں 40 ہزار سے کم آمدنی والے افراد پر اطلاق نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر ...
11/11/2023

گلگت
گندم کی نئی قیمتیں 40 ہزار سے کم آمدنی والے افراد پر اطلاق نہیں ہوگا،
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیر صدارت کابینہ کا پانچویں اجلاس منعقد ہوا،جس میں فیصلہ کیا گیا کہ گریڈ 17 سے اوپر کے ملازمین کو سبسڈی کا آٹا نہیں ملے گا،جبکہ 40 ہزار سے کم آمدنی والے افراد پر نئی قیمت کا اطلاق نہیں ہوگا۔کابینہ اجلاس میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد کی بھی منظوری دی گئی۔صوبائی کابینہ نے گلگت بلتستان کیڈٹ کالج ایکٹ، 2023 کی بھی منظوری دی۔

10/11/2023

گلگت
گندم کی قیمتوں میں اضافہ اور سبسڈی کا خاتمہ گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبران کے منہ پر زور دار تماچہ ہے

10/11/2023

سکردو
بلتستان کے علاقے شگر میں یاک کے جَمِّ غَفِیر کا دریا پار کرنے کا ایک منفرد انداز

سکردوگورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام ، عشائیے میں تمام...
09/11/2023

سکردو
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام ، عشائیے میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ،صوبائی وزراء ، معاونین خصوصی و دیگر اعلی افسران نے شرکت کی
Gb press
Syed Mehdi Shah
Chief Minister Gilgit-Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan

سکردو۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے امام جمعہ والجماعت شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات کی دیگر علماء کرام سے ملا...
09/11/2023

سکردو۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے امام جمعہ والجماعت شیخ محمد حسن جعفری سے ملاقات کی دیگر علماء کرام سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے سکردو آنے کا مقصد یہاں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔سکردو میں سردیوں میں بجلی بحران کو حل کرنے کے لیے نارویجین کمپنی سے سولر پراجیکٹ کی جلد تنصیب کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ رندو پاور پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کے کے احکامات دیئے ہیں۔ غواڈ پراجیکٹ کا بھی ٹینڈر ہوا ہے۔ فالونگ نالے کی ڈاییورثن میں بھی صوبائی حکومت بھر پور تعاون کریگی۔ سکردو میں لفٹ ایریگیشن لفٹ منصوبوں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ شگرتھنگ روڈ کا ٹینڈر جلد مکمل کرنے کے لئے سکریٹری تعمیرات کو کہا ہے جلد شگرتھنگ روڈ پر کام کا آغاز ہوگا۔ علماء کے تعاون سے گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنائینگے۔ ہمارا صوبہ مزید بدامنی کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔

سکردووزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے سکردو آمد پر صوبائی وزراء اور انتظامی آفسران کی جانب سے پر تباک  استقبال
09/11/2023

سکردو
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے سکردو آمد پر صوبائی وزراء اور انتظامی آفسران کی جانب سے پر تباک استقبال

گلگت گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے بیت المال سویٹ ہوم میں زیر کفالت بچوں کے راشن میں کٹوتی پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئ...
09/11/2023

گلگت
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے بیت المال سویٹ ہوم میں زیر کفالت بچوں کے راشن میں کٹوتی پر سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹر کو طلب کر لیا۔

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G B PRESS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share