PTI Warriors

PTI Warriors Only Pakistan zindabad ❤🇵🇰

26/11/2022
19/11/2022

کل رات وزیر اعظم ہاؤس کا ٹریلر

‎ ‎ ‎

03/11/2022

پاکستانیوں اگلے 100 سال بھی ایسا لیڈر نہیں ملے گا۔
ابھی بھی وقت ہے اپنے اندرونی ملک دشمنوں کو پہچانوں۔ ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔

24/10/2022

إِنَّا للّه وَإِنَّـا إِليْه رَاجِعونَ

‏صحافی ارشد شریف کو کینیا میں شہید کر دیا گیا - اللہ ہو آکبر

17/10/2022

یہ فرق ہے لیڈر اور چوروں کے منشیوں میں ۔
کل سے سب پی ٹی آئی کے لوگ بول رہے مولانا قاسم کے بارے میں کسی نے کچھ نہیں کہنا اور عمران خان کا بھی یہی موقف تھا ۔
مگر افسوس آپ یہ مولانا قاسم کی زبان دیکھے ۔ جو ہمارے قائد کیلئے استعمال کی۔

12/10/2022

میں جنگ جاری رکھوں گا ۔
Please Follow || PTI Warriors 😘🔥

19/09/2022

قربان خان صاحب ہم ہر وقت اور ہر دم آپ کے ساتھ ہیں ❤

پیارا کپتان 😘
19/09/2022

پیارا کپتان 😘

19/09/2022

19/09/2022

توڑ دو خوف کے یہ بت، جو تمھیں ڈراتا ہے واپس اسے ڈراؤ، یہ ہوتے کون ہیں۔ آپ عوام اس ملک کی قیادت کا فیصلہ کرنے والے ہو۔ چیئرمین عمران خان

18/09/2022

یہ ہے آج ہمارے پاکستان کی حقیقت۔ آفسوس آج ہم اپنی ضد اور انا کی وجہ سے مختلف پارٹیوں کو سپورٹ کررہے ہے۔ جس وجہ سے صرف اور صرف پاکستان کا نقصان ہو رہا۔

18/09/2022

دلوں کا وزیراعظم 😘

16/09/2022

میرا لیڈر ۔ میری جان ۔ میری پہچان 😘

16/09/2022

چور لیڈروں کا ایک اور ڈرامہ پکڑا گیا۔ ویڈیو پوری دیکھے

15/09/2022

"ہمیں عمران خان کی ضرورت ہے، تاکہ وہ مسلمانوں کے لیئے ڈٹ کر کھڑا ہوسکے" ترکش اینکر

ایک جانب دنیا یہ مان رہی ہے کہ عمران خان ہی دنیا کے سامنے اسلام کا مقدمہ لڑ سکتا ہے اور دوسری جانب امپورٹڈ حکومت اور ن لیگ کی ٹاپ لیڈر شپ سیاسی میدان میں شکست سے خوف زدہ ہوکر عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ کے استعمال کر رہی ہے۔

14/09/2022

Quid Attitude 😂🔥

11/09/2022

شعور بیدار ہوچُکا ہے عزیز ہم وطنو بچی کی بات غور سے سُنو آخر تک ۔

11/09/2022

میرا پیارے ان صاحب کے سنہری الفاظ 😘

11/09/2022

میرا پیارا کپتان ۔ میں قربان 😘❤

عوامی سمندر ماشاءاللہ پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا۔ یااللہ میرے کپتان کو کامیاب کرنا آمین
10/09/2022

عوامی سمندر ماشاءاللہ پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ کھڑا۔ یااللہ میرے کپتان کو کامیاب کرنا آمین

پوری قوم چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر طرح کا پروپیگنڈا ناکام بنانے کے لیے تیار ہے، کوئی بھی حربہ چاہے استعما...
10/09/2022

پوری قوم چیئرمین عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر طرح کا پروپیگنڈا ناکام بنانے کے لیے تیار ہے، کوئی بھی حربہ چاہے استعمال کر لیں جب تک عوام کی طاقت عمران خان کے ساتھ ہے انہیں دیوار سے نہیں لگایا جا سکتا۔

Meraa Kaptaan ❤✌
10/09/2022

Meraa Kaptaan ❤✌

10/09/2022

جب تک ہے دم تب تک خان زندہ باد 😘

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئےوہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھاکلائمیٹ چینج ...
02/09/2022

وہ ڈیم بناتا رہا 10 بڑے ڈیموں کا افتتاح کیا ہم ہی ان کا مذاق اڑاتے گئے
وہ کلائمٹ چینج سے وہ مقابلہ کررہا تھا
کلائمیٹ چینج پر اقوام متحدہ میں بھی بات کی
وہ پودے لگاتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے اور سیاسی بغض میں وہ پودے تک اکاڑتے رہے
وہ دریاؤں کو محفوظ کرنے کی بات کرتا گیا ہم مذاق اڑاتے رہے کہ 3 سال سے ایک ہی تقریر کررہا ہے
وہ کہتا رہا ہمارے شہر کنکریٹ کے جنگل بن گئے نئے شہر آباد کرنے ہوں گے ہم راوی اربن سٹی جیسے منصوبے کیخلآف عدالت جاتے رہے

مگر ہمارا کرپٹ اور بدبودار سسٹم ایک ایماندار شخص کا بوجھ نہ اٹھایا پایا

وہ ہمارے مستقبل کا سوچتا رہا ہم وقتی فائدے کیلئے اس پر تنقید کرتے رہے

30/08/2022

اللہ جب فرعون پیدا کرتا ہے تو موسیٰ بھی پیدا کرتا ہے ❤✌

30/08/2022

سیاست چھوڑو ۔ اگر آپ واقعی پاکستان سے محبت کرتے ہے تو یہ ویڈیو لازمی پوری دیکھنا لازمی ۔ آپکی آنکھیں کھل جائے گی۔

30/08/2022

شکریہ چور 🤣🤣

18/08/2022

کسی کا نام عمران خان ہو اور بہادر نہ ہو؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟
عمران ریاض تیری جرات کو سلام,👇👇❤️❤️🇵🇰

18/08/2022

اتنا منافق بھی کوئی ہو سکتا۔
یہ مولانا صرف کرسی کا بھوکا۔ اس کو وزارت دے کر آپ ان سے کوئی بھی فتوہ دلوا سکتے ہے۔

17/08/2022

شہباز گل آپ نے کر دیکھایا۔ فخر ہے آپ پر ۔
Dr. Shahbaz Gill You Did it ❤

13/08/2022

کہ تم کھڑے تھے ❤😘۔

13/08/2022

جلسہ شروع ہونے میں ابھی بہت ٹائم باقی
تازہ ترین صورتحال

13/08/2022

عمران خان کا اداکارہ ریما کے سوال پر زبردست جواب

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Warriors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share