Bannu Miryaan News

Bannu Miryaan News بنوں میریان نیوز میریان کے عوام کا اور بنوں کے عوام کا اپنی نیوز جو بروقت رپورٹنگ کررہاہے... بنوں میریان نیوز... اپ کی آواز

ویلج کونسل نورڑ 1 کے نومنتخب چیئرمین ملک عرفان اللہ خان عرف نامید نے آج نورڑ 1 میں مفت میڈیکل کیمپ قائم کیا. اس مفت میڈی...
18/02/2022

ویلج کونسل نورڑ 1 کے نومنتخب چیئرمین ملک عرفان اللہ خان عرف نامید نے آج نورڑ 1 میں مفت میڈیکل کیمپ قائم کیا.
اس مفت میڈیکل میں سینکڑوں غریب مرد خواتین اور بچوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور موقع پر مفت دوائیاں فراہم کردی گئی.
انشاءاللہ مفت میڈیکل کیمپ ویلج کونسل نورڑ 1 میں جگہ جگہ قائم کیا جائے گا.
ملک عرفان اللہ خان کے مطابق یہ مفت میڈیکل کیمپ ویلج کونسل نورڑ 1 کے ساتھ ساتھ ویلج کونسل نورڑ 2 میں بھی جگہ جگہ قائم کردیا جائے گا...
اس موقع پر ملک عرفان اللہ خان عرف نامید نے ایک چھوٹے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر باقاعدہ طور پر پولیو کمپین کا افتتاح بھی کردیا..
ہمارا مقصد، خدمت انسانیت

الیکشن کی بیلٹ پیپرز کچھ اس طرح کے ہونگے
02/12/2021

الیکشن کی بیلٹ پیپرز کچھ اس طرح کے ہونگے

27/11/2021

الیکشن کمیشن آف پاکستان
شعبہ تعلقات عامہ
پریس ریلیز
مورخہ 26 نومبر 2021اسلام آباد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8300 ایس ایم ایس سروس کو مفت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتدائی طور پر سنگل ایس ایم ایس کی کل لاگت 2 روپے جمع ٹیکس تھی۔ تمام ووٹرز سے گزارش ہے کہ وہ 15 دسمبر تک بلا معاوضہ(Free) اپنا ووٹ چیک کریں۔ براہ کرم اپنا CNIC (قومی شناختی کارڈ نمبر) بغیر ہائفن (-) کے اپنے موبائل پر ٹائپ کریں اور اسے 8300 پر میسج میں بھیجیں ۔ آپ کو الیکشن کمیشن سے فوری طور پر اپنے ووٹ کے تمام کوائف فری مل جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عوام الناس کو یہ پہلی مرتبہ یہ سہولت مفت فراہم کر رہا ہے ۔

سہادعلی شاہ نورڑ امیدوار برائے یوتھ کونسلر نورڑ 2 کے انتخابی نشان غلطی سے (ترازو) لکھا گیا تھا جس کو بعد میں ریٹرنگ آفیس...
25/11/2021

سہادعلی شاہ نورڑ امیدوار برائے یوتھ کونسلر نورڑ 2 کے انتخابی نشان غلطی سے (ترازو) لکھا گیا تھا جس کو بعد میں ریٹرنگ آفیسر نے ٹھیک کرکے( کتاب) لکھا گیا..

سہادعلی شاہ نورڑ
23/11/2021

سہادعلی شاہ نورڑ

میچ
19/12/2019

میچ

14/10/2019
کسی عرب ملک کے پوش علاقے کی مسجد کے خطیب صاحب نے منبر پر چڑھ کر "کفایت شعاری، صبر اور پرہیزگاری" پر تقریر شروع ہی کی تھی...
03/09/2019

کسی عرب ملک کے پوش علاقے کی مسجد کے خطیب صاحب نے منبر پر چڑھ کر "کفایت شعاری، صبر اور پرہیزگاری" پر تقریر شروع ہی کی تھی کہ ایک خاکروب نے کھڑے ہو خطیب کی بات کاٹتے ہوئے کہا:

حضور والا: آپ ایک پر تعیش کار میں بیٹھ کر مسجد میں تشریف لائے ہیں۔ آپ نے نفیس ترین کپڑے کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، آپ کے لگائے ہوئے قیمتی عطر سے پوری مسجد مہک رہی ہے۔ آپ کے ہاتھ میں چار چار انگوٹھیاں نظر آ رہی ہیں اور شاید آپ کی ایک انگوٹھی کی قیمت میری تینخواہ سے بھی زیادہ ہوگی۔ آپ نے آئی فون کا آخری ماڈل اٹھا رکھا ہے۔ آپ ہر سال اپنے زہد و تقوی میں اضافہ کیلیئے حج اور عمرے پر تشریف لیجاتے ہیں۔

جناب والا: کسی روز ٹین کی چھت سے بنے میرے گھر پر تشریف لائیے، اور ایک رات کیلیئے ایئر کنڈیشن کے بغیر سو کر دیکھیئے، اور دیکھیئے کہ کیسے صبح سویرے فجر سے پہلے جاگ کر، شدت کی اس گرمی میں سڑک پر جھاڑو دینے کیلیئے ایسی حالت میں جانا پڑتا ہے کہ آپ نے روزہ بھی رکھا ہوا ہو۔ تب جا کر آپ کو پتہ چلے گا کہ صبر کے اصلی کیا معنی ہیں۔

میں یہ والا کام پورا مہینہ کرتا ہوں تب کہیں جا کر اتنی سی تنخواہ ملتی ہے جس سے آپ کا لگایا ہوا یہ عطر بھی شاید ہی مل پائے۔

محترم شیخ صاحب: ناراضگی معاف: ہمیں صبر اور شکر کے معنی جاننے کی بالکل ضرورت نہیں کہ یہ تو ہمارا اور ہمارے گھر کا پرانا ساتھی ہے۔

ہمیں تو آپ علماء کے دکھاوے اور اور امیروں کے ظلم کے بارے میں بتائیے۔

ہمیں تو دولت کی غیر مساویانہ تقسیم سے سماج میں پل رہی بے روزگاری کے عفریت کے بارے میں بتائیے جو ٹائم بم کی طرح پھٹنے کو تیار ہو رہا ہے۔

ہمیں تو مظلوموں کو کیسے انصاف ملے اور بھوکوں کے بارے میں بنتی کسی پالیسی سے آگاہ کیجیئے۔

ہمیں عوامی دولت کو ہڑپ کرنے والے بدعنوان حکمرانوں اور ان سے عوام کو اپنا مال واپس کیسے ملے گا کے بارے میں بتائیے۔

ہمیں تو دولت کی تقسیم مساویانہ ہوجائے، حقداروں کو حق پہنچ جائے، اور انصاف کیسے سب کیلیئے ملنا آسان ہو کے بارے میں بتائیے۔

ہمیں مناصب کی بندر بانٹ اور اقرباء پروری کے بارے میں کچھ بتائیے۔

ہمیں یہ بتائیے کہ حق داروں کو حق کب اور بکیسے مل پائے گا۔

اگر آپ یہ سب کچھ نہیں بتا سکتے تو ہمیں آپ کے خطاب کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ کا تو اپنا تال میل آپ سے گفتگو سے نہیں مل رہا۔

((( ہم تمہیں بتادیں کہ سب سے بڑھ کر ناقص عمل کن کے ہیں ؟ ان کے جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں گم گئی اور وہ اس خیال میں ہیں کہ اچھا کام کررہے ہیں ))) سورة الكهف 103-104

لوکل گورنمنٹ
28/08/2019

لوکل گورنمنٹ

نئے روڈ کا قدر تو میریان والوں کے ساتھ ہے.. دیکھئے اس بچے کو....ڈیر ئے وو زاوروال،ڈیر وو درداول
25/08/2019

نئے روڈ کا قدر تو میریان والوں کے ساتھ ہے.. دیکھئے اس بچے کو....
ڈیر ئے وو زاوروال،ڈیر وو درداول

پاک فوج کا سپہ سالار (جنرل قمر جاوید باجوہ) مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر....نوٹیفیکیشن جاری ۔اطلاق 29 نومبر 2019 کو پہ...
19/08/2019

پاک فوج کا سپہ سالار (جنرل قمر جاوید باجوہ) مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر....نوٹیفیکیشن جاری ۔
اطلاق 29 نومبر 2019 کو پہلی مدت ختم ہونے کے بعد ہوگا...

13/08/2019
عید
12/08/2019

عید

عید قربانی
11/08/2019

عید قربانی

10/08/2019
موسم
09/08/2019

موسم

حج.
09/08/2019

حج.

بنوں میریان روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع
08/08/2019

بنوں میریان روڈ پر اسفالٹ کا کام شروع

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Miryaan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share