Aaj Point

Aaj Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aaj Point, Media/News Company, Abbottabad.

07/11/2024
06/11/2024

یا اللہ موت کے وقت
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ پڑھنا نصیب فرما.
آمین

05/11/2024

یااللہ خیر!
ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے کون سا لیڈر بہتر ہے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں
05/11/2024

ملک پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے کون سا لیڈر بہتر ہے اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں

04/11/2024

کمال ہے ویسے
آلو 110 روپے کلو۔
سٹاک ایکسچینج 91 ہزار سے اوپر۔
انڈیا میں آلو 10 روپے کلو

03/11/2024

بے شک
نماز نید سے بہتر ہے
یا اللّٰہ ہمیں قبول ہونے والی نماز کا عادی بنا دے بس اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما (آمین)

ڈی ایس پی سجاد خان صاحب کو ٹریفک پولیس ایبٹ اباد تعینات ہونے پر ہزارہ پولیس کی جانب سے اور ایبٹ اباد کی عوام کی جانب سے ...
31/10/2024

ڈی ایس پی سجاد خان صاحب کو ٹریفک پولیس ایبٹ اباد تعینات ہونے پر ہزارہ پولیس کی جانب سے اور ایبٹ اباد کی عوام کی جانب سے خوش امدید کہتے ہیں

30/10/2024

ایوب میڈیکل کمپلکس میں انتظامیہ نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر ایکشن لیا گیا تو ڈاکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا.
عوام بتائیں کیسے اس ہسپتال کو ٹھیک کیا جا سکتا ہے؟

27/10/2024

بتائیں
وہ کون سا لیڈر ہے جس کی گفتگو کی ابتدا
ایاک نعبد وایاک نستعین ۔کے الفاظ سے ہوتی ہے

25/10/2024

ترنول کے SHO نے اپنے ہاتھوں سے قیدی وین کے شیشے توڑے ، علی امین گنڈاپور نے ثبوت ہونے کا دعویٰ کردیا

24/10/2024

بڑی خبریں
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سےرہائی کےبعدبنی گالاروانہ

21/10/2024

کاش۔
کوئی ترمیم بھوک سے مرتےلوگ بچانےکیلئے بھی ہوتی، بند کاروبار چلانے کیلئے بھی ہوتی، رشوت،بےایمانی کے خاتمے کیلئے بھی ہوتی

واپڈا ملازم پر پتھراؤ کرکے زخمی کرنے والا نامزد ملزم عابد ولد سلیمان قوم عبّاسی سکنہ باغ کو گرفتار کرلیا ہے
20/10/2024

واپڈا ملازم پر پتھراؤ کرکے زخمی کرنے والا نامزد ملزم عابد ولد سلیمان قوم عبّاسی سکنہ باغ کو گرفتار کرلیا ہے

15/10/2024

"کچھ دیر پہلے اطلاع ملی تھی کی الحمدللہ بانی پی ٹی آئی خیریت سے ہیں۔" بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ مکمل

15/10/2024

میری بہنوں
کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بےحیائی سیکھنے سے بہتر ہے گھر میں بیٹھی رہو
کم سے کم آپ کی عزت تو محفوظ رہے گی.

Address

Abbottabad
22020

Telephone

+923445060019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaj Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aaj Point:

Videos

Share