Hum Sab ka Gilgit

Hum Sab ka Gilgit To Promote gilgit culture,the beauty of Gilgit,gilgiti dance,music News and Hospitality ofgilgit🏔

03/12/2023

آج مورخہ ہذا کو بوقت 1830 بجے بمقام ہڈور پڑی کے سامنے گلگت سے پنڈی جانے والی K2 بس 4647- BLN کے اوپر نامعلوم افراد کی فائرنگ ابھ تک کی اطلاعات کے مطابق بس میں موجود 16زخمی جبکہ 8 افراد جابحق ہوئے ہیں ۔
*زخمیوں کی تفصیلات*
1. شکور جان ولد غلام رضا
2. مظہر ولد شکور جان ساکن دینور گلگت
3. شبیر ولد سید شاہ علی ساکن سکوار گلگت
4. نور بیگم زوجہ صفر علی گاہکوچ
5. تاج بیگم زوجہ یوسف ساکن گاہکوچ
6. اسلام گل ولد راہی گل ساکن پشاور
7. معاز خان ولد ذاکر حسین ساکن حیدرآباد آرمی پرسن 23 بلوچ ریجمنٹ
8. صفر علی ولد راحیم علی ساکن شیر قلعہ
9. محمد علی ولد یاسین ساکن سکردو
10. رحمت جان ولد غلام علی ساکن پو
11. شکیل احمد ولد علی شیر ساکن سکردو
12. نظیر ولد غلام احمد غذر
13. محمد حسین ولد غلام محدی ساکن سکردو
14. محمد الطاف ولد سخی محمد چھموگڑ
15. مزمل علی ولد ظفر علی ساکن غذر
16. فدا کریم ولد ذاکر ساکن نگر
*ڈیڈھ باڈیز کی تفصیلات*
1. عبد القیوم ولد عبدالروف ساکن شداد کوٹ سندھ
2. نصیر حوالدار 23 بلوچ سندھ
3. کمال عباس ولد میرزا حسین ساکن نلتر
4. اورنگزیب ولد صوبیدار ساکن پالس کوہستان
5. میر عالم ولد داؤد ساکن ہنزہ

25/11/2023

Wahki chaye☕☕Poem
Hay porog choya☕😆😆😜

17/11/2023

یہ دو ستو ملے تو بس اک پیام کہنا
استاد محترم کو میرا سلام کہنا

07/11/2023
05/11/2023

dabang dance 👌🏔

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی این ایل آئی رجمنٹ کے جوان جو گزشتہ روز بلوچستان میں شہید ہوئےتھے ‎  ‎  🏔🏔
05/11/2023

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاک آرمی این ایل آئی رجمنٹ کے جوان جو گزشتہ روز بلوچستان میں شہید ہوئےتھے
‎ ‎ 🏔🏔

29/08/2023

Gilgit dance

اےراہ حق کے شہیدو وفا کی تصویروتمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیںضلع غذر کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربانضلع غذر تحصیل ا...
18/08/2023

اےراہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
ضلع غذر کا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان
ضلع غذر تحصیل اشکومن کے دور افتادہ گاؤں شمس آباد سے تعلق رکھنے والے حوالدار میرزہ پناہ وطن عزیز کی خاطر جام شہادت نوش کر گئے
اللہ تعالی شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

12/08/2023

Gilgiti song and dance

انا اللہ وانا الیہ راجعونضلع غذر سے تعلق رکھنے والی طالبہ رفعت فیض موزی مرض سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئی۔ آپ کئی سال...
04/08/2023

انا اللہ وانا الیہ راجعون
ضلع غذر سے تعلق رکھنے والی طالبہ رفعت فیض موزی مرض سے لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئی۔ آپ کئی سال ٹیچینگ کے شعبے سے منسلک رہی۔ مرحومہ نے آغا خان انسٹیٹیوٹ سے ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ میں PHD کیا تھا.
اللہ تبارک و تعالی ان کے گھر والوں کو کو صبر و جمیل عطا فرماۓ۔

03/08/2023

ضلع غزر تحصیل اشکومن وادی شمس اباد میں تا حال روٹوں کا کام مکمل نہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کے مشکلات میں اضافہ۔

02/08/2023

New pushto song and dance😆😜😆😜

تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ سپورٹ کریں علاقے مسائل کا شکار ہے  تحریر :- گرگ علی (اشکومن بدصوات) مجاور تا پیاخین٢٠ گاٶں ...
30/07/2023

تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ سپورٹ کریں

علاقے مسائل کا شکار ہے

تحریر :- گرگ علی (اشکومن بدصوات)

مجاور تا پیاخین٢٠ گاٶں پر مشتمل تقریبا ٩٠٠ سے زاٸد گھرانے، ٦٠٠٠ سے زاٸد آبادی پر مشتمل افراد اور تین یونین کونسل کے تمام یوتھ ،سیاسی و سماجی کارکن ،علاقے کے عماٸدین ،ماٶں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں باۓکاٹ کرے ۔ مجاور چیک پوسٹ اور اسکام ٹاور کے حوالے سے ہمارے ساتھ جو ناانصافیاں ہورہی ہے ۔جب تک ہمارے یہ دو مطالبات حل نہیں ہونگے ہم الیکشن سے باۓ کاٹ کرنگے کیونکہ آپ تمام لوگوں کو پتہ ہے جی بی کے تمام عہدادران بشمول فورس کمانڈر گلگت بلتستان مختلف جگہوں کے ٹورنمنٹ اور پرگراموں میں جاتے ہیں جبکہ ہم نے آج تک کسی بھی وزرا کو نہیں دیکھا ۔ہمارے اریے میں تین دافعہ سیلابی ریلے کی وجہ سے تباٸی ہوٸی لیکن کوٸی مدد نہیں ملی آج بھی ماثرین کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہے ۔تمام ڈیپارٹمنٹ کے درواذے ہمارے لیے بند ہے ۔ اگر مجاور تا قرمبر جھیل کے سر زمین حکومت کےلیے عزیز ہے تو ہمیں وہاں سے نکالے تاکہ ہم بھی اپنے زندگی خوشی سے بسر کرے ۔ہمارے سادگی سے کبھی بھی غلط فاٸدہ اٹھانے کہ کوشش نہ کرے ۔ہم بھی غیور اور پر آمن قوم ہیں اب قوم سمجھ چکے ہیں۔دیامر کے کٸی لڑکوں کو حکومت کی طرف سے سکالرشپ ملا ہے لیکن ہمارے علاقے سے کسی ایک کو بھی سکالرشپ نہیں ملی لیکن اس کے باوجود بھی ہمارے بچے مختلف اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں اپنے مدد آپ کے تحت تعلم حاصل کررہے ہیں بدقسمتی سے غربت کی وجہ سے زیادہ بچے مٹرک کرنے کے بعد مزدوری کرنے پر مجبور ہے ۔یعنی ہر طرح سے ہمارے لیے مساٸل ہے ۔نہ ہمارے پاس سیاسی پاور ہے نہ میڈیا کے ٹیم ہمارے علاقے کو Coverage دیتے ہیں ۔ہمارے گلہ آج نہ صرف حکومت سے ہیں بلکہ تمام صحافی حضرات سے بھی ہے ۔میرے اس گلہ شکوہ کو غلط نہ سمجھے صحافی بھاٸیوں سے گزارش ہے کہ ہمارے علاقے کی مساٸل کو سامنے لانے کی کوشش کرے ۔۔مجھے ایک مایوسی یہ بھی ہے کہ ہمارے لوگ اپنے حق مانگنے سے ڈرتے ہیں جب کہ ایسا نہیں ہونا چاہے ہیں صرف اللہ سے ڈرنا چاہیے ۔یہ سارے گلہ شکوہ زیادہ تر 10 کور سے ہیں کیونکہ اس نے ہمیں بونڈ bond کیا ہے ہمارے جھیل پر kpk نے قبضہ کیا ہے ۔ان تمام مساٸل کو سامنے رکھ کر میرے تمام یوتھ سے گزارش ہے ابھی جاگنے کی کوشش کرے یہ میرے آپ سب سے استدا ہے ۔آنے والے بلدیاتی الیکشن سے باۓکاٹ کرے ۔
بیشک ہمیں اپنے سرزمیں اور حق کے لیے جان دینے بھی پڑھے تو ہم تیار ہے آذادی ہمیشہ قربانی سے ملی ہے ۔
امید کرتا ہوں کہ آپ بھر پور ساتھ دٸنگے ۔

28/07/2023

Whaki song and dance

Natural scenery gilgit
28/07/2023

Natural scenery gilgit

Address

Gilgit
NIAT

Telephone

+923498501434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Sab ka Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share