Gilgit baltistan today

Gilgit baltistan today Just for timepas

*ریسکیو1122 غذر:*غذر:سنگل آر سی سی پل کے قریب موٹرسائیکل  حادثے کا شکار 1 شخص شدید زخمی۔ کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی...
31/12/2022

*ریسکیو1122 غذر:*

غذر:
سنگل آر سی سی پل کے قریب موٹرسائیکل حادثے کا شکار 1 شخص شدید زخمی۔

کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122غذر کی میڈیکل ٹیم روانہ کر دی گئی،

ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے آغا خان میڈیکل سنٹر سنگل ہسپتال منتقل کر دیا۔

غذر:یاسین سے راولپنڈی جانے والی مشہ بروم چھتر پیلین ٹول پلازہ کے قریب بڑے حادثے سے بال بال بچ گئ ، تمام مسافر محفوظ ۔ تف...
30/12/2022

غذر:یاسین سے راولپنڈی جانے والی مشہ بروم چھتر پیلین ٹول پلازہ کے قریب بڑے حادثے سے بال بال بچ گئ ، تمام مسافر محفوظ ۔

تفصیلات کے مطابق بس نمبر AE3688 یاسین ضلع غذر سے روالپنڈی جارہی تھی کہ صبح 5:00 بجے چھتر پلین ٹاپ سے اتر رہی تھی ، 5:05 بجے گاڑی روڑ میں ہچکولے کھانے لگی اور تین بار روڑ کے ساتھ سیفٹی دیوار سے ٹکرائی اور گاڑی کے پچھلے دونوں ٹائر کیچڑ میں دھنسے سے رک گئی ۔ بارشوں کی وجہ سے روڑ میں پانی اور پھسلن ہے۔

مسافروں نے گاڑی کی فٹنس سے متعلق سوالات کھڑے کر دئیے۔
مسافروں نے بتایا کہ ایمرجنسی دروازوں کو کھولنے کی بہت کی گئی مگر دروازے کھلے نہیں
Gilgit Baltistan northern areas

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit baltistan today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share