Deosai News

Deosai News Welcome to Deosai News! This page will Keep you up to date News regarding our Gilgit Baltistan which is published in local,
Join!

YouTube channel...
.

نوٹس حکومت گلگت بلتستان ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیا ہوا اطلاع عام ۔۔۔۔۔۔
22/06/2024

نوٹس
حکومت گلگت بلتستان ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیا ہوا اطلاع عام ۔۔۔۔۔۔

22/06/2024

T20 world cup
بنگلہ دیش ورسیز انڈیا کا میچ شروع ہونے والے ہے۔
تو آپ لوگ کس کے حق میں ہے۔ کمنٹ کر کے بتائیں۔

ویمین کالج  سکردو  استاد محترم آغا ہادی آج 42 سالہ تعلیمی کیریئر مکمل کر کے استاد محترم ملازمت سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔
22/06/2024

ویمین کالج سکردو
استاد محترم آغا ہادی آج 42 سالہ تعلیمی کیریئر مکمل کر کے استاد محترم ملازمت سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہیں زیر گردش۔۔۔۔۔
21/06/2024

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی افواہیں زیر گردش۔۔۔۔۔

20/06/2024

نلتر ایکسپریس وے پر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر کھائی میں جاگری۔

افسوس ناک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 5افراد جان بحق ہوئے۔جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 گلگت اور دنیور کے اہلکار ایمبولینسز سمیت روانہ ہوئے اور راستے سے جان بحق ہونے والوں میں ریسکیو ایمبولینسز میں پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کر دیا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں دو خواتین دو بچے اور ایک شخص شامل ہیں

Skardu is now the biggest producer of cheery in Pakistan.
20/06/2024

Skardu is now the biggest producer of cheery in Pakistan.

اپوزیشن لیڈر کاظم میثم کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے لسٹ نہیں ایک نام بھی ثابت کرے سیاست چھوڑ کر عوام سے معافی مانگیں گے، ک...
19/06/2024

اپوزیشن لیڈر کاظم میثم کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے لسٹ نہیں ایک نام بھی ثابت کرے سیاست چھوڑ کر عوام سے معافی مانگیں گے، کیا یہ الزام جھوٹا ثابت ہونے پر جیالے کے لباس میں پوشیدہ ، قومی پرستی کے دعویداراور گرین ٹورزم کے دوست عوام سے معافی مانگیں گے، سٹی پارک پر کنسٹریکشن کسی حکومتی وزیر نے نہیں بلکہ الڈینگ اور سکردو کے عوام نے روکی تھی، انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے دور میں گرین ٹورزم بنی ہی نہیں تھی، آج بھی کہتا ہوں سرکاری گیسٹ ہاوسز سے حکومت کو تکلیف ہے تو اوپن بڈنگ کریں، کل گرین ٹورزم کو بھی قومی سالمیت کا خطرہ قرار دیکر عوام کو بولنے پر پابندی عائد کریں گے جیسے آج وزرا وکیل بنے ہوئے ہیں، میں صوبائی وزیر اور گرین ٹورزم کے سرگرم وکیل سے گزارش کرتا ہوں اپوزیشن کی اس لسٹ کو اخبار میں چھاپیں جو نوکریوں کے لیے دی ہے، تاکہ ایسے غدار قوم کے سامنے بے نقاب ہوجائے

17/06/2024

آئی ہے تو عید منائی تو جائیگی
سینے میں درد ہو کتنا بھی
خوشی تو جتائی تو جائیگی
پر اسکا مطلب نہیں کی بھول جائیںگے ہم انکو
مگر ہماری ہر عبادت ہر دعا
"فلسطین" کے صدقے میں جائیگی۔
.....🇦🇪

گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے سے تعلق رکھنے والے ننھے آرٹسٹ فرمان مچلوی نے انٹرنیشنل سطح پر ہونے والے آرٹ مقابلے میں پہلی پ...
16/06/2024

گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے سے تعلق رکھنے والے ننھے آرٹسٹ فرمان مچلوی نے انٹرنیشنل سطح پر ہونے والے آرٹ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا!!!!حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ ب...
16/06/2024

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا!!!!
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔۔۔ (حضرت علی )

ہلدی ٹو  تھگس، تارکول روڈ بنا رہا ہیں جو صاف صاف نظر آرہا ہیں کی صرف بجری اور ریت ہی نظر آرہا ہیں تارکول شلو شلو چیک ژا ...
16/06/2024

ہلدی ٹو تھگس،
تارکول روڈ بنا رہا ہیں جو صاف صاف نظر آرہا ہیں کی صرف بجری اور ریت ہی نظر آرہا ہیں تارکول شلو شلو چیک ژا یود،
لہذا محکمہ تعمیرات عامہ کے ذمہ داران تارکول کے ریشو کو چیک کریں،
ورنہ عوام کی پیسوں پر بنانے والا سڑک چار دن بھی نہیں چلے گا،

جاپانی لا پتا کوہ پیماؤں کو ڈھونڈنے کے لیے سرچ اپریشن تیز کر دیں۔۔۔
14/06/2024

جاپانی لا پتا کوہ پیماؤں کو ڈھونڈنے کے لیے سرچ اپریشن تیز کر دیں۔۔۔

14/06/2024
14/06/2024

دعاؤں کی اپیل ،
میچ کے دن فلوریڈا میں اللّٰہ نہ کرے بارش ہو جائے۔
ورنہ پھر مکمل ورڈ جائے گا،

نگر: یورپ سے نگر کا پیدل سفر۔ہسپانوی سیاح پونس رومن اور ان کے دو ساتھی اسپین سے پیدل چل کر نگر پہنچ گئے۔ ان کو اس طویل س...
11/06/2024

نگر:
یورپ سے نگر کا پیدل سفر۔
ہسپانوی سیاح پونس رومن اور ان کے دو ساتھی اسپین سے پیدل چل کر نگر پہنچ گئے۔
ان کو اس طویل سفر میں 15 ماہ لگ گئے۔
(تصویر کے لئے سید اسراراوشو تھانگ کا شکریہ)

10/06/2024

سکردو والوں نے سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کو کتنا مفت میں زمینیں دیں ہیں۔
یہ لسٹ فقط آگاہی اور 100 کنال وومن یونیورسٹی کیلئے مطالبہ کرنے کی وجہ سے شائع کیا ہے کہ یہاں کے لوگوں نے کتنی قربانیاں دی ہیں امید کرتے ہیں وومن یونیورسٹی کیلئے بھی اہلیان سکردو فراغدلی کا مظاہر کرتے ہوئے مطلوبہ زمین فراہم کرینگے۔
1) بلتستان یونیورسٹی کے لیے 1500 سو کنال زمین۔
2) سٹی پارک الڈینگ سکردو کے لیے 425 کنال۔
3) سٹی پارک سکردو پناہگاہیں 800 کنال۔
4) ڈگری کالج سکردو کے لیے 100 کنال۔
5) پبلک سکول اینڈکالج کے لیے 50 کنال زمین۔
6۔ ائریورٹ کےلیے تقریبا 24000 کنال سے زائد۔
7۔ کیڈیٹ کالج کے لیے 100 اور اسوہ یونیورسٹی کیلئے 100 کنال۔
8۔ سرفہ رنگا کولڈڈیزٹ کے لیے 1100 کنال۔
9۔ سادات گوہری داس کھرمنگ۔
10۔ 20 کنال ڈی سی آفس (کھرمنگ)۔
11۔ 15 کنال پبلک سکول (کھرمنگ)۔
12۔ 25 کنال ڈی ایچ کیو ہسپتال۔
13۔ 10 کنال تحصیل آفس (کھرمنگ)۔
14۔ سی ایم ایس گمبہ 100 کنال۔
15۔ ڈاک خانہ 20 کنال۔
16۔ برگیڈ آفس 40 کنال۔
17۔ برگیڈ میس چشمہ بازار 10 کنال۔
18۔ ایس سی او آفس 15 کنال۔
19۔ آرمی سینٹر چشمہ بازار 65 کنال۔
20۔ ریڈیو پاکستان آستانہ 25 کنال۔
21۔ ریڈیو پاکستان ڈیویژن 20 کنال۔
22۔ ہیلی پیڈ 10 کنال۔
23۔ ڈی سی آفس سکردو تمام اراضی 100 کنال۔
24۔ تھانہ حسین آباد 10 کنال۔
25۔ جی بی اسکاؤٹس سینٹر 50 کنال۔
26۔ سعودی ایم بی سی چھومک پل 500 کنال (حفیظ حکومت میں اشرف صدا کی ایماء پر دیا تھا جو کہ ظاہری طور پر منسوخ کیا ہے اندرون خانہ ابھی تک دیا ہوا ہے زرائع لینڈ اینڈ ریوینیو آفس)۔
27۔ یو این مشن آفس ڈیویژن 5 کنال۔
28۔ اسکول ،کالجزز کیلئے وقف تقریبا 550 کنال۔
29۔ آرمی سینٹر آستانہ بالمقابل اتوار بازار 10 کنال۔
30۔ ایس سی او ریزورٹ کچورا 5 کنال۔
31۔ قانون نافز کرنے والے اداروں کے ریزارٹس کچورا تقریبآ 40 کنال۔
32۔ ایف ڈبلیو جی ایس آر روڈ نیاء قبضہ ہوٹل،پٹرول پمپ،سینٹر و دیگر تقریباً 1500 کنال۔
33۔ این ایچ ائے جی ایس آر روڈ 55 کنال۔
34۔ امجد زیدی، فدا محمد ناشاد جی ایس آر روڈ نزد روندو ڈمبوداس 20 کنال اپنے دور حکومت میں ایف ڈبلیو کے ساتھ مل کر نام کیا تھا۔
35۔ سابق ڈی سی سکردو حافظ چغتائی کی بیوی کے نام الاٹ زمین حسین آباد آبشار 10 کنال تھورگو آبشار 14 کنال۔
36۔ خبیب ترکیہ کالج میقبل 70 کنال۔
37۔ آئل ڈپو 33 کنال۔

لکی مروت،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 7 جوان شہیددھماکے میں شہید ہونے والے صوبیدار میجر محمد نذیر کا تعل...
10/06/2024

لکی مروت،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

دھماکے میں شہید ہونے والے صوبیدار میجر محمد نذیر کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع سکردو سے ہے اور انہوں نے 31 سال تک دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا، انہوں نے سوگواران میں اہلیہ، 2 بیٹے اور 5 بیٹیاں چھوڑے ہیں۔

لانس نائیک حسین علی خان شہید کا تعلق بھی گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے ہے، انہوں نے پاکستان آرمی میں 14 سال تک خدمات سرانجام دیں اور سوگواران میں والدین اور بہن بھائی چھوڑے ہیں۔

لکی مروت میں شہید ہونے والے سپاہی منظور شہید کا تعلق ضلع گلگت سے ہے، سپاہی منظور شہید نے پاکستان آرمی میں 6 سال تک دفاع وطن کے لیے خدمات سرانجام دیں، انہوں نے سوگواران میں اہلیہ اور3 بیٹیاں چھوڑا۔

لانس نائیک محمد انور شہید کا تعلق بھی گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے ہے، انہوں نے پاکستان آرمی میں 13 سال تک دفاع وطن کا فریضہ سرانجام دیا اور سوگواران میں اہلیہ، دو بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔

خاص طور پر غورسے کے عوام کواورننے ویلاگر   کی دیمانڈ پر الشفاء ہسپتال والوں کی طرف سے اے کلاس ڈسپنسری غورسے، میں ان لائن...
08/06/2024

خاص طور پر غورسے کے عوام کو
اور
ننے ویلاگر کی دیمانڈ پر الشفاء ہسپتال والوں کی طرف سے اے کلاس ڈسپنسری غورسے،
میں ان لائن مریضوں کی چیک اپ کے لیے الشفاء ہسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹروں کے ساتھ رابطہ کے لیے EZShifa میش نصب کیا گیا.
اور مشین کو چلانے کیلئے SCO والوں کی طرف سے فائبر انٹرنیٹ سروس بھی لگا گیا۔
یہ اہل علاقہ کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوگا،
اس کے زریعے ہم الشفاء ہسپتال کے تمام ماہر داکٹروں سے آن لائن رابطہ کر کے اپنا تسلی بخش چیک اپ کرا سکتے ہیں۔

اسلام آبادوزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ مالی سال 25-2024 کے ریگولر بجٹ میں 38 فیصد کا اضا...
04/06/2024

اسلام آباد

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ مالی سال 25-2024 کے ریگولر بجٹ میں 38 فیصد کا اضافہ ۔ وفاقی وزارت خزانہ نے گلگت بلتستان کیلئے مالی سال 2024-25 کیلئے 83 ارب 87 کروڑ 2 لاکھ (IBC) ریگولر بجٹ مختص کرنے کے حوالے سے مطلع کر دیا۔

گزشتہ مالیاتی سال 2023-24 کیلئے ریگولر بجٹ اشاریے کی حد (IBC) 61 ارب رکھی گئی تھی۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی قائدانہ صلاحیت اور کوششوں کی وجہ سے پہلی مرتبہ گلگت بلتستان کیلئے ریگولر بجٹ کا حجم 83 ارب 87 کروڑ 2 لاکھ مختص کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ مالی سالہ کی نسبت موجودہ مالی سال 25-2024 کے ریگولر بجٹ میں تقریباً 23 ارب کا اضافہ ہوا ہے۔

03/06/2024

کسنے
پوچھا گیا جنت کتنی دور...؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا
جنت دو قدم پر ہے۔۔۔
🙌
پہلا قدم نفس پر رکھ دو ،
👉👈
دوسرا قدم جنت میں ہو گا
❤️

28/05/2024

‏اذان کی آواز پرایک بھی دکان بند نہیں ہوتی۔
اور آیک گولی کی آواز پر پورے بازار بند ہو جاتا ہے۔
موت کا خوف ہے
لیکن
جسکے ہاتھ میں موت ہے اسکا خوف نہیں۔
پر کیوں۔اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے،
شکریہ۔۔۔۔ 😘
کیا پتہ کوئی ایک نمازی بن جائے،

محکمہ ہیلتھ نے سرحدی گاؤں فرانو سب ڈویژن چھوربٹ کے سول ڈسپنسری میں ڈاکٹر تعینات کر دیا
25/05/2024

محکمہ ہیلتھ نے سرحدی گاؤں فرانو سب ڈویژن چھوربٹ کے سول ڈسپنسری میں ڈاکٹر تعینات کر دیا

شنگریلا  ریزورٹ, ایک   نائٹ سٹے کا  95 ہزار روپے سے زائد  رینٹ لے رہا  ہے.  اُن کے لِئے کوئی ریٹ لسٹ نہیں ہے، اور بیارسا...
25/05/2024

شنگریلا ریزورٹ,
ایک نائٹ سٹے کا 95 ہزار روپے سے زائد رینٹ لے رہا ہے. اُن کے لِئے کوئی ریٹ لسٹ نہیں ہے، اور بیارسا ہوٹل بھی پینٹ ہاؤس کے نام پر ایک لاکھ دس ہزار روپے۔
ایک رات سٹے کا رینٹ لیتا ہے۔ اُن کو بھی کوئی ریٹ لسٹ نہیں ہے۔
اُسی طرح کھوج ریزورٹ بھی ایک لاکھ ایک نائٹ سٹے کا رینٹ لیتا ہے۔
اور یہ تینوں ہوٹلز مالک نان لوکل ہے۔
ناجائز رینٹ لیکر بلتستان کی ٹوریزم انڈسٹری کو بدنام کر رہا ہے۔
اُن کے لِئے کوئی ریٹ لسٹ نہیں ہے اور لوکل لوگوں کی گاڑیوں پہ آئے تو ریٹ لسٹ جاری کرتے ہے۔
گاڑی پورا دن چلنے کے بعد 7000 رینٹ لیتا ہے۔
یہ کہاں کا انصاف ہے۔
Courtesy : Aghahi Gilgit Baltistan

 Summits Mt. Everest without using supplementary oxygen....With this, Sirbaz has now become the first and only Pakistani...
22/05/2024

Summits Mt. Everest without using supplementary oxygen....

With this, Sirbaz has now become the first and only Pakistani mountaineer with 11xnoO2×8000m summits.

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/05/2024

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

ایران کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ خبر ر...
20/05/2024

ایران کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ایران اور آزربائیجان کے سرحدی علاقے میں ایک ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر کے ساتھ سینیئر حکام بھی سوار تھے۔

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق فی الحال ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ میں کسی جانی نقصان کے بارے میں معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے نے ایرانی سرکاری ٹی وی کا حوالہ دے کر بتایا ہے کہ ریسکیو حکام ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کے مقام تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔

With Trekking In Nepal – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
20/05/2024

With Trekking In Nepal – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

With Muhammad Ali Anjum – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
20/05/2024

With Muhammad Ali Anjum – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

  ڈپٹی کمشنر گانچھے تعینات
17/11/2023


ڈپٹی کمشنر گانچھے تعینات

ہر دل عزیز   کا تعلق    سے  ہے۔ آپ انتہاٸی ملنسار، خوش مزاج، مہمان نواز اور انسان دوست شخصیت ہیں آپ ضلعی سطح پہ دیسی ہڈی...
15/11/2023

ہر دل عزیز کا تعلق
سے ہے۔
آپ انتہاٸی ملنسار، خوش مزاج، مہمان نواز اور انسان دوست شخصیت ہیں آپ ضلعی سطح پہ دیسی ہڈی جوڑ کے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔گو کہ آپ کسی تعلیمی ادارے سے سند یافتہ تو نہیں البتہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اس کمال فن سے نوازے ہیں کہ اعلی سند یافتہ ماہرین بھی اُن کی مہارت کی تعریف کٸے بنا نہیں رہ سکتے۔ اللہ نے اُن کے ہاتھوں میں شفا کا ایسا پروانہ دے رکھا ہے کہ جو لوگ لاکھوں روپے خرچ کرکے ہسپتالوں کے چکر لگا لگا کے تھک چکے ہوتے ہیں اور اعلیٰ سند یافتہ ماہر ڈاکٹروں سے مایوس ہوچکے ہوتے ہیں وہ اُن کے ہاتھوں شفایاب ہوتے ہیں۔ آپ خدمت انسانی کے جزبے سے سرشار ہوکر جس کسی کو بھی ضرورت پڑے جب بھی اور جہاں بھی ضرورت پڑے بلا تفریق انسانیت کی خدمت کیلٸے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں۔ اور کبھی بھی اپنی خدمت کیلٸے کسی بلا معاوضے یا اجرت کا مطالبہ نہیں کرتے۔
آپ کے خدمات کے معترف اور قدردان ہیں۔
ہماری دعا یے کہ اللہ تعالیٰ اُن کو صحت و سلامتی اور عمر دازی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
اور اُن کی توفیقات میں اضافہ فرماآمین۔
سلسلہِ تعارف۔ مقامی گمنام ہیروز
تعارف کا مختاج نہیں 🌹

Address

Gilgit
03555040170

Telephone

+923555040170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deosai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deosai News:

Videos

Share