*مبارک ہو پاکستانیوں*
*مراد علی شاہ کا اعتراف*
آئی ایم ایف کی شرط پر ڈالروں کیلئے
امریکہ سے ہارنا پڑا۔
غلامی کے مطابق امریکہ سے تو میچ ہار گئے۔
*لیکن کیا اب بھارت کی بھی غلامی کی جا رہی ہے۔*
صنم جاوید رہائی کے بعد پھر گرفتار
28مئی یومِ تکبیر
سدا سلامت پاکستان
تا قیامت پاکستان
چکن سے بنی اشیاء شوارما، بریانی، برگر، سینڈوچ، اور کڑاہی وغیرہ کھانے کے شوقین زرا یہ ویڈیو ملاحظہ فرما لیں کہ کس طرح مردہ مرغیوں کو سستے داموں خرید کر عوام کو حرام کھلایا جاتا ہے
برف پگھلنا شروع ہو گئی۔
سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور موجودہ وزیر داخلہ محسن نقوی وہ شخص ہے جس نے اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئےپنجاب پولیس کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور عہدیداروں پر ہر طرح کے ظلم ڈھائے۔ اور آج وزیر اعلیٰ پختونخواہ ان کے ہمراہ بیٹھ کر کیا درس دے رہے ہیں
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر حکومت خیبر پختونخوا (PDMA) کی طرف سے کرغزستان میں محصور پاکستانی طلباء و طالبات کے لیے چوتھی خصوصی پرواز 285 طلباء و طالبات کو لیکر کرغزستان سے پشاور ائیرپورٹ پہنچ گئی۔
پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کے حکام نے طلباء کا پرتپاک استقبال کیا، پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ طلباء اور والدین نے اس احسن اقدام پر وزیراعلی خیبر پختونخوا کا شکریہ ادا کیا.
حکومت خیبر پختونخوا کے تعاون سے اب تک 1,143 محصور پاکستانی طلباء کو کرغستان سے باخیریت پاکستان لایا جاچکا ہے۔ جن کا تعلق خیبرپختونخوا ، پنجاب ، سندھ اور آزاد کشمیر سے ہیں۔
پی آئی اے کی تباہی کا ذمہ دار کون؟
ایبٹ آباد
کینٹ بورڈ کی جانب سے جناح آباد کامرس کالج کے قریب کچرا کنڈی کے باہر گند پھینک کر آگ لگا دی جاتی ہے جس سے راہ گزاروں اور اہلیان علاقہ کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ زہریلے دھوئیں کے باعث طرح طرح کی بیماریاں جنم لیتی ہیں اہلیان علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے
پاکستانی عوام پولیس سے تنگ آ چکی
رات 2 بجے کے مناظر
مظفرآباد شاہ سلطان برج میدان جنگ بن گیا ہے
عوام اور پولیس میں تصادم شدت اختیار کرگیا
*یار میں تمہیں بار بار کہ رہا ہوں نؤ مئی کے سوال کرو
*تینوں بار بار کیا نو مئی دے سوال کر*
باہر سے امپورٹ کی جانے والی گندم جو کریڈٹ لے کر عوام کو کھلائی جائے گی
پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم کی خریداری سے انکار پر کسان گندم کے ڈھیروں پر بیٹھ کر دکھی گانے گا رہے